uz
Feedback
💕ISLAMIC THINKING💕

💕ISLAMIC THINKING💕

Kanalga Telegram’da o‘tish

Purpose of this channel is to benefits for the whole Muslim ummah/Muslims(Youths) with authentic Islamic knowledge & help them to make their Dunya & Aakhirah better, INSHALLAH. 💕 ALSO JOIN : https://t.me/Islam_Is_WayOf_MyLife

Ko'proq ko'rsatish
485
Obunachilar
+224 soatlar
+207 kun
+9830 kun
Postlar arxiv
*شام کے اذکار نہ چھوڑیں* *اسکا چھوڑنا مطلب اپنے نقصان کو دعوت دینا ہے*🤍 *🤍اپنے اذکار کی حفاظت کریں!*🤍 *🔳شام کے اذکار*🔳 🔳_*Evening Suplications...*_🔳 ⚪ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ*(×3) *الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔* *3x* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللهُ لآَ اِلٰهَ اِلاَّ هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهُ سِنَة وَّلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُ اِلاَّ بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهِ اِلاَّ بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلاَ یَوُدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝* *الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے۔ *1بار* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ بِكَ أَمْسَیْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَیْكَ المصیرُ*(×1) *اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اورتیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوبارہ اٹھایا جانا ہے ۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَمْسَيْنَا عَلٰی فِطْرَةِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی كَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی مِلَّةِ أَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ*(×1) *ہم نےشام کی فطرتِ اسلام پر،کلمہ اخلاص پراور اپنے نبی محمد ﷺ کے دین پراور اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی ملت پرجو یکسو مسلمان تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ أَنْتَ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْكَهُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ وأَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءًا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ* (×1) *اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپے اور کھلے کے جاننے والے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے، میں تیری پناہ لیتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک کے شرسے اور یہ کہ میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *أَمْسَیْنَا وَأَمْسَی الْمُلْكُ للهِ وَالْحَمْدُ للهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ أَسْئَلُكَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَھَا وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوْءِ الْكِبَرِ، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ*(×1) *ہم نے اور تمام عالم نے الله کے لیے شام کی اور تمام تعریف الله کے لیے ہیں، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس میں بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا*(×3) *میں الله کے رب ہونے ،اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے پر راضی ہوا.* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاخَلَقَ*(×3) *الله کے تمام کلمات کے ساتھ میں پناہ لیتا ہوں، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

*Asar Salah* ایک آخرت ہی تو ہے ، جس کے بدلے ، مسلمان ! مشکلات پر صبر کرلیتا ہے خواہشات کو قربان کردیتا ہے، بڑی بڑی تکالیف کو برداشت کرلیتا ہے، برے برے لوگوں کو معاف کردیتا ہے، کہ ٹھیک ہے، جو بھی ہوا، قبول ہے، اسکے بدلے، جنت هے *مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کرلیجٸے* ♻➿♻➿♻➿♻

If Allah Knows any good in your Hearts. He will give you {something} better than what was taken from you, And he will forgive
If Allah Knows any good in your Hearts. He will give you {something} better than what was taken from you, And he will forgive you; and Allah is forgiving and Merciful 🥰 { Surah An Alfal -70 ] #subhan Allah #Alhmdulillah 🥰

There will come a time when people will be Unhappy . Displeases and unsatisfied with you. But you absolutely cannot let it ge
There will come a time when people will be Unhappy . Displeases and unsatisfied with you. But you absolutely cannot let it get to you. Learn to master ignoring what which doesn't concern you. most importantly. Set pleasing Allah as your main measurement. Allah never promised us that earth Here to be paradise; he never promised us to make us enjoy this life to the fullest. Allah Ta Aala says in QUR'AN {He} Who created death and life to test you (as to) which of you in best in Deed {QUR'AN 67:2}

Have conscious of Allah
Have conscious of Allah

بسم الله الرحمن الرحيم *"Muhammad ​{ﷺ}"* *1.Muhammad {ﷺ} Ka Mukhtasar Ta'aruf:-* *1.Muhammad {ﷺ} Kaun Hai?* Muhammad {ﷺ} Allah K Rasool Hai Khatim Un Nabiyeen Hai. Allah {تعالیٰ} Ne Insanou Ki Hidayath K Liye Apko Maboos Farmaya Ta Qayamat Tak Apki Ita'at Wo Itteba Ko Lazim Qarar Diya Hai Aur Nabi {ﷺ} Per Imaan Na Laane Wale Ko Kafer Qarar Diya Hai. *2.Paidaish:-* Makkah, Peer Ka Din, Subah Ka Waqt, Mahina Rabi Ul Awwal, Tarikh Me Ikhtelaf Hai Zyada Sahih 9 Rabi Ul Awwal Hai, Haathiyou Wala Saal 20-April-571 Ad. *3.Naam:-* Muhammad:- Jiske Mayine Maqlooqaat Me Se Jiski Sabse Ziyada Ta'reef Ki Gayi Ho Isey Muhammad Kahte Hai Aur Ye Naam Arab Me Pahle Ma'roof Na Tha Aur Is Naam K Alawa Ahmed, Maahi, Haashir, Aaqib {ﷺ} Hai. *4.Nasab:-* Muhammad Bin Abdullah Bin Abdul Mutallib Bin Hashim Bin Abd Munaaf Bin Qusi Bin Kallab Bin Marrah Bin Ka'ab Bin Loyi Bin Galib Bin Fahar (Inhi Ka Laqab Quraish Tha Aur Inhi ki Taraf Qabila Quraish Mansoob Hai) Bin Malik Bin Nazar Bin Kanana Bin Khuzaima Bin Madraka Bin Ilyas Bin Mazar Bin Nizaar Bin Ma'aadh Bin Adnan (Aur Ye Hazrat Ismail {علیہ السلام} Ki Aulad Me Se The. ( *Note:-* Yaha Nasab Ka Pahla Hissa Zikar Kiya Hai Dusra Hissa Adnan Se Ibrahim {علیہ السلام} Tak Hai Aur Teesra Hissa Adam {علیہ السلام} Tak Hai.) *5.Kuniyat:-* Aap {ﷺ} K Bade Bete Ka Naam Qasim Tha Isiliye Aap {ﷺ} Ki Kuniyat Abdul Qasim Hai. *6.Walidain:-* Walid Ka Naam Abdullah Aur Walidah Ka Naam Aamenah Tha. *7.Biwiyan(Wives):-* 11 Biwiyan Jinke Naam:- Khadijah, Sawda, Aayesha, Hafsa, Zainab Binte Khuzaima, Umme Salma, Zainab Binte Jahash, Juveriya, Umme Habiba, Safiyyah Aur Maimoona {رضی اللہ عنھن}. *8.Bachche:-* Saath(7) Bachche The Qasim, Zainab, Ruqaiyya, Fatima, Umme Kulsum, Abdullah Aur Ibrahim {رضي الله عنهم اجمعين}. *9.Rishtedaar:-* 11 Chacha Aur 6 Phuphiya (Musalmaan:-Hamza, Abbas Aur Safiyyah {رضي الله عنهم اجمعين}). *10.Razayi Maayein:-* Jinhone Ne Nabi {ﷺ} Ko Doodh Pilaya Saubiya {رضی اللہ عنہا} Aur Halima {رضی اللہ عنہا}. *11.Razayi Bhai Aur Bahen:-* Hamza {رضي الله عنه} Jo Aapke Chacha The Abu Sufiyan Bin Haris, Abdullah, Aneesa, Jazama Inhi Ka Laqab Shaima Tha Aur Inhone Nabi {ﷺ} Ko Apni God Me Khilaya Tha. *12.Loundi (Khadima):-* Mariya {رضی اللہ عنہا} Jinse Apko Ibrahim Paida Hue Aur Rehana {رضی اللہ عنہا}. *13.Sasur Aur Damaad:-* Sasur:-Abu Bakr, Umar, Abu Sufiyan, Haris {رضي الله عنهم اجمعين} Aur Damaad:- Abul Al-Aas, Usman Aur Ali {رضي الله عنهم اجمعين}. ( *Note:-* Sasur Me Kuch Naam Hi Ziker Kiye Hai.) *14.Wafaat:-* 12 Rabi Ul Awwal 11 Hijri Peer Ka Din Chasht Ki Shiddat K Waqt Pesh Aaya. Is Waqt Nabi {ﷺ} Ki Umar 63 Saal 4 Din Hochuki Thi. *Note:-* Ye Part Khud Bhi Yaad Kare Aur Apne frnd or relative ko bi share kare .. In Shaa Allah Next Part Me *"Mukhtasar Seerat Un Nabi {ﷺ}"* Me *Muhammad {ﷺ} Ka Bachpan* Bataya Jayega...

ہم نے اور تمام عالم نے الله کے لییشام کی اور تمام تعریف الله کے لیے ہے، الله کے سواکوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری طرح قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے اس رات کی بھلائی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ لیتاہوںاس رات کے شر اور جو اس کے بعد ہے اس کے شر سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ لیتاہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ لیتاہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے. *▪️اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ (3x)* اے الله! میرے بدن میںمجھے عافیت دے ،اے الله! میرے کانوں میںمجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله!یقینا میں تیری پناہ لیتا ہوں کفر اورفقر وفاقہ سے ،اے الله !بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں عذابِ قبر سے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے (صبح شام 3x) *▪️اَللّٰھُمَّ أَنْتَ رَبِّیْ لَااِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَأَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْئُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَ أَبُوْئُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ* اے الله! تو ہی میرا رب ہے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں،تو نے مجھے پید اکیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں،میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو میں نے کی،میں اپنے اوپر تیری عطا کردہ نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوںاور اپنے گناہ کااعتراف کرتا ہوں،پس مجھے بخش دے،یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا *▪️اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَأَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ* اے الله! بے شک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بے شک میں تجھ سے درگزر کا اورعافیت کا سوال کرتا ہوں اپنے دین میں، اپنی دنیا میں ،اپنے اہل میں اور اپنے مال میں، اے الله!میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناہ چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے کہ میں اپنے نیچے سے ہلاک کیا جائوں *▪️لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ* الله کے سوا کوئی معبود نہیں،وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں،اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری قدرت رکھنے والا ہے 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

Reminder ⏰ ✨ *شام کے اذکار پڑھ لیجئیے*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 🌷 _اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جاو تو اسکا مطلب ہوا کہ آپکا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہے اور اپکا دروازہ نقصان کے لیے کھل گیا ہے_ ⏱ *شام کے اذکار کا وقت۔۔۔ عصر کے وقت سے مغرب کے وقت تک رہتا ہے۔* 🔺 *اپنے کی حفاظت کجیئے!* ■■■〰 *_شام کے اذکار_* 〰■■■ *حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ* ترجمہ مجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں‌ ، اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے ۔ (7 بار) *▪️اَللَّـهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَۚ اَ لْحَىُّ الْقَيُّوْمُ ۚ لَا تَاْخُذُهٝ سِنَةٌ وَّّلَا نَوْمٌ ۚ لَّـهٝ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۗ مَنْ ذَا الَّـذِىْ يَشْفَعُ عِنْدَهٝٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِـمْ وَمَا خَلْفَهُـمْ ۖ وَلَا يُحِيْطُوْنَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِهٓ ٖ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ ۖ وَلَا يَئُوْدُهٝ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِـىُّ الْعَظِـيْمُ🔘 (شام1بار)* الله (وہ ہے کہ )اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے *▪️بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْئ فِیْ الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (شام 3 بار)* الله کے نام سے ، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز ز مین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا ہے، بہت جاننے والا ہے *▪️رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ ﷺ نَبِیًّا* میں الله کے رب ہونے ،اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔ *▪️یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِیْثُ أَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ* اے زندہ اے قائم رہنے والے ، تیری رحمت کے سبب سے میں فریاد کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کرنا۔ *▪️اَللهُ أَکْبَرُ، اَلْحَمْدُللهِ، سُبْحَانَ اللهِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ* الله سب سے بڑا ہے، سب تعریف الله ہی کے لیے ہے، الله پاک ہے اور الله کے سوا کوئی معبود نہیں۔ *▪️سورة الاخلاص، سورة الفلق، سورة الناس (3x)* *▪️أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرّ مَاخَلَقَ* الله کے تمام کلمات کے ساتھ میںپناہ لیتاہوں ،ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔ الله کے تمام کلمات کے ساتھ میں پناہ لیتا ہوں، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔ *▪️سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ* (100دفعہ) الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔ *▪️اَللّٰھُمَّ بِكَ أَمْسَیْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَیْكَ النُّشُوْرُ* (شام 1بار) اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اورتیرے حکم سے ہم جیتے اورتیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوبارہ اٹھایا جانا ھے *▪️اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ أَنْتَ رَبَّ كُلِّ شَیْئٍ وَمَلِیْكَهُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّالشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ وأَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْئً ا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ* اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ، چھپے اور کھلے کے جاننے والے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، توہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے ، میں تیری پناہ لیتا ہوںاپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک کے شرسے اوریہ کہ میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں *▪️أَمْسَیْنَا وَأَمْسَی الْمُلْكُ للهِ وَالْحَمْدُ للهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ أَسْئَلُكَ خَیْرَمَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَخَیْرَمَا بَعْدَھَا وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّمَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوْءِ الْكِبَرِ، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ*

The sunnah of life is that we lose people we love. To death, to separation, to misunderstandings. And in their absence, in the quietness of them being gone, we think we are alone. But that loneliness is the reminder that the Lord who listens and comforts is still here. And He always will be.🤍

The reward of deeds depends upon the intentions and every person will get the reward according to what he has intended.

photo content

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁🤍 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ🤍❁

As salamu Alaikum wa Rahmatulalhi wa barakatuh ✨Subh ba khair ✨

*ترجمہ: کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔* *ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی۔* *اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے۔* *اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے۔* *اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ▫️ *سورہ الناس* ⚪ *بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ* *قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِ النَّاسِ O مَلِكِ النَّاسِ O اِلٰـهِ النَّاسِ O مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ O اَلَّـذِىْ يُوَسْوِسُ فِىْ صُدُوْرِ النَّاسِ O مِنَ الْجِنَّـةِ وَالنَّاسِ 0*(×3) *ترجمہ: کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا۔* *لوگوں کے بادشاہ کی۔* *لوگوں کے معبود کی۔* *اس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے۔* *جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔* *جنوں اور انسانوں میں سے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ*(1،10 یا 100دفعہ ) *الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری قدرت رکھنے والا ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، ‌‌‌‌‌‏وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم۔* (7×) *ترجمہ: کافی ہے مجھے الله، صرف وہی معبود برحق ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، وہی عرش عظیم کا رب ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ* (100 مرتبہ) *الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ 33 بار *سبحان الله* ، 33 بار *الحمدلله* اور 34 بار *الله اکبر* اور 1 بار *لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير...*

⚪ *بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (3x)* *الله کے نام سے، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا ہے، بہت جاننے والا ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ* ⚪ *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ (3x)* *اے الله! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے الله! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله! یقیناً میں تیری پناہ لیتا ہوں کفر اورفقروفاقہ سے، اے الله! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں عذابِ قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ *(صبح و شام 3x)* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِیْثُ أَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ* *اے زندہ اے قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے میں فریاد کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ أَنْتَ رَبِّیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَأَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِكَ وَوَعْدِكَ مَااسْتَطَعْتُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَ أَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ* *اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو میں نے کی، میں اپنے اوپر تیری (عطا کردہ) نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں اور اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، یقیناً تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ (اَمْسَيْتُ) أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ۔*(×4) *ترجمہ : اے اللہ! بیشک میں نے صبح کی تجھ کو گواہ بناتا ہوں اور میں گواہ بناتا ہوں تیرا عرش اٹھانے والوں کو،اور تیرے فرشتوں کو اور تیری ساری مخلوق کو،(اس بات پر )کہ بے شک تو، تو ہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں بے شک محمدؐ تیرے بندے اور رسول ہیں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَأَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ*(×1) *اے الله! بےشک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بےشک میں تجھ سے درگزر کا اورعافیت کا سوال کرتا ہوں اپنے دین میں، اپنی دنیا میں، اپنے اہل میں اور اپنے مال میں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناہ لیتا ہوں تیری* *عظمت کے ذریعے (اس سے) کہ میں اپنے نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ▫️ *سورہ الاخلاص* *⚪بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ* *قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ O اللَّهُ الصَّمَدُ O لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ O وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (×3)*  *ترجمہ: کہو کہ وہ (ذات پاک* *جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے.* *معبود برحق جو بےنیاز ہے.* *نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا.* *اور کوئی اس کا ہمسر نہیں.* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ▫️ *سورہ الفلق* *⚪بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ* *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِ الْفَلَقِ O مِن شَرِ مَا خَلَقَ O وَمِن شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ O  وَمِن شَرِ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ O وَمِن شَرِ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 0* (×3)

*شام کے اذکار نہ چھوڑیں* *اسکا چھوڑنا مطلب اپنے نقصان کو دعوت دینا ہے*🤍 *🤍اپنے اذکار کی حفاظت کریں!*🤍 *🔳شام کے اذکار*🔳 🔳_*Evening Suplications...*_🔳 ⚪ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ*(×3) *الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔* *3x* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللهُ لآَ اِلٰهَ اِلاَّ هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهُ سِنَة وَّلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُ اِلاَّ بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهِ اِلاَّ بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلاَ یَوُدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝* *الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے۔ *1بار* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ بِكَ أَمْسَیْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَیْكَ المصیرُ*(×1) *اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اورتیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوبارہ اٹھایا جانا ہے ۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَمْسَيْنَا عَلٰی فِطْرَةِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی كَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی مِلَّةِ أَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ*(×1) *ہم نےشام کی فطرتِ اسلام پر،کلمہ اخلاص پراور اپنے نبی محمد ﷺ کے دین پراور اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی ملت پرجو یکسو مسلمان تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ أَنْتَ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْكَهُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ وأَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءًا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ* (×1) *اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپے اور کھلے کے جاننے والے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے، میں تیری پناہ لیتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک کے شرسے اور یہ کہ میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *أَمْسَیْنَا وَأَمْسَی الْمُلْكُ للهِ وَالْحَمْدُ للهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ أَسْئَلُكَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَھَا وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوْءِ الْكِبَرِ، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ*(×1) *ہم نے اور تمام عالم نے الله کے لیے شام کی اور تمام تعریف الله کے لیے ہیں، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس میں بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا*(×3) *میں الله کے رب ہونے ،اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے پر راضی ہوا.* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاخَلَقَ*(×3) *الله کے تمام کلمات کے ساتھ میں پناہ لیتا ہوں، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

Do download Islam 360 and explore a lot more features of it I'm obsessed with this app for real😁❤️

First Time Ever did I see this sort of Update In Any app😍 where it has been so easy to Read just The Sahih(Authentic) Hadeet
First Time Ever did I see this sort of Update In Any app😍 where it has been so easy to Read just The Sahih(Authentic) Hadeeth So pls do Download this useful app

سبحان الله 100 الحمد لله 100 لا إله إلا الله 100 الله أكبر 100 They remove your sins...