𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
Open in Telegram
اس چینل میں اسلام مخالف سازشوں اور مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے تقریباً ہر طرح کے مظالم اور فتنوں سے آگاہ کیا جائے گا، اور جو تنظیمیں یا افراد ان کے خلاف کسی بھی محاذ پر کام کر رہے ہیں ان کے کردار کو بھی تحریض کے لیے ذکر کیا جائے گا
Show more872
Subscribers
No data24 hours
+57 days
+11430 days
Data loading in progress...
Similar Channels
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
June '25
June '25
+72
in 1 channels
May '25
+213
in 9 channels
Get PRO
April '25
+104
in 3 channels
Get PRO
March '25
+128
in 3 channels
Get PRO
February '25
+77
in 3 channels
Get PRO
January '25
+142
in 6 channels
Get PRO
December '24
+304
in 3 channels
Get PRO
November '240
in 1 channels
Get PRO
October '240
in 0 channels
Get PRO
September '24
+12
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 13 June | +1 | |||
| 12 June | +3 | |||
| 11 June | +2 | |||
| 10 June | +3 | |||
| 09 June | +5 | |||
| 08 June | +3 | |||
| 07 June | +8 | |||
| 06 June | +8 | |||
| 05 June | +5 | |||
| 04 June | +18 | |||
| 03 June | +10 | |||
| 02 June | +1 | |||
| 01 June | +5 |
Channel Posts
⭕ فارس نیوز ایجنسی:
"قم" میں واقع جمکران کے گنبد پر انتقام کا سرخ جھنڈا لہرایا دیا گیا.!!
اور کتنی بار "پرچم انتقام" بلند کروگے؟
اسرائیلی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک ایران نے صرف بیانات، جھنڈے اٹھائے، اور دھمکیوں سے حملہ کیا ہے، جبکہ اسرائیل مسلسل قتل و غارت گری کررہا ہے
| 2 | 🚫 موساد کی ایرانی سرزمین کے اندر داخل ہوکر کاروائی
"موساد" نے ایران کے اندر اپنے ایجنٹوں کی تصاویر شائع کی ہیں جو ایرانی فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے درست حملے کے نظام کو تعینات کر رہے ہیں۔ | 20 |
| 3 | تبریز ، شیراز، اہواز، کرمانشاہ اور حتیٰ کہ دارالحکومت تہران۔۔۔۔کمانڈر انچیف، ایٹمی سائنسدان۔۔۔غرض ہر اہم مقام اور شخصیت کو نشانہ بنایا گیا۔۔۔
تہران اس حملے کا جواب کب دے گا؟؟؟ | 24 |
| 4 | #ایران
اسرائیلی طیاروں نے صبح سویرےے جوہری اور فوجی اہداف پر تباہ کن فضائی حملے، اور پھر دوسری بار دوپہر تبریز ائیرپورٹ پر بمباری کی۔ (ویڈیو)
علاقائی کشیدگی میں خطرناک اضافہ کرتے ہوئے اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے جمعہ کی صبح سے ایران کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر فضائی آپریشن شروع کیے، جس میں ملک بھر کے جوہری اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ "آپریشن رائزنگ لائن" کے تحت 200 سے زائد اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے نتنز، فورڈو اور دیگر حساس مقامات پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ ان حملوں میں ایرانی فوج کے اہم ترین کمانڈروں سمیت کئی اعلیٰ شخصیات ہلاک ہو گئیں۔
جن میں (1)میجر جنرل محمد باقری (چیف آف اسٹاف، ایرانی مسلح افواج) (2)میجر جنرل حسین سلامی (کمانڈر انچیف، IRGC) (3)میجر جنرل غلام علی راشد (کمانڈر، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر (4)ممتاز ایٹمی سائنسدان: ڈاکٹر فریدون عباسی-داوانی اور ڈاکٹر محمد مہدی تہرانچی شامل ہیں | 36 |
| 5 | #آپریشن_الخندق
تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے 12 جون 2025 کو کی گئی کارروائیوں کی تفصیل | 140 |
| 6 | پاکستان کے اصل مالک سے خوشنودی حاصل کرنے کے لیے، صحیح وقت پر عاصم منیر صاحب پہنچ رہے ہیں۔ شاباشی دینے کے لیے امریکا بھی تیار بیٹھا ہے۔ ایکسٹینشن تو مل جائے، دعا کریں، عوام کہیں خواب سے نہ جاگ جائے۔
جاوید ہاشمی | 140 |
| 7 | سود کے متعلق اہم رپورٹ
ہر سال ہمارے وسائل سود کے ایندھن میں جھونک دیے جاتے ہیں۔
یہ صرف مذہبی نہیں، معاشی بقا کا بھی مسئلہ ہے۔
سود میں جکڑی قوم کبھی خودمختار نہیں بن سکتی۔ | 128 |
| 8 | #شام
قوات فلول الأسد نے اللاذقیہ میں شارع "الشاطئ الأزرق" م ایک اس گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ماں اور بچے شہید ہو گئے، جبکہ شوہر اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔
ان کا واحد قصور یہ تھا کہ ان کی گاڑی پر "ادلب کی نمبر پلیٹ" لگی ہوئی تھی۔ | 131 |
| 9 | #بھارت
فرید آباد، ہریانہ
تاریخ: 10 جون
میونسپل کارپوریشن نے ایک جامع "مسجد ابوبکر" کی چار دیواری کو غیر قانونی تجاوزات کا الزام لگاتے ہوئے گرانے کی کوشش کی۔ مقامی کمیونٹی کی مزاحمت کے بعد انہدامی کارروائی روک دی گئی، جنہوں نے کہا کہ وہ خود ہی دیوار کو ہٹا دیں گے۔ | 132 |
| 10 | #بھارت
جھارکھنڈ میں تین مسلمانوں مزدوروں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں "جے شری رام" کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا۔
یہ مسلم مزدور رانچی کی ایک فیکٹری میں کام کرتے ہیں اور ان پر مویشی چوری کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ | 129 |
| 11 | #بھارت
بہار، سیتامڑھی
محمد عزیز نامی ایک بزرگ شخص کو 10 جون کو مجھدوھا گاؤں میں راجو چودھری کی قیادت میں 6 سے 7 افراد پر مشتمل ہجوم نے انتہائی تشدد کے بعد مار مار کر قتل کر دیا۔
نہ کوئی گرفتاری ہوئی، نہ ایف آئی آر درج ہوئی۔ | 123 |
| 12 | یہاں ایٹمی دھماکے کرنے کے لیے وسائل تھے لیکن پانی جیسی بنیادی سہولت فراہم کرنے کے لیے وسائل نہیں ۔
بلوچستان 💔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAd6fFCnA7pepfXCZ3G | 98 |
| 13 | لیبیا کے مفتی اعظم کا جرأت مندانہ اعلان
لیبیا کے مفتی اعظم شیخ الصادق الغریانی نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مصر اور اردن کے بارڈر گارڈز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی سرحدوں پر تعیناتی کے احکامات کو مسترد کریں، اپنی پوسٹیں چھوڑ دیں اور توبہ کریں، کیونکہ وہ صہیونیوں کے ساتھ تعاون کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا یہ عمل انہیں جہنم میں لے جائے گا اور یہ اسلامی شریعت کے خلاف ہے۔
شیخ الغریانی نے اپنے ہفتہ وار پروگرام میں کہا کہ مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کی مدد کریں اور غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے سرحدوں پر جمع ہوں۔ انہوں نے زور دیا کہ جو لوگ سرحدی چوکیوں پر تعینات ہیں اور لوگوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روکتے ہیں، وہ صہیونیوں کی حفاظت کر رہے ہیں اور مسلمانوں کے قتل میں شریک ہیں۔
مفتی اعظم نے مزید کہا کہ ان افراد کو ریاست کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی نافرمانی نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ایسا کرنا انہیں جہنم میں لے جائے گا۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ ان سرحدی چوکیوں پر جمع ہوں اور غزہ میں اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے سرحدیں عبور کریں۔ | 168 |
| 14 | انتہا پسند اسرائیلی فوج نے کھانے کے انتظار میں کھڑے کئی معصوم فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا۔
صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 103 افراد شہید جبکہ 427 زخمی ہوچکے ہیں | 130 |
| 15 | #بینن
نصرت الاسلام ن دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح ان کے جنگجووں نے ولایت بارکو کے علاقے باسّو، بورگو ڈیپارٹمنٹ میں ایک فوجی چوکی پر قبضہ کیا ہے
یہ مقام نائیجیریا کی سرحد پر واقع ہے، کینجی نیشنل پارک کے قریب، جہاں حالیہ برسوں میں نصرت الاسلام کی موجودگی میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔
یہ حملہ دونوں ممالک کے لیے باعثِ تشویش ہو سکتا ہے۔ | 134 |
| 16 | #مالی
نصرت الاسلام نے دعویٰ کیا ہے کہ ولایت سیگو کے علاقوں ڈوگوفری اور قوما کے درمیان ایک فوجی گاڑی کو (IED) بم کے ذریعے نشانہ بنایا ہے | 134 |
| 17 | 🇲🇱|#مالی:
آج صبح نصرت الاسلام نے ولایت کولیکورو کے علاقے "نارینا" کے جنوب میں واقع ایک فوجی چیک پوسٹ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے | 131 |
| 18 | #برکینافاسو
نصرت الإسلام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے پیر کے روز ولایت دیدوگو کے علاقے "سابیرکونی" میں برکینافاسو فوج کی ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک فوجی ہلاک ہوا اور متعدد فوجی سازوسامان قبضے میں لیا گیا۔ | 128 |
| 19 | #برکینافاسو
نصرت الاسلام کی طرف سے کیے گئے اس حملے میں برکینابی فوج کے 8 افراد ہلاک اور مختلف سامان قبضے میں لیا گیا | 125 |
| 20 | ایک نیا اقدام ایک نیا قافلہ!!
پہلے "میڈلین"
پھر "قافلہ استقامت" اور اب
قافلہ "بنیان مرصوص" ✌🏼
جمعہ کو "البنیان المرصوص" قافلہ "باب الھوا (ترکی/شام سرحد) سے شام سے ہوتا ہوا اردن اور پھر فلسطین کی طرف 5 دنوں کے اندر پیدل سفر کرے گا۔
یاد رہے کہ یورپی کارکنوں کو "قافلہ استقامت" میں شرکت سے روکنے کے لیے مصر کے قاہرہ کے ہوائی اڈے سے دہشت گردوں کی طرح گرفتار کرکے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
جبکہ لیبیا میں اونٹ ذبح کرکے ان کا بھرپور اکرام کیا گیا | 128 |
