✺ Qasmi Teach ✺
Відкрити в Telegram
https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا https://t.me/qasmi_teach برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆
Показати більше5 397
Підписники
-324 години
-167 днів
-6230 днів
Архів дописів
5 397
🌸📚 بالکل مفت آن لائن اردو کورس 📚🌸
*Learn Urdu Grammar Step by Step — Complete Course*
📱 سب سے پہلے ہمارے WhatsApp گروپ میں شامل ہو جائیں تاکہ آپ کو کلاس کے آغاز، وقت اور دیگر تمام ضروری معلومات بروقت ملتی رہیں۔
اسی گروپ میں ان شاء اللہ میں آپ کے ساتھ:
📖 کورس سے متعلق ضروری معلومات
✍️ مشقیں اور اسباق
📝 ہوم ورک اور پریکٹس کا مواد
📚 کلاس سے متعلق اہم ہدایات
📢 کلاس کے اوقات اور دیگر اعلانات
وقتاً فوقتاً شیئر کرتا رہوں گا۔
🌟 خاص بات یہ ہے کہ اگر آپ کو اس وقت اردو بالکل نہیں آتی، تب بھی گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
یہ کورس بالکل ابتدائی مرحلے سے شروع کرکے بتدریج آگے بڑھایا جائے گا، تاکہ آپ ان شاء اللہ اردو پڑھنے، لکھنے، سمجھنے اور بنیادی اردو قواعد سمیت بہت سی ضروری چیزوں میں مہارت حاصل کر سکیں۔
🎯 اس کورس کا فائدہ خاص طور پر ان بچوں اور طلبہ کے لیے بھی ہوگا جو اسکول میں پڑھتے ہیں اور جنہیں اردو کا امتحان دینا ہوتا ہے یا اردو مضمون میں دشواری پیش آتی ہے۔
ان شاء اللہ کورس کے دوران اردو سے متعلق بہت سی ایسی بنیادی اور ضروری چیزیں سیکھیں گے جو آگے چل کر پڑھائی، امتحان اور اردو زبان کے استعمال میں آپ کے لیے آسانی پیدا کریں گی۔
❤️ لہٰذا دیر نہ کریں!
👇 ابھی ہمارے WhatsApp گروپ میں شامل ہو جائیں اور اس مکمل مفت تعلیمی کورس کا حصہ بن جائیں:
🔗 https://chat.whatsapp.com/DakiTMn8t5T843NP5L4J6n
📢 اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور ضرورت مند بچوں کے والدین تک بھی یہ پیغام ضرور پہنچائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس مفت تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
🌸 اردو سیکھیں — اپنی اور اپنے بچوں کی تعلیم آسان بنائیں!
5 397
✨ QASMI TEACH
📚 Digital Calligraphy Course
❓ سوال: کیا یہ Course سیکھنے کے بعد ہم قلم سے لکھنا بھی سیکھ جائیں گے؟
جواب: مکمل قلمی خطاطی اس Course کا مقصد نہیں ہے، کیونکہ یہ Digital Calligraphy Course ہے۔
البتہ آپ حروف کی ساخت کو پہچاننے، انہیں خوبصورت انداز میں ترتیب دینے، Line Management اور مختلف باریکیوں کو سمجھنے میں ضرور بہتر ہوں گے۔
لیکن مکمل قلمی خطاطی کے لیے الگ سے باقاعدہ Practice اور قواعد و ضوابط کے ساتھ سیکھنا ضروری ہے۔
❓ سوال: لیکن ہم قلم سے بھی سیکھنا چاہتے ہیں؟
جواب: اس کے لیے ہم فی الحال YouTube پر Live Classes میں بال پین کے ذریعے خطاطی سکھا رہے ہیں۔
آگے چل کر ان شاء اللہ مزید تکنیکوں کی طرف بھی بڑھا جائے گا۔
❓ سوال: اگر ہم مکمل قاعدہ اور ضابطے کے ساتھ قلمی خطاطی سیکھنا چاہتے ہیں؟
جواب: ہم سے رابطہ کریں۔ آپ کو Personal Category میں رکھنے کی کوشش کریں گے اور ان شاء اللہ مستقبل میں قلمی خطاطی کے لیے بھی ایک جامع Course لانے کی کوشش ہے۔
البتہ موجودہ Course کا مقصد Digital Calligraphy ہے، تاکہ وہ شخص بھی خوبصورت اور Professional Digital Calligraphy تیار کرنا سیکھ سکے جسے قلم سے خطاطی نہیں آتی۔
📲 Digital Calligraphy سیکھنے کے لئے Qasmi Teach App یا Website سے Course Join کریں۔
WhatsApp: 6386638251
5 397
✨ QASMI TEACH
📚 Digital Calligraphy Course
❓ سوال: آج AI کا دور ہے، جب AI سے Designs اور Calligraphy بنائی جا سکتی ہے تو ہمیں یہ Skill سیکھنے کی کیا ضرورت ہے؟
جواب: ہم AI کو مکمل طور پر چھوڑنے کی بات نہیں کر رہے۔
بلکہ AI کو اپنی Designing اور Skills کے ساتھ استعمال کرنا ایک بہت مفید طریقہ ہے۔
لیکن AI کا استعمال کرنا اور کسی Skill کو خود سمجھنا دو الگ چیزیں ہیں۔
اگر آپ کو Designing اور Calligraphy کی سمجھ نہیں ہوگی تو AI سے بننے والے کام میں موجود کمی، غلطی یا Design کی کمزوری کو پہچاننا بھی مشکل ہو سکتا ہے۔
لیکن جب آپ خود Skill سیکھ لیتے ہیں تو آپ:
✅ ۔AI کو بہتر طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں
✅۔ AI کے بنائے ہوئے کام کی خامیاں پہچان سکتے ہیں
✅ اپنی ضرورت کے مطابق Design میں تبدیلی کر سکتے ہیں
✅۔ AI سے حاصل شدہ کام کو مزید Professional بنا سکتے ہیں
✅ اپنی Skill اور AI دونوں کو ملا کر بہتر کام کر سکتے ہیں
یاد رکھیں:
۔AI آپ کی Skill کا متبادل نہیں، بلکہ آپ کی Skill کا مددگار بن سکتا ہے۔
✨ پہلے Skill سیکھیں، پھر AI کو اپنی Skill کے ساتھ استعمال کریں۔
📲Digital Calligraphy Course Join کرنے کے لیے Qasmi Teach App یا Website استعمال کریں۔
WhatsApp: 6386638251
5 397
ڈیجیٹل کیلیگرافی واٹس ایپ کمیونٹی
اگر آپ ڈیجیٹل کیلیگرافی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقل رہنمائی، مشق اور تعلیمی ماحول کے ساتھ اپنی مہارت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو اب آپ ہماری خصوصی واٹس ایپ کمیونٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔
اس کمیونٹی میں شامل اراکین کے لیے:
• ہفتہ وار مشقیں (Weekly Practice)
• سوال و جواب اور رہنمائی
• طلبہ کے کام پر مفید مشورے
• مختلف اسالیبِ کیلیگرافی پر گفتگو
• ڈیزائن اور AI Enhancement سے متعلق مفید معلومات
• سیکھنے اور ترقی کرنے والا فعال ماحول
مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ گروپس موجود ہیں۔
شمولیت فیس: صرف 49 روپے (ایک مرتبہ)
یہ فیس صرف سنجیدہ اور سیکھنے کے خواہش مند افراد کے لیے کمیونٹی کو منظم رکھنے کی غرض سے رکھی گئی ہے۔
شمولیت کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں:
📱 6386638251
اور مطلع کر دیں کہ آپ ڈیجیٹل کیلیگرافی واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔
Qasmi Teach Academy
5 397
📱 کیا آپ اپنی دکان کو موبائل سے آسانی کے ساتھ مینیج کرنا چاہتے ہیں؟
خاتہ بُک (KhataBook) ایپ کے ذریعے دکان کے آئٹمز، اسٹاک، سیلز، بلنگ اور منافع کو منظم کرنے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں مرحلہ وار بتایا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✅ آئٹمز شامل کرنا
✅ اسٹاک چیک کرنا
✅ سیلز اور رپورٹ دیکھنا
✅ منافع معلوم کرنا
✅ گاہک (Customer) شامل کرنا
✅ نیا بل بنانا
✅ پروفیشنل بل تیار کرنا
✅ دکان کی مکمل رپورٹ حاصل کرنا
✅ اور بہت کچھ
اگر آپ دکاندار ہیں یا اپنی دکان کا حساب کتاب موبائل سے آسانی کے ساتھ سنبھالنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://youtu.be/eycb1iGWikA
ویڈیو مفید لگے تو اپنے دوستوں اور دیگر دکانداروں تک ضرور پہنچائیں۔
