en
Feedback
Urdu Post - اردو پوسٹ

Urdu Post - اردو پوسٹ

Open in Telegram

اردو شاعری، اقوال، دینی وادبی پوسٹ Shayari, Poetry , Motivation, Quotes ! متحد رہیں مضبوط رہیں

Show more
4 495
Subscribers
+124 hours
+87 days
-1530 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+20
in 0 channels
August '26
+92
in 0 channels
Get PRO
July '26
+94
in 4 channels
Get PRO
June '26
+73
in 3 channels
Get PRO
May '26
+67
in 5 channels
Get PRO
April '26
+53
in 34 channels
Get PRO
March '26
+33
in 4 channels
Get PRO
February '26
+43
in 34 channels
Get PRO
January '26
+54
in 35 channels
Get PRO
December '25
+61
in 34 channels
Get PRO
November '25
+65
in 5 channels
Get PRO
October '25
+73
in 34 channels
Get PRO
September '25
+59
in 34 channels
Get PRO
August '25
+69
in 34 channels
Get PRO
July '25
+83
in 35 channels
Get PRO
June '25
+62
in 34 channels
Get PRO
May '25
+80
in 37 channels
Get PRO
April '25
+71
in 39 channels
Get PRO
March '25
+106
in 20 channels
Get PRO
February '25
+92
in 39 channels
Get PRO
January '25
+157
in 41 channels
Get PRO
December '24
+243
in 36 channels
Get PRO
November '24
+295
in 41 channels
Get PRO
October '24
+349
in 32 channels
Get PRO
September '24
+302
in 35 channels
Get PRO
August '24
+350
in 35 channels
Get PRO
July '24
+399
in 39 channels
Get PRO
June '24
+372
in 37 channels
Get PRO
May '24
+356
in 37 channels
Get PRO
April '24
+338
in 36 channels
Get PRO
March '24
+377
in 36 channels
Get PRO
February '24
+257
in 58 channels
Get PRO
January '24
+107
in 53 channels
Get PRO
December '23
+128
in 59 channels
Get PRO
November '23
+32
in 0 channels
Get PRO
October '23
+46
in 0 channels
Get PRO
September '23
+40
in 0 channels
Get PRO
August '23
+29
in 0 channels
Get PRO
July '23
+46
in 0 channels
Get PRO
June '23
+39
in 0 channels
Get PRO
May '23
+39
in 0 channels
Get PRO
April '23
+65
in 0 channels
Get PRO
March '23
+89
in 0 channels
Get PRO
February '23
+61
in 0 channels
Get PRO
January '23
+91
in 0 channels
Get PRO
December '22
+62
in 0 channels
Get PRO
November '22
+90
in 0 channels
Get PRO
October '22
+76
in 0 channels
Get PRO
September '22
+89
in 0 channels
Get PRO
August '22
+93
in 0 channels
Get PRO
July '22
+98
in 0 channels
Get PRO
June '22
+117
in 0 channels
Get PRO
May '22
+74
in 0 channels
Get PRO
April '22
+75
in 0 channels
Get PRO
March '22
+64
in 0 channels
Get PRO
February '22
+52
in 0 channels
Get PRO
January '22
+59
in 0 channels
Get PRO
December '21
+116
in 0 channels
Get PRO
November '21
+88
in 0 channels
Get PRO
October '21
+146
in 0 channels
Get PRO
September '21
+60
in 0 channels
Get PRO
August '21
+99
in 0 channels
Get PRO
July '21
+77
in 0 channels
Get PRO
June '21
+123
in 0 channels
Get PRO
May '21
+96
in 0 channels
Get PRO
April '21
+135
in 0 channels
Get PRO
March '21
+127
in 0 channels
Get PRO
February '21
+120
in 0 channels
Get PRO
January '21
+211
in 0 channels
Get PRO
December '20
+844
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
07 September0
06 September+1
05 September+3
04 September+6
03 September+2
02 September+4
01 September+4
Channel Posts
یقین اور بھروسہ میں فرق ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پر چل رہا تھا۔ وہ بہت سکون سے، دونوں ہاتھوں میں ڈنڈا پکڑے، توازن قائم رکھے ہوئے تھا۔ اس کے کاندھے پر اُس کا بیٹا بیٹھا تھا۔ زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے یک ٹک اسے دیکھ رہے تھے۔ جب وہ بخیریت دوسری عمارت تک پہنچ گیا تو لوگ تالیاں بجانے لگے اور اس کی خوب تعریف کی۔ آدمی نے مسکرا کر مجمع کی طرف دیکھا اور بولا، ”کیا آپ لوگوں کو یقین ہے کہ میں واپس اسی رسی پر چلتا ہوا دوسری طرف پہنچ جاؤں گا؟“ لوگ یک زبان ہو کر بولے، ”ہاں، ہاں! تم کر سکتے ہو۔“ اس نے پھر پوچھا، ”کیا آپ سب کو مجھ پر بھروسہ ہے؟“ لوگوں نے جواب دیا، ”ہاں، ہم تم پر شرط لگا سکتے ہیں!“ آدمی مسکرایا اور بولا، ”ٹھیک ہے، تو کیا آپ میں سے کوئی میرے بیٹے کی جگہ میرے کاندھے پر بیٹھے گا؟ میں اسے بحفاظت دوسری طرف لے جاؤں گا۔“ یہ سنتے ہی مجمع پر خاموشی چھا گئی۔ سب ساکت ہو گئے۔ کہانی کا مقصد یہ ہے کہ یقین الگ چیز ہے اور بھروسہ الگ۔ بھروسہ کرنے کے لیے انسان کو اپنی انا اور خوف دونوں فنا کرنے پڑتے ہیں۔ اور آج اسی چیز کی ہم سب میں کمی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ پر یقین تو رکھتے ہیں مگر بھروسہ نہیں کر پاتے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرمایا ہے، جب کسی بات کا پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ یقیناً اللہ بھروسہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ #منقول@islamicpi

2
مسروق رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے مکہ کے ایک شخص نے بتایا کہ تمیم داری رح ساری رات عبادت کیا کرتے تھے، میں انہیں رات میں دیکھتا اور پھر صبح ہوجاتی، وہ کبھی رکوع میں ہوتے اور کبھی سجدے میں، ایک ہی آیت پڑھتے رہتے تھے اور روتے رہتے تھے۔ فرماتے ہیں کہ وہ آیت یہ تھی اَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ أَنْ نَجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ “کیا جن لوگوں نے برائیاں کمائیں، انہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم انہیں ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے؟ کہ ان کی زندگی اور موت برابر ہوجائے؟ وہ کیا ہی برا فیصلہ کرتے ہیں۔” (الزهد والرقائق، باب ما جاء في فضل العبادة، اثر نمبر 94)
160
3
یہ تلخ حقیقت ہے کہ آپ کی بات کو توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے
287
4
کچھ لوگ آپ سے صرف اس لیے ملنے آتے ہیں تاکہ آپ کو ٹوٹا ہوا دیکھ سکیں ، آپ سے ہمدردی جتانے کے بہانے آپ کے زخم کریدتے ہیں تو ان کے لیے خاص اہتمام کیا کریں..!🕊️ *بہترین اداکار بنا کریں، خود کو سنبھالنا سیکھیں..! کئی لبوں کی عیادت کو ملتوی کرکے ہم ہنس پڑے تو دلاسوں کے رنگ اڑنے لگے
287
5
No text...
785
6
اگر نسلوں میں سرداری چاھتے ھیں تو کھلانے والے بنیں۔ کھانے کی نیت رکھیں گے تو غلامی کی عادت پڑ جاۓ گی۔ @Rizwanqasmi
757
7
یہ ممبئی کا محمد علی روڈ ہے @rizwanqasmi
یہ ممبئی کا محمد علی روڈ ہے @rizwanqasmi
829
8
ایک طالب علم نے امام احمد بن حنبل رحمه اللّٰه سے پوچھا: ‏کہ میں اگر کِسی کو نیکی کا حکم دوں، لیکن وہ نہ مانے تو؟ ‏امام صاحب نے فرمایا: ‏تو اُسے چھوڑ دے، کہ اگر زیادہ اصرار کرو گے؛ تو امر بالمعروف پیچھے رہ جائے گا، اور تم اپنی ذات کا اثبات کرتے رہو گے ‏(الآداب الشرعية ١/٢٥٧)
1 000
9
👈"ہر دور میں مصلحین ہوتے ہیں ان کی کوشش تصورات کی اصلاح ہوتی ہے جس کے لیے وہ تعلیم دیتے ہیں ۔یہ ہمارے سماجی ادارے مسجد ،حجرہ وغیرہ بھی تعلیم گاہیں تھیں۔ساتھ خانقاہوں کا بھی ذکر ہو کہ وہ بھی تھے لیکن مادیت نے سب کی ماہیت ہی تبدیل کردی کہ حجرے تو رہے نہیں اور مساجد ومدارس وخانقاہ کمرشلائزڈ ہوگئے الا ماشاء اللہ۔ سرمایہ دارانہ نظام نے حرص اور استحصال کو تکنیک بنا کر انسان کو احساس انسانیت سے عاری کردیا ہے اور اس کا اثر ہر طبقے پر پڑا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہر طبقہ اس تگ ودو میں ہے کہ عدم مساوات تو ہے لیکن اصل مسئلہ عدم تحفظ کا احساس ہے کہ افراد بھی اس میں مبتلا ہیں اور اقوام بھی ۔اور یہ عدم تحفظ ایک بحران کی صورت اختیار کرچکا ہے."👉 *مذہبی سکالر شیخ القرآن والحدیث قاضی فضل اللہ*
1 048
10
انگریز مؤرخین کے مطابق برصغیر میں آٹھ سو سالہ مسلم عہد حکومت مذھبی راواداری کے لحاظ سے ایک مثالی دور تھا۔
942
11
حضرت گنگوہی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : دنیا میں اگر کوئی شخص رنج و غم سے بچنا چاہے تو سوائے اس کے کوئی راستہ نہیں کہ کسی سے نفع کی توقع نہ رکھے ، فرمایا : کہ اکثر پریشانیوں کی بنیاد خیالی توقعات ہوتی ہیں ، جب وہ پوری نہیں ہوتیں تو رنج ہوتا ہے ۔ توقع اور امید صرف اللہ سے ہو ۔
1 388
12
رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص صدقِ دل سے اللہ سے شہادت طلب کرتا ہے تو وہ اسے شہداء کے مقام پر پہنچا دیتا ہے ، خواہ اسے اپنے بستر پر موت آئے. ( صحیح مسلم: 157)
1 287
13
"قرآن" کو اس "نظر" سے دیکھنا چاہیے کہ وہ "خارج" میں معاشرہ پر کیا اثر ڈالتا ہے۔ورنہ کتابوں میں تو سب کچھ لکھا ہے اور ہر شخص اپنی مذہبی کتاب کو نادر سے نادر اور بلند سے بلند فکر کا حامل ثابت کرسکتا ہے۔سوال "نظریات" کا نہیں بلکہ ان کے "عملی نتائج" کا ہے۔ (مولانا عبید اللہ سندھی،حالات،تعلمیات اور سیاسی افکار،سندھ ساگر اکادمی لاہور،ص167)
1 245
14
جب بیوی خود شوہر کے لیے رشتہ تلاش کرنے لگے تو شوہر کے لیے یہ بات حیران کن بھی ہے اور قابلِ احترام بھی! ❤️ لوگ عموماً سمجھتے ہ
جب بیوی خود شوہر کے لیے رشتہ تلاش کرنے لگے تو شوہر کے لیے یہ بات حیران کن بھی ہے اور قابلِ احترام بھی! ❤️ لوگ عموماً سمجھتے ہیں کہ دوسری شادی کا نام آتے ہی بیوی ناراض ہوگی، لیکن ہر عورت کی سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی۔ میری بیگم نے خود کہا کہ اگر کوئی اچھا، نیک اور مناسب رشتہ ہو تو بتایا جائے، بلکہ اس معاملے میں خود بھی معلومات لے رہی ہیں۔ 😊 سچ کہوں تو ان کی اس سوچ نے میرے دل میں ان کے لیے عزت اور محبت مزید بڑھا دی ہے۔ بیگم! اس اعتماد، سمجھ داری اور خیرخواہی کے لیے دل سے شکریہ۔ ❤️ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے اس خلوص کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ اسلام نے ایک سے زیادہ نکاح کی اجازت دی ہے،لیکن یہ اجازت عدل، ذمہ داری اور حقوق کی ادائیگی کے ساتھ ہے۔ دوسری شادی صرف خواہش کا نام نہیں، بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ اور جہاں پہلی بیوی اپنے شوہر کے لیے اس معاملے میں خیرخواہی کے ساتھ سوچے، وہاں اس کے اعتماد، محبت اور مقام کی قدر کرنا بھی شوہر کی ذمہ داری ہے۔ باقی رشتے کی تلاش کا کام تو گھر سے ہی شروع ہو چکا ہے۔ اب دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ نے میرے لیے کیا فیصلہ لکھا ہے۔ اللہ جو فیصلہ کرے، خیر کا کرے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
1 320
15
آج کل کے گمراہ فرقوں کی دو نمایاں نشانیاں: حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری شیخ الحدیث و صدر المدرسین دار العلوم دیوبند 1- قلت تعبد: یہ لوگ نظام الٰہی کے قیام کی خوب باتیں کریں گے، بڑے زور و شور سے تقریریں کریں گے اور جوش و جذبات سے بھر پور تحریریں لکھیں گے۔ لیکن جب عبادات کا معاملہ آئے گا خاص طور پر نماز، تو اس میں سستی، غفلت اور کوتاہی نمایاں ہوگی۔ یوں محسوس ہوگا جیسے اللہ سے تعلق خشوع و خضوع، اور بندگی کی اصل روح ان کے نزدیک ثانوی چیزیں ہیں۔ 2- قلت تاَدّب: یہ فرقے ہمارے اکابرین و اسلاف خصوصاً وہ حضرات، جو دین کے بڑے ستون تھے اور جنہوں نے اپنی زندگیاں دین کی خدمت میں صرف کیں! ان پر بےجا تنقید، بدگمانی اور تهمت تراشی کو اپنا و طیرہ بنائیں گے۔ نہ انہیں اسلاف پر اعتماد ہوگا، نہ ان کے علم، تقویٰ اور خدمات کا احترام! کیوں گویا کہ دین کے اس سلسلہ ذی شرف کا جڑنے پر تلے ہوں گے، جس نے ہمیں اسلام کی اصل روح تک پہنچ
1 170
16
فك كل نظام دنیا کے تمام استحصالی نظاموں کو انقلابی عمل کے ذریعے مٹا ڈالو امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح
1 063
17
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۱ صفر ۱۴۴۸هـ | 26 جولائی 2026م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟡 اردو پوسٹ 🔹 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ 🟡 بیت المقدس 🔹 امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ 🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔹 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔹 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡  تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔹 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟡 قرآن کریم سـے نصیحت  🔹 القران و الحدیث 🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔹 دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🟡 تلاوت القرآن الکریم 🔹 مختلف قراء کی قراءت 🟡 سکون قلب گروپ 🔹 روزانہ کی بنیاد پر ایک آیت تجوید ترجمہ اور تفسیر 🟡 کتب بینی 🔹 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ 🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔹 ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🟡 اسلامک پوسٹ 🔹 سبق آموز  کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں 🟡 مولانا طارق جمیل صاحب 🔹 مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟡 علم و ادب 🔹 اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر 🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔹 قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟡 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔ 🟡 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔹 قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔹 بیانات 🟡 اسلامک کوئز 🔹 سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔹 اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟡 بایو کیمسٹ 🔹 بایوکیمسٹری اور سائنس کے شوقین افراد کے لیے علم، تحقیق، سائنسی ایجادات اور تعلیمی رہنمائی کا معتبر پلیٹ فارم۔ 🟡 آؤ جنت پکارتی ہے قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر 🟡 اقوام زرین اچھی باتیں مختصر لیکن پر اثر 🟡 نعت اسٹیٹس اسٹیٹس رکھنے کے لئے اس میں شوٹ نعتیں 🟡 ندائے منبر ٹیلی گرام پر مستند علماء کرام کے جدید خطباتِ 🟡 اصلاح المسلمین امت مسلمہ کی اصلاح 🟡 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس 🟡 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🟡 سلسلہ فھم القرآن تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟡 بھولی بسری سنتیںﷺ آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟡 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل بیانات اور اپڈیٹس کے لئے 🟡 آداب مباشرت آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🟡 شاعری میرا جنون شعروشاعری اور غزلوں 🟡 کاروانِ سلف 🔹 کبار علماء کرام کے اردو تحریر و تقریر اور مضامین پڑھنے نے کے لے 🟡 گوشہ خواتین و اطفال پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🟡 طب نبوی یوٹیوب کورس یوٹیوب کورس 🟡 انجینئر محمد علی مرزا بیانات 🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🟡 تفہیـم دیـن روز ایک دو اسلامی سوال کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی 🔵 نکہت خیال شاعری کا وہ منفرد گلستاں جس کی مثال ٹیلیگرام پر مشکل ہے 🟡 اردو ناولز 🔹 اردو ناول 🔵 گلشن ادب 🔹 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵 میری آخری طلب ▪️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی 🔵 کھانا خزانہ ▫️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟡 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔹 بیانات 🟡 آؤ تجوید سیکھیں 🔹 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟡 اسلامک کارٹون 🔹 اردو اور انگلش میں 🟡 حضرت واصف علی واصف آفیشل 🔹 کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🟡 اردو سے عربی سیکھیں 🔹 عربی ہمارے دین کے نصوص کی زبان 🟡 فتاویٰ برائے خواتین 🔹 خواتین کے مسائل اسلامی نقطہ نظر سے نکاح، مہر ، طلاق، وراثت 🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔹 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟡 استادہ عفت مقبول 🔹 بیانات ملے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
1 207
18
اپنی زندگی کو اتنا فضول نہ بناؤ کہ آپ کی زندگی کے فیصلے بھی دوسرے لوگ کرنا شروع کردیں۔۔ 🥀🤎
874
19
ہر بہادر مرد کی مثال شطرنج سے ہی لے لو وہ بازی جیتنے کے لیے بھی چال بدلتا ہے ملکہ نہیں... 🥀
943
20
سب سے کم ظرف انسان وہ ہے جس کے ساتھ تمہاری علیحدگی ہو تو وہ تمہاری خوبیوں کی نفی کرے، تمہارے راز فاش کرے اور جو بات تم میں نہیں وہ لوگوں کو کہتا پھرے
1 131