cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

♤♧کچھ اچھی باتیں♧♤

اس چینل میں قسط وار اچھی چیزیں چلتی ہیں 💐علماء احناف🌺 🌴کے مسلک کے مطابق 🌱 قسط وارآسانی سے مضامین پڑھنے کے لیئے اس چینل کو جوائین کریں ✒ اورفاٸدہ اٹھائیں📜 علماء وعوام سب کے لیئے بہت ہی زیادہ مفید ہے یہ چینل🌷

Show more
Advertising posts
2 827
Subscribers
+424 hours
+267 days
+15130 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

💕ہم سب اپنے دلوں میــں کوئی نہ کوئی بوجھ اُٹھائے ہوئے ہوتے ہیں لیکن مسکرانے میــــں کیا حرج ہے؟؟؟💕
Show all...
💕عورت ہاں اور نہ کا ایک نہایت ہی دلچسپ مرکب ہے، انکار اور اقرار کچھ اس طرح عورت کے وجود میں خلط ملط ہو گیا ہے کہ بعض اوقات اقرار انکار معلوم ہوتا ہے اور انکار اقرار💕
Show all...
کہتے ہیں کہ میں غلط بات بالکل برداشت نہیں کرتا درحقیقت غلط بات ہی تو برداشت کرنے والی ہوتی ہے اچھی بات کو تو برداشت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی
Show all...
♧ث   ﷽      ﷽ 🌹    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ‎🥀                💐آج کاکلینڈر🌴             :12: ذی الحجہ ●1445●........ھِجرِی                  مُطَابِق....... :19: جون۔۔۔۔۔۔۔۔۔           2024 ۔۔۔۔۔۔۔۔ بروز     .  بدھ۔۔۔۔۔۔۔۔           🌷انمول باتیں🎋 🖌۔ #حضرت_عمر_فاروقؓ کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ #ماں_کو_گالیاں دیتا ھے۔ آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ پانی سے بھری ھو مشک لائی جائے ،، پھر وہ مشک اس کے پیٹ پر خوب کس کر بندھوا دی اور اس کو کہا کہ اسے اسی مشک کے ساتھ چلنا پھرنا بھی ھے اور کھانا پینا بھی ھے اور سونا جاگنا بھی ھے۔ ایک دن گزرا تو وہ بندہ بلبلاتا ھوا حاضر ھوا کہ اس کو معاف کر دیا جائے وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرے گا۔ آپؓ نے پانی آدھا کر دیا مگر مشک بدستور اس کے پیٹ پر بندھی رھنے دی۔ مزید ایک دن کے بعد وہ بندہ ماں کو بھی سفارشی بنا کر ساتھ لے آیا کہ اس کو معاف کر دیا جائے اور اس مشک کو ھٹا دیا جائے وہ دو دن سے نہ تو سو سکا ھے اور نہ ھی ٹھیک سے کھا سکا ھے۔ آپ نے اس کی ماں کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ اس نے تجھے پیٹ کے باھر نہیں بلکہ پیٹ کے اندر اتنے ھی وزن کے ساتھ 9 ماہ اٹھا کر رکھا ھے۔ نہ وہ ٹھیک سے سو سکتی تھی اور نہ ٹھیک سے کھا سکتی تھی ،پھر تو اسے موت کی سی اذیت دے کر پیدا ھوا اور 2 سال اس کا دودھ پیتا رھا ، اور جب اپنے پاؤں پر کھڑا ھوا تو اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس کے لئے تیرے منہ سے گالیاں نکلتی ھیں ،، اگر آئندہ یہ شکایت موصول ھوئی تو تجھے نشانِ عبرت بنا دونگا۔ (فتاوی و اقضیتہ عمر ابن الخطاب). ‎ ایسی اچھی باتوں کے لیے ہمارا ٹیلی گرام چینل کچھ اچھی باتیں جوائن کیجئے https://t.me/saquibkuchachibaatein
Show all...
♤♧کچھ اچھی باتیں♧♤

اس چینل میں قسط وار اچھی چیزیں چلتی ہیں 💐علماء احناف🌺 🌴کے مسلک کے مطابق 🌱 قسط وارآسانی سے مضامین پڑھنے کے لیئے اس چینل کو جوائین کریں ✒ اورفاٸدہ اٹھائیں📜 علماء وعوام سب کے لیئے بہت ہی زیادہ مفید ہے یہ چینل🌷

Photo unavailableShow in Telegram
‏جہاں معاف کرنے سے خوشگوار زندگی اور اچھائی کا امکان ہو وہاں بدلہ لینا ظلم ھے اپنےدل کو ہرے بھرےدرخت کی مانند بناکر رکھیں سکون،امن اور پیار کے پرندے خود ہی اس پر آ بیٹهیں گے... 💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
*💞گوگل پہ ہر گیم میسر ہے،،* *خدارا کسی کے جذبات سے مت کھیلیں..*😓 💞💞💞💞💞💞💞💞
Show all...
درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل اب تو بس تیری تمنا کا تمنائی ہے ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالی
Show all...
कूबानी के जानवर का खून अगर कपड़े मे लग जाऐ ۔۔ قربانی کے جانور کا خون اگر... https://youtube.com/shorts/r1w_r4DWqC8?si=y7oMIhx-QYLYxh0X
Show all...

♧ث   ﷽      ﷽ 🌹    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ‎🥀                💐آج کاکلینڈر🌴             :11: ذی الحجہ ●1445●........ھِجرِی                  مُطَابِق....... :18: جون۔۔۔۔۔۔۔۔۔           2024 ۔۔۔۔۔۔۔۔ بروز     .  منگل۔۔۔۔۔۔۔۔           🌷انمول باتیں🎋 🖌۔ بچـــوں کــی پـرورشــں صــحیـح طــریــقــہ ۔۔۔!!! ✦ ایکـــــــ خاتـــون کہـــتی ہیں کہ میں ایک بار میں اپنی ایک پـــرانی دوســـــــت کو ملنـــے اس کے گھـــــــر گئی ۔ مـــیری وہ دوست مجھـــے بہت چاہ سے ملی اور خوشـــی کا اظہار کیا ۔ ہم دونوں کافی عرصہ بعد ایکـــ دوســرے سے مــل کر بہت خوشــی محســـوس کر رہی تھیں ۔ ✦ کچھ دیر ان کے گھـــر بیٹھنے کے بعد ان کی ایک چھـــوٹی بیٹی آئی اور کہنے لگی : امی امی ! کیا ہم آج جنـــــــت میں گھـــر نہیں بنائیں گے ؟ ✦ میں نے پہلے تو اسے ســـنا ان ســـنا کر دیا مگـــر وہ بچـــــــی لگی حتی کہ اس کی دوســـری بہـــن بھی جو اس سے کچھ بـــڑی تھی آ گئی اور اس نے بھی یہی ســـــــوال کیا تب ان کی ماں نے بچـــــــوں کا اصرار اور میرے چـــہرے پر ظاہر ہونے والی اجنبـــــــیت کو اچھی طرح بھانـــپ لیا تو بولیں : کیا تم دیکھـــــــنا چاہتی ہو کہ یہ بچـــے کیا کہہ رہے ہیں اور کس طرح یہ جنـــــــت میں گھر بناتے ہیں ؟ میں نے کہا بالـــــــکل ، کیوں نہیں ۔ میں تو ضرور دیکھـــــــنا چاہوں گی ۔ ✦ چنانچہ پھر وہ خاتون ایک چٹـــائی پر بیٹھ گئـــیں اور اس کے بچـــے اور بچـــیاں جو چـــار پانـــچ ســـال سے لے کر دس بارہ ســـال تک کے تھے سب اس کے ارد گـــرد بیـــٹھ گئے ۔ ✦ پھر ان کی ماں نے پوچھا : ہاں بھائی اب ہم جنـــــــت میں گھر بنائیں ؟ سب بچـــــــوں نے بیک زبان ہو کر کہا : جی ۔ ✦ چنانچہ پھر ان کی ماں نے اعـــوذ باللہ اور بســـم اللہ پڑھنے کے بعد سورۃ الاخـــلاص پڑھنا شروع کیا اور بچے بھی اپنی ماں کے ساتھــ ساتھــ وہی سورۃ الاخلاص دھرانے لگے اور دس بار انہوں نے یہ سورۃ الاخـــلاص پڑھ لی پھر ان کی ماں اپنے بچـــــــوں سے بولی : اب یہ بتاؤ کہ اپنے اپنے اس محل میں کوئی خـــزانہ بھی رکھنا چاہتے ہو ؟ ✦ سب بچـــوں نے کہا : ہاں تو پھر ماں نے لا حول و لا قوۃ الا باللہ پڑھنا شـــــــروع کیا اور بچـــے بھی اپنی ماں کے ساتھ یہی کلمـــات دھـــرانے لگے ۔ ✦ پھر مـــاں نے پوچھا : ہاں تو اب تم یہ چاہتے ہو کہ رســـول کریم ﷺ تمـــہاری بات کا جـــواب بھی دیں ؟ اور پھر تم قیامـــت کے دن رســـول کـــریم ﷺ کے مبـــــــارک ہاتھـــوں سے حـــــــوض کـــوثر سے پـــیو اور پھر تمہیں کبھی پیـــــــاس بھی نہ لگے ؟ ✦ سب بچـــوں نے پھر جواب ہاں میں دیا تو اب ماں نے دورد شـــــــریف پڑھنا شـــروع کیا اور بچـــے بھی اپنی مـــاں کے ساتھ درود شریـــــــف پڑھنے لگے ۔ پھر انہوں نے کچھ دیر سبحـــان اللہ ، الحـــمد للہ ، اللـــہ اکـــبر اور لا الہ الا اللہ کا بھی وِرد کیا ۔ ✦ آخـــر میں ان کی مـــاں نے کہا : ٹھیکـــــــ ہے بچـــو ۔ آج جنـــت میں گھـــــــر بـــنانے کا کام پورا ۔ اب جاؤ اور اپـــنا اپـــنا کام کرو شـــابـــاش ۔ مہمـــــــان خـــاتون یہ سب کچھ حیـــــــرت انگـــــــیز نظـــروں سے دیکھتی رہی ۔ جب وہ اس عمل سے فـــارغ ہو گئیں تو میـــــــزبان خـــاتون کہنے لگی : ✦ دیکھیں یہ تو آپ بھی جانتـــی ہیں کہ سب بچـــــــے یہ چاہتــے ہیں کہ وہ کچھ دیگر اپنی مـــاں کے ساتھ بیٹھـــیں اور اپنی مـــاں سے کچھ سنـــیں اور دل بہـــلائیں ۔ ✦ چونکـــہ ہمارے یہ بچـــے آج کل کارٹـــون وغیـــرہ بھی دیکھتـــے ہیں اور اس میں یہ دیکھتـــے ہیں کہ کس طرح کارٹـــون کے کـــردار اپنـــا اپنـــا گھـــــــر بناتـــے ہیں اور اس میں اپنے لیے خـــــــزانے بھی جمـــع کرتے ہیں تو میں نے چاہا کہ کیـــوں نہ میں اپنے بچـــوں کا یہ شـــوق بھی پورا کروں اور ان کے لیے اچھــی تربیـــت بھی ہو جائے جو نہ صـــرف ان کی دنیـــا کو خوشـــگوار بنائے بلکہ ان کی آخـــــــرت کو بھی ســـنوار دے ۔ ✦ بـــس یہی سوچ تھی جس کے نتیجـــے میں اللـــہ تعالی نے مـــیرے دل میں یہ ترکیـــب ڈال دی اور اس کا اثـــر تم نے خود اپنی آنکھـــــــوں سے دیکھ لیا ۔ ✦ وہ مہمـــان خاتـــون یہ سب دیکھــ کر عـــزم کر کے اٹھی کہ وہ بھــی اپنے گھـــر میں ایســـا ماحـــول بنائے گی۔۔۔۔۔! ☜ کیوں کہ بچـــے پال لیـــنا کمـــال نہیـــں۔۔۔۔۔۔ بچـــے تو جانـــور بھی پــال لیتــے ہیں۔۔۔۔۔ تربیـــت کرنا جانـــوروں اور انـــسانوں میں فـــرق کرتا ہـــے۔۔۔۔! جہاں تک ہو سکـــے اس واقعـــے کو پھیلائیـــے گا تاکہ خیـــر کـــے متـــلاشـــی اور لوگـــ بھی اس ســـے فائـــدہ اُٹھا سکـــیں۔ ایسی اچھی باتوں کے لیے ہمارا ٹیلی گرام چینل کچھ اچھی باتیں جوائن کیجئے https://t.me/saquibkuchachibaatein
Show all...
♤♧کچھ اچھی باتیں♧♤

اس چینل میں قسط وار اچھی چیزیں چلتی ہیں 💐علماء احناف🌺 🌴کے مسلک کے مطابق 🌱 قسط وارآسانی سے مضامین پڑھنے کے لیئے اس چینل کو جوائین کریں ✒ اورفاٸدہ اٹھائیں📜 علماء وعوام سب کے لیئے بہت ہی زیادہ مفید ہے یہ چینل🌷