en
Feedback
📚تحقیقات📚

📚تحقیقات📚

Open in Telegram

علمائے اہلسنت کی نئی کتب Pdf فائیل میں حاصل کرنے کے لیئے تحقیقات چینل ٹیلیگرام ضرور جوائن کرلیں

Show more
8 091
Subscribers
+1324 hours
+247 days
+6830 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+55
in 0 channels
August '26
+166
in 0 channels
Get PRO
July '26
+164
in 0 channels
Get PRO
June '26
+126
in 0 channels
Get PRO
May '26
+140
in 0 channels
Get PRO
April '26
+115
in 0 channels
Get PRO
March '26
+50
in 0 channels
Get PRO
February '26
+102
in 3 channels
Get PRO
January '26
+93
in 0 channels
Get PRO
December '25
+74
in 0 channels
Get PRO
November '25
+85
in 0 channels
Get PRO
October '25
+96
in 0 channels
Get PRO
September '25
+89
in 2 channels
Get PRO
August '25
+134
in 0 channels
Get PRO
July '25
+123
in 0 channels
Get PRO
June '25
+99
in 0 channels
Get PRO
May '25
+81
in 0 channels
Get PRO
April '25
+105
in 1 channels
Get PRO
March '25
+98
in 0 channels
Get PRO
February '25
+104
in 0 channels
Get PRO
January '25
+205
in 0 channels
Get PRO
December '24
+277
in 0 channels
Get PRO
November '24
+269
in 0 channels
Get PRO
October '24
+369
in 0 channels
Get PRO
September '24
+321
in 0 channels
Get PRO
August '24
+351
in 6 channels
Get PRO
July '24
+297
in 6 channels
Get PRO
June '24
+237
in 0 channels
Get PRO
May '24
+250
in 0 channels
Get PRO
April '24
+175
in 1 channels
Get PRO
March '24
+184
in 0 channels
Get PRO
February '24
+187
in 0 channels
Get PRO
January '24
+240
in 0 channels
Get PRO
December '23
+231
in 0 channels
Get PRO
November '23
+86
in 0 channels
Get PRO
October '23
+113
in 1 channels
Get PRO
September '23
+94
in 0 channels
Get PRO
August '23
+95
in 0 channels
Get PRO
July '23
+126
in 0 channels
Get PRO
June '23
+74
in 0 channels
Get PRO
May '23
+99
in 0 channels
Get PRO
April '23
+63
in 0 channels
Get PRO
March '23
+97
in 0 channels
Get PRO
February '23
+60
in 0 channels
Get PRO
January '23
+80
in 0 channels
Get PRO
December '22
+86
in 0 channels
Get PRO
November '22
+78
in 0 channels
Get PRO
October '22
+101
in 0 channels
Get PRO
September '22
+175
in 0 channels
Get PRO
August '22
+100
in 0 channels
Get PRO
July '22
+68
in 0 channels
Get PRO
June '22
+89
in 0 channels
Get PRO
May '22
+137
in 0 channels
Get PRO
April '22
+56
in 0 channels
Get PRO
March '22
+50
in 0 channels
Get PRO
February '22
+59
in 0 channels
Get PRO
January '22
+112
in 0 channels
Get PRO
December '21
+83
in 0 channels
Get PRO
November '21
+91
in 0 channels
Get PRO
October '21
+170
in 0 channels
Get PRO
September '21
+248
in 0 channels
Get PRO
August '21
+121
in 0 channels
Get PRO
July '21
+102
in 0 channels
Get PRO
June '21
+100
in 0 channels
Get PRO
May '21
+74
in 0 channels
Get PRO
April '21
+81
in 0 channels
Get PRO
March '21
+127
in 0 channels
Get PRO
February '21
+159
in 0 channels
Get PRO
January '21
+319
in 0 channels
Get PRO
December '20
+4 687
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
09 September+4
08 September+13
07 September+6
06 September+7
05 September+6
04 September+3
03 September+7
02 September+3
01 September+6
Channel Posts
کرامات اولیاء برحق ہیں۔ اولیائے کرام کو اللہ عزوجل نے بہت بڑی طاقت دی ہے، ان میں جو اصحابِ خدمت ہیں، اُن کو تصرّف کا اختیار د
+3
کرامات اولیاء برحق ہیں۔ اولیائے کرام کو اللہ عزوجل نے بہت بڑی طاقت دی ہے، ان میں جو اصحابِ خدمت ہیں، اُن کو تصرّف کا اختیار دیا جاتا ہے، سیاہ، سفید کے مختار بنا دیے جاتے ہیں، یہ حضرات نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے سچے نائب ہیں، ان کو اختیارات وتصرفات حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کی نیابت میں ملتے ہیں۔

2
اچھی بری عورتیں+2
اچھی بری عورتیں
278
3
کرامات اولیاء اللہ حق ہیں۔ بہت لوگ کرامات اولیاء اللہ کے منکر ہوگئے اور کہنے لگے کہ ساری کرامات گھڑے ہوئے قصے کہانی ہیں قرآن+2
کرامات اولیاء اللہ حق ہیں۔ بہت لوگ کرامات اولیاء اللہ کے منکر ہوگئے اور کہنے لگے کہ ساری کرامات گھڑے ہوئے قصے کہانی ہیں قرآن سے ثبوت نہیں۔ہم وہ آیات قرآنیہ پیش کرتے ہیں جن میں کرامات کا صریحی ذکر ہے۔
302
4
کراماتِ اولیاء پر عمدہ کلام 07/09/2026 الفتاوى الحديثية لابن حجر الهيتمي (مترجم) کے مطالعے سے حاصل قیمتی موتی۔۔۔ طالبِ دعا:کا+4
کراماتِ اولیاء پر عمدہ کلام 07/09/2026 الفتاوى الحديثية لابن حجر الهيتمي (مترجم) کے مطالعے سے حاصل قیمتی موتی۔۔۔ طالبِ دعا:کامران مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔ فیس بک: https://www.facebook.com/SyedKamran78692 وٹس اپ: https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
269
5
مصیبت پر صبر کرنے کا ثواب+8
مصیبت پر صبر کرنے کا ثواب
214
6
علم کے فضائل+3
علم کے فضائل
215
7
عرب کے کسی دانا (عقل مند) کا قول ہے کہ:’’چھ قسم کی عورتوں سے نکاح نہ کرو!(1)…اَنّانہ (2)…مَنّانہ (3)…حَنّانہ(4)…حَدّاقہ(5)…بَرّاقہ اور(6)…شَدّاقہ۔‘‘ (1):اَنَّانَہ:وہ عورت جو بہت زیادہ کراہنے اور گلہ شکوہ کرنے والی ہو اور ہر وقت اپنے سر کو (کپڑے وغیرہ سے) باندھے رکھتی ہو(گویا سر میں درد ہوایسی عورت سے نکاح نہ کرو) کہ بہت زیادہ بیمار ہونے والی اور خود ساختہ بیمار بننے والی عورت میں کوئی بھلائی نہیں۔ (2):مَنَّانَہ:وہ عورت جو اپنے شوہر پر احسان جتلاتی رہتی ہو کہ میں نے تمہارے لئے یہ کیا وہ کیا(اس سے نفرت پیدا ہوتی ہے)۔ (3):حَنَّانَہ:وہ عورت جو اپنے پہلے خاوند اور اس کی اولاد پر فریفتہ ہو، اس عورت سے بھی اجتناب بہت ضروری ہے۔ (4):حَدَّاقَہ:وہ عورت جو ہرچیز کو دیکھ کر اس کی خواہش کرے اور اسے خریدنے کے لئے شوہر کو تکلُّف کرنا پڑے۔ (5):بَرَّاقَہ:اس کے دو معنی ہو سکتے ہیں:(1)…وہ عورت جو دن کا طویل حصہ بناؤ سنگھار اور زیب زینت میں مصروف رہے تاکہ اس سے حاصل شدہ بناوٹی چمک سے چہرہ کھل کھلا اٹھے۔(2)…وہ عورت جو ہر کھانے پر روٹھ جائے،اکیلی کھائے اور ہر چیز میں سے ملنے والے حصے کو کم سمجھے۔ یہ معنی یمنی لغت کے مطابق ہے کہ جب کوئی عورت یا بچہ کھانے کے وقت روٹھ جاتا تو اہل یمن کہتے: بَرَقَتِ الْمَرْأَۃُ وَبَرَقَ الصَّبِیُّ الطَّعَامَ۔ (6):شَدَّاقَہ: وہ عورت جوباچھیں کھول کر بہت زیادہ گفتگوکرے(ایسوں کواللہ عَزَّوَجَلَّ ناپسند فرماتا ہے)۔ (احیاء العلوم (مترجم)،جلد 2)
297
8
حضرت سیدُنا ابوالحسن خِرقانی قدس سر ہ النورانی کا شہرہ سن کر ایک مُعتقد سفرکرکے زیارت کے لیے آپ کے گھر حاضِر ہوا۔ دستک دی اور آمد کا مقصد بتایا۔ آپ کی زوجہ نے بتایا وہ جنگل میں لکڑیاں لینے گئے ہیں۔ اور پھر وہ حضرت کی برائیاں بیان کرنے لگی۔ وہ مُعتقد پریشان ہو کر جنگل کی طرف گیا ' دیکھا تو دور سے ایک شخص آرہا ہے اور اُس کے پیچھے ایک شیر چلا آرہا ہے جس کی پیٹھ پر لکڑیوں کا گٹھّا لدا ہوا ہے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے دور ہی سے فرمایا: '' میں ہی ابوالحسن خِرقانی ہوں' اگر میں اپنی بَدمزاج بیوی کا بوجھ برداشت نہ کرتا تو کیا شیر میرا بوجھ اُٹھالیتا ؟'' (تذکرۃ الاولیاء صفحہ 174)
286
9
ایک نیک شخص کا بھائی ہر سال ایک مرتبہ اس سے ملاقات کیا کرتا تھا۔ایک دن وہ اس کی ملاقات کے لئے آیا اور دروازہ کھٹکھٹایا تو اس کی بیوی نے پوچھا:’’کون ہے؟‘‘اس نے جواب دیا:’’تمہارے شوہر کا بھائی،جو اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا کے لئے اسے ملنے آیا ہے۔‘‘عورت نے اسے بتایا کہ’’تمہارا بھائی لکڑیاں اکٹھی کرنے گیا ہے، (پھر بد دعا دینے لگی کہ)اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے واپس نہ لوٹائے۔‘‘ اور اسے بہت زیادہ گالیاں دینے لگی۔ اسی دوران اس شخص نے دیکھا کہ اس کا بھائی ایک شیر پر لکڑیوں کا گٹھا اٹھائے آ رہا ہے۔ جب وہ قریب پہنچا تو اس نے اپنی ملاقات کے لئے آنے والے بھائی کو سلام کیا اور خوش آمدید کہا، پھر شیرکی پیٹھ سے لکڑیوں کا گٹھا اُتار کر اسے کہا :’’جاؤ! اللہ عَزَّوَجَلَّ تم میں برکت دے۔‘‘ اس کے بعد وہ اپنے بھائی کو گھر لے گیا، اس کی بیوی ابھی بھی اسے برا بھلا کہہ رہی تھی لیکن اس نے کوئی جواب نہ دیا۔ بہرحال اس نے اپنے بھائی کو کھانا کھلا کر رخصت کر دیا، وہ شخص بیوی کی بدسلوکی پراپنے بھائی کے صبر کرنے سے بہت متعجب ہو کر واپس لوٹا۔ آئندہ سال وہ شخص دوبارہ آیا اور دروازہ کھٹکھٹایا تو اندر سے ایک عورت نے پوچھا:’’کون ہے؟‘‘ اس نے بتایا: ’’تیرے شوہر کا بھائی اس کی ملاقات کے لئے آیا ہے۔‘‘ اس عورت نے اسے خوش آمدید کہا اور دونوں بھائیوں کی بہت زیادہ تعریف کی اور اسے کہا: اپنے بھائی کا انتظار کرو۔ جب اس کا بھائی آیا تو اس نے دیکھاکہ لکڑیاں اس کی پیٹھ پر تھیں،اس نے گھر کے اندر لے جا کر اسے کھانا کھلایا جبکہ اس کی بیوی دونوں کی بہت زیادہ تعریف کر رہی تھی۔ جب اس شخص نے اپنے بھائی سے جدا ہونے کا ارادہ کیا تو اس سے سابقہ بیوی اور اِس بیوی کے درمیان فرق کے متعلق پوچھا اور یہ بھی پوچھا کہ ’’ *احسان فراموش اور بدزبان بیوی کے زمانے میں شیر اُس کی لکڑیاں اُٹھاتا تھا جبکہ اِس ایمان دار، تعریف کرنے والی نرم خو بیوی کے دور میں وہ اپنی پیٹھ پر لکڑیاں اٹھا رہا ہے، آخر اس کا کیا سبب ہے؟* ‘‘ تو اس نے بتایا:’’اے میرے بھائی! وہ برے اخلاق والی بیوی فوت ہو گئی، میں اس کی نافرمانی اور تکالیف پر صبر کیا کرتا تھا لہٰذا اللہ عَزَّوَجَلَّ نے میرے لئے شیر کو مسخَّر کر دیا جو تم نے دیکھا کہ میری لکڑیاں اُٹھاتا تھا۔ پھر میں نے اس نیک عورت سے شادی کی، اب میں اس کے ساتھ سکون میں ہوں لیکن مجھ سے شیر جدا ہو گیا ہے۔ لہٰذا اس نیک عورت کے ساتھ راحت حاصل کرنے کی وجہ سے میں اپنی پیٹھ پر لکڑیاں اٹھانے پر مجبور ہو گیا ہوں۔‘‘ (جہنم میں لے جانے والے اعمال،جلد 2،صفحہ 190،مکتبۃ المدینہ،کراچی)
285
10
کراماتِ اولیاء کا ثبوت اولیاءِ کرام رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم سے کرامات کا ظاہر ہونا عقلی طور پر ممکن اور نقلی دلائل سے ثابت ہے۔+3
کراماتِ اولیاء کا ثبوت اولیاءِ کرام رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم سے کرامات کا ظاہر ہونا عقلی طور پر ممکن اور نقلی دلائل سے ثابت ہے۔ تفسیر صراط الجنان جلد 7 کے مطالعے کے دوران حاصل قیمتی باتیں۔۔۔۔ 07/09/2026 طالبِ دعا:کامران مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔ فیس بک: https://www.facebook.com/SyedKamran78692 وٹس اپ: https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
302
11
کراماتِ اولیاء برحق ہیں۔+1
کراماتِ اولیاء برحق ہیں۔
252
12
قال بعض الحكماء: أربعة لا سعادة فيهم، أحدهم: الذي يبخل بالصلاة والسلام على النبي صلى الله عليه وسلم، والثاني: الذي لا يجيب ال
قال بعض الحكماء: أربعة لا سعادة فيهم، أحدهم: الذي يبخل بالصلاة والسلام على النبي صلى الله عليه وسلم، والثاني: الذي لا يجيب المؤذن. والثالث: من استعان به إنسان بخير، فلا يعينه. والرابع: الذي يعجز أن يدعو لنفسه وللمؤمنين دبر صلواته. الكتاب: تنبيه الغافلين بأحاديث سيد الأنبياء والمرسلين للسمرقندي المؤلف: أبو الليث نصر بن محمد بن أحمد بن إبراهيم السمرقندي (ت 373هـ)
294
13
کراماتِ اولیاء حق ہیں۔ تفسیر صراط الجنان جلد 5 کے مطالعے سے حاصل۔۔۔۔۔۔۔ 06/09/2026 طالبِ دعا:کامران مزید معلوماتی پوسٹس کے لی+3
کراماتِ اولیاء حق ہیں۔ تفسیر صراط الجنان جلد 5 کے مطالعے سے حاصل۔۔۔۔۔۔۔ 06/09/2026 طالبِ دعا:کامران مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔ فیس بک: https://www.facebook.com/SyedKamran78692 وٹس اپ: https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
320
14
امام رازی رحمۃ اللہ علیہ نے معتزلہ کے اعتراض کا جواب دیتے ہوئے جو تفصیلی علمی کلام فرمایا وہ کچھ یوں ہے:والجواب من وجوه الأول: وهو أن ظهور الفعل الخارق للعادة دليل على صدق المدعي، فإن ادعى صاحبه النبوة فذاك الفعل الخارق للعادة يدل على كونه نبيا، وإن ادعى الولاية فذلك يدل على كونه وليا والثاني: قال بعضهم: الأنبياء مأمورون بإظهارها، والأولياء مأمورون/ بإخفائها والثالث: وهو أن النبي يدعي المعجز ويقطع به، والولي لا يمكنه أن يقطع به والرابع: أن المعجزة يجب انفكاكها عن المعارضة، والكرامة لا يجب انفكاكها عن المعارضة، فهذا جملة الكلام في هذا الباب وبالله التوفيق.
299
15
اولیاء کرام کی شان تفسیر روح البیان (مترجم) کے مطالعے سے حاصل۔۔۔۔۔ 06/09/2026 طالبِ دعا:کامران مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمی+3
اولیاء کرام کی شان تفسیر روح البیان (مترجم) کے مطالعے سے حاصل۔۔۔۔۔ 06/09/2026 طالبِ دعا:کامران مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔ فیس بک: https://www.facebook.com/SyedKamran78692 وٹس اپ: https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
318
16
کرامات اولیا حق ہیں۔ تفسیرِ قرطبی کے مطالعے سے حاصل قیمتی موتی۔۔۔۔+2
کرامات اولیا حق ہیں۔ تفسیرِ قرطبی کے مطالعے سے حاصل قیمتی موتی۔۔۔۔
315
17
كرامات الأولياء ثابتة، على ما دلت عليه الأخبار الثابتة، والآيات المتواترة ولا ينكرها إلا المبتدع الجاحد، أو الفاسق الحائد، فالآيات ما أخبر الله تعالى في حق مريم من ظهور الفواكه الشتوية في الصيف، والصيفية في الشتاء- على ما تقدم- وما ظهر على يدها حيث أمرت النخلة وكانت يابسة فأثمرت، وهي ليست بنبية، على الخلاف. الكتاب: الجامع لأحكام القرآن المؤلف: أبو عبد الله، محمد بن أحمد الأنصاري القرطبي
300
18
الحمد للہ دو دنوں سے کراماتِ اولیاء پر مختلف تفاسیر مثل تفسیر کبیر،تفسیر قرطبی،تفسیر روح المعانی وغیرہ و شروحات حدیث مثل فتح الباری،ارشاد الساری،شرح نووی علی المسلم، عمدة القاری وغیرہ کا مطالعہ کر رہا ہوں اگر ان سب کو جمع کیا جائے تو یقینا ایک بہترین کتاب بن سکتی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی میں اس موضوع پر مزید مواد شئیر کروں گا۔۔۔ طالبِ دعا:کامران
286
19
والمشهور عن أهل السنة إثبات الكرامات مطلقا، لكن استثنى بعض المحققين منهم كأبي القاسم القشيري ما وقع به التحدي لبعض الأنبياء،+2
والمشهور عن أهل السنة إثبات الكرامات مطلقا، لكن استثنى بعض المحققين منهم كأبي القاسم القشيري ما وقع به التحدي لبعض الأنبياء، فقال: ولا يصلون إلى مثل إيجاد ولد من غير أب ونحو ذلك، وهذا أعدل المذاهب في ذلك، فإن إجابة الدعوة في الحال وتكثير الطعام والماء والمكشفة بما يغيب عن العين والإخبار بما سيأتي ونحو ذلك قد كثر جدا حتى صار وقوع ذلك ممن ينسب إلى الصلاح كالعادة، فانحصر الخارق الآن فيما قاله القشيري، وتعين تقييد قول من أطلق أن كل معجزة وجدت لنبي يجوز أن تقع كرامة لولي، ووراء ذلك كله أن الذي استقر عند العامة أن خرق العادة يدل على أن من وقع له ذلك من أولياء الله تعالى، وهو غلط ممن يقوله، فإن الخارق قد يظهر على يد المبطل من ساحر وكاهن وراهب، فيحتاج من يستدل بذلك على ولاية أولياء الله تعالى إلى فارق، وأولى ما ذكروه أن يختبر حال من وقع له ذلك فإن كان متمسكا بالأوامر الشرعية والنواهي كان ذلك علامة ولايته ومن لا فلا وبالله التوفيق.
324
20
فيه جواز كرامات الأولياء وخرق العوائد وهو مذهب أهل الحق+1
فيه جواز كرامات الأولياء وخرق العوائد وهو مذهب أهل الحق
257