cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

قافلہ عزیمت(لال مسجد وجامعہ حفصہ)

شہدائے لال مسجد و جامعہ حفصہ کا مشن شریعت یا شہادت اج بھی جاری و ساری ہے ۔۔۔ اپ بھی اس مشن میں ہمارا ساتھ دیجئیے !! ہمارا رابطہ ___ qafila313

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
1 981
مشترکین
+1024 ساعت
+977 روز
+25530 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

"تم اِستغفار میں لگ جاؤ، گذشتہ گناہوں کی معافی اللہ سے طلب کرو، اور توبہ کرو، آئندہ کیلئے گناہوں سے رُک جاؤ، یہ باتیں جِس میں ہوں؛ 1️⃣ اللہ اُس کی روزی اُس پر آسان کرتا ہے؛ 2️⃣ اُس کا کام اُس پر سہل کرتا ہے، 3️⃣ اُس کی شان وشوکت کی حفاظت کرتا ہے !" امام ابن كثير رحمه الله (تفسير سورة هود : 52) #دعوت_فکر #کثرت_استغفار #رحمت_الہی_کا_نزول
نمایش همه...
اکابر اور اصاغر !! ابن نجیم رح نے لکھا ہے کہ نوجوان شخص اگر روایت و درایت کا حافظ اور تقویٰ دار ہو تو فتویٰ دے سکتا ہے , آگے عجیب لکھا ہے کہ دینی علم رکھنے والا اگر چہ چھوٹا ہو مگر وہ بڑا ہے . یعنی اس کے قول ( جمہوریت کفر ہے جس کو وہ دلائل شرعیہ سے ثابت بھی کرتا ہے ) کو اس وجہ سے رد نہیں کیا جائے گا کہ یہ تو اکابر میں سے نہیں اس کی داڑھی سفید نہیں , اسی طرح دینی مسائل سے لاعلم اگر چہ سفید ریش ہو لیکن وہ چھوٹا ہے ( مطلب اگر کوئی سفید ریش بھی بلا دلیل کسی مسئلے میں رائے قائم کرے جیسا کہ جمہوریت ، آئین کو اسلامی کہے لیکن اس کے پاس دلیل شرعی نہ ہو تو اس کے دعوے کو رد کیا جائے گا ) , یعنی دینی مسائل میں عمر اور سفید ریش یا کالی ریش کوئی معیار نہیں . جمہوری نظام کو کفر کہتے ہوئے اگر کوئی آپ کو بہانہ بنادیں کہ صرف تم نوجوانوں کو کیسے مانا جائے ( جو جمہوریت کے کفر کا دعویٰ کرتے ہو ) تو انہیں بتایا کریں کہ دینی مسائل میں نوجوان عالم کا قول بھی معتبر ہوتا ہے !! «ويجوز للشاب الفتوى إذا كان حافظا للروايات واقفا على الدرايات محافظا على الطاعات مجانبا للشهوات والشبهات، والعالم كبير وإن كان صغيرا، والجاهل صغير وإن كان كبيرا.» ورحمت ربك خير مما يجمعون مفتی سید سحر اسامہ کی وال سے #دعوت_فکر #جمہوریت_نظام_کفر #فتوی_دلائل_شرعیہ #اکابر_اصاغر_کوئی_معیار_نہیں #اس_نظام_بدی_سے_بغاوت_کریں
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
اور بالاخر معروف کشمیری مزاحمتی شاعر اور  صحافی احمد فرہاد کو اُٹھا لیا گیا، گھر کے سی سی ٹی وی کیمرے  توڑ دیے گئے اور ڈی وی آر ساتھ لے گئے ہیں ۔ فوج اور آئی ایس آئی کی جانب سے مظلوم ، نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے !! یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو ‏"اُٹھانے والوں " سے کچھ جدا ہے اِسے اُٹھا لو ‏وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا ‏یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اِسے اُٹھا لو ‏اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نئیں ‏مگر یہ اپنی ہی بولتا ہے اِسے اٹھا لو ‏جنہیں " اُٹھانے " پہ ہم نے بخشے مقام و خلعت ‏یہ اُن سیانوں پہ ہنس رہا ہے اسے اٹھا لو ‏یہ پوچھتا ہے کہ امن ِ عامہ کا مسئلہ کیوں ‏یہ امن ِ عامہ کا مسئلہ ہے اِسے اٹھا لو ‏اِسے کہا تھا جو ہم دکھائیں بس اُتنا دیکھو ‏مگر یہ مرضی سے دیکھتا ہے اِسے اٹھا لو ‏ سوال کرتا ہے یہ دوانہ ہماری حد پر ‏یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو #احمد_فرہاد #قابض_فوج #مظفرآباد #آزاد_کشمیر #میرپور
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
کشمیر کے انتہائی دگرگوں حالات ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہیں ۔ اس کا حل صرف و صرف پاکستان میں قرآن و سنت کا عادلانا نظام نافذ کرنا ہے !! حضرت مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ #دعوت_فکر #کشمیر_حالات #سیکیورٹی_ادارے_مظالم #نفاذ_شریعت_ہی_واحد_حل_ہے #اس_نظام_بدی_سے_بغاوت_کریں
نمایش همه...
"اللہ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے؛ پس اللہ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں !" امام ابن القيم رحمه الله (الداء والدواء : 436) #دعوت_فکر #حقیقی_کامیابی
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
جنوبی وزیرستان 😭 تنگی بدین زایی تحصیل لدھا جنوبی وزیرستان میں ایک گھر پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں گھر کے تمام افراد جس میں بچے ، جوان ، خواتین ، شہید ہو چکے ہیں۔ یہ خاندان گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے ٹانک سے کل واپس اپنے علاقے گئے تھے ! پاکستانی ادارے جنگ کے میدان میں طالبان کا مقابلہ کرنے سے عاجز آچکے ہیں اور اپنی شکست اور ناکامی چھپانے کے لئے ڈرون حملوں میں عام عوام کو نشانہ بناتا ہے اور کبھی جعلی مقابلوں میں مظلوم اسیران کو شہید کرکے اپنی افواج کا گرتا مورال بچانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے لیکن آخری فتح حق اور اہل حق ہی کی ہوگی ؛ باطل سرنگوں ہوگا ان شاءاللہ !! #دعوت_فکر #معرکہ_حق_و_باطل #ڈرون_جعلی_مقابلے_مظلوم_عوام #اس_نظام_بدی_سے_بغاوت_کریں
نمایش همه...
"تمہارا بُرا ہو ! دنیا پانے کیلئے تم سمندروں سے لڑ جاتے ہو؛ اور خیر کا حکم ہو تو کہتے ہو : اگر اللہ نے توفیق دی !" امام ابن الجوزی رحمه الله (المدهش : 454) #دعوت_فکر #اصلاح_امت
نمایش همه...
فقہا المورد اور "فنا فی الامریکہ" کے نام چند اشعار : مسند نشیں ہے شہر میں دربار کا فقیہ ڈھونڈوں کہاں پہ جاکے میں کردار کا فقیہ سچ بولنے کا حوصلہ اس میں نہیں ہے اب ہے آج کا فقیہ تو گفتار کا فقیہ فتویٰ میں اس سے لوں جو مسیحا صفت تو ہو مطلوب ہے مجھے دل بیمار کا فقیہ شاہوں کی دسترس میں ہیں کتنے ہی آجکل مجھ کو تو چاہیے شہ ابرار کا فقیہ ایسا فقیہ جس کا قلم بولتا ہو سچ قرطاس کا فقیہ ہو ، تلوار کا فقیہ ہم کو سلف کی طرز کا بندہ ملے کوئی یہ آج کا فقیہ ہے دو چار کا فقیہ اس آئینے کے شہر میں ملتے ہیں بے شمار یہ ہے کتاب رخ کی ہی دیوار کا فقیہ اک وہ تھے جن کے سر تھے قلم سچ کے جرم میں اک یہ ہے بدنصیب جو دستار کا فقیہ تقلید ان کی فرض ہے جو حق کے تھے امین مغرب زدہ ہے آج یہ بے کار کا فقیہ وہ لوگ جن کی زندگی دیں کے لیے تھی وقف اور آج کا فقیہ ہے تہوار کا فقیہ آؤ حسیب! ڈھونڈ لیں ایسے فقیہ کو جس کو یہ کہ سکیں کہ ہے سرکار کا فقیہ حسیب احمد حسیب #دعوت_فکر #حق_کی_تلاش #علماء_حق_کی_تلاش
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
کشمیر کی تازہ صورتحال کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کا اعلامیہ محمدخراسانی ترجمان: تحریک طالبان پاکستان 03/ ذی القعدہ /1445ھـ ق بمطابق 11/ مئی / 2024 #ٹی_ٹی_پی #عمر_میڈیا #محمد_خراسانی #TTP #Umar_Media #Muhammad_Khurasani ہماری ویب سائٹ: https://umnews.net
نمایش همه...
کشمیر کی تازہ صورتحال کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کا اعلامیہ کشمیر سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہاں کی عوام کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے ـ بلوچستان اور قبائل میں ظلم و جبر اور جنسی جرائم کے محکمہ ایف سی کی تعیناتی کے خلاف اور حقوق کے لئے احتجاج کرنے والوں پر مقامی غنڈوں پولیس کی جانب سے مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ـ قوم نے ایک بار پھر دیکھا کہ حق مانگنے اور خودمختاری سے محبت رکھنے والوں پر سیکیورٹی ادارے ایف سی کو تعینات کر دیا گیا، تاکہ اپنا حق مانگنے والوں کا کشت و خون کیا جائے ـ 10 مئی کو عوامی احتجاجی ریلی پر گولیاں چلائی گئیں، اور ایف سی مورچہ زن ہوئی ـ اہل کشمیر کے جائز مطالبات، کہ پروٹوکول سسٹم (جس پر کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں) بند کیا جائے ـ بجلی کشمیر کے ڈیموں سے حاصل کی جاتی ہے، لہٰذا کشمیریوں کو ٹیکس فری بجلی دی جائے ـ آٹے کی کیفیت کو بہتر بنایا جائے اور ٹیکس کم کردیا جائے، بجائے جائز مطالبات ماننے کے، ان پر فائرنگ کردی گئی ـ تحریک طالبان پاکستان اس مسئلے پر مکمل عوامی حمایت کا اعلان کرتی ہے اور سیکیورٹی اداروں کو متنبہ کرتی ہے کہ عوام کے ساتھ یہ کشت و خون کا کھیل بند کر دیا جائے ـ پاکستانی فوج برطانوی سامراج کی وہ جانشین ہے جو سات دہائیوں سے پاکستان پر مسلط ہے، جوکہ مغربی قوتوں کے اوامر کے مطابق چل رہی ہے ـ عین ممکن ہے کہ کشمیریوں کے جائز مطالبات کے لئے احتجاج کو پر تشدد اور مجرمانہ قرار دے کر کشمیر کی موجودہ حیثیت کو زیرِ بحث لائیں ، اور نتیجتاً کشمیر کو بھی ریاستِ سوات اور ریاستِ قلات وغیرہ ریاستوں کی طرح مکمل طور پر پاکستان کے ظالمانہ نظام کے تحت لائیں ، کشمیریوں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کریں اور کشمیریوں کی طرف سے نہ ماننے کی صورت میں کشمیری عوام کے خلاف انتہائی ظلم وجبر پر اتر آئیں ۔ اس لئے ہم کشمیریوں کو دعوت دیتے ہیں کہ افواجِ پاکستان زبانی احتجاج کو قابلِ اعتناء نہیں سمجھتیں، یہ صرف لوہے کی زبان سمجھتی ہیں ، اس لئے ان کے خلاف مسلح جد وجہد شروع کرکے اپنی قوم کی نجات کی کوشش کریں تحریکِ طالبان پاکستان اپنی وسعت کے مطابق آپ کی مدد کرے گی ـ ان شاءاللہ محمدخراسانی ترجمان: تحریک طالبان پاکستان 03/ ذی القعدہ /1445ھـ ق بمطابق 11/ مئی / 2024 #ٹی_ٹی_پی #عمر_میڈیا #محمد_خراسانی #TTP #Umar_Media #Muhammad_Khurasani ہماری ویب سائٹ: https://umnews.net
نمایش همه...