1 468
订阅者
无数据24 小时
-37 天
-2430 天
帖子存档
1 468
Repost from Wise Advice Signal
🇺🇸US Treasury just bought back $6 Billion of its own debt.
JOIN FREE VIP GROUP - @wiseadvicetrade_bot
1 468
Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇧🇾 Belarus officially registers its first two crypto banks.
@WatcherGuru
1 468
+1
اوور باؤٹ سکسس ریشو کا فرق دیکھیے۔
لیکن یہ ہمیشہ نہیں ہوگا۔ آر ایس آئی 7 کا رزلٹ زیادہ اچھا ہے۔ میں اسے ویسے ہی استعمال نہیں کرتا عرصے سے۔
البتہ ایم ایف آئی کنفرمیشن کی بات بالکل الگ ہے۔
1 468
ہم لاتے ہیں آپ کے لیے پریڈکشن فنکشن کی لیٹسٹ اپ ڈیٹ...
1. اب بولنجر بینڈز، آر ایس آئی اور دونوں کے اوور باؤٹ اور اوور سولڈ کے ساتھ اگر ایم ایف آئی بھی اوور سولڈ یا اوور باؤٹ ہو تو لکھا آتا ہے۔
2. آر ایس آئی کے بارے میں آپ کی مرضی ہے، چاہیں تو 7 کا استعمال کریں اور چاہے تو 14 کا۔ الرٹ بھی اسی کا بنے گا اور سکسس ریٹ بھی اسی کا نظر آئے گا۔
3. اگر آپ الرٹ اس وقت چاہتے ہیں جب ایم ایف آئی بھی کنفرمیشن دے تو اسے بھی آن کر سکتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں بولنجر بینڈز، آر ایس آئی، ان کے نیچے ایوریج ڈراپ یا اوپر ایوریج رائز، اس کے قریب موجود سپورٹ یا ریزسٹنس اور ایم ایف آئی، سب سے مل کر الرٹ بنے گا۔ پرفیکشن آپ خود سوچ لیجیے۔
1 468
Repost from Watcher Guru
JUST IN: 🇰🇵 North Korean hackers have now stolen over $1 billion worth of crypto this year following $350 million Bitget hack yesterday.
@WatcherGuru
1 468
Repost from Watcher Guru
JUST IN: Bitget crypto exchange reportedly hacked with over $170,000,000 stolen.
@WatcherGuru
1 468
+1
اپ ڈیٹس:
اب اوور سولڈ کی طرح اوور باؤٹ میں بھی رسکی الرٹس دیے گئے ہیں۔ کرسر ان پر رکھنے پر تفصیل بھی سامنے آئے گی کہ یہ کیا ہے۔
سکسس ریٹ رو میں ہی اپ ڈیٹ ہو رہا ہے اوور باؤٹ اور اوور سولڈ دونوں کا۔
جلتے بجھتے نقطے کے ساتھ لکھا بھی آئے گا کہ کیا چیز اوور باؤٹ یا اوور سولڈ ہے؟
تفصیلی سکسس رپورٹ میں یہ بھی موجود ہے کہ ایوریج کتنی کینڈلز میں ری باؤنڈ ہو جاتا ہے، کم سے کم کتنی میں اور زیادہ سے زیادہ کتنی میں ماضی میں ری باؤنڈ ہوا ہے۔
1 468
یہ وائز ایڈوائس کا گروپ ہے۔
سوچنے کی بات ہے کہ اس ڈبل انٹری کے ساتھ اس کا کیا بنا ہوگا..... 😕🥹
1 468
Repost from N/a
OUR TP 2 ALSO HIT AND I JUST DOUBLED MY ENTRY AS I WAS PRETTY CONFIDENT ON THIS MOVE !
FREE MONEY OPPORTUNITY WAS HERE I HOPE YOU ALL ARE ENJOYING BIG MONEY WITH US 🧿🔥🔥🔥
1 468
Repost from Watcher Guru
JUST IN: Crypto market capitalization reclaims $3 trillion.
@WatcherGuru
1 468
ان منحوسوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ جو ان کی ان اے آئی جنریٹڈ تصویروں کے چکر میں آئے گا وہ ان کے جیسا ہی غریب ہوگا۔ 🤐
1 468
Repost from NBS SOHAIL ANJUM
🚨 JUST IN:
🇷🇺 روس کا کرپٹو کی طرف بڑا قدم!
روس نے بڑے بینکس اور مالیاتی اداروں کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں تاکہ Crypto Market تک رسائی کو مزید وسیع کیا جا سکے۔ 📈
🔥 کیا روس کرپٹو اپنانے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
💬 آپ کے خیال میں روس کا یہ قدم Crypto Market کے لیے Bullish ہے؟
❤️ ہاں
👎 نہیں
1 468
Repost from Botslash Academy and News
بٹ کوائن میں تیزی برقرار، مگر منافع خوری کا خطرہ نمایاں – اینالائسس برائے تاریخ 2026-09-22
https://www.crypto-urdu.com/daily-btc-analysis-20260922/?v=1790036984
