شاعرمشرق علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ
Open in Telegram
4 101
Subscribers
No data24 hours
+267 days
+4330 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
December '24
December '24
+87
in 0 channels
November '24
+114
in 0 channels
Get PRO
October '24
+136
in 0 channels
Get PRO
September '24
+243
in 6 channels
Get PRO
August '24
+291
in 0 channels
Get PRO
July '24
+227
in 0 channels
Get PRO
June '24
+190
in 0 channels
Get PRO
May '24
+200
in 0 channels
Get PRO
April '24
+136
in 17 channels
Get PRO
March '24
+228
in 50 channels
Get PRO
February '24
+147
in 52 channels
Get PRO
January '24
+195
in 53 channels
Get PRO
December '23
+175
in 55 channels
Get PRO
November '23
+114
in 54 channels
Get PRO
October '23
+101
in 36 channels
Get PRO
September '23
+82
in 0 channels
Get PRO
August '23
+110
in 0 channels
Get PRO
July '23
+94
in 0 channels
Get PRO
June '23
+98
in 0 channels
Get PRO
May '23
+87
in 0 channels
Get PRO
April '23
+84
in 0 channels
Get PRO
March '23
+82
in 0 channels
Get PRO
February '23
+77
in 0 channels
Get PRO
January '23
+107
in 0 channels
Get PRO
December '22
+123
in 0 channels
Get PRO
November '22
+133
in 0 channels
Get PRO
October '22
+102
in 0 channels
Get PRO
September '22
+91
in 0 channels
Get PRO
August '22
+55
in 0 channels
Get PRO
July '22
+60
in 0 channels
Get PRO
June '22
+77
in 0 channels
Get PRO
May '22
+74
in 0 channels
Get PRO
April '22
+79
in 0 channels
Get PRO
March '22
+88
in 0 channels
Get PRO
February '22
+63
in 0 channels
Get PRO
January '22
+96
in 0 channels
Get PRO
December '21
+146
in 0 channels
Get PRO
November '21
+138
in 0 channels
Get PRO
October '21
+77
in 0 channels
Get PRO
September '21
+6
in 0 channels
Get PRO
August '21
+7
in 0 channels
Get PRO
July '21
+15
in 0 channels
Get PRO
June '21
+14
in 0 channels
Get PRO
May '21
+8
in 0 channels
Get PRO
April '21
+8
in 0 channels
Get PRO
March '21
+10
in 0 channels
Get PRO
February '21
+3
in 0 channels
Get PRO
January '21
+16
in 0 channels
Get PRO
December '20
+967
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 24 December | +4 | |||
| 23 December | +12 | |||
| 22 December | +3 | |||
| 21 December | +5 | |||
| 20 December | +3 | |||
| 19 December | +6 | |||
| 18 December | +5 | |||
| 17 December | +2 | |||
| 16 December | +1 | |||
| 15 December | +6 | |||
| 14 December | +3 | |||
| 13 December | +3 | |||
| 12 December | +2 | |||
| 11 December | +1 | |||
| 10 December | +2 | |||
| 09 December | +1 | |||
| 08 December | +2 | |||
| 07 December | +2 | |||
| 06 December | +5 | |||
| 05 December | +2 | |||
| 04 December | +4 | |||
| 03 December | +2 | |||
| 02 December | +8 | |||
| 01 December | +3 |
Channel Posts
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم
🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱
الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز
پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺
🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽
🌹 1 - تعلیم القرآن اردو
🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔
https://t.me/quranlessons
🌹 2- تعلیم القرآن انگلش
🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/taleemulquranenglish
🌹 3 - الرحیق المختوم (اردو)
🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/alraheekalmukhtoom
🌹 4 - الرحیق المختوم (انگلش)
🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH
🌹 5- حیات صحابہ کرام
🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/saeerasahaba
🌹 6- صحیح البخاری
🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn
🌹 7 - جنت کی تلاش
🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/Jannantkitalash
🌹 8 - وژن اسلام (Vision Islam)
🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل
https://t.me/Visionislam1
🌹 9 - مستند دینی معلومات
🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C
🌹 10- مسلم ہیروز
🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/ourmuslimheroes
🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز
🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔
https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk
🌹 12 - مسنون دعائیں
🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0
🌹 13- میرے والدین میری جنت
🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/marypiarywaldian
🌹 14 - اُردو عربی گرائمر
🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں
https://t.me/uarabigram
🌹 15 - تجوید القرآن
🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔
https://t.me/tajeedulquran
🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں
🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔
https://t.me/kidsislamicchannal
🌹 17 - باورچی خانہ
🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں
https://t.me/Bawarchikhana1
🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1
🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال
🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔
شوقین حضرات جوائن کریں۔
https://t.me/Allamaiqbalra
🌹20- کتابستان pdf
🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf
https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ| 2 | No text... | 1 691 |
| 3 | No text... | 1 |
| 4 | No text... | 1 894 |
| 5 | تارا:
اقبال کو عالمِ افلاک میں تارے سے وہی دلچسپی ہے جو عالمِ نباتات میں انہیں لالہ سے ہے۔ وہ تارے سے ہم کلام ہوتے ہیں، اس کی ننھی سی ہستی مگر اس کے باوجود اس کی فطری تابناکی، فلک نیلگوں کی وسیع و عریض دُنیا، چاند اور سورج کے ہوتے ہوۓ تارے کی انفرادیت، یہ سب وجوہ اقبال کی نظر میں تارے کو بڑا اہم بنا دیتے ہیں۔ تارا اقبال کو طرح طرح کے مضمون سُجھاتا ہے۔ کبھی انہیں تاروں کی انجمن کی دلفریبی متاثر کرتی ہے۔ کبھی تارے کا چمک کر ڈوب جانا انہیں مغموم بنا دیتا ہے۔ کبھی وہ اس سے ہمکلام ہو کر اسے زمین پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ کبھی اس کو اپنا ہم سفر خیال کرتے ہیں، اس کی تنک تابی، اس کی عارضی نمود، اس کی انفرادیت، غرض تارے سے متعلق ہر قسم کے تصورات ان کے کلام میں پاۓ جاتے ہیں۔ گویا تارے میں انہیں اپنی ہی شخصیت کا عکس نظر آتا ہے۔ اقبال کے کلام میں تارے پر متعدد نظمیں ہیں۔ مفرد اشیا میں شاید تارا ہی وہ خوش نصیب پیکر ہے جسے اقبال نے بار بار اپنی نظموں کا موضوع بنا کر اس سے طرح طرح کے تصورات وابستہ کیے ہیں۔ اقبال کو تارے سے جو شدید دلبستگی ہے اس کی وجہ دریافت کرنا کوئی مشکل بات نہیں، تارے کی تابناکی، اس کا مختصر ہونے کے باوجود اپنی ہستی کا ثبوت دیتے رہنا، رات کی تنہائی میں شاعر کا رفیق و رازداں بننا، انسانوں کی دنیا کی طرح تاروں کی وسعت، غرض اس قسم کے گوناگوں تصورات کی بنا پر تارے کی ذات میں شاعر کو اپنی خُوبو، اپنی وضع و انداز، اپنی حالت و حیثیت کی تصویر ملتی ہے۔ تارے پر ان کی مستقل نظمیں ملتی ہیں۔ ان میں نمود صبح (بانگِ درا)، اختر صبح (بانگِ درا)، چاند تارے (بانگِ درا)، بزمِ انجم (بانگِ درا)، سیرِ فلک (بانگِ درا)، ستارہ (بانگِ درا)، سرود انجم (پیام مشرق)، دو ستارے (بانگِ درا)، شبنم اور ستارے (بانگِ درا)، اذان (بالِ جبریل)، ستارے کا پیغام (بالِ جبریل) لائق توجہ ہیں۔ علامہ کے کلام میں تارے کے متعلق سینکڑوں اشعار اس بات کا ثبوت بہم پہنچاتے ہیں کہ سحر خیز اقبال کو آسمان کے چمکتے ہوۓ مسافر تارے نے کتنے اہم مضامین عطا کیے ہیں۔ غرض ان کی شاعری میں تارے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
(ڈاکٹر سید عبدﷲ کی کتاب مسائل اقبال سے اقتباس) | 1 843 |
| 6 | نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی
کہ میری زندگی کیا ہے، یہی طُغیانِ مشتاقی
حوالہ:
کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: بالِ جبریل (غزلیات حصہ دوم)
غزل نمبر ۳۶ (نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی)
شعر نمبر ۱ | 1 779 |
| 7 | رمزِ قرآن از حسینؓ آموختیم
ز آتشِ او شعلہ ہا اندوختیم
حوالہ:
کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: رموزِ بیخودی
درمعنی حریت اسلامیہ و سرِّ حادثہ کربلا
شعر نمبر ۳۶ | 1 679 |
| 8 | No text... | 1 516 |
| 9 | No text... | 1 448 |
| 10 | زندہ حق از قوتِ شبیری است
باطل آخر داغ حسرت میری است
حوالہ:
کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: رموزِ بیخودی
درمعنی حریت اسلامیہ و سرِّ حادثہ کربلا
شعر نمبر ۲۱ | 1 776 |
| 11 | No text... | 1 346 |
| 12 | No text... | 1 344 |
| 13 | No text... | 1 581 |
| 14 | ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم
🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱
الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز
پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺
🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽
🌹 1 - تعلیم القرآن اردو
🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔
https://t.me/quranlessons
🌹 2- تعلیم القرآن انگلش
🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/taleemulquranenglish
🌹 3 - الرحیق المختوم (اردو)
🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/alraheekalmukhtoom
🌹 4 - الرحیق المختوم (انگلش)
🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH
🌹 5- حیات صحابہ کرام
🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/saeerasahaba
🌹 6- صحیح البخاری
🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn
🌹 7 - جنت کی تلاش
🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/Jannantkitalash
🌹 8 - وژن اسلام (Vision Islam)
🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل
https://t.me/Visionislam1
🌹 9 - مستند دینی معلومات
🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C
🌹 10- مسلم ہیروز
🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/ourmuslimheroes
🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز
🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔
https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk
🌹 12 - مسنون دعائیں
🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0
🌹 13- میرے والدین میری جنت
🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/marypiarywaldian
🌹 14 - اُردو عربی گرائمر
🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں
https://t.me/uarabigram
🌹 15 - تجوید القرآن
🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔
https://t.me/tajeedulquran
🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں
🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔
https://t.me/kidsislamicchannal
🌹 17 - باورچی خانہ
🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں
https://t.me/Bawarchikhana1
🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1
🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال
🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔
شوقین حضرات جوائن کریں۔
https://t.me/Allamaiqbalra
🌹20- کتابستان pdf
🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf
https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ | 1 472 |
| 15 | بانگ درا حصہ دوم.pdf | 1 173 |
| 16 | ۲۱ اپریل۔۔۔۔۔یومِ وفات حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ | 1 181 |
| 17 | No text... | 1 279 |
| 18 | Photo from Mohammad Saalim | 1 386 |
| 19 | . السَّـــــــلاَم َعَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
. اعـــــلان برائےتعطیل
عزیز ممبران! جیسا کہ آپ جانتے ہیں عید الفطر قریب ہے ۔ کل 10 اپریل بروز بدھ انشاءاللہ مڈل ایسٹ اور دنیا کے اکثر ممالک میں عید ہوگی اور ہند و پاک بنگلہ دیش وغیرہ میں 11 اپریل بروز جمعرات عید الفطر کا تہوار ان شاءاللہ منایا جائے گا ۔
اس نسبت سے آج رات یعنی 9 اپریل 2024، 10 بجے رات سے 14 اپریل 2024 بروز اتوار تک ہمارے تمام گروپس بند رہیں گے تاکہ تمام ملکوں کے ممبران اس تہوار کو خوشی اور یکسوئی کے ساتھ منا سکیں۔
📌 براہ کرم عید کے دنوں میں اس موبائل فون کو دور رکھیں ضروری یا غیر ضروری پوسٹنگ، آڈیو، ویڈیو ٹیکسٹ میسج سے اجتناب کریں اور
یعنی کہ کم استعمال کریں،گھر میں والدین، بیوی بچوں اور بھائی بہن کو وقت دیں عزیز و اقارب سے ملاقات کریں اُن کے ساتھ بیٹھیں ان کا یہ حق ہے۔
ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات، صیام و قیام کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر جنت کا فیصلہ فرمادے ۔ آمین
ان شاء اللہ 15 اپریل 2024 بروز پیر سے ہمارے روزانہ کی پوسٹنگ و معمولات جیسے قراتِ قرآن، تفسیر، صبح کے اذکار، اور دوسرے معمولات کی پوسٹنگ شروع ہوجائے گی ۔
اللہ پاک ہمیں عید کی خوشیاں عطا فرمائے، رب العالمین کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ذات ہمیں ان تمام کاموں کی توفیق نصیب فرمائے جن کی دعا پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمائی ہے۔ اور ایسے تمام کاموں سے حفاظت فرمائے جن سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے پناہ مانگی ہے ۔ آمین
💖 معزز و مکرم احباب اپنی مخلصانہ دعاوٴں میں ہمیں، اپنے فلسطینی بھائیوں سمیت تمام مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں
💎 بارک اللہ فیکــــــم
💌🎉 آپ سب کی خدمت میں عیدالفطر کی مبارکباد
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
جـَــــزَاکَمُ اللّہ خَیراً کَثِیرا
(از طرف : ایڈمنز کارنر) | 1 353 |
| 20 | حرفِ او را ریب نے تبدیل نے
آیہ اش شرمندۂ تاویلِ نے
حوالہ:
کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: رموزِ بیخودی
در معنی اینکہ نظام ملت غیر از آئین صورت نبندد و آئین ملت محمد یہ قرآ ن است (نظامِ ملت آئین کے بغیر قائم نہیں ہوتا اور ملت محمدیہ کا آئین قرآن ہے)
شعر نمبر ۹ | 1 369 |
