fa
Feedback
Crypto Majlis

Crypto Majlis

رفتن به کانال در Telegram

Newer version of Crypto Majlis

نمایش بیشتر
1 469
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-37 روز
-2430 روز
آرشیو پست ها
Repost from N/a
آٹو ٹیکنیکل اینالائسس از بوٹ سلیش

Repost from Wise Advice Signal
🇺🇸US Treasury just bought back $6 Billion of its own debt. JOIN FREE VIP GROUP - @wiseadvicetrade_bot
🇺🇸US Treasury just bought back $6 Billion of its own debt. JOIN FREE VIP GROUP - @wiseadvicetrade_bot

بی ٹی سی کو پتا چل گیا کہ ہم مزید شارٹ کرنے والے ہیں۔ 😕
بی ٹی سی کو پتا چل گیا کہ ہم مزید شارٹ کرنے والے ہیں۔ 😕

Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇧🇾 Belarus officially registers its first two crypto banks. @WatcherGuru

اوور باؤٹ سکسس ریشو کا فرق دیکھیے۔ لیکن یہ ہمیشہ نہیں ہوگا۔ آر ایس آئی 7 کا رزلٹ زیادہ اچھا ہے۔ میں اسے ویسے ہی استعمال نہیں
+1
اوور باؤٹ سکسس ریشو کا فرق دیکھیے۔ لیکن یہ ہمیشہ نہیں ہوگا۔ آر ایس آئی 7 کا رزلٹ زیادہ اچھا ہے۔ میں اسے ویسے ہی استعمال نہیں کرتا عرصے سے۔ البتہ ایم ایف آئی کنفرمیشن کی بات بالکل الگ ہے۔

ہم لاتے ہیں آپ کے لیے پریڈکشن فنکشن کی لیٹسٹ اپ ڈیٹ... 1. اب بولنجر بینڈز، آر ایس آئی اور دونوں کے اوور باؤٹ اور اوور سولڈ کے
ہم لاتے ہیں آپ کے لیے پریڈکشن فنکشن کی لیٹسٹ اپ ڈیٹ... 1. اب بولنجر بینڈز، آر ایس آئی اور دونوں کے اوور باؤٹ اور اوور سولڈ کے ساتھ اگر ایم ایف آئی بھی اوور سولڈ یا اوور باؤٹ ہو تو لکھا آتا ہے۔ 2. آر ایس آئی کے بارے میں آپ کی مرضی ہے، چاہیں تو 7 کا استعمال کریں اور چاہے تو 14 کا۔ الرٹ بھی اسی کا بنے گا اور سکسس ریٹ بھی اسی کا نظر آئے گا۔ 3. اگر آپ الرٹ اس وقت چاہتے ہیں جب ایم ایف آئی بھی کنفرمیشن دے تو اسے بھی آن کر سکتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں بولنجر بینڈز، آر ایس آئی، ان کے نیچے ایوریج ڈراپ یا اوپر ایوریج رائز، اس کے قریب موجود سپورٹ یا ریزسٹنس اور ایم ایف آئی، سب سے مل کر الرٹ بنے گا۔ پرفیکشن آپ خود سوچ لیجیے۔

Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇰🇵 North Korean hackers have now stolen over $1 billion worth of crypto this year following $350 million Bitget hack yesterday. @WatcherGuru

Repost from Watcher Guru
JUST IN: Bitget crypto exchange reportedly hacked with over $170,000,000 stolen. @WatcherGuru

اپ ڈیٹس: اب اوور سولڈ کی طرح اوور باؤٹ میں بھی رسکی الرٹس دیے گئے ہیں۔ کرسر ان پر رکھنے پر تفصیل بھی سامنے آئے گی کہ یہ کیا ہ
+1
اپ ڈیٹس: اب اوور سولڈ کی طرح اوور باؤٹ میں بھی رسکی الرٹس دیے گئے ہیں۔ کرسر ان پر رکھنے پر تفصیل بھی سامنے آئے گی کہ یہ کیا ہے۔ سکسس ریٹ رو میں ہی اپ ڈیٹ ہو رہا ہے اوور باؤٹ اور اوور سولڈ دونوں کا۔ جلتے بجھتے نقطے کے ساتھ لکھا بھی آئے گا کہ کیا چیز اوور باؤٹ یا اوور سولڈ ہے؟ تفصیلی سکسس رپورٹ میں یہ بھی موجود ہے کہ ایوریج کتنی کینڈلز میں ری باؤنڈ ہو جاتا ہے، کم سے کم کتنی میں اور زیادہ سے زیادہ کتنی میں ماضی میں ری باؤنڈ ہوا ہے۔

ایک دو دن میں ان شاء اللہ بوٹ سلیش کی ایپ بھی پلے اسٹور پر لائیو ہو جائے گی۔

خوبصورتی کے ساتھ نئے آپشنز.... چیک کیجیے اور بتائیے۔
خوبصورتی کے ساتھ نئے آپشنز.... چیک کیجیے اور بتائیے۔

یہ وائز ایڈوائس کا گروپ ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ اس ڈبل انٹری کے ساتھ اس کا کیا بنا ہوگا..... 😕🥹

Repost from N/a
OUR TP 2 ALSO HIT AND I JUST DOUBLED MY ENTRY AS I WAS PRETTY CONFIDENT ON THIS MOVE ! FREE MONEY OPPORTUNITY WAS HERE I HOPE
OUR TP 2 ALSO HIT AND I JUST DOUBLED MY ENTRY AS I WAS PRETTY CONFIDENT ON THIS MOVE ! FREE MONEY OPPORTUNITY WAS HERE I HOPE YOU ALL ARE ENJOYING BIG MONEY WITH US 🧿🔥🔥🔥

ایم ایف آئی میں بھی بن رہی ہے۔

RSI divergence
RSI divergence

Repost from Watcher Guru
JUST IN: Crypto market capitalization reclaims $3 trillion. @WatcherGuru

ان منحوسوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ جو ان کی ان اے آئی جنریٹڈ تصویروں کے چکر میں آئے گا وہ ان کے جیسا ہی غریب ہوگا۔ 🤐

ابے یار یہ ننگے اسکیمرز کہاں سے میرے چینل میں گھس گئے ہیں۔ 🤬
ابے یار یہ ننگے اسکیمرز کہاں سے میرے چینل میں گھس گئے ہیں۔ 🤬

جب سب کرپٹو میں آ جائیں گے تو ہم باہر چلے جائیں گے۔ 😎

Repost from NBS SOHAIL ANJUM
🚨 JUST IN: 🇷🇺 روس کا کرپٹو کی طرف بڑا قدم! روس نے بڑے بینکس اور مالیاتی اداروں کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں تاکہ Crypto Market تک رسائی کو مزید وسیع کیا جا سکے۔ 📈 🔥 کیا روس کرپٹو اپنانے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے؟ 💬 آپ کے خیال میں روس کا یہ قدم Crypto Market کے لیے Bullish ہے؟ ❤️ ہاں 👎 نہیں