لَا تَرْجُ اِلاّ رَبَّکَ
252
Підписники
Немає даних24 години
+27 днів
+230 днів
- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Приріст підписників
Триває завантаження даних...
00:56
Відео недоступнеДивитись в Telegram
نسأل الله العفو والعافية في الدنيا والآخرة
ہم اللہ سے دنیا اور آخرت میں عافیت اور عافیت کی دعا کرتے ہیں۔
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
31.07 MB
❤ 4👍 1
00:36
Відео недоступнеДивитись в Telegram
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنی نئی صبح کا آغاز خوبصورت کلام
دلکش آواز کے ساتھ کیجئے
غلط اسٹیٹس سے بچئے اچھے اسٹیٹس استعمال کیجیۓ گا
*نوٹ*
میوزک حرام ہے جانتے ہیں ناں آپ!
پھر اسٹیٹس پر میوزک لگا کر لوگوں کے اور اپنے گناہوں میں اضافہ کروانے کا شوق کیوں ہے آپکو خدا کے لئے سوچیں ؟؟
لا ترج الا ربک
م۔۔۔۔اعظمی
51.30 MB
❤🔥 3
02:38
Відео недоступнеДивитись в Telegram
*یکُم محرم الحرام یومِ شہادت حضرتِ عُمرِ فاروق (رضی اللہ تعالٰی عنہ)*
چَمن کو ناز ہے جِـس پر
وہی گُلاب ہیں آپ ؓ
نِگاہِ سَــــرورِ عالــم ﷺ کا
انتــــخاب ہیں آپ ؓ ..!!
سَــــلام آپ کی بخت ..!
آوری کو اے فاروق ؓ ..
میرے حُضور ﷺ کی صحبت سے
فیضیاب ہیں آپ ؓ ..!!
لا ترج الا ربک
@Islamic748
26.43 MB
❤ 8👍 1❤🔥 1
00:31
Відео недоступнеДивитись в Telegram
*عمرؓ تجھے سلام ہے♥️♥️*
*یکم محرم الحرام یوم شہادت*
*مراد قلب رسول ﷺ ، فاتح اعظم ،امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ*
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
5.31 MB
❤🔥 7
00:49
Відео недоступнеДивитись в Telegram
صحابی ہو عمر جیسا
خلیفہ ہو عمر جیسا ۔۔۔۔
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
17.26 MB
❤ 4
00:51
Відео недоступнеДивитись в Telegram
رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ •
اے ہمارے رب! ہم نے سُنا کہ مُنادی کرنے والا با آواز بلند ایمان کی طرف بُلا رہا ہے کہ لوگو! اپنے رب پر ایمان لاؤ ، پس ہم ایمان لائے یا الٰہی! اب تُو ہمارے گُناہ معاف فرما اور ہماری بُرائیاں ہم سے دُور کردے اور ہماری موت نیکوں کے ساتھ کر ۔
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
@Islamic748
39.96 MB
❤ 5❤🔥 3
01:05
Відео недоступнеДивитись в Telegram
قرآن پاک کي تلاوت سے بھٹکے ہوئے لوگوں کو ہدايت اور بيماروں کو شفا ميسر آتي ہے۔ يہ ايسا ساتھی ہے جو کبھی بے وفائی نہيں کرتا، يہ ايسا ہم سفر ہے جو کبھی تنہا نہيں چھوڑتا، دنيا ، قبر اور ميدان محشر ميں ہر جگہ بھر پور ساتھ ديتا ہے۔ قرآن پاک ايسا دوست ہے جس کی دوستی روز قيامت بھی کام آئے گی ۔ اس پر عمل پيرا ہونے سے پستى بلندی ميں، جہالت علم ميں، اندھيرا اُجالے ميں اور زوال عروج ميں بدل جاتا ہے .. يہ ايسا شفيع ہے جس کی شفاعت قبول کی جائے گی !! اللہ سبحان و تعالٰی ہم سب کو قرآن سے جڑنے، اسے پڑھنے اور سمجھنے اس پہ تدبر و تفکر کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین یا رب العالمیــــــــــن
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
@Islamic748
101.18 MB
❤ 3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جوائن مائی چینل اینڈ شیئر
https://t.me/Islamic748
لَا تَرْجُ اِلاّ رَبَّکَ
اسلامک اسٹیٹس ویڈیوز
👍 2
00:26
Відео недоступнеДивитись в Telegram
اللهم صلِّ وسلم على نبينا محمد ﷺ 🤍
28.05 MB
❤ 3👍 1
00:15
Відео недоступнеДивитись в Telegram
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
(صحيح الجامع : 1209)
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيد*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
آپ کسی بھی کام میں مشغول ہوں درود شریف پڑھتے رہئے
لا ترج الا ربک
م۔۔۔۔اعظمی
7.38 MB
👍 3
Оберіть інший тариф
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.