en
Feedback
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ

𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ

Open in Telegram

اس چینل میں اسلام مخالف سازشوں اور مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے تقریباً ہر طرح کے مظالم اور فتنوں سے آگاہ کیا جائے گا، اور جو تنظیمیں یا افراد ان کے خلاف کسی بھی محاذ پر کام کر رہے ہیں ان کے کردار کو بھی تحریض کے لیے ذکر کیا جائے گا

Show more
872
Subscribers
No data24 hours
+57 days
+11430 days
Posts Archive
#بریکنگ_نیوز #الخندق_آپریشن ولایت باجوڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین کی ناکہ بندی بریکنگ نیوز پاکستان کا وٹساپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029VbAG5Gv1CYoPa0kjP30P بریکنگ نیوز پاکستان کا ٹیلی گرام بوٹ t.me/Breakingnewspak4bot

🇧🇫|#برکینا فاسو: نصرت الاسلام نے کل پاسور کے علاقے بانگا تینگا میں برکینابی فوج کی ایک چوکی پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے
🇧🇫|#برکینا فاسو: نصرت الاسلام نے کل پاسور کے علاقے بانگا تینگا میں برکینابی فوج کی ایک چوکی پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے

#صومالیہ شباب کی جانب سے گذشتہ کل کی گئی سیکیورٹی کارروائیوں کے سلسلے میں، صومالیہ اور کینیا کے مختلف علاقوں میں سرکاری و کینیائی افواج پر مختلف حملے کیے گئے۔ 1. شبیلی وسطی میں صومالی اسپیشل فورس "دناب" کے 3 اہلکار ہلاک: شباب نے شبیلی وسطی کے ساحلی شہر عذلی کے مضافات میں صومالی اسپیشل فورسز "دناب" کی ایک فوجی گاڑی کو بم سے نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی، جس میں تین اہلکار مارے گئے اور گاڑی تباہ ہو گئی۔ 2. موغادیشو میں فوجی بیرک پر حملہ: دارالحکومت موغادیشو میں، شباب کی ایک سیکیورٹی ٹیم نے تبیلہ محلے میں فوجی پولیس کی بیرک کو دھماکے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ 3. کینیا کی ماندیرا کاؤنٹی میں گھات حملہ: کینیا کے شمال مشرقی علاقے ماندیرا میں، شباب نے آلونگا کے قریب کینیائی فوجی قافلے پر گھات حملہ کیا۔ نقصانات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں

Repost from Voice Of Pakistan
🚨 کھوئی بہارہ، ڈیرہ اسماعیل خان: ایک ہفتے میں مسجد پر دوسرا ڈرون حملہ، دو بزرگ زخمی — عوامی غم و غصہ عروج پر،
‼️ کھوئی بہارہ کے حساس علاقے میں ایک ہی مسجد پر ایک ہفتے کے دوران دوسرا ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو بزرگ نمازی زخمی ہو گئے۔ اس تازہ حملے نے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس اور غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق پہلا حملہ گزشتہ جمعہ کو نمازِ جمعہ کے دوران پیش آیا تھا، جس میں کم از کم آٹھ نمازی زخمی ہوئے تھے۔ دونوں حملوں کے نماز کے اوقات میں ہونے سے شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے کہ عبادت کے اجتماعات کو منظم منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
رہائشیوں نے ان واقعات کی ذمہ داری پاکستانی سکیورٹی فورسز پر عائد کرتے ہوئے انہیں عبادت گاہوں کی بے حرمتی اور مذہبی آزادی کی صریح خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ یہ حملے نہ صرف مذہبی جذبات کو مجروح کر رہے ہیں بلکہ خطے میں بدامنی کو بھی ہوا دے رہے ہیں۔
حملوں میں زخمی ہونے والے بزرگوں اور مسجد میں ہونے والی تباہی کے مناظر نے عوامی غم و غصے کو مزید بھڑکا دیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں اور مقامی کمیونٹی نے انصاف کی فراہمی اور حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
تاحال حکام کی جانب سے ان واقعات پر کوئی سرکاری مؤقف یا وضاحت سامنے نہیں آئی ہے، جس سے عوامی تشویش مزید بڑھتی جا رہی ہے۔

#افغانستان امیر المؤمنین شیخ ھیبت اللہ اخندزادہ: منشیات پر پابندی شریعتِ اسلامی کی اطاعت اور مسلمانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے ل
#افغانستان امیر المؤمنین شیخ ھیبت اللہ اخندزادہ: منشیات پر پابندی شریعتِ اسلامی کی اطاعت اور مسلمانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے لگائی گئی ہے۔ انہوں نے سب کو اس خطرناک وبا کے خلاف ذمہ داری لینے اور معاشرے کو اس کے نقصانات سے بچانے کی دعوت دی۔

#شام شام کی وزارتِ سیاحت نے ساحلوں اور سوئمنگ پولز پر ایسے کپڑے پہننے کے نئے قواعد جاری کیے ہیں جس سے تمام جسم ڈھکا ہوا ہو، ع
+1
#شام شام کی وزارتِ سیاحت نے ساحلوں اور سوئمنگ پولز پر ایسے کپڑے پہننے کے نئے قواعد جاری کیے ہیں جس سے تمام جسم ڈھکا ہوا ہو، عوامی جگہوں پر بیکنی جیسے مغربی قسم کے مایو پر پابندی لگا دی گئی۔

نتن یاهو: "عثمانی سلطنت دوبارہ زندہ نہیں ہوگی۔"

#لاس_اینجلس #مقبوضہ_فلسطین (بے حیائی کی وجہ سے ویڈیو کو مختصر کیا گیا) لاس اینجلس میں واقع ایک یہودی اسکول نے اپنے طلباء کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں لے جا کر قابض اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کروائی۔

یروشلم کی عبرانی یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، 64٪ اسرائیلیوں کا ماننا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تکالیف کو مزید خبروں میں دکھ
یروشلم کی عبرانی یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، 64٪ اسرائیلیوں کا ماننا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تکالیف کو مزید خبروں میں دکھانے کی کوئی ضرورت نہیں، اور ان کے خیال میں غزہ میں کوئی بھی معصوم نہیں ہے۔

"ماڈلین جہاز" 🔴 مادلین جہاز کے عملے کے رکن عمر فیاض نے بتایا کہ دستخط کرنے سے انکار کرنے والی یورپی پارلیمنٹ کی فرانسیسی رکن ریما حسن کو ایک اسرائیلی افسر نے دھمکی دی کہ "میں تمہارا سر دیوار سے ٹکرا دوں گا، ہم یہ کام اپنے طریقے سے نمٹائیں گے۔" عرب انسانی حقوق مرکز "عدالة" کے مطابق: سفینہ مادلین کے دو کارکنوں کو الگ الگ جیلوں میں منتقل کر کے انفرادی سیلز میں رکھا گیا ہے۔ ان میں برازیلی کارکن تیاغو آفیلا اور یورپی پارلیمنٹ کی فرانسیسی-فلسطینی رکن ریما حسن شامل ہیں۔

#ترکی "قافلہ استقامت" ریلی میں شرکت کے لیے ترکی سے مصر جانے والے رضاکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان کے پاسپورٹ اور موبائل ف
#ترکی "قافلہ استقامت" ریلی میں شرکت کے لیے ترکی سے مصر جانے والے رضاکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان کے پاسپورٹ اور موبائل فون ضبط کر لیے گئے، اور انہیں ملک بدر کرنے کے لیے ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔

💬 "اس وقت ہمیں یہاں بند کر دیا گیا ہے، باہر نہ نکلنے کو کہا گیا ہے۔ سب کو ہوٹلوں سے لا کر یہاں لایا گیا ہے۔" غزہ کی حمایت میں رفح کی جانب مارچ کرنے والے بعض یورپی شہریوں کو مصر کی پولیس نے قاہرہ کے ایک تھانے میں بند کر دیا۔ واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام @aagaahi313

اسرائیلی وزیر خارجہ کاتز: "میں نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے جہاد حامی مظاہرین کو روکے۔ یہ
اسرائیلی وزیر خارجہ کاتز: "میں نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے جہاد حامی مظاہرین کو روکے۔ یہ افراد نہ صرف مصری حکومت بلکہ خطے کے تمام معتدل حکومتوں کے لیے بھی خطرہ ہیں۔"

شیخ عدے الغریری: پہلے سے سزائے موت پانے والوں کے علاوہ 10,000 سنی پھانسی کے منتظر ہیں۔ #Iraq کی جیلوں میں 85,000 سنی قیدی ہیں، اور ان کا واحد جرم اور الزام "امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت" ہے۔ #IranExposed #IranWarcrimes https://t.co/6Ti8Xw1VEY 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

اگر یہاں انڈیا کا نام ہوتا تو پھر دیکھتے، سب اس ہر لعنت اور اس ریاست کو اسلام دشمن سمجھتے، لیکن وطنیت...؟ بتا اور غداری کسے ک
اگر یہاں انڈیا کا نام ہوتا تو پھر دیکھتے، سب اس ہر لعنت اور اس ریاست کو اسلام دشمن سمجھتے، لیکن وطنیت...؟ بتا اور غداری کسے کہتے ہیں؟

Repost from Voice Of Pakistan
🚨 پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم سیکیورٹی مذاکرات کے لیے واشنگٹن کا دورہ کریں گے،
‼️ پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر جلد واشنگٹن کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کے سیکیورٹی، سیاسی اور اقتصادی معاملات پر گفتگو کریں گے۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بتایا کہ جنرل منیر کے دورے میں انسدادِ دہشت گردی میں تعاون، امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں کمی اور پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری جیسے موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔

امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے ملزم ’جعفر‘ کی گرفتاری پر جنرل عاصم منیر نے فون کرکے کہ
امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے ملزم ’جعفر‘ کی گرفتاری پر جنرل عاصم منیر نے فون کرکے کہا: ’ہم نے اسے پکڑ لیا ہے اور امریکہ کے حوالے کرنے کو تیار ہیں، پلیز صدر ٹرمپ اور سیکریٹری دفاع کو بتا دیں‘