✨اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب✨
1 042
Підписники
+924 години
+277 днів
+16530 днів
- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Приріст підписників
Триває завантаження даних...
دُنیا کے عذابوں میں ایک جہنم دل کی موت کا واقع ہو جانا ہے ،قلب کا مُردہ ہونا بہ سبب فواحش کی کثرت بد نظری کا مسلسل معمول دل کے لئے زہر کی مانند ہیں جو کوئی حیاء کی چادر اُتارنے میں کامیاب ہوا دل کی گٹھن ،بیزاری اور بھاری بوجھ اُسکا مقدر ٹھہرا ،سلام اُن لمحات پر جو حالتِ بیداری میں گزرے ،ملامت اُن گھڑیوں پر جو غفلتوں میں بسر ہوئی ۔
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
@Islamic748
@Islamic_post_channel
👍 3
00:56
Відео недоступнеДивитись в Telegram
نسأل الله العفو والعافية في الدنيا والآخرة
ہم اللہ سے دنیا اور آخرت میں عافیت اور عافیت کی دعا کرتے ہیں۔
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
@Islamic748
31.07 MB
❤ 4
Repost from لَا تَرْجُ اِلاّ رَبَّکَ
00:36
Відео недоступнеДивитись в Telegram
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنی نئی صبح کا آغاز خوبصورت کلام
دلکش آواز کے ساتھ کیجئے
غلط اسٹیٹس سے بچئے اچھے اسٹیٹس استعمال کیجیۓ گا
*نوٹ*
میوزک حرام ہے جانتے ہیں ناں آپ!
پھر اسٹیٹس پر میوزک لگا کر لوگوں کے اور اپنے گناہوں میں اضافہ کروانے کا شوق کیوں ہے آپکو خدا کے لئے سوچیں ؟؟
لا ترج الا ربک
م۔۔۔۔اعظمی
@Islamic748
51.30 MB
❤ 4
ساری دنیا کو سمجھانا آسان ہوتا ہے بس اپنے لئے ہی لفظ ختم ہو جاتے ہیں۔ جب بات اپنی ذات پہ آتی ہے تو کوئی لفظ کارگر نہیں ہوتا ہر تدبیر الٹی ہو جاتی ہے ۔
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
👍 3💯 1
*مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!*
*آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،*
*مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!*
*الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!*
*شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،*
*کسی کیلئے شفاء،*
*کسی کیلئے امید،*
*کسی کا مرہم*
*اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!*
*ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!*
*یقین جانیں،*
*وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،*
*جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!*
Оберіть інший тариф
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.