✺ Qasmi Teach ✺
Ir al canal en Telegram
https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا https://t.me/qasmi_teach برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆
Mostrar más5 611
Suscriptores
-224 horas
-17 días
-7130 días
Archivo de publicaciones
5 611
https://youtube.com/shorts/zntwYtaBv5s?feature=share
Long & Short Video Ke Liye Background Banana Sikhen
5 611
🎨 ڈیجیٹل کیلی گرافی کورس – ابھی جوائن کریں!
الحمدللہ کورس کی 19 ویڈیوز اپلوڈ ہوچکی ہیں، جن میں بیسک سے ایڈوانس تک کیلی گرافی کی مکمل ٹریننگ دی گئی ہے، مثلاً:
✅ تمام ضروری سیٹنگز
✅ فونٹس کی مکمل معلومات
✅ مکمل قرآن کیلی گرافی کا طریقہ
✅ کسی بھی آیت کو خوبصورت انداز میں ڈیزائن کرنا
✅ بیزیر ٹول کی مکمل مہارت
✅ کسی بھی اسٹائل کی کیلی گرافی آسانی سے بنانا
اور ابھی 11 مزید ویڈیوز آنا باقی ہیں جن پر کام جاری ہے۔
🎁 خاص آفر:
ابھی جوائن کرنے پر ایک ماہ کے کورس تک پورے ایک سال کی رسائی حاصل کریں، تاکہ آنے والی تمام نئی ویڈیوز بھی آپ کو ملتی رہیں۔
⚠️ یاد رہے: کورس مکمل ہونے کے بعد صرف ایک ماہ کی رسائی دی جائے گی۔
🔗 ابھی جوائن کریں اور آفر کا فایدہ اٹھائیں:
https://www.qasmiteach.in/courses/787909
✍ اکرام الدین قاسمی سہرساوی
5 611
مدرسہ عبدالحمید اسلامک اکیڈمی، بٹوا (پلاموں، جھارکھنڈ) میں ایک باصلاحیت قاریِ قرآن استاذ درکار ہے، جو حفظ، تجوید و قرأت کے ساتھ اردو و املا بھی پڑھا سکے۔
📞 خواہش مند حضرات واٹس ایپ کریں: 6386638251
¡Ya disponible! Investigación de Telegram 2025 — los principales insights del año 
