ar
Feedback
Crypto Majlis

Crypto Majlis

الذهاب إلى القناة على Telegram

Newer version of Crypto Majlis

إظهار المزيد
1 518
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-27 أيام
-1330 أيام
أرشيف المشاركات
فل نیگیٹو نیوز چل رہی ہیں آج تو۔ 😁

Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇷🇺 Russia bans crypto mining in Moscow and surrounding regions until 2032. @WatcherGuru

Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇺🇸 Federal Reserve is now projected to raise interest rates at the next FOMC meeting. @WatcherGuru
JUST IN: 🇺🇸 Federal Reserve is now projected to raise interest rates at the next FOMC meeting. @WatcherGuru

Repost from Watcher Guru
JUST IN: Michael Saylor's Strategy authorizes plans to sell up to $5 billion in Bitcoin. @WatcherGuru
+1
JUST IN: Michael Saylor's Strategy authorizes plans to sell up to $5 billion in Bitcoin. @WatcherGuru

Waiting for entry...!
Waiting for entry...!

Repost from Watcher Guru
JUST IN: $40 million worth of Bitcoin stolen after 500 'Coldcard' hardware wallets were hacked. @WatcherGuru

باقی تفصیلی گفتگو ہم ایجوکیشنل چینلز میں کرتے ہیں۔

میرے پورٹ فولیو میں اس وقت یہ ایسٹس ہیں۔ مارکیٹ کچھ مہینوں کے بئیر ٹرینڈ کے بعد ایک بار پھر ایکٹو ٹریڈنگ کے لیے مناسب ہو چکی ہے۔

Repost from N/a
اس پورٹ فولیو پر چیٹ جی پی ٹی کا تجزیہ
اس پورٹ فولیو پر چیٹ جی پی ٹی کا تجزیہ

Repost from N/a
I'm in fully trading mood. انیس بوٹس اوپن کر لیے ہیں۔ ان کی تفصیلات تھوڑی تھوڑی کر کے شئیر کرتا ہوں ان شاء اللہ

Repost from Clash Report
Federal Reserve leaves rates unchanged at 3.5%–3.75%.

روس نے ٹیلیگرام کے بانی Pavel Durov پر دہشتگردی میں معاونت کا الزام عائد کر دیا https://www.crypto-urdu.com/russia-charges-telegram-urdu/?v=1785318744

ایام محمد اویس پراچہ ==================== کہنے لگے: "میں بہت پریشان ہوں۔ مجھے ہیلنگ چاہیے!" پوچھا: "کیا ہوا؟" کہا: "شدید مالی مشکلات ہیں۔ قرضوں کا شکار ہوں۔ قرض خواہ پیسے مانگتے ہیں۔ کام کرتا ہوں لیکن کچھ سمجھ نہیں آتا۔" پوچھا: "آپ کے خیال میں ہیلنگ سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟" کہنے لگے: "ٹینشن کم ہو جائے اور معاشی مسائل حل ہو جائیں۔" عرض کیا: "ٹینشن تو کم ہو جائے گی، لیکن معاشی مسائل کے لیے میری بات ذرا توجہ سے سن لیجیے!" آئیے! آپ کو بھی سناتا ہوں۔ میرے ایک بہت قریبی دوست ہیں۔ ایک مارکیٹ میں اچھا کاروبار تھا۔ کچھ غلط فیصلے ہوئے۔ ایک کروڑ سے اوپر کا قرضہ آج سے کئی سال قبل چڑھ گیا۔ مارکیٹ سے نکل گئے۔ کئی سال بعد دوبارہ مارکیٹ گئے۔ تعلقات بحال ہوئے، کام شروع ہوا، آج الحمد للہ قرض بھی اتار رہے ہیں اور ذریعہ معاش بھی موجود ہے۔ ایک اور جاننے والے ہیں۔ کوئی ڈیڑھ دہائی قبل ان پر پون کروڑ روپے کا قرض تھا۔ کاروبار میں کافی مار کھائی تھی۔ بے تحاشا محنت کرتے اور قرض اتارتے۔ قدرت نے اچانک ہاتھ پکڑا۔ قرض اترے، موٹر سائیکل سے گاڑی اور پھر گاڑیوں تک بات پہنچی۔ زمینیں اور جائیدادیں بنیں اور آج خوش باش ہیں۔ ایک اور دوست ہیں۔ اچھی جاب تھی۔ جمع پونجی تھی۔ ایک دوست کو کاروبار کے لیے دی۔ کچھ لالچ میں آئے تو رشتے داروں اور دوستوں سے بھی پیسے لے کر دے دیے۔ وہ دوست بھاگ گیا اور یہ اچانک جمع پونجی سے قرضوں میں آ گئے۔ شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئے۔ علاج ہوا۔ آج الحمد للہ دوبارہ پاؤں پر کھڑے ہو چکے ہیں اور قرض بھی اتر رہے ہیں۔ خود اپنا کہوں تو ہنستے کھیلتے بیس بائیس لاکھ قرض دیکھ چکا ہوں۔ بلکہ اپنی زندگی کے پہلے کاروبار کو نقصان میں بند کر چکا ہوں اور دوسرے کے پہلے دو پراجیکٹس میں لاس کر چکا ہوں۔ آج خوش باش ہوں الحمد للہ۔ ہر چیز نے کچھ تجربہ ہی دیا ہے۔ یہ دنیا ہے میرے دوست! یہاں کا اصول ہے: "و تلک الایام نداولھا بین الناس"۔ امام قرطبی رح نے اس کی تشریح میں ایک قول یہ ذکر کیا ہے کہ خوشی اور غمی، صحت اور بیماری، مالداری اور لاچاری، یہ دن یہاں چلتے رہتے ہیں۔ یہی حقیقت ہے یہاں کی۔ یہاں ہر چیز کا ایک سائیکل ہے۔ ہم فنانشل مارکیٹس میں "بُل" اور "بئیر" ٹرینڈ پڑھتے ہیں۔ یہاں ہر چیز میں "بل" یعنی چڑھاؤ اور "بئیر" یعنی اتراؤ ہے۔ کبھی کے دن بڑے ہیں اور کبھی کی راتیں! اگر آج آپ مشکل میں ہیں، معاشی تنگی ہے، قرضے ہیں، پریشانیاں ہیں، تنگ دستی ہے، مسائل ہیں، بیماریاں ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔ یہ تھوڑا سا بئیر ٹرینڈ چل رہا ہے۔ یہ تھوڑی سی بئیر مارکیٹ ہے۔ یہ گزرے گی تو آگے بل مارکیٹ آ جائے گی اور فنانشل مارکیٹس میں بل ٹرینڈ ہمیشہ بئیر ٹرینڈ سے زیادہ مضبوط اور زیادہ لمبا ہوتا ہے۔ مسئلہ کہاں ہے؟ مسئلہ ہے آپ کے "آج" کے عمل میں اور اس "آج" کی سوچ میں۔ آپ اپنے آج پر پریشان ہیں اور آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کل بھی آج جیسا ہوگا۔ اس پریشانی میں آپ ایک جانب تو ڈپریشن میں جا رہے ہیں اور دوسری جانب اس "آج" کے قیمتی وقت کو برباد کر رہے ہیں۔ ایک مضبوط انسان کی زندگی میں جب ڈاؤن فال آتا ہے تو وہ اللہ پر توکل کے ساتھ پہلے سے زیادہ محنت کرتا ہے۔ یہ توکل اور محنت اس کے سائیکل کے پہیے کو موڑتے ہیں اور جب وہ واپس اوپر پہنچتا ہے تو پہلے سے کہیں زیادہ ماہر، تجربہ کار اور کامیاب شخص ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں ایک کمزور شخص ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر ایک کونے میں بیٹھ جاتا ہے اور "گزارا" کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لاء آف اٹریکشن چلتا ہے، اس کی جانب منفی چیزیں کھنچتی ہیں اور وہ مزید ڈوبتا چلا جاتا ہے۔ ذرا سی دیر کے لیے اوپر آ جائے تو نہ تجربہ ہوتا ہے اور نہ حوصلہ، بس چند دن اوپر گزارتا ہے اور دوبارہ گہرائی میں چلا جاتا ہے۔ "بل" ٹرینڈ اس کا بھی لمبا ہوتا ہے لیکن اس نے بئیر مارکیٹ میں خریداری نہیں کی ہوتی۔ سو اگر آپ کا "آج" خراب ہے تو یاد رکھیے! کل نے بدلنا ہے۔ لیکن اس کل کی تیاری آپ نے اپنے "آج" میں کرنی ہے۔ یہ آج کوئی مصیبت نہیں ہے، یہ موقع ہے اپنی دنیا بدلنے اور اپنے راستے کھولنے کا، بشرطیکہ آپ ہمت سے بدل سکیں۔۔۔۔!

مارکیٹ تو اب اوپر جائے گی۔ 😕

Repost from Watcher Guru
JUST IN: Jim Cramer says the market is "miserable." @WatcherGuru

اس کا مطلب ہے کہ بٹ کوائن جو کچھ آپ کے ساتھ کرتا ہے اس کے بعد انفلیشن کی کیا حیثیت رہتی ہے؟ 🤐

Repost from Watcher Guru
JUST IN: Binance Founder CZ says Bitcoin protects you against "inflation." @WatcherGuru
JUST IN: Binance Founder CZ says Bitcoin protects you against "inflation." @WatcherGuru

اس فتوی میں کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ وہی پرانی گفتگو ہے کہ کرپٹو کرنسی کھاتے میں نمبروں کا اندراج ہے اور مال نہیں ہے وغیرہ، جس پر میں بے شمار بار لکھ چکا ہوں۔ اس لیے حضرت شیخ صاحب کی شخصیت اور علم سر آنکھوں پر لیکن اس بات سے اتفاق نہیں ہے۔ اگر کمپیوٹر میں موجود تصاویر، سافٹ وئیر اور ڈیٹا مال ہو سکتے ہیں تو پھر کوئی وجہ نہیں ہے کہ اسے مال نہ مانا جائے۔ و اللہ اعلم

photo content

Repost from Wise Advice Signal
🚨U.S.-Iran Ceasefire Collapses as New Strikes Begin. 🇺🇸 The U.S. has launched a new round of strikes on Iran, with an official saying the ceasefire is no longer in effect. 🇮🇷 Iran launched ballistic missiles toward Bahrain and warned that anyone supporting U.S. forces will be considered a "legitimate target." ➡️Meanwhile, Trump says Iran is desperate to make a deal with the U.S. 📇Follow us: X | Instagram | YouTube