ch
Feedback
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

前往频道在 Telegram

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

显示更多

📈 Telegram 频道 ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ 的分析概览

频道 ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) 乌尔都语 语言赛道中的 是活跃参与者。目前社区聚集了 10 919 名订阅者,在 宗教与灵性 类别中位列第 8 191,并在 印度 地区排名第 34 964 位。

📊 受众指标与增长动态

自 невідомо 创建以来,项目保持高速增长,吸引了 10 919 名订阅者。

根据 01 十月, 2026 的最新数据,频道保持稳定运转。过去 30 天订阅人数变化为 -97,过去 24 小时变化为 1,整体触达仍然可观。

  • 认证状态: 未认证
  • 互动率 (ER): 平均受众互动率为 9.95%。内容发布后 24 小时内通常能获得 3.37% 的反应,占订阅者总量。
  • 帖子覆盖: 每篇帖子平均可获得 1 087 次浏览,首日通常累积 368 次浏览。
  • 互动与反馈: 受众积极参与,单帖平均反应数为 9。

📝 描述与内容策略

作者将该频道定位为表达主观观点的平台:
“اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a”

凭借高频更新(最新数据采集于 02 十月, 2026),频道始终保持新鲜度与高覆盖。分析显示受众积极互动,使其成为 宗教与灵性 类别中的关键影响点。

10 919
订阅者
+124 小时
-247 天
-9730 天
帖子存档
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹* ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* ۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* *✍️ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یتیم کی کفالت کرنے والا اور میں جنت میں ساتھ ساتھ ہوں گے، جیسے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی ساتھ ساتھ ہیں۔* *(بخاری و مسلم) ۔!!!🌴* *_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے سے خاموشی چھا چکی ہے یا اللہ ان گھروں کو روزگار اور خوشیوں سے آباد فرمادے۔
جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے سے خاموشی چھا چکی ہے یا اللہ ان گھروں کو روزگار اور خوشیوں سے آباد فرمادے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا رب بہت حیا والا اور بڑا کریم ہے جب اس کا بندہ اس کی طرف اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا رب بہت حیا والا اور بڑا کریم ہے جب اس کا بندہ اس کی طرف اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے حیا آتی ہے کہ وہ انہیں خالی اور نامراد لوٹادے حوالہ : جامع الترمذی، حدیث نمبر : 3556

باپ باپ ، وہ نعمت ہے جس کی جوتی بھی دروازے پر ہو تو سکون دیتی ہے
باپ باپ ، وہ نعمت ہے جس کی جوتی بھی دروازے پر ہو تو سکون دیتی ہے

🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (268)🌷🎗️ *🌸*حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی محمد ﷺ سے محبت* حضرت اسلم رحمہ اللہ (جو عمر رضی اللہ عنہ کے خادم تھے) فرماتے ہیں کہ:- عمر رضی اللہ عنہ حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے پاس تشریف لے گئے اور فرمایا :- "اے فاطمہ رضی اللہ عنہا اللہ کی قسم! میں نے ایسا کوئی نہیں دیکھا جس سے حضور اکرم ﷺ کو آپ سے ذیادہ محبت ہو اللہ کی قسم! آپ کے والد محترم ﷺ کے بعد آپ (یعنی محمد ﷺ) سے ذیادہ مجھے کسی سے (اُس درجے کی ) محبت نہیں ہے" *اخرجہ حاکم کزا فی کنز العمال جلد ٧ ص ١١١📗*

🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (267)🌷🎗️ *🌸*حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں* :- "ہمیں یہ بتایا گیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے اگر میں چاہتا تو سب سے زیادہ عمدہ کھانا، کھاتا اور تم سب سے زیادہ نرم کپڑے پہنتا، لیکن میں اپنی نیکیوں کا بدلہ یہاں نہیں لینا چاہتا بلکے آخرت میں لینا چاہتا ہوں، اور ہمیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جب عمر بن الخطاب رضی اللــــــہ عنــہ مُلک شام آئے تو اُن کے لیے ایسا عُمدہ کھانا تیار کیا گیا کہ انہوں نے اس جیسا کھانا پہلے کھبی نہیں دیکھا تھا تو اسے دیکھ کر فرمایا ہمیں تو یہ کھانا مل گیا لیکن وہ مسلمان فقراء جو اس حال میں فوت ہوئے کہ اُن کو پیٹ بھر کر جُو کی روٹی بھی نہ ملتی تھی اُن کو کیا ملے گا؟ اس پر عمر ابن الولید رضی اللہ عنہ نے کہا اُنہیں جنت ملے گی یہ سُن کر عمر بن الخطاب رضی اللــــــہ عنــہ کی آنکھیں ڈبڈبا آئیں اور فرمایا اگر ہمارے حصے میں دنیا کا یہ مال و متاع ہے اور وہ جنت لے جائیں تو وہ ہم سے بہت آگے نکل گئے اور بڑی فضیلت حاصل کر لی " *اخرجہ ابن جریر کزا فی المنتخب جلد ٤ ص ٤٠٦📕*

اپنے خلاف ہونے والی باتیں خاموشی سے سن لیا کرو یقین جانو، وقت بہترین جواب دے گا۔
اپنے خلاف ہونے والی باتیں خاموشی سے سن لیا کرو یقین جانو، وقت بہترین جواب دے گا۔

چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں عادتیں ، عبادتیں ، محبتیں اور نفرتیں
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں عادتیں ، عبادتیں ، محبتیں اور نفرتیں

حضرت علیؓ نے فرمایا جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تو تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو
حضرت علیؓ نے فرمایا جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تو تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو

کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو انسان بننے کے لیے قرآن پڑھنا ہی پڑتا ہے۔
کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو انسان بننے کے لیے قرآن پڑھنا ہی پڑتا ہے۔

ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت میں روتا دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے
ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت میں روتا دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے

انتظار دیر سے ملنے والی چیز میں اکثر زیادہ قیمتی ہوتی ہیں . حضرت یعقوب کا انتظار لمبا تھا مگر ملاقات بھی عام نہیں تھی
انتظار دیر سے ملنے والی چیز میں اکثر زیادہ قیمتی ہوتی ہیں . حضرت یعقوب کا انتظار لمبا تھا مگر ملاقات بھی عام نہیں تھی

جانور کو انسان نے قید کیا ہوا ہے انسان کو خواہشوں نے قید کیا ہوا ہے دونوں ہی پنجرے میں ہیں۔
جانور کو انسان نے قید کیا ہوا ہے انسان کو خواہشوں نے قید کیا ہوا ہے دونوں ہی پنجرے میں ہیں۔

ہمارے ہاں صلح کی بیٹھک کا مطلب اکثر مظلوم کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہوتا ہے
ہمارے ہاں صلح کی بیٹھک کا مطلب اکثر مظلوم کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہوتا ہے

منٹو کہتے تھے مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے جیسے صبح ہوتی ہے ایک خوف سا آتا ہے پھر دنیا داری ، پھر مکاری ، پھر اداکاری اور پھ
منٹو کہتے تھے مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے جیسے صبح ہوتی ہے ایک خوف سا آتا ہے پھر دنیا داری ، پھر مکاری ، پھر اداکاری اور پھر غداری ۔ ادا کار نبیل ظفر منٹو کہتے تھے مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے جیسے صبح ہوتی ہے ایک خوف سا آتا ۔ پھر دنیا داری، پھر مکاری، پھر اداکاری اور پھر غداری

وقت برا ہو تو محنت کرنا۔ اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا۔
وقت برا ہو تو محنت کرنا۔ اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا۔