fa
Feedback
شاعرمشرق علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ

شاعرمشرق علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ

رفتن به کانال در Telegram
4 101
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
+267 روز
+4330 روز

در حال بارگیری داده...

ابر برچسب‌ها
هیچ داده‌ای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
دسامبر '24
دسامبر '24
+87
در 0 کانال‌ها
نوامبر '24
+114
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '24
+136
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '24
+243
در 6 کانال‌ها
Get PRO
اوت '24
+291
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '24
+227
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '24
+190
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '24
+200
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '24
+136
در 17 کانال‌ها
Get PRO
مارس '24
+228
در 50 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '24
+147
در 52 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '24
+195
در 53 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '23
+175
در 55 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '23
+114
در 54 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '23
+101
در 36 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '23
+82
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '23
+110
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '23
+94
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '23
+98
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '23
+87
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '23
+84
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '23
+82
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '23
+77
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '23
+107
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '22
+123
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '22
+133
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '22
+102
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '22
+91
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '22
+55
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '22
+60
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '22
+77
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '22
+74
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '22
+79
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '22
+88
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '22
+63
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '22
+96
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '21
+146
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '21
+138
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '21
+77
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '21
+6
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '21
+7
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '21
+15
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '21
+14
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '21
+8
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '21
+8
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '21
+10
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '21
+3
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '21
+16
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '20
+967
در 0 کانال‌ها
تاریخ
رشد مشترکین
اشارات
کانال‌ها
24 دسامبر+4
23 دسامبر+12
22 دسامبر+3
21 دسامبر+5
20 دسامبر+3
19 دسامبر+6
18 دسامبر+5
17 دسامبر+2
16 دسامبر+1
15 دسامبر+6
14 دسامبر+3
13 دسامبر+3
12 دسامبر+2
11 دسامبر+1
10 دسامبر+2
09 دسامبر+1
08 دسامبر+2
07 دسامبر+2
06 دسامبر+5
05 دسامبر+2
04 دسامبر+4
03 دسامبر+2
02 دسامبر+8
01 دسامبر+3
پست‌های کانال
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم 🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱 الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🌹 1 - تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔ https://t.me/quranlessons 🌹 2- تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں https://t.me/taleemulquranenglish 🌹 3 - الرحیق المختوم  (اردو) 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/alraheekalmukhtoom 🌹 4 - الرحیق المختوم  (انگلش) 🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH 🌹 5- حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/saeerasahaba 🌹 6- صحیح البخاری 🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔ https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn 🌹 7 - جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں https://t.me/Jannantkitalash 🌹 8 - وژن اسلام   (Vision Islam) 🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل https://t.me/Visionislam1 🌹 9 - مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C 🌹 10- مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/ourmuslimheroes 🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز 🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔ https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk 🌹 12 - مسنون دعائیں 🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0 🌹 13- میرے والدین میری جنت 🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/marypiarywaldian 🌹 14 - اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں https://t.me/uarabigram 🌹 15 - تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔ https://t.me/tajeedulquran 🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔ https://t.me/kidsislamicchannal 🌹 17 - باورچی خانہ 🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں https://t.me/Bawarchikhana1 🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز 🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1 🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔ شوقین حضرات جوائن کریں۔ https://t.me/Allamaiqbalra 🌹20- کتابستان pdf 🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

2
بدون متن...
1 691
3
بدون متن...
1
4
بدون متن...
1 894
5
تارا: اقبال کو عالمِ افلاک میں تارے سے وہی دلچسپی ہے جو عالمِ نباتات میں انہیں لالہ سے ہے۔ وہ تارے سے ہم کلام ہوتے ہیں، اس کی ننھی سی ہستی مگر اس کے باوجود اس کی فطری تابناکی، فلک نیلگوں کی وسیع و عریض دُنیا، چاند اور سورج کے ہوتے ہوۓ تارے کی انفرادیت، یہ سب وجوہ اقبال کی نظر میں تارے کو بڑا اہم بنا دیتے ہیں۔ تارا اقبال کو طرح طرح کے مضمون سُجھاتا ہے۔ کبھی انہیں تاروں کی انجمن کی دلفریبی متاثر کرتی ہے۔ کبھی تارے کا چمک کر ڈوب جانا انہیں مغموم بنا دیتا ہے۔ کبھی وہ اس سے ہمکلام ہو کر اسے زمین پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ کبھی اس کو اپنا ہم سفر خیال کرتے ہیں، اس کی تنک تابی، اس کی عارضی نمود، اس کی انفرادیت، غرض تارے سے متعلق ہر قسم کے تصورات ان کے کلام میں پاۓ جاتے ہیں۔ گویا تارے میں انہیں اپنی ہی شخصیت کا عکس نظر آتا ہے۔ اقبال کے کلام میں تارے پر متعدد نظمیں ہیں۔ مفرد اشیا میں شاید تارا ہی وہ خوش نصیب پیکر ہے جسے اقبال نے بار بار اپنی نظموں کا موضوع بنا کر اس سے طرح طرح کے تصورات وابستہ کیے ہیں۔ اقبال کو تارے سے جو شدید دلبستگی ہے اس کی وجہ دریافت کرنا کوئی مشکل بات نہیں، تارے کی تابناکی، اس کا مختصر ہونے کے باوجود اپنی ہستی کا ثبوت دیتے رہنا، رات کی تنہائی میں شاعر کا رفیق و رازداں بننا، انسانوں کی دنیا کی طرح تاروں کی وسعت، غرض اس قسم کے گوناگوں تصورات کی بنا پر تارے کی ذات میں شاعر کو اپنی خُوبو، اپنی وضع و انداز، اپنی حالت و حیثیت کی تصویر ملتی ہے۔ تارے پر ان کی مستقل نظمیں ملتی ہیں۔ ان میں نمود صبح (بانگِ درا)، اختر صبح (بانگِ درا)، چاند تارے (بانگِ درا)، بزمِ انجم (بانگِ درا)، سیرِ فلک (بانگِ درا)، ستارہ (بانگِ درا)، سرود انجم (پیام مشرق)، دو ستارے (بانگِ درا)، شبنم اور ستارے (بانگِ درا)، اذان (بالِ جبریل)، ستارے کا پیغام (بالِ جبریل) لائق توجہ ہیں۔ علامہ کے کلام میں تارے کے متعلق سینکڑوں اشعار اس بات کا ثبوت بہم پہنچاتے ہیں کہ سحر خیز اقبال کو آسمان کے چمکتے ہوۓ مسافر تارے نے کتنے اہم مضامین عطا کیے ہیں۔ غرض ان کی شاعری میں تارے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ (ڈاکٹر سید عبدﷲ کی کتاب مسائل اقبال سے اقتباس)
1 843
6
نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی کہ میری زندگی کیا ہے، یہی طُغیانِ مشتاقی حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبال
نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی کہ میری زندگی کیا ہے، یہی طُغیانِ مشتاقی حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: بالِ جبریل (غزلیات حصہ دوم) غزل نمبر ۳۶ (نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی) شعر نمبر ۱
1 779
7
رمزِ قرآن از حسینؓ آموختیم ز آتشِ او شعلہ ہا اندوختیم حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی درمعنی حری
رمزِ قرآن از حسینؓ آموختیم ز آتشِ او شعلہ ہا اندوختیم حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی درمعنی حریت اسلامیہ و سرِّ حادثہ کربلا شعر نمبر ۳۶
1 679
8
بدون متن...
1 516
9
بدون متن...
1 448
10
زندہ حق از قوتِ شبیری است باطل آخر داغ حسرت میری است حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی درمعنی حریت
زندہ حق از قوتِ شبیری است باطل آخر داغ حسرت میری است حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی درمعنی حریت اسلامیہ و سرِّ حادثہ کربلا شعر نمبر ۲۱
1 776
11
بدون متن...
1 346
12
بدون متن...
1 344
13
بدون متن...
1 581
14
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم 🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱 الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🌹 1 - تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔ https://t.me/quranlessons 🌹 2- تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں https://t.me/taleemulquranenglish 🌹 3 - الرحیق المختوم  (اردو) 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/alraheekalmukhtoom 🌹 4 - الرحیق المختوم  (انگلش) 🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH 🌹 5- حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/saeerasahaba 🌹 6- صحیح البخاری 🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔ https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn 🌹 7 - جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں https://t.me/Jannantkitalash 🌹 8 - وژن اسلام   (Vision Islam) 🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل https://t.me/Visionislam1 🌹 9 - مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C 🌹 10- مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/ourmuslimheroes 🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز 🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔ https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk 🌹 12 - مسنون دعائیں 🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0 🌹 13- میرے والدین میری جنت 🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/marypiarywaldian 🌹 14 - اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں https://t.me/uarabigram 🌹 15 - تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔ https://t.me/tajeedulquran 🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔ https://t.me/kidsislamicchannal 🌹 17 - باورچی خانہ 🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں https://t.me/Bawarchikhana1 🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز 🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1 🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔ شوقین حضرات جوائن کریں۔ https://t.me/Allamaiqbalra 🌹20- کتابستان pdf 🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1 472
15
بانگ درا حصہ دوم.pdf
1 173
16
۲۱ اپریل۔۔۔۔۔یومِ وفات حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
۲۱ اپریل۔۔۔۔۔یومِ وفات حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
1 181
17
بدون متن...
1 279
18
Photo from Mohammad Saalim
Photo from Mohammad Saalim
1 386
19
. السَّـــــــلاَم َعَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه .                    اعـــــلان برائےتعطیل عزیز ممبران! جیسا کہ آپ جانتے ہیں عید الفطر قریب ہے ۔ کل  10 اپریل بروز بدھ انشاءاللہ مڈل ایسٹ اور دنیا کے اکثر ممالک میں عید ہوگی  اور ہند و پاک بنگلہ دیش وغیرہ میں 11 اپریل بروز جمعرات عید الفطر کا تہوار ان شاءاللہ منایا جائے گا ۔ اس نسبت سے آج رات یعنی 9 اپریل 2024،  10 بجے رات سے 14 اپریل 2024 بروز اتوار تک ہمارے تمام گروپس بند رہیں گے تاکہ تمام ملکوں کے ممبران اس تہوار کو خوشی اور یکسوئی کے ساتھ منا سکیں۔ 📌 براہ کرم عید کے دنوں میں اس موبائل فون کو دور رکھیں ضروری یا غیر ضروری پوسٹنگ، آڈیو، ویڈیو  ٹیکسٹ میسج سے اجتناب کریں اور یعنی کہ کم استعمال کریں،گھر میں والدین، بیوی بچوں اور بھائی بہن کو وقت دیں عزیز و اقارب سے ملاقات کریں اُن کے ساتھ بیٹھیں ان کا یہ حق ہے۔ ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات، صیام و قیام  کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر جنت کا فیصلہ فرمادے ۔ آمین ان شاء اللہ 15 اپریل 2024 بروز پیر سے ہمارے روزانہ کی پوسٹنگ و معمولات جیسے قراتِ قرآن، تفسیر، صبح کے اذکار، اور دوسرے معمولات کی پوسٹنگ شروع ہوجائے گی ۔ اللہ پاک ہمیں عید کی خوشیاں عطا فرمائے، رب العالمین کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ذات ہمیں ان تمام کاموں کی توفیق نصیب فرمائے جن کی دعا پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمائی ہے۔ اور ایسے تمام کاموں سے حفاظت فرمائے جن سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے پناہ مانگی ہے ۔ آمین 💖 معزز و مکرم احباب اپنی مخلصانہ دعاوٴں میں ہمیں، اپنے فلسطینی بھائیوں سمیت تمام مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں 💎  بارک اللہ فیکــــــم 💌🎉 آپ سب کی خدمت میں عیدالفطر کی مبارکباد                          تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ                      جـَــــزَاکَمُ اللّہ خَیراً کَثِیرا (از طرف : ایڈمنز کارنر)
1 353
20
حرفِ او را ریب نے تبدیل نے آیہ اش شرمندۂ تاویلِ نے حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی در معنی اینک
حرفِ او را ریب نے تبدیل نے آیہ اش شرمندۂ تاویلِ نے حوالہ: کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کتاب: رموزِ بیخودی در معنی اینکہ نظام ملت غیر از آئین صورت نبندد و آئین ملت محمد یہ قرآ ن است (نظامِ ملت آئین کے بغیر قائم نہیں ہوتا اور ملت محمدیہ کا آئین قرآن ہے) شعر نمبر ۹
1 369