|-|ard Talk جلی کٹی
رفتن به کانال در Telegram
Cartoonist, Journalist, Researcher Journalism Is Not A Crime ہمارا فیسبک پیج بھی ضرور لائک کریں https://www.facebook.com/profile.php?id=61564417160250&mibextid=ZbWKwL
نمایش بیشتر1 748
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
+207 روز
+4330 روز
در حال بارگیری داده...
کانالهای مشابه
ابر برچسبها
هیچ دادهای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
اوت '25
اوت '25
+27
در 2 کانالها
ژوئیه '25
+91
در 3 کانالها
Get PRO
ژوئن '25
+116
در 4 کانالها
Get PRO
مه '25
+114
در 4 کانالها
Get PRO
آوریل '25
+108
در 5 کانالها
Get PRO
مارس '25
+182
در 9 کانالها
Get PRO
فوریه '25
+117
در 8 کانالها
Get PRO
ژانویه '25
+173
در 9 کانالها
Get PRO
دسامبر '24
+305
در 9 کانالها
Get PRO
نوامبر '24
+229
در 2 کانالها
Get PRO
اکتبر '24
+388
در 8 کانالها
Get PRO
سپتامبر '24
+506
در 8 کانالها
Get PRO
اوت '24
+1
در 6 کانالها
| تاریخ | رشد مشترکین | اشارات | کانالها | |
| 06 اوت | +1 | |||
| 05 اوت | +2 | |||
| 04 اوت | +7 | |||
| 03 اوت | +7 | |||
| 02 اوت | +5 | |||
| 01 اوت | +5 |
پستهای کانال
Repost from Conflict Monitor
This is what a genocide looks like.
May Allah bring the perpetrators to justice.
#GazaGenocide
| 2 | خالی انتڑیوں کی آواز آپ نے کبھی نہیں سنی ہو گی
#غزۃ میں یہ آپ کو ہر طرف سنائی دے گی؛ جنگ کے شور سے بھی اونچی!
ایک رپورٹر کا مراسلہ
https://www.aljazeera.net/culture/2025/8/4/%D8%B5%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%A7%D9%88%D9%8A%D8%A9-%D8%A3%D8%B9%D9%84%D9%89-%D9%85%D9%86-%D8%B6%D8%AC%D9%8A%D8%AC-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B1%D8%A8 | 270 |
| 3 | ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے:
صہونی اسیروں کو ہم نے "بھوک" سے اتنا ہی حصہ دینا شروع کر دیا ہےجتنا اہالیان غزہ کو مل رہا ہے۔ ریڈکراس کو انہیں مدد و علاج پہنچانےکےلیے ہماری شرط یہ ہےکہ:
غزۃ کےلیے انسانی امداد کےراستےکھولےجائیں
اور
امدادی پوائنٹس پر بمباری نہ ہو | 468 |
| 4 | 3 اگست 2025ء کو اتحاد (IMP) نے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر کیے گئے 4 حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے، جن میں سکیورٹی فورسز کو مالی نقصان کے ساتھ ساتھ اس کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ | 293 |
| 5 | 🚨 بنوں میں پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ، دو اہلکار زخمی
‼️ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم سے وابستہ عسکریت پسندوں نے بنوں کے تھانہ میریان پر کوکواڈ کاپٹر کے ذریعے ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار، عدنان اور احسان، زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کا ہدف تھانے میں نصب تھرمل سیکیورٹی کیمرہ تھا، جس پر براہ راست حملہ کر کے اسے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔
پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر لیا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔ | 245 |
| 6 | سبحان اللہ!
"لن نرکع لغیر اللہ "
"اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے"
#شام | 469 |
| 7 | #غزہ کو کس چیز کی ضرورت ہے ؟
🚨 🚨 🚨
غزہ ایک ایسا رِستا زخم بن گیا ہے جو پوری امت کے لیے
بہت ہی بڑا امتحان ہے، بلکہ
دوسروں سے پہلے خود میرے اور آپ کا اس کے ذریعہ امتحان ہے۔
اس امتحان کی طوالت اپنے اندر کئی الہی حکمتیں سمیٹی ہوئی ہے،
اور ایک اہم حکمت شاید یہ کہ حق وباطل کے بیچ تمیز میں کوئی ابہام نہ رہے۔
سوال اسرائیل وامریکہ کے باطل ہونے کا نہیں —
انکے باطل ہونے میں کیا ابہام ہے؟
خود ہم جو کر رہے ہیں:
کس کی تائید کرتے ہیں اور کس کی مخالفت؟
کس عمل کو کامیابی کی کنجی بتاتے ہیں اور کس کو وقت و توانائی کا ضیاع؟
کس سرگرمی میں امت کی نصرت دیکھتے ہیں اور کس میں نقصان؟
یہ تمام امور اہم ہیں،
اور چونکہ ان سب کے ذریعہ غزہ، قدس بلکہ پوری امت کے مقدر کا فیصلہ ہونا ہے،
لہٰذا یہی وہ مقام ہے جہاں ہمیں صحیح و غلط کا فیصلہ کرنا ہے۔
جو عمل دشمن کے دستِ ظلم کو مروڑنے،
اور اس پر دائرہ تنگ کرنے کا
سبب بنے —
وہی حق ہے،
اور اس کا آج مطالبہ و تقاضا ہے۔
اور جو عمل دشمن کو فائدہ دے،
مظلوموں کو بے یار و مددگار کرے،
اور ہمیں راہِ حق سے دور کرے —
وہ حق نہیں ہو سکتا۔
ضروری ہے کہ میں اور آپ محاسبہ کریں:
ہم کیا کر رہے ہیں؟
کس پلڑے کو بھاری کر رہے ہیں؟
کس خیمے میں اپنا نام لکھوا رہے ہیں؟
کیا اسمیں کوئی شک ہے کہ:
غزہ کو عمل کی ضرورت ہے، محض باتوں کی نہیں۔
غزہ کو قاتلوں کے ہاتھ پکڑنے اور ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔
نہ کہ تماشہ دیکھنے اور محض رونے دھونے کی۔
اگر ہماری سرگرمیاں:
دشمنوں کو اور انکا کام آسان کرنے والوں کو واضح نہیں کر تیں، دشمن کی سازشوں کو آشکارہ نہیں کرتیں،
انہیں تباہ کرنے والے راستے نہیں دکھاتیں،
اور ان ظالموں کے خلاف جنگ کا میدان گرم نہیں کرتیں —
تو معاف کیجئے:
ہم خود بہت ظالم ہیں،
غزہ و قدس کی نصرت میں ہم ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
غزہ نے اب کوئی ابہام نہیں چھوڑا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے۔
اگر ہم اس عمل میں سنجیدہ ہوں —
تو اللہ رہنمائی ضرور فرمائے گا،
یہ اس کا اعلان ہے:
﴿ وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ ﴾
“اور جنہوں نے ہمارے راستے میں جدوجہد کی، ہم ضرور انہیں اپنے راستے دکھائیں گے،
اور یقیناً اللہ نیکوکاروں کے ساتھ ہوتا ہے۔” (العنكبوت: 69)
بس شرط یہ ہے کہ ہم خالص اس کے لیے،
اسی کے راستے(شریعت) پر چلنے والے بن جائیں۔
اللہ ہمیں اس کی تڑپ و توفیق عطا فرمائے،
آمین
https://x.com/abo1_abm/status/1951323350787047576?t=cO9lQKOtfdcXtPw-crCKDA&s=19 | 499 |
| 8 | جب ہم عملاً اپنے مسلمان بھائیوں کو ایک روٹی بھی نہیں پہنچا سکتے، تو کس دلیل کی بنیاد پر ہمارے ملکوں کی سرحدیں اُن مصنوعات کے لیے کھلی ہوں، جن کا فائدہ قاتل قابضوں کو پہنچتا ہے؟!
#BoycottIsrael
#اذان_سحر #AzaaneSahar | 338 |
| 9 | کیا جن کے خلاف جہاد فرض ہے
ان سے جہاد کرنے کی اجازت لی جائے گی؟
#انقلاب_اسلامی
#انقلاب_اسلامی_پاکستان
https://x.com/IIP_Media
https://t.me/IIP_Media | 420 |
| 10 | 🚨 کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی کارروائیوں کی ماہِ جولائی کی رپورٹ جاری — 360 حملوں کا دعویٰ، 415 اہلکار ہلاک و زخمی
‼️ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے رواں سال جولائی 2025 کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کیے گئے حملوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں 360 عسکری کارروائیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تنظیم کے مطابق ان حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 139 اہلکار ہلاک اور 276 زخمی ہوئے، جبکہ 13 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ حملے جنوبی وزیرستان (89)، خیبر (51)، چترال (49)، شمالی وزیرستان (41) اور بنوں (36) میں کیے گئے۔ دیگر متاثرہ علاقوں میں باجوڑ، ٹانک، ڈی آئی خان، مہمند، کرم، اورکزئی، لکی مروت، دیر پائین، کرک، پشاور، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقے شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملوں میں مختلف حربے استعمال کیے گئے، جن میں
اسنائپر اور لیزر حملے (139)
گوریلا کارروائیاں (133)
گھات لگا کر حملے (32)
گرنیڈ اور بم دھماکے (14)
میزائل حملے، ٹارگٹ کلنگ اور جوابی حملے شامل ہیں۔
رپورٹ میں ہدف بننے والے اداروں میں پاکستان آرمی اور ایس ایس جی کے 199، ایف سی کے 118، پولیس اور سی ٹی ڈی کے 83 اہلکاروں کے زخمی یا ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ 15 اہلکار مقامی خفیہ اداروں اور امن کمیٹیوں سے وابستہ بتائے گئے ہیں۔
تنظیم نے درجنوں سی سی ٹی وی کیمروں، فوجی گاڑیوں، عمارات، ڈرونز، سولر سسٹمز اور دیگر تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز سے ہتھیار، گولیاں، راشن، گاڑیاں اور دیگر عسکری ساز و سامان قبضے میں لینے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
یہ رپورٹ تنظیم کی طرف سے جاری کردہ دعوؤں پر مشتمل ہے، جن کی آزاد ذرائع سے تصدیق ممکن نہیں۔ تاہم حالیہ مہینوں میں قبائلی علاقوں، بالخصوص جنوبی و شمالی وزیرستان، باجوڑ اور چترال میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کی بازگشت قومی سطح پر سنائی دے رہی ہے۔ | 457 |
| 11 | بدون متن... | 375 |
| 12 | ہمارا ایجوکیشنل سسٹم (جدید تعلیمی نظام) اور اس کے اثرات
پانچواں درس "مصادر دین: پہلا مصدر: قرآن" سے لیا گیا پہلا کلپ
🔗 Sangbaazّسنگباز (@Afzal_kha41)
📲 @twittervid_bot | 580 |
| 13 | پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں۔۔۔
دین و ملت کی دشمن یہ فوج ہماری محافظ نہیں
بلکہ۔۔۔ ہمارے خون کی پیاسی پیشہ ور قاتل ہے!
#انقلاب_اسلامی
#انقلاب_اسلامی_پاکستان
https://x.com/IIP_Media
https://t.me/IIP_Media | 453 |
| 14 | ٹانک گومل میں مارٹر گولے / کواڈ کاپٹر لگنے سے مدرسے جانیوالے دو ننھے معصوم بچے جان سے گئے مرد و خواتین زخمی ہوئے ہیں ، اسلام آباد میں بلوچ عورتیں بچیاں اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے بارشوں میں سڑکوں پہ بیٹھی ہیں ایک زمانہ تھا جب مریم نواز بلوچ خواتین کے کیمپ جاکر بیٹھا کرتیں مگر تب وہ اپوزیشن میں تھیں آج اختیار ہے تو بلوچ عورتوں کا نام بھی نہیں لیا کرتیں سابقہ قبائلی اضلاع میں تو انسانی زندگی کی کوئی قدر قیمت ہی نہیں رہی کب کہاں کون نشانہ بنادے کہاں سے مارٹر گولے گریں کچھ خبر نہیں ان تمام خبروں کے بلیک آؤٹ سے بظاہر لگے گا کہ سب ٹھیک ہے مگر حقیقت بہت تلخ ہے اور وہ یہ کہ سب کچھ ٹھیک نہیں ہے بلکہ بہت خراب ہے
فیض اللہ خان | 926 |
| 15 | 🔴 کالعدم ٹی ٹی پی نے اورکزئی حملے کی ویڈیو جاری کر دی، 10 اہلکار ہلاک، 13 زخمی۔
‼️ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ضلع اورکزئی کی تحصیل غلجو میں ایف سی قافلے پر ہونے والے حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے مطابق گھات لگا کر کیے گئے اس حملے میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوئے، جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ | 971 |
| 16 | بدون متن... | 855 |
| 17 | ’’دنیا میں جب بھی اسلام غالب ہوگا تو اس کا واحد راستہ وہی ہے جو راستہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار کیا تھا اور وہ جہاد کا راستہ ہے۔‘‘
مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمہ اللہ
#انقلاب_اسلامی
#انقلاب_اسلامی_پاکستان
https://x.com/IIP_Media
https://t.me/IIP_Media | 811 |
| 18 | مجاہد کی یلغار (3)
معرکہ سپین وام اور حافظ منصور شہید رحمہ اللہ کی بےمثال بہادری
بہت جلد ۔۔۔۔۔۔
#اتحاد_المجاہدین_پاکستان
#صدائے_حق_میڈیا
https://x.com/Tarjuman_IMP
https://t.me/IMP_media | 706 |
| 19 | 🚨 کالعدم ٹی ٹی پی نے ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر کئے گئے حملے کی ویڈیو جاری کردی
‼️ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ضلع ہنگو کے علاقے شناوڑی میں دو دن پہلے فوج اور پولیس کے مشترکہ قافلے پر کئے گئے گھات حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنگجو سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو اپنی فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں اور انہیں فوجی گاڑیوں کو آگ لگاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے، جنہیں فوج اور پولیس اہلکار بھاگتے ہوئے چھوڑ گئے تھے۔ یاد رہے کہ اس حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اور ایک کرنل سمیت متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے تھے۔ | 671 |
| 20 | بدون متن... | 698 |
