cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

Urdu Post - اردو پوسٹ

اردو شاعری، اقوال، دینی وادبی پوسٹ Shayari, Poetry , Motivation, Quotes ! متحد رہیں مضبوط رہیں

Більше
Рекламні дописи
3 103
Підписники
+1024 години
+697 днів
+29430 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۹ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 28 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 اردو پوسٹ 🔸لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🔵ابن سینا • اُردو 🔸مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🔵 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🔵بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز ✅اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
•رعـــد بن محمــد الكـــردي•

•"بالقرآن تحيا القلوب » كما أنّ بالروح تحيا الأبدان"• (وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ أَمْرِنَا)

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے بات کر کے سکون ملتا ہے. جن سے ہمارا کوئی مفاد نہیں جڑا ہوتا پھر بھی وہ ہمارے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ بظاہر وہ ایک بے نام سا تعلق کبھی دوستی کے پردے میں چھپا... یا کبھی ایسا رشتہ جس کا کوئی نام ہی نا ہو لیکن سب سے جدا سب سے اہم محسوس ہوتا ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ کسی بھی وقت اس خوبصورت رشتے کی ڈور ہاتھ سے چھوٹ جائے گی پھر بھی وہ ہمیں عزیز ہوتے ہیں ❣🤍💫🥀
Показати все...
بہت سے تعلق اسی لیے ٹوٹ جاتے ہیں کہ ان میں محبت تو ہوتی ہے لیکن احترام نہیں رہتا۔ بہت سے تعلق اس لیے بھی سرد مہری کا شکار ہو جاتے ہیں کہ چاہت تو ہوتی ہے لیکن اپنی عزت نفس بھی پیاری ہوتی ہے۔ کسی بھی رشتے کو صرف احترام ہی دے دیا جائے تو وہ محبت کا راستہ خود بخود بنا لیتا ہے۔ ہر انسان کو عزت چاہیے، ہر رشتے کو احترام درکار ہے 💯🥀💫
Показати все...
ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا خوش رہنے کے لئے  کچھ باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے 💫🤍💯
Показати все...
پریشان ہونے والے کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والا ساری زندگی سکون کی تلاش میں ہی رہتا ہے 🖤🥀💯
Показати все...
خوبصورت زندگی کا راز 1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔ 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔ 7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔ تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔ 8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں. 9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد 10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔ 11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ 12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔ منقول
Показати все...
تعلق ایک ایسا پودا ہے جس میں سچ کی مٹی، احساس کا پانی، انسانیت کی ہوا اور اعتبار کی دھوپ ہو تو پودا ایک مضبوط درخت بن جاتا ہے....
Показати все...
وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے الفاظ اور احساس کی قدر نہ ہو چاہے وہ کسی کا گھر  ہو  یا  کسی کا دل 💯🥀💫
Показати все...
ایک غیبی اصول یہ بھی ہےکہ جو تقیسم کروگے اسی کی تمھارے پاس فراوانی ہوجاۓ گی پھر وہ دولت ہو، علم ہو محبت ہو یا آسانیاں 🤍💫💯
Показати все...