en
Feedback
ISLAM WITH EMAN

ISLAM WITH EMAN

Open in Telegram

اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani

Show more
1 419
Subscribers
No data24 hours
-17 days
-1330 days
Posts Archive
🔷 ہاتھی اور کتیا 🔷 ایک ہاتھنی اور ایک کتیا ایک ہی وقت میں حاملہ ہو گئیں۔ تین مہینے بعد کتیا نے چھ بچے جنے جبکہ ہاتھنی ابھی تک حاملہ تھی۔ چھ مہینے بعد، کتیا دوبارہ حاملہ ہو گئی اور نو مہینے بعد اس نے درجنوں بچے جنے، لیکن ہاتھنی ابھی تک حاملہ تھی۔ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا اور کتیا کے بارہ بچے ہو گئے جبکہ ہاتھنی ابھی تک حاملہ تھی۔ اٹھارہ مہینے بعد، کتیا نے ہاتھنی کے قریب جا کر اس سے پوچھا، "کیا تمہیں یقین ہے کہ تم حاملہ ہو؟ ہم دونوں ایک ہی وقت میں حاملہ ہوئیں تھیں، میں تین بار دس دس بچے جن چکی ہوں اور وہ اب بڑے کتے بن گئے ہیں جبکہ تم ابھی تک حاملہ ہو، یہ کیا ماجرا ہے؟" ہاتھنی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: "ایک بات جو میں تمہیں سمجھانا چاہتی ہوں۔ جو کچھ میں اپنے اندر پال رہی ہوں وہ کوئی کتا نہیں بلکہ ہاتھی ہے۔ میں دو سال بعد صرف ایک ہاتھی جنتی ہوں، جب میرا بچہ زمین پر قدم رکھے گا، تو زمین پر لرزش محسوس ہوگی۔ جب میرا بچہ سڑک پار کرے گا، تو لوگ چلنا چھوڑ دیں گے اور اسے تعریفی نظروں سے دیکھیں گے۔ جو کچھ میں پال رہی ہوں وہ ایسا وجود ہے جو سب کی توجہ کھینچے گا، جو کچھ میں پال رہی ہوں وہ عظیم اور بڑا ہے۔" # خلاصہ: ✦ جب آپ دیکھیں کہ دوسرے لوگ جلدی جلدی اپنے مقاصد حاصل کر رہے ہیں تو اپنا اعتماد نہ کھوئیں۔ ✦ اگر آپ نے ابھی تک اپنی تمنائیں پوری نہیں کیں تو دوسروں سے حسد نہ کریں۔ ✦ نہ مایوس ہوں اور نہ پریشان، اپنے آپ سے کہیں: "میرا وقت آنے والا ہے، اور جب میرا مقصد ظاہر ہوگا تو لوگ اسے تعریفی نظروں سے دیکھیں گے۔۔۔ 🌹 پوسٹ پسند آئے تو شیئر ضرور کیجیے۔ https://t.me/islamwitheman ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

خون کا گاڑھا ہونا اور کولیسٹرول کا قدرتی علاج اگر آپ کو درج ذیل علامات محسوس ہو رہی ہیں: 🔹 چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے۔ 🔹 سیڑھیاں چڑھنے پر تھکن اور دم گھٹنا 🔹 کام کا دل نہ کرنا، نیند کی زیادتی 🔹 صبح بستر سے اٹھنے میں دقت 🔹 جسمانی کمزوری، سستی اور بےرغبت طبیعت تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کا خون گاڑھا ہو چکا ہے یا کولیسٹرول کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ ✅ تشخیص کا پہلا قدم: لیپڈ پروفائل ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ خون میں چربی (کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈز وغیرہ) کی سطح معلوم ہو سکے۔ قدرتی نسخہ برائے کولیسٹرول اور خون کی روانی ھوالشافی! السی: 30 گرام سونف: 10 گرام دارچینی: 5 گرام طریقہ استعمال:- تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف (پاؤڈر) بنا لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ یہ سفوف دہی میں ملا کر کھائیں۔ مسلسل 15 دن تک استعمال کریں۔ نتیجہ:- 15 دن بعد دوبارہ لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں۔ ان شاءاللہ آپ کو واضح فرق نظر آئے گا — خون کی روانی بہتر، کولیسٹرول کم، اور جسم میں توانائی محسوس ہوگی۔. نوٹ:- یہ ایک آزمودہ اور قدرتی نسخہ ہے، مگر اگر آپ کسی دوا کا استعمال کر رہے ہیں یا کسی مرض میں مبتلا ہیں تو پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔ منقول۔۔۔ 🔷🔷🔷🔷🔷

غم نہ کریں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
غم نہ کریں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

تو تقریباً 5 لاکھ میٹر نیچے آپ کو زمین کی Inner Core ملے گی جو کے جمے ہُوئے لوہے کی بنی ہُوئی ہے یہاں پر کشش ثقل صفر ہوجائے گی اور زمین کی اس تہہ میں سوراخ کرنا آپ کے لیے مزید مشکل ہوجائے گا لیکن اگر یہاں بھی آپ کامیاب ہوگئے تو تقریبا 6 اشاریہ 4 ملین میٹر نیچے آپ زمین کے بلکل وسط میں پہنچ جائیں گے اور یہاں سے آگے ڈرل کرنے کے لیے آپکو نیچے جانے کی بجائے اوپر کی طرف Climb کرنا پڑے گا۔ مُجھے اُمید ہے کہ اگر آپ 6 اشاریہ 4 ملین میٹر نیچے پہنچ گئے تو پھر یقیناً وہاں سے زمین کی دوسری طرف Climb کرتے ہُوئے نکلنے میں بھی کامیاب ہوجائیں گے اور اگر آپ ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے تو زمین کے آر پار ایک سوراخ ہوجائے گا اور ارجنٹینا سے چین کا سفر کرنے لیے آپکو صرف ایک گھنٹہ درکار ہوگا اور یہ سفر آپ سوراخ کی ایک سائیڈ سے چھلانگ لگا کر کریں گے اور یہ چھلانگ آپ کو سوراخ کے دوسری طرف نکال دے گی۔ زمین کے اس سوراخ میں چھلانگ لگانے کے لیے آپ کو اور بھی کئی طرح کی چیزیں درکا ہو گی جیسے خلائی سُوٹ جو پریشر کو برداشت سکے وغیرہ وغیرہ لیکن آج تک کوئی انسان ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہُوا اور مستقبل قریب میں بھی ایسا ناممکن ہی دیکھائی دیتا ہے مگر ایک چیز سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اللہ نے انسان کو عقل سلیم عطا کی ہے اور عقل سلیم میں کوئی چیز نا ممکن نہیں ہے۔ #قراةالعین زینب ایڈووکیٹ 🔷🔷🔷🔷🔷

زمین کے آر پار سوراخ اگر ہم زمین پر لاہور شہر کے بلکل نیچے زمین کی دوسری طرف جانا چاہیں تو ہمیں 20 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا لیکن اگر ہم زمین کی سطح پر سفر کرنے کی بجائے لاہور شہر کے نیچے زمین کی دوسرے طرف ایک سیدھا سوراخ کریں اور اُس میں چھلانگ لگا دیں تو کیا ہوگا۔ اگر ہم ایسا سوراخ کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم زمین کی دوسری طرف ساؤتھ امریکہ کے سمندر میں نکلیں گے جہاں سے قریب ترین ملک چلی ہے اور وہ بھی 608 کلومیٹر کے فاصلے پر لیکن اگر ہم ارجنٹینا سے زمین میں ایک سیدھا سوراخ کرنے میں کامیاب ہوجائیں تو سوراخ دوسری طرف چین میں نکلے گا۔ .سائنس دان زمین کو زمین کی سطح کے بعد تین بُنیادی حصوں میں تقسیم کرتے ہیں Mentle. Outer core. Inner core انسان آج تک ان تین حصوں کے پار نہیں جاسکا اور اگر ہم زمین کی سطح پر سوراخ کرنا شروع کریں تو تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر سے ساڑھے تین کلومیٹر نیچے ہمیں Devil Worm ملیں گے ڈیول وارم زیر زمین گہرائی میں رہنے والے واحد جانور ہیں جو انسان نے 2011 میں دریافت کیے تھے اور پھر 3600 میٹر کی گہرائی سے آگے درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوجائے گا۔ زمین کی سطح کے 4000 میٹر نیچے زمین کا درجہ حرارت 60C تک پہنچ جائے گا جہاں سے نیچے مزید سوراخ کرنے کے لیے ہمیں ماحول کو ٹھنڈا کرنے کے لیے برف درکار ہوگی، سوراخ مزید گہرا کرتے ہُوئے جب 8800 میٹر نیچے پہنچے گا تو یہ زمین کے سب سے اُونچے پہاڑماونٹ ایورسٹ کی بُلندی جتنا گہرا ہوجائے گا اور آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ انسان زمین کے اندر اس سے بھی آگے جا چُکا ہے اور Kola Superdeep Borehole کے نام سے سائندانوں نے اب تک زمین میں 12260 میٹر کی گہرائی تک سُوراخ کیا ہے۔ اس گہرائی پر زمین کا درجہ حرارت 180 ڈگری سے تجاوز کرجاتا ہے اور پریشر سطح سمندر کے پریشر سے 4 ہزار گُنا زیادہ ہو جاتا ہے اور اگر آپ سوراخ کرتے کرتے اس مُقام پر پہنچ جائیں تو آپ کو اس مُقام پر زندہ رہنے کے لیے سوراخ کے ارد گرد ایسی انسولیشن کرنی پڑے گی جو اس شدید درجہ حرارت کو سوراخ میں داخل ہونے سے روک دے وگرنہ آپ اپنے سوراخ کرنے کے سامان سمیت پگھل جائیں گے۔ اگر آپ سوراخ کرتے کرتے 40 ہزار میٹر نیچے پہنچ جائیں تو یہاں سے زمین کی دوسری تہہ Mantle شروع ہوگی اور اس مقام پر زمین کا درجہ حرارت 1 ہزار ڈگری کے قریب پہنچ جائے گا جہاں لوہا اور سلور پگھل جاتے ہیں مگر خوشخبری یہ ہے کے سٹیل نہیں پگھلے گا کیونکہ سٹیل کو پگھلانے کے لیے درجہ حرارت کا 1370 ڈگری سے زیادہ ہونا ضروری ہے چنانچہ آپ سٹیل کی ڈرل سے زمین کی تہہ مینٹل جس کی اوپر والی سطح چٹانوں سے بنی ہے ڈرل کرتے ہُوئے مزید نیچے جانے میں کامیاب ہوجائیں گے اور جب آپ 1 لاکھ میٹر نیچے پہنچے گے تو آپ کی سٹیل ڈرل کام کرنا چھوڑ دے گی اور پگھل جائے گی اور آپ کو مزید نیچے جانے کے لیے کسی اور دھات کی ڈرل کی ضرورت ہوگی جو اُس درجہ حرارت پر نا پگھلے. ڈرل کرتے کرتے جب آپ ڈیڑھ لاکھ میٹر نیچے پہنچیں گے تو آپ کو مزے ہی آجائیں گے کیونکہ یہاں آپ کو بیشمار ہیرے ملیں گے کیونکہ اس مُقام پر زمین کا پریشر اور گرمی کاربن کے ایٹم کی ساخت کو بدلتی ہے اور ہیرا وجود میں آتا ہے اور زمین کی اس گہرائی پر آپکو لوہے اور چٹانوں سمیت ہر چیز پگھلی ہُوئی ملے گی جیسے آتش فشاں کا لاوا ہوتا ہے۔ اگر آپ اس مقام پر سے زمین کی مزید تہہ میں جانے میں کامیاب ہوجائیں تو 4 لاکھ 10 ہزار میٹر کی گہرائی پر لاوا ختم ہوجائے گا اور دوبارہ چٹانوں کا سلسلہ شروع ہوگا زمین کی اس گہرائی پر درجہ حرات بے حد زیادہ ہوجاتا ہے مگر چٹانیں اس لیے نہیں پگھلتی کیونکہ زمین کا پریشربڑھتے بڑھتے اُس مقام پر چلا جاتا ہے جہاں مالیکول پگھل نہیں پاتے چنانچہ چٹانیں دوبارہ وجود میں آ جاتی ہیں۔ ڈرل کرتے کرتے جب آپ 3 ملین میٹر کی گہرائی پر پہنچیں گے تو آپ کو زمین کی تیسری تہہ Outer Core ملے گی اور یہ تہہ چٹانوں کی بجائے لوہے اور نکل سے بنی ہُوئی ہے اور اس مقام کا درجہ حرارت سُورج کی سطح کے برابر ہے اور تقریباً 5 سے 6 ہزار ڈگری گرم ہے یہ تہہ زمین کی انتہائی اہم تہہ ہے کیونکہ یہاں پر میگنیٹک فلیڈز بنتی ہیں جو زمین کی سطح سے باہر نکل کر خلا تک جا کر ایک بیرئر بناتی ہیں اور زمین کی سطح کو سولر ونڈز سے محفوظ رکھتی ہیں، زمین کی اس تہہ پر آپ کو لوہا اور نکل پگھلا ہُوا ملے گا اور ڈرل کرنے کے لیے کوئی سُپر مٹریل درکار ہوگا اور انسان کی عقل نے اب تک کوئی ایسی چیز دریافت نہیں کی جو 6 ہزار ڈگری سے اوپر کا درجہ حرارت برداشت کر سکے۔ اس مُقام پر آپ کو ڈرل کرنے میں دوسرا بڑا مسلہ یہ درپیش آئے گا کہ یہاں کشش ثقل بہت کم ہوئے گی اور آپ کو کوئی سُپر سب مرین درکار ہوگی جو اتنے پریشر اور حدت کو برداشت کرتے ہُوئے مزید گہرائی میں جا سکے اور جب آپ Outer Core کو ڈرل کرتے ہُوئے مزید نیچے پہنچیں گے

کم جراثیم والوں کیلئے، جن کےجراثیم کم ہوں تو بےفکر ہو کر یہ نسخہ آزمائیں۔ مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے۔ سرعت انزال کا بہتر
کم جراثیم والوں کیلئے، جن کےجراثیم کم ہوں تو بےفکر ہو کر یہ نسخہ آزمائیں۔ مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے۔ سرعت انزال کا بہترین  علاج بھی ہے، جریان احتلام کے لیے بہترین دوائی ہے۔ ھوالشافی؛: درخت پیپل کا کچا پھل اتار کر سایہ دار جگہ پر کسی کپڑے کاغذ پر بکھیر کر خشک کر لیں اور باریک پیس کر سفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔ ترکیب تیاری؛ آدھا کلو دودھ لیکر اس کو چولہے پر رکھ کر ابالیں اور اس دوائی کے 2 بڑے چمچ اس دودھ میں ڈال کر پکائیں اور ایک چمچ دیسی گھی اور چینی حسب ضرورت ڈال دیں جب دودھ پک کر ڈیڑھ پاؤ یا ایک پاؤ رہ جائے آگ سے اتار لیں۔ ترکیب استعمال: ٹھنڈا کر کے نہار منہ کھا لیں اور دو گھنٹے تک اور کچھ نہ کھائیں صبح و شام نہار منہ ایسے ہی بنا کر کھائیں۔ 45 دن کھا کر جہاں چاہیں جراثیم ٹیسٹ رپورٹ کرائیں آگر اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کے جراثیم قابل حمل ہو جائیں گے۔ پرہیز: دوران علاج قبض نہ ہونے دیں اگر قبض ہو تو دودھ نیم گرم میں اصلی بادام روغن دو چمچ ملا کر سوتے وقت پی لیا کریں۔ اور فارمی انڈے، بیکری و بازاری غذا و مشروبات، سے، ہمبستری سے سختی کے ساتھ پرہیز کریں۔

شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا تحریر پڑھنے کے لیے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjo
شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا تحریر پڑھنے کے لیے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjoQpZsBA1F/1823

سورہ فلق سورہ الناس سورہ کافرون سورہ توحید
سورہ فلق سورہ الناس سورہ کافرون سورہ توحید

سورہ تکاثر
سورہ تکاثر

شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا تحریر پڑھنے کے لیے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjo
شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا تحریر پڑھنے کے لیے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjoQpZsBA1F/1823

جمعہ کے دن گھر والوں کیلئے پھلوں کا تحفہ لے جاؤ تاکہ وہ خوش ہو جائیں۔
جمعہ کے دن گھر والوں کیلئے پھلوں کا تحفہ لے جاؤ تاکہ وہ خوش ہو جائیں۔

اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم

👈 جمعہ مبارکہ کے متعلق پوسٹیں دیکھنے کے لیے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔ 🌴 شــبِ جـــمـــعــــه t.me/islamwitheman/555
👈 جمعہ مبارکہ کے متعلق پوسٹیں دیکھنے کے لیے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔ 🌴 شــبِ جـــمـــعــــه t.me/islamwitheman/5558 🌴 دعا شب جمعہ جلیل القدر t.me/islamwitheman/6409 🌹 فضائل جمعة المبارک t.me/islamwitheman/1974 🌺 روز جمعہ کے اعمال t.me/islamwitheman/1112 💐 جمعة المبارک کے اذکار t.me/islamwitheman/2083 🌹 جمعہ کے دن کی دعا t.me/islamwitheman/2062 🌹 جمعہ کے دن کی زیارت t.me/islamwitheman/2063 🔵 غسل جمعہ کی فضیلت t.me/islamwitheman/367 🔵 پہلی نماز جمعہ t.me/islamwitheman/368 🌹 احادیث فضیلت نماز جمعہ t.me/islamwitheman/2036 🌹 فضیلت جمعہ اور چار رکعت نماز t.me/islamwitheman/2064 🌹 فضیلت جمعہ اور نماز حاجت t.me/islamwitheman/1987 📄 جمعة الوداع کی دعا t.me/islamwitheman/1056 🌹 فضیلت جمعہ اور سورہ ھود t.me/islamwitheman/1998 🌹 فضلت جمعہ اور سورہ صافات t.me/islamwitheman/2027 🌹 فضیلت جمعہ اور سورةالقدر t.me/islamwitheman/2084 🌹 فضیلت جمعہ اور عمل اولاد t.me/islamwitheman/2107 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

جب بھی نیا وقت یا نیا دن شروع ہو یہ دعا پڑھو یا مقلب القلوب والابصار، یا مدبر اللیل والنھار، یا محول الحول والاحوال حول حالنا
جب بھی نیا وقت یا نیا دن شروع ہو یہ دعا پڑھو یا مقلب القلوب والابصار، یا مدبر اللیل والنھار، یا محول الحول والاحوال حول حالنا الی احسن الحال۔

جمعہ کے دن گھر والوں کیلئے پھل لے جاؤ۔
جمعہ کے دن گھر والوں کیلئے پھل لے جاؤ۔

اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم

👈 جمعہ مبارکہ کے متعلق پوسٹیں دیکھنے کے لیے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔ 🌴 شــبِ جـــمـــعــــه t.me/islamwitheman/555
👈 جمعہ مبارکہ کے متعلق پوسٹیں دیکھنے کے لیے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔ 🌴 شــبِ جـــمـــعــــه t.me/islamwitheman/5558 🌴 دعا شب جمعہ جلیل القدر t.me/islamwitheman/6409 🌹 فضائل جمعة المبارک t.me/islamwitheman/1974 🌺 روز جمعہ کے اعمال t.me/islamwitheman/1112 💐 جمعة المبارک کے اذکار t.me/islamwitheman/2083 🌹 جمعہ کے دن کی دعا t.me/islamwitheman/2062 🌹 جمعہ کے دن کی زیارت t.me/islamwitheman/2063 🔵 غسل جمعہ کی فضیلت t.me/islamwitheman/367 🔵 پہلی نماز جمعہ t.me/islamwitheman/368 🌹 احادیث فضیلت نماز جمعہ t.me/islamwitheman/2036 🌹 فضیلت جمعہ اور چار رکعت نماز t.me/islamwitheman/2064 🌹 فضیلت جمعہ اور نماز حاجت t.me/islamwitheman/1987 📄 جمعة الوداع کی دعا t.me/islamwitheman/1056 🌹 فضیلت جمعہ اور سورہ ھود t.me/islamwitheman/1998 🌹 فضلت جمعہ اور سورہ صافات t.me/islamwitheman/2027 🌹 فضیلت جمعہ اور سورةالقدر t.me/islamwitheman/2084 🌹 فضیلت جمعہ اور عمل اولاد t.me/islamwitheman/2107 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

🔷 بلڈ پریشر کیا ہوتا ہے 🔷 بلڈ پریشر (BP) — مکمل رہنمائی ایک پوسٹ میں 🔍 بلڈ پریشر کیا ہوتا ہے؟ جب دل خون کو رگوں میں پمپ کرتا ہے تو جو دباؤ پیدا ہوتا ہے اسے بلڈ پریشر کہتے ہیں۔ 🧪 بلڈ پریشر کی نارمل حد: 🟢 نارمل: 120/80 mmHg 🔴 ہائی: 140/90 سے اوپر 🔵 لو: 90/60 سے نیچے 📏 بلڈ پریشر ناپنے کے دو طریقے: 1️⃣ ڈیجیٹل مشین: آسان مگر ہر بار درست نہیں 2️⃣ دستی مشین (Sphygmomanometer + Stethoscope): تجربہ کار ہاتھوں میں زیادہ قابلِ اعتماد 👀 تجربہ کار فرد صرف سوئی کی حرکت سے بھی درست اندازہ لگا سکتا ہے۔ ⚠️ ڈیجیٹل مشین کی خامیاں: 🔹 بعض اوقات غلط ریڈنگ دیتی ہے 🔹 کمزور نبض یا بے ترتیب دل کی دھڑکن میں فیل ہو جاتی ہے 🔹 صرف ابتدائی اندازے کے لیے بہتر 👳 مشاہدہ اور تجربہ ہمیشہ مشین سے بہتر ہوتا ہے! ❤️ لو اور ہائی بلڈ پریشر کے گھریلو علاج: 🔻 لو بلڈ پریشر (90/60 سے کم): ✔ نمک ملا پانی ✔ گلوکوز (Galaxose D) ✔ شہد + دارچینی ✔ لیموں پانی + نمک ✔ مریض کو لیٹا کر ٹانگیں اوپر کریں ✔ ذکر: یَا قَوِیُّ یَا مَتِیْنُ 🔺 ہائی بلڈ پریشر (140/90 سے زیادہ): ✔ لہسن کا استعمال (کچا یا دودھ میں) ✔ اجوائن کا قہوہ ✔ سیب، انار، بیری ✔ ورزش، وضو، سجدہ ✔ ذکر: حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَكِيل ✔ دم: سورۃ فاتحہ، آیت الکرسی، تین قل 🧘 روحانی سکون کے لیے: سجدہ لمبا کریں وضو کر کے 2 نفل ادا کریں سورہ یٰسین، آیت الکرسی اور درود پاک کا ورد 🤲 آزمودہ دعا: اللّٰھُمَّ اشْفِنِي شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا (اے اللہ! ایسی شفاء عطا فرما جو بیماری کو باقی نہ رہنے دے) 📌 نوٹ: بلڈ پریشر کا تعلق صرف خوراک سے نہیں، ذہنی سکون، ذکرِ الٰہی، نیند اور غصے پر قابو سے بھی ہے۔ 🌹 پوسٹ پسند آئے تو شیئر ضرور کیجیے۔ https://t.me/islamwitheman ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕