1 257
Subscribers
-124 hours
-27 days
-1230 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '260
in 0 channels
August '260
in 0 channels
Get PRO
July '26
+2
in 0 channels
Get PRO
June '26
+4
in 0 channels
Get PRO
May '26
+15
in 2 channels
Get PRO
April '260
in 0 channels
Get PRO
March '260
in 0 channels
Get PRO
February '260
in 0 channels
Get PRO
January '260
in 0 channels
Get PRO
December '250
in 0 channels
Get PRO
November '250
in 0 channels
Get PRO
October '250
in 0 channels
Get PRO
September '250
in 0 channels
Get PRO
August '250
in 4 channels
Get PRO
July '250
in 0 channels
Get PRO
June '25
+1
in 0 channels
Get PRO
May '250
in 0 channels
Get PRO
April '250
in 0 channels
Get PRO
March '25
+1
in 0 channels
Get PRO
February '25
+1
in 0 channels
Get PRO
January '250
in 0 channels
Get PRO
December '24
+1
in 0 channels
Get PRO
November '24
+1
in 1 channels
Get PRO
October '24
+6
in 0 channels
Get PRO
September '24
+16
in 5 channels
Get PRO
August '24
+5
in 0 channels
Get PRO
July '24
+20
in 2 channels
Get PRO
June '24
+10
in 0 channels
Get PRO
May '24
+37
in 5 channels
Get PRO
April '24
+14
in 5 channels
Get PRO
March '24
+5
in 1 channels
Get PRO
February '24
+10
in 0 channels
Get PRO
January '24
+29
in 0 channels
Get PRO
December '23
+17
in 0 channels
Get PRO
November '23
+10
in 0 channels
Get PRO
October '23
+11
in 0 channels
Get PRO
September '23
+5
in 0 channels
Get PRO
August '23
+8
in 0 channels
Get PRO
July '23
+10
in 0 channels
Get PRO
June '23
+6
in 0 channels
Get PRO
May '23
+2
in 0 channels
Get PRO
April '23
+5
in 0 channels
Get PRO
March '23
+8
in 0 channels
Get PRO
February '23
+11
in 0 channels
Get PRO
January '23
+17
in 0 channels
Get PRO
December '22
+16
in 0 channels
Get PRO
November '22
+16
in 0 channels
Get PRO
October '22
+22
in 0 channels
Get PRO
September '22
+41
in 0 channels
Get PRO
August '22
+40
in 0 channels
Get PRO
July '22
+63
in 0 channels
Get PRO
June '22
+113
in 0 channels
Get PRO
May '22
+39
in 0 channels
Get PRO
April '22
+28
in 0 channels
Get PRO
March '22
+62
in 0 channels
Get PRO
February '22
+141
in 0 channels
Get PRO
January '22
+247
in 0 channels
Get PRO
December '21
+23
in 0 channels
Get PRO
November '21
+54
in 0 channels
Get PRO
October '21
+23
in 0 channels
Get PRO
September '21
+23
in 0 channels
Get PRO
August '21
+32
in 0 channels
Get PRO
July '21
+147
in 0 channels
Get PRO
June '21
+591
in 0 channels
Get PRO
May '21
+11
in 0 channels
Get PRO
April '21
+9
in 0 channels
Get PRO
March '21
+13
in 0 channels
Get PRO
February '21
+46
in 0 channels
Get PRO
January '21
+149
in 0 channels
Get PRO
December '20
+2 536
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 08 September | 0 | |||
| 07 September | 0 | |||
| 06 September | 0 | |||
| 05 September | 0 | |||
| 04 September | 0 | |||
| 03 September | 0 | |||
| 02 September | 0 | |||
| 01 September | 0 |
Channel Posts
آپ کو میڈیا اسکین انسٹا گرام پیج پر تحقیقی و تصدیقی ہر قسم کی تازہ اور اہم خبریں، سرکاری اعلانات , حکومتی فیصلے، عدالتی خبریں اور فیصلے، جرائم اور پولیس سے متعلق خبریں، سیاسی خبریں، عوامی مسائل اور سماجی خبریں، مہنگائی اور روزمرہ ضروریات، تعلیم اور طلبہ سے متعلق خبریں، مذہبی و دینی خبریں، حادثات اور قدرتی آفات، ٹیکنالوجی اور سائبر جرائم، کاروبار و معیشت، صحت اور عوامی صحت، موسم، ریل و ہوائی سفر اور آمدورفت، قومی و بین الاقوامی خبریں موصول ہوں گی.
فقط خبریں پھیلانا ہمارا مقصد نہیں ہے , ہمارا مقصد سچی خبروں کو تحقیق و تصدیق کے ساتھ پھیلانا ہے . اپنے دوست ساتھی رشتےداروں کو پیج کی لنک شیئر کیجیے . سچ اور حق کو پھیلانے میں ہمارا تعاون کیجیے. ہمارے انسٹاگرام پیج کو فالو کیجیے .
https://www.instagram.com/p/DcbE3SHTbUP/?igsi=MTFscmVkaXE3cTV3aw==
| 2 | میڈیا اسکین سوشل میڈیا پلاٹ فارموں پر واٹساپ , ٹوئٹر( X ), ٹیلیگرام , فیسبک کے ساتھ اب آپ حضرات انسٹا گرام پر بھی اُردو خبروں کو دیکھ سکتے ہیں , اگر آپ انسٹا گرام پر ہیں تو فوری طور پر میڈیا اسکین پیج کو فالو کیجئے اور انسٹا گرام پر دوستوں کے ساتھ لنک کا اشتراک فرمائیں , اگر انسٹا گرام پر اب تک اکاؤنٹ نہیں بنا سکے ہیں تو بنا لیجیے اور اس کام میں کچھ پریشانی ہو تو خادم کو واٹساپ میسیج کر سکتے ہیں
https://www.instagram.com/mediascan_news_urdu?igsh=YTBxdHR4NTFkeTJp&utm_source=ig_contact_invite | 91 |
| 3 | ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملّت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوّرہ اللہ مرقدہ
ملفوظ نمبر۔ 2428
خدا کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب
فرمایا کہ دیکھو حق تعالیٰ کی کتنی بڑی رحمت ہے کہ دین کے کاموں میں خرچ کرنے کو فی سبیل اللہ یعنی خدا کی راہ میں خرچ کرنا کہا۔ معاذ اللہ کیا اس میں کوئی خدا کا نفع ہے ۔ ہرگز نہیں۔ یہ خرچ واقع میں فی سبیل الله انفسکم ہے اس لحاظ سے تو اگر یہ قانون کر دیا جاتا کہ صدقہ اس شخص کا قبول ہوگا جو پہلے اتنی فیس داخل کرے، تو ہم کو فیس دے کر خرچ کرنا چاہئے تھا کیونکہ ہمارے نفع کا کام تھا۔ مگر افسوس آج کل مسلمانوں کو بنکوں میں تو روپیہ داخل کرنے کی ہوس ہے اور خدا کے پاس جمع کرنے کی ہوس نہیں ۔
https://chat.whatsapp.com/ESeQFQF0g8XAK2PHuQdTWb
(ملفوظاتِ حکیم الامتؒ : جلد ۲۳ ، ص ۱۷۱) ( کمالاتِ اشرفیہ ) | 113 |
| 4 | *मलफूज़ाते हकीमुल उम्मत हज़रत मौलाना अशरफ़ अली थानवी (रहमतुल्लाहि अलैहि)*
*पाठ संख्या: 916*
*बे परवाई जुम्ला मफासिद (तमाम खराबियों) की जड़ है।*
फ़रमाया: बे परवाई को लोग दीन के ख़िलाफ़ नहीं समझते, हालाँकि बे परवाई जड़ है मफासिद (खराबियों) की।
*मलफूज़ाते हकीमुल उम्मत: भाग 10 पृष्ठ 274*
https://chat.whatsapp.com/IbLVEGw7lMWAqG4x6ZdPov | 102 |
| 5 | السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔
اس دورِ پُر فتن وقربِ قیامت اور بدذوقی کے زمانہ میں اگر کسی کو حضرات عارفینِ کاملین کے ارشادات وملفوظات کو دیکھنے اور دین کامل کی طرف کوشش وسعی کی توفیق نصیب ہوجائے تو انتہائی قابل شکر نعمت ہے ۔
قرآن وسنت کی صحیح توضیحات و تشریحات انہی عارفین کے ملفوظات وارشادات میں میسر ہوتی ہیں بوجہ انسانی عقل وفہم سے قریب تر ہوتے ہیں۔ جن کے پڑھنے سمجھنے اور غوروفکر کرنے سے دل پر پڑے پردے اٹھتے جاتے ہیں اور قربِ الٰہی وعشقِ الٰہی کی طرف طبیعت مائل ہوتی ہے ۔
اسی فکر کے پیش نظر بحمداللہ _فیوضِ حکیم الامت گروپس_ سوشیل میڈیا پر قریب 9 سال سے اپنی بساط کے موافق خدمات انجام دے رہا ہے اور خلقِ خدا کو عارفینِ کاملین کے ارشادات وملفوظات سے تزکیہ وتصفیہ قلب کی طرف متوجہ کرانے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ومحنت برقرار ہے ۔
دورِ حاضر میں ہر خاص وعام گھنٹوں سوشیل میڈیا پر گذارتا ہے(الا ماشاء اللہ) ۔ اور جن میں کئی لاحاصل چیزوں میں اپنا قیمتی وقت بھی غیر محسوس طریقہ سے برباد ہوجاتا ہے جو کہ سرمایہ ہے ۔
_یومیہ منتخب ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت اقدس مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ_ سے بتوفیق الٰہی ہزاروں طالبان حق مستفید ہورہے ہیں ۔ آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں اور اپنے دوست ساتھی علماء عوام رشتہ دار مردوزن غرضیکہ ہر طبقہ کے مسلمانوں کو اس سلسلہ سے جوڑنے کی فکر فرمائیں ۔ بقولِ حضرت حکیم الامت نوراللہ مرقدہ اصلاح قلب فرضِ عین ہے اور اسکا مقدمہ معیتِ صادقین بمعنیٰ اہل اللہ ہے( _کونوا مع الصادقین_ ) ۔ تو فرض کے مقدمہ کے فرض ہونے میں کسے شک ؟ ۔ حضرات عارفین کی باتوں کو روز روز پڑھنے سے رضائے الٰہی کی طلب اور اصلاح قلب کی فکر پیدا ہوگی جسکے لئے کسی دلیل یا ثبوت کی ضرورت نہیں۔ لھٰذا اس سلسلہ کی اہمیت بھی واضح ہوگئی ۔ دعاء خاص فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبولیت سے نوازیں اور خاصانِ خدا کی صحبت نصیب فرمائیں اور اپنی اصلاح کی فکر سے نوازے ۔
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین بوسیلہ اولیاء کاملین ۔
https://chat.whatsapp.com/ESeQFQF0g8XAK2PHuQdTWb
(Only for india)
https://t.me/ashrafurdu
(Global Channel) | 70 |
| 6 | تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل
حضرت اقدس حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے تالیفات وتصنیفات ۔ رسائل و فتاویٰ ۔ مواعظ و تقاریر ۔ افادات و مقالات وملفوظات ۔ محقق علماء و اکابر خلفاء کا مختلف کتب کی تسہیل و ترتیب ۔ احادیث کی تخریج وتحقیق وغیرہ کے لئے اردو کتابوں کا منفرد چینل
https://t.me/taleefaateashrafiya | 72 |
| 7 | فیوضِ حکیم الامّت واٹس ایپ چینل :
اس چینل پر حضرت حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے یومیہ منتخب ملفوظات {اردو ؛ ہندی و انگریزی میں} ارسال کئے جائیں گے اور حضرت نوراللہ مرقدہ کی تصانیف سے علمی واصلاحی مضامین بنام منتخب مضامین کا ایک مفید سلسلہ بھی شروع کیا جائے گا ۔خود بھی شریک ہوں اور دوست احباب ساتھیوں کو بھی لنک کے ذریعہ دعوت دیجئے ۔ اللہ تعالیٰ اسکا بہترین بدلہ نصیب فرمائیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaKtkXT2kNFlvgkm3R2P | 84 |
| 8 | گمنامی کی فضیلت : حضرت بشر حافی رحمتہ اللہ علیہ جو تیسری صدی ہجری کے مشہور بزرگوں میں سے ہیں ، فرماتے ہیں کہ وہ آدمی آخرت کی حلاوت نہیں پا سکتا جو اس کا خواہشمند ہو کہ لوگ مجھے پہچانیں ۔
ہمنشین کی رعایت : مَیں نے اُستاد ابوعلی دقاق سے سنا ہے وہ فرماتے تھے کہ حضرت حاتم اصم رح ( جو تیسری صدی ہجری کے مشہور بزرگوں میں سے ہیں ) ، ان کے پاس ایک عورت آئی اور ایک مسئلہ دریافت کرنے لگی۔ اس وقت اتفاقاً آواز کے ساتھ اس کی ریح خارج ہوگئی جس سے اس کو سخت شرمندگی ہوئی ۔ حضرت حاتم اصم رح نے اس کو محسوس کیا تو ایسا ظاہر کیا کہ وہ بہرے ہیں سنتے نہیں ۔ اس سے کہا ذرا آواز سے کہو کیا کہتی ہو ؟۔ عورت نے جب سمجھا کہ یہ بہرے ہیں تو اس کی شرمندگی زائل ہوگئی کہ انہوں نے آواز نہ سنی ہوگی ۔ اس وقت سے ان کا نام حاتم اصم مشہور ہوگیا ۔
سماع کی محبت : حضرت ابو حفص رحمتہ اللہ علیہ جو تیسری صدی ہجری کے مشاہیر صوفیاء میں سے ہیں ۔ فرماتے ہیں کہ جب تم کسی مرید کو یہ دیکھو کہ .. وہ سماع کو پسند کرتا ہے تو سمجھ لو کہ اس میں بطالت و جہالت کا حصہ باقی ہے .
غم اور خوشی کے صحیح اسباب : حضرت ابن خبیق جو حضرت یوسف ابن اسباط کے متعلقین میں سے ہیں فرماتے ہیں کہ جو چیز تمہیں کل ( یعنی روز قیامت میں ) نقصان پہنچانے والی ہے اس کے سوا کسی چیز سے خوش نہ ہو کیونکہ دراصل راحت و تکلیف رنج و خوشی وہ ہی قابل توجہ ہے جو ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔ دنیا کی نہ راحت قابل اعتبار ہے نہ مصیبت ۔
چناں نماند چنیں نیز ہم نہ نخواہد ماند
اسی لیے اولیاء اللہ کا رنج و سرور صرف آخرت کے لیے ہوتا ہے ۔
گریه و خنده عشاق زجاء دگر است ۔ می سرانید شب و وقتِ سحر میمونید
مرید کی حالت : حضرت ابو الحسن ابن الصائغ (جن کی وفات ٣٣٠ ھ میں ہوئی ہے ) ، ان سے کسی نے دریافت کیا کہ مرید کی کیا حالت ہونی چاہئیے ؟ ۔ انہوں نے فرمایا کہ اس کی وہ حالت ہونی چاہیے جو حق تعالیٰ نے متخلفینِ تبوک کی ارشاد فرمائی ہے کہ ان پر زمین باوجود اپنی وسعت کے تنگ ہوگئی تھی اور ان پر خود ان کا نفس بھی تنگ ہوگیا تھا۔ ( مراد یہ ہے کہ آخرت کے اندیشہ میں کسی وقت اس کو قرار نہ ہو ، ہر وقت بے چین رہے۔ اس کو نہ بیرونی چین ہو نہ اندرونی ۔
ماخوذ : مقالاتِ صوفیہ
پیشکش : فیضانِ چشتیہ عالمی ٹیلیگرام چینل | 120 |
| 9 | ( ✍ عرضِ خادم : تصوّف کی دو مشہور کتابوں ، رسالہ” قشیریہ" اور " طبقات کبریٰ" کی نہایت عمدہ تلخیص ، جس میں صوفیاء سلف کے احوال و مقالاتِ حکمت درج ہیں ۔)
بزبانِ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ : " ہم نے مُختلف کتابوں سے بزرگانِ طریق کے احوال و اقوال کا انتخاب کیا ہے تاکہ لوگوں کے قلوب اس سے مانوس ہوں"۔
یہ کتاب عربی میں ہے جس کا ترجمہ مفتی شفیع صاحب رحمۃ الله علیہ نے حضرت تھانوی رحمۃ الله علیہ کے حکم سے فرمایا ، جس (ترجمہ) کا نام " مقالاتِ صوفیہ " ہے ۔)
باب : ذکرِ مشائخ الطريقة از رساله قشیریه
روحِ تصوّف : علامہ قشیری رح فرماتے ہیں کہ میں نے احمد بن محمد سے سنا ہے اور انہوں نے سعید بن عثمان سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ذوالنّون مصری سے۔ جو تیسری صدی ہجری کے مشہور بزرگوں میں سے ہیں۔ یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ طریق میں سارے کلام کا مدار چار چیزیں ہیں ، اوّل سب سے بڑے (یعنی اللہ تعالیٰ ) کی محبّت ، دوسرے سب سے کم (یعنی دنیا) سے بغض ۔ تیسرے قرآن، وحی الٰہی کا اتباع ، چوتھے حالت بدل جانے کا خوف ۔
دقیق ریاء : حضرت فضیل ابن عیاض رح جو دوسری صدی ہجری کے اکابر اولیاء میں سے ہیں فرماتے ہیں کہ لوگوں کے خیال سے عمل چھوڑ دینا ۔ یہی ریا ہے ، اور ان کے دکھانے کے لیے عمل کرنا تو شرک ہے ۔
(ف) مراد یہ ہے کہ بعض لوگ اس خیال سے کہ لوگ ہمارے عمل کو دیکھ رہے ہیں اور اس میں ریا کا خطرہ ہے اس عمل کو چھوڑ بیٹھتے ہیں۔ حضرت فضیل رح فرماتے ہیں کہ یہ بھی ریا ہی کا ایک شعبہ ہے اور اصل یہ ہے کہ آدمی کو عمل کرنے کیوقت لوگوں کو دیکھنے نہ دیکھنے کی طرف التفات و توجہ ہی نہ ہونا چاہئے ۔
گناہ کی خاصیت : حضرت فضیل بن عیاض رح فرماتے ہیں کہ جب مجھ سے گناہ سرزد ہوتا ہے تو میں اس کا اثر اپنے گدھے اور خادم کے اخلاق میں محسوس کرتا ہوں کہ وہ مجھ سے سرکشی کرنے لگتے ہیں۔
اپنے آپ کو محتاج دعا کا سمجھنا : حضرت معروف کرخی رح جو دوسری صدی ہجری کے مشاہیر اولیاء میں سے ہیں ۔ ایک مرتبہ ایک پانی پلانیوالے کے پاس ان کا گذر ہوا، وہ یہ کہرہا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے جو ہمارا پانی پئے ۔ حضرت معروف کرخی رح اُس وقت روزے سے تھے، جب یہ آواز حضرت معروف کرخی رح کے کانوں میں پڑی تو آگے بڑھے اور پانی پی لیا ۔ لوگوں نے عرض کیا، کیا آپ کا روزہ نہ تھا ؟ تو فرمایا : ہاں ! روزہ تو تھا مگر مجھے یہ توقع ہوئی کہ اس کی دعا سے مجھ پر رحمت ہو جاوے گی اس لیے روزہ افطار کر دیا ، انتہیٰ ۔
حضرت مصنف دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ میرا گمان یہ ہے کہ یہ روزہ نفلی تھا، اور شاید کہ حضرت رح کا مذہب روزہ نفلی کے بارے میں یہ ہوگا کہ بلا عذر بھی اس کا افطار کر دینا جائز ہے ۔ جیسے امام شافعی رح اور احمد بن حنبل رح اور امام اسحٰق رحمۃ اللہ علیم کا یہی مذہب ہے جس کو امام نووی رح نے نقل کیا ہے۔ ہاں مذہب ان حضرات کا بھی یہ ہے کہ نفلی روزہ کا افطار کرنا اگر چہ بلا عذر بھی جائز ضرور ہے مگر اولیٰ یہی ہے کہ پورا کیا جاوے۔ لیکن اس موقع پر حضرت معروف کرخی رح کے نزدیک اس شخص کی دعاء لینا زیادہ اولیٰ تھا اس لیے افطار کر دیا ۔
ماخوذ : مقالاتِ صوفیہ
ترتیب و پیشکش : فیضانِ چشتیہ عالمی ٹیلیگرام چینل | 87 |
| 10 | ⭐ مقصود ( وحدة مطلب ) ⭐
ارشاد فرمایاکہ اپنے شیخ کی نسبت یہ اعتقاد رکھے کہ زندہ بزرگوں میں میری طلب اور سعی سے اس سے زیادہ مجھ کو نفع پہونچانے والا نہیں مل سکتا ۔
فائدہ : اس ارشاد میں اس مسئلہ مشہورہ کی شرح ہے کہ اپنے شیخ کو تمام بزرگوں سے افضل سمجھنا ضرور ہے۔ اس مسئلہ کا لقب وحدة مطلب ہے۔ اور اسکے لوازم میں سے ہے دوسرے کی طرف توجہ نہ کرنا ۔ اس مشہور عنوان پر چند شبهات واقع ہوتے ہیں۔
اول یہ کہ تمام بزرگوں میں متقدمین اولیاء اللہ اور حضرات صحابہ و اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم جنکا افضل الامتہ ہونا ثابت ہے داخل ہوئے جاتے ہیں۔ پس ایسا سمجھنا کس طرح جائز ہوگا ؟
دوسرے اگر متقدمین سے قطع نظر کیجاوے اور صرف معاصرین ہی کو لیا جاوے ۔تب بھی مدار فضیلت کا قبول عند اللہ پر ہے اور یہ امر غیبی ہے کہ عند اللہ کون زیادہ مقبول ہے۔ اسمیں رائے سے حکم کرنا جائز نہیں پھر کیسے کہا جاسکتا ہے کہ فلاں بزرگ سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ پس ایسا اعتقاد غلط و حصول الی اللہ کی شرط کسطرح ہو سکتا ہے ؟
پس حضرت حاجی صاحب (سیدالطائفہ شیخ العرب والعجم حضرت حاجی امداداللہ صاحب مہاجر مکی نوراللہ مرقدہ) نے اسکی کیسی اچھی شرح فرمائی ہے کہ بزرگوں کے عموم کو تو زندہ کی قید سے مخصوص کر دیا اور بجائے افضل کے انفع فرمایا اور بجائے نفی واقعی کے اپنی سعی کے منتہی ہونے کو ارشاد کیا جس سے سارے اشکالات دفع ہوگئے ۔ اس سے حضرت حاجی صاحب نوراللہ مرقدہ کا کمال عمق علمی اور مجدّد فن ہونا معلوم ہوتا ہے۔ اسی لیے بروایت معتبرہ مسموع ہوا کہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ لوگ تو حضرت حاجی صاحب کے اور کمالات دیکھ کر معتقد ہوئے اور مَیں کمالِ علمی کیوجہ سے معتقد ہوا ہوں ۔ سبحان اللہ۔
https://t.me/auliya_e_chishtiya
ترتیب و پیشکش : فیضانِ چشتیہ ٹیلیگرام چینل | 110 |
| 11 | sticker.webp | 107 |
| 12 | No text... | 106 |
| 13 | No text... | 131 |
| 14 | میڈیا اسکین کے سوشیل میڈیا پر مختلف پلاٹ فارم :
عالمِ اسلام خصوصی طور پر عالمِ عرب اور مشرقی وسطی اور ہندوستان بھر کی تازہ اور اہم ترین خبروں اور زمینی حقائق سے آگاہ رہیں ۔ میڈیا اسکین گروپس سے جڑیں ۔ سچ جانیں اور پھیلائیں ۔ مختلف زبانوں میں خبروں کی ترسیلات کے لئے علیحدہ گروپ ہیں ۔ حسب ضرورت شامل ہوں اور دوست احباب رشتہ دار ساتھیوں کو بھی شامل کریں ۔
https://chat.whatsapp.com/H5c2JnrF96Q6tUissqIg1T
میڈیا اسکین { اردو ۔ عربی }
https://chat.whatsapp.com/KqY8bPKIr9A6bVPFuUzuSG
میڈیا اسکین { عربی ۔ اردو }
https://chat.whatsapp.com/JW8Yvv3xFbSIAGVU20DZSs
میڈیا اسکین { ہندی }
https://chat.whatsapp.com/JIs0rDrFtvVDgZXvdJ8KT7
میڈیا اسکین { انگریزی }
https://t.me/global_news_updates_urdu
عالمی ٹیلیگرام چینل { عربی ۔ اردو ۔ انگریزی }
https://x.com/muslimworld_313?t=BFwVCvY_qUeINErRH-gfGw&s=09
میڈیا اسکین ٹؤیٹر ( X ) اکاؤنٹ { عربی ۔ اردو ۔ انگریزی } | 106 |
| 15 | السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔
الحمد للہ بتوفیق الٰہی فیوضِ حکیم الامت گروپس کی جانب سے یومیہ منتخب ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کو اردو انگریزی اور ہندی کے بعد اب رومن میں بھی ارسال کیا جائے گا ۔ ( رومن جسے انگریزی حروف کے ساتھ لکھا جاتا ہے اور اردو کی طرح پڑھا جاتا ہے ).
جو احباب اردو اور انگریزی دونوں ہی زبانیں لکھنے پڑھنے سے قاصر اور نا واقف ہوں ۔ یہ انکے لئے مفید سلسلہ ہے ۔ دوست احباب رشتہ دار پڑوسی ساتھی اور ہر مسلمان کے ساتھ لنک کا اشتراک فرمائیں ۔
واٹس ایپ گروپ :
https://chat.whatsapp.com/J2fMWtUC1ll2fnx2G3FWow
ٹیلیگرام عالمی چینل :
https://t.me/ashrafurdu | 142 |
| 16 | السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔
دورِ حاضر میں ہمارے معاشرے میں بہت سے جرائم و حوادث روز روز بڑھتے جارہے ہیں ۔ چاہے وہ مسلمان نوجوانوں کی کسی نہ کسی طرح سے ماب لنچنگ ہو یا مسلمان گھروں کی لڑکیوں کا غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ ناجائز تعلقات و ارتداد کے واقعات ہوں یا بے قصور مسلمانوں کو ہندو نوجوانوں کے ہجوم کا مل کر خواہ مخواہ پیٹنا یا بدنام کرنا ہو یا متشدد ہندوؤں کا شعائر اسلام و مذہبی مقامات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ وغیرہ وغیرہ ۔ ایسی تمام خبروں کی تصاویر وویڈیوز کچھ الگ قسم کی ہوتی ہیں ۔ جن کو کچھ طبائع برداشت نہیں کرپاتے اور ہمیں بھی میڈیا اسکین گروپ پر علماء کرام کی کثیر تعداد کی وجہ سے ایسی خبروں کی ویڈیوز ارسال کرنے میں ہچکچاہٹ سی ہوتی ہے ۔ اسی لئے ایسی ملک بھر کی خبروں کے لئے مستقل علیحدہ واٹس ایپ گروپ بنام " وائرل نیوز گروپ " بنایا گیا ہے ۔ جن کو ہر طرح کی خبریں سننے دیکھنے کی عادت ہو وہ اس گروپ سے جڑ سکتے ہیں ۔
نوٹ : خبریں زیادہ تر اردو اور ہندی میں ہوں گی ۔
منجانب : میڈیا اسکین گروپس
https://chat.whatsapp.com/CzHbSlvM87SFQ9gNp9Iby9 | 158 |
| 17 | میڈیا اسکین واٹس ایپ گروپس :
عالمِ اسلام خصوصی طور پر عالمِ عرب اور مشرقی وسطی اور ہندوستان بھر کی تازہ اور اہم ترین خبروں اور زمینی حقائق سے آگاہ رہیں ۔ میڈیا اسکین گروپس سے جڑیں ۔ سچ جانیں اور پھیلائیں ۔ مختلف زبانوں میں خبروں کی ترسیلات کے لئے علیحدہ گروپ ہیں ۔ حسب ضرورت شامل ہوں اور دوست احباب رشتہ دار ساتھیوں کو بھی شامل کریں ۔
https://chat.whatsapp.com/H5c2JnrF96Q6tUissqIg1T
میڈیا اسکین { اردو ۔ عربی }
https://chat.whatsapp.com/KqY8bPKIr9A6bVPFuUzuSG
میڈیا اسکین { عربی ۔ اردو }
https://chat.whatsapp.com/JW8Yvv3xFbSIAGVU20DZSs
میڈیا اسکین { ہندی }
https://chat.whatsapp.com/JIs0rDrFtvVDgZXvdJ8KT7
میڈیا اسکین { انگریزی } | 170 |
| 18 | حکیم الامّت مجدّد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے ملفوظات و مقالات و مواعظ و علمی و اصلاحی مضامین کے گروپس و چینل
فیوضِ حکیم الامت گروپس و چینل کی لنکس
فیوضِ حکیم الامت ( مجموعہ ) اردو ۔ انگریزی اور ہندی زبان میں ملفوظات کا مجموعہ
https://chat.whatsapp.com/En05PXprvbBCjbcVAP8Fcv
فیوضِ حکیم الامت { اردو } گروپ
https://chat.whatsapp.com/IYcmUpR4QQnKGWrQ5O1dTJ
فیوضِ حکیم الامت { انگریزی } گروپ
https://chat.whatsapp.com/FicbYeg4EHg4WLLasiGxxN
فیوضِ حکیم الامت { ہندی } گروپ
https://chat.whatsapp.com/LfhCvI1Y1dULoYu2Gpcg72
فیوضِ حکیم الامت عالمی ٹیلیگرام چینل { اردو ۔ ہندی ۔ انگریزی }
https://t.me/ashrafurdu
ضروری گذارش : اپنے دوست احباب ساتھی رشتہ دار عوام وعلماء کرام سب کے ساتھ لنکس کا اشتراک فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین | 182 |
| 19 | رمضان المبارک میں مسلمان بڑی محنت و مشقت سے روزے رکھتے ہیں اور دیگر عبادات کا بھی اہتمام کرتے ہیں ۔ مگر مسائل کا صحیح علم نہ ہونے کی وجہ سے اپنے اعمال خراب کرلیتے ہیں ۔ اللہ کے دربار میں وہی اعمال مقبول ہوتے ہیں جو شریعت کے قواعد و قوانین کے موافق ہوں ۔ عقائد و مسائل واٹس ایپ گروپ پر الحمد للہ بتوفیق الٰہی رمضان المبارک کے تمام اعمال سے متعلق احکامات و مسائل اور معلومات ارسال کئے جاتے ہیں ۔ عوام الناس کو اس گروپ سے ضرور جوڑنے کی فکر فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں ۔ لنک کا زیادہ سے زیادہ اشتراک فرمائیں ۔ معلومات اردو اور انگریزی زبان میں ارسال کئے جائیں گے ۔
منجانب :میڈیا اسکین گروپس
https://chat.whatsapp.com/HBJo2NEEiqc5QO5FM983zB | 169 |
| 20 | تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت واٹس ایپ گروپ
قرآن وسنت ؛ فقہ وفتاویٰ اور اکابر دیوبند اہلسنت والجماعت کی تصنیفات کی روشنی میں مروجہ تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت ۔ اس گروپ پر اکابر و علماء دیوبند کی تبلیغی جماعت کے اغلاط پر نکیر و اصلاح سے متعلق تصنیفات ۔ تحقیقات ۔ مکاتیب ۔ مضامین ۔ فتاویٰ ۔ بیانات وغیرہ بہت سا مواد حاصل ہوگا ۔ منصفانہ مزاج کے ساتھ مطالعہ کیجئے ۔ غلو سے توبہ کیجئے ۔ حق و سچ کو قبول کیجئے ۔ اللہ کو راضی کیجئے ۔ احقاق حق و ابطال باطل اس گروپ کا مقصد ہے ۔
https://chat.whatsapp.com/Jpg3OmtGn4AFfROqRFV6rD | 212 |
