جلی کٹی HardTalk
Cartoonist, Conflicts, Military & Political Analyst, Blogger , Human Rights Activist, reporting warcrimes ||| JOURNALISM IS NOT A CRIME |||
Більше- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Триває завантаження даних...
ایران کے بلوچستان میں جیش العدل کے 2 مبینہ اڈوں پر حملے پاکستانی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے بلوچستان کی سرحد کے اندر کئے جانے والے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے، اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی اور پاکستانی حدود میں حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق ان حملوں میں دو معصوم بچے ہلاک اور تین بچیاں زخمی بھی ہوئی ہیں۔ پاکستان محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے”یہ اور بھی تشویش ناک ہے کہ یہ غیر قانونی عمل پاکستان اور ایران کے درمیان رابطے کے متعدد چینلزموجود ہونے کے باوجود ہوا ہے۔” بیان کے مطابق، پاکستان پہلے ہی تہران میں ایرانی وزارت خارجہ میں متعلقہ اعلیٰ عہدیدار کے پاس شدید احتجاج درج کروا چکا ہے۔ اس میں مزیدکہا گیا ہے کہ، پاکستان کی خودمختاری کی اس صریح خلاف ورزی کی شدید مذمت کرنے کے لیے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں بلایا گیا ہے۔ بیان کے مطابق،” اس کے نتائج کی ذمہ داری پوری طرح سے ایران پر عائد ہوگی۔” اس بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ دہشت…
Ali Dayan Hasan Reports on Murder Probe of Pakistani Journalist Syed Saleem Shahzad.
عجیب منافقت! زبانی فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی.. اور عمل. اسرائیل کے اصل پشت پناہ کے ساتھ جنگی مشقیں، تعاون اور پکی دوستی(غلامی). کیا پاکستانی ائیر فورس نے کبھی فلسطینیوں کے ساتھ بھی مشترکہ مشق کیا ہے؟ کس منہ سے امریکیوں کے ساتھ اک مسلمان مشترک جنگی مشق کرے گا..حال یہ کہ وہ قاتل ہیں
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.