uk
Feedback
🍀آڈیو اردو نظمیں، ترانے🍀

🍀آڈیو اردو نظمیں، ترانے🍀

Відкрити в Telegram

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. ان شاءاللّه اس میں آپ کو صرف آڈیو اردو حمّد نعت نظم نشید ترانے ملے گے جزاک اللّه خیرا 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Показати більше
1 719
Підписники
+424 години
+67 днів
+1830 днів

Триває завантаження даних...

Хмара тегів
Немає даних
Виникли проблеми? Будь ласка, оновіть сторінку або зверніться до нашого support-менеджера.
Вхідні та вихідні згадування
---
---
---
---
---
---
Залучення підписників
вересень '26
вересень '26
+15
в 0 каналах
серпень '26
+68
в 0 каналах
Get PRO
липень '26
+55
в 0 каналах
Get PRO
червень '26
+66
в 0 каналах
Get PRO
травень '26
+57
в 0 каналах
Get PRO
квітень '26
+31
в 0 каналах
Get PRO
березень '26
+28
в 0 каналах
Get PRO
лютий '26
+43
в 0 каналах
Get PRO
січень '26
+62
в 0 каналах
Get PRO
грудень '25
+54
в 0 каналах
Get PRO
листопад '25
+50
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '25
+54
в 0 каналах
Get PRO
вересень '25
+32
в 0 каналах
Get PRO
серпень '25
+41
в 0 каналах
Get PRO
липень '25
+52
в 0 каналах
Get PRO
червень '25
+60
в 0 каналах
Get PRO
травень '25
+53
в 0 каналах
Get PRO
квітень '25
+70
в 0 каналах
Get PRO
березень '25
+79
в 0 каналах
Get PRO
лютий '25
+68
в 0 каналах
Get PRO
січень '25
+86
в 0 каналах
Get PRO
грудень '24
+113
в 0 каналах
Get PRO
листопад '24
+118
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '24
+121
в 0 каналах
Get PRO
вересень '24
+117
в 1 каналах
Get PRO
серпень '24
+89
в 0 каналах
Get PRO
липень '24
+140
в 0 каналах
Get PRO
червень '24
+129
в 1 каналах
Get PRO
травень '24
+131
в 1 каналах
Get PRO
квітень '24
+119
в 5 каналах
Get PRO
березень '24
+137
в 0 каналах
Get PRO
лютий '24
+112
в 3 каналах
Get PRO
січень '24
+84
в 0 каналах
Get PRO
грудень '23
+84
в 0 каналах
Get PRO
листопад '23
+81
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '23
+88
в 0 каналах
Get PRO
вересень '23
+66
в 0 каналах
Get PRO
серпень '23
+60
в 0 каналах
Get PRO
липень '23
+75
в 0 каналах
Get PRO
червень '23
+80
в 0 каналах
Get PRO
травень '23
+49
в 0 каналах
Get PRO
квітень '23
+62
в 0 каналах
Get PRO
березень '23
+69
в 0 каналах
Get PRO
лютий '23
+54
в 0 каналах
Get PRO
січень '23
+53
в 0 каналах
Get PRO
грудень '22
+313
в 0 каналах
Дата
Залучення підписників
Згадування
Канали
08 вересня+4
07 вересня+3
06 вересня+1
05 вересня+3
04 вересня+1
03 вересня+1
02 вересня+1
01 вересня+1
Дописи каналу
فخرِ رسل، محبوبِ خدا محمدٌ رسولُ اللہ ﷺ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ قرآن جو نازل تم پہ ہوا اعجازِ بیاں ہے وہ اُس کا کفار بھی سن کے کہنے لگے کلامُ اللہ، کلامُ اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ کیا شان تمہاری اُمت کی وہ حق سے ملی عظمت جس کو کرتے ہیں تمنا جس کے لیے کلیمُ اللہ و روحُ اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ مہتابِ رسالت میں جس دم احکامِ شریعت بتلائے دشمن بھی یہی چلا اُٹھے رسولُ اللہ، رسولُ اللہ ﷺ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ کی فاقہ کشی اُمت کے لیے گالی بھی سنی، پتھر سہے معراج میں کی بخشش کی دعا جزاک اللہ، جزاک اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ جب حشر میں نفسی نفسی کا ہر سمت عجب منظر ہوگا آئیں گے شفاعت کو اُس دم حبیبُ اللہ، حبیبُ اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ، لا الٰہ الا اللہ

2
Fakhre_Rusul_فخر_رسل_New_Naat_By_Mushfiq_Bin_Jamal_Vocal_only128k.mp3
327
3
Azim_Rahbar_عظيم_رہبر_Mushfiq_Bin_Jamal_New_Naat_E_Rasul_Durud_tum.m4a
562
4
حبیبِ داور، عظیم رہبر درود تم پر، سلام تم پر اے فخرِ آدم، رسولِ انور درود تم پر، سلام تم پر تمہاری آنکھیں حیا کا گلشن تمہارے آنسو کرم کی بارش تمہاری زلفیں وفا کے بادل تمہارے بازو سراپا بخشش تمہارے لب درگزر کی چادر درود تم پر، سلام تم پر جنہوں نے تم کو ستایا ہر پل تمہارے دل کو دکھایا ہر پل نہ ان سے بدلہ لیا کبھی بھی جنہوں نے تم کو رلایا ہر پل دعا یہ دی تم نے کھا کے پتھر درود تم پر، سلام تم پر مٹاكے صدیوں پرانے جھگڑے جو دل کی کینوں کو صاف کر دے ہے کون تم بن جو دشمنوں کو بھی مسکرا کر معاف کر دے یہ جان و دل تم پہ ہے نچھاور درود تم پر، سلام تم پر پڑھا ہے میں نے کہ تم نے ہر اُمّتی کی خاطر بہائے آنسو میں ایک گنہگار اُمّتی ہوں یہ سوچ کر میرے آئے آنسو اے رحمتوں کے بھرے سمندر درود تم پر، سلام تم پر لہو پہ سانسوں پہ حق تمہارا یہ جاں تمہاری، یہ دل تمہارا جو تم پہ مرنا نہ جانتا ہو مجھے نہیں ایسا دل گوارا فدا ہے تم پر يہ قلب مضطر درود تم پر، سلام تم پر
559
5
سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے یہ مسجدوں کا نور ہیں، یہ قوم کا چراغ ہیں رسولؐ کے ہیں لاڈلے، ہدایتوں کے باغ ہیں انہی سے اپنے دین کی صدا بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے مدارسوں سے زندگی کو کوہِ نور کر لیا ورق ورق میں جوڑ کر، لہو لہو میں بھر لیا تبھی تو ان کی قدر کی جگہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے قدم قدم پہ نیکیاں قطار در قطار ہیں فرشتے پر بچھا کے راہِ علم پر نثار ہیں جو علم کی تلاش میں چلا، بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے خضر کے مثل ہیں وہ جن کے پاس علمِ دین ہے جو علم لے، جو علم دے، وہ سب سے بہترین ہے یہ علم لینے دینے کا نفع بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے یہ علم ہی کا فضل ہے کہ عزّ من تشاء ہوئے وہ راہِ دیں کے لیے چراغِ درخشاں ہوئے سمجھ لو علم کا یہ راستہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے کہ عالموں کی قدر اور علم کی طلب کرو یہ زمزمِ حیات ہے، ادب کرو ادب کرو ادب کرو کہ علم کی ضیا بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارثِ رسول ہیں، وفا بہت بلند ہے
514
6
Alimo_Ka_Martaba_عالموں_کا_مرتبہ_Mushfiq_Bin_Jamal_Ulama_Ki_Shan.m4a
491
7
Mera_Dil_Badal_De_میرا_دل_بدل_دے_Mushfiq_Bin_Jamal_New_Heart_Touching.m4a
648
8
As_Subhu_Bada_الصبح_بدا_New_arabic_naat_by_Mushfiq_Bin_Jamal_4k.mp3
467
9
Akhi_Saufa_Tabki_اخي_سوف_تبكي_Mushfiq_Bin_Jamal_Emotional_Arabic.mp3
665
10
Sukhan_Lagan_Men_سخن_لگن_میں_Mushfiq_Bin_Jamal_New_Islamic_Nasheed.mp3
520
11
___4k_Video(128k)(1).m4a
572
12
Deoband_Wale_دیوبند_والے_Mushfiq_Bin_Jamal_Tarana_E_Deoband_4K_Video128k.m4a
574
13
___4K_Video(128k).m4a
573
14
Karwan_E_Haq_كاروانِ_حق_چلے_New_Super_Hit_Urdu_Jihadi_Nasheed_By.m4a
560
15
چمک رہے ہیں وہ چار تارے
چمک رہے ہیں وہ چار تارے
532
16
میرا خون مجھ سے پوچھتا کلام: حضرتِ اقدس مولانا محمد مسعـ۔ـود ازہـ۔ـر حفظہ اللہ تعالیٰ
میرا خون مجھ سے پوچھتا کلام: حضرتِ اقدس مولانا محمد مسعـ۔ـود ازہـ۔ـر حفظہ اللہ تعالیٰ
597
17
New Pashto Manqabat Umer Farooq | Dil Umer Dilbar Umer Rahbar Umer |Anas Nazeer Pashto
756
18
”ستارو تم تو سو جاؤ“ شہداء کی یاد میں ایک شہید کی زبانی نظم سماعت فرمائیں آواز: شہیدِ غزوۃ الہند بھائی رحموم عرف حسن شہید رحم
”ستارو تم تو سو جاؤ“ شہداء کی یاد میں ایک شہید کی زبانی نظم سماعت فرمائیں آواز: شہیدِ غزوۃ الہند بھائی رحموم عرف حسن شہید رحمۃ اللہ علیہ پیشکش: مَرْكَزْ سَيِّدِنا تَمِيْمْ دَارِيْ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ «لِلسَّمْعِ وَالْبَصَر»
1 026
19
New Hamd | Koi Bataye Daryaon Ko حمد : کوئی بتائے دریاؤں کو ایسی روانی کس نے دی Awaz : Mushfiq Bin Jamal Time : 06/32
839
20
Awaz :Mushfiq Bin Jamal Top Nasheeds | Top Urdu Nasheeds 2025 Time : 20/02
811