cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry

اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ

Більше
Рекламні дописи
2 160
Підписники
-124 години
+427 днів
+32130 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں!!
Показати все...
اللہ تیری یاد آتی ہے ـ اللہ تیری یاد آتی ہے ـ جب روز سویرا ہوتا ہے جب دور اندھیر ہوتا ہے جب دنیا کے اس گلشن میں پھر نور کا پھیرا ہوتا ہے اللہ تیری یاد آتی ہے ـ اللہ تیری یاد آتی ہے
Показати все...
Most-Beautiful-Dua-Allah-Teri-Yaad-Aati-Hai-Jub-Roz-Sawara-H.m4a5.58 MB
👍 5 3🔥 1
Фото недоступнеДивитись в Telegram
بھرے جہان میں ملتا نہیں ہے جب کوئی ہم اپنی گود میں سر رکھ کے رونے لگتے ہیں ~تعبیر علی
Показати все...
7😭 5👍 2
Фото недоступнеДивитись в Telegram
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے
Показати все...
7👍 4🥰 1😁 1
Фото недоступнеДивитись в Telegram
یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے
Показати все...
👍 3 1
Фото недоступнеДивитись в Telegram
༺ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ༻
اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات تحاریر اور کتابیں حاصل کرسکتے ہیں
--ٹیلی گرام چینل لنک ↶ https://t.me/MuhammadTaqiUsmani
Показати все...
ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے
Показати все...
👍 1
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
Показати все...
👍 2
01:59
Відео недоступнеДивитись в Telegram
Zarb-e-Kaleem: 60 | Ae Peer-e-Haram | اے پیرِ حرم | Allama Iqbal | Iqbaliyat | AadhiBaat
Показати все...
Zarb_e_Kaleem_60_Ae_Peer_e_Haram_اے_پیرِ_حرم_Allama_Iqb_t8Y0tuMatPg.mp48.38 MB
👍 3
Фото недоступнеДивитись в Telegram
✅✅✅✅✅✅✅
DOCTOR ISRAR AHMED SAHAB
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا چینل جوائن کریں جس میں مرحوم کے مختصر و مفصل بیانات اور آپکی تفسیرِ قرآن نشر کی جاتی ہے۔
✈️ 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗗𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 https://t.me/DrIsrarahmedra
📞 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗗𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗵𝗮𝗯 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 https://whatsapp.com/channel/0029VaEaOv81yT2GA6y4sJ3q
Показати все...