en
Feedback
امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حال

امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حال

Open in Telegram

امت کی خوشی کو اپنی خوشی اور امت کے غم کو اپنا غم سمجھنا مہدی کے لشکر کے سپاہی کی نشانی رابطے کے لیے۔۔ https://t.me/muhajer313313

Show more
483
Subscribers
No data24 hours
+47 days
+1430 days
Posts Archive
بلوچستان: فورسز کی کارروائی میں 27 افراد ہلاک، یا جبری گمشدگیوں کا تسلسل؟ کچھی: 12 جنوری 2025 کو بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک بڑا آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 27 مبینہ شدت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کے دوران شدت پسندوں کے ٹھکانے کو گھیر کر شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تمام افراد کو ماردیا گیا۔ مارے جانے والوں کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ۔ دوسری جانب، انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس آپریشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایسے آپریشنز کے دوران اکثر بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اس علاقے میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات پہلے ہی عام ہیں ۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پیارے دہشت گرد نہیں بلکہ عام شہری تھے جنہیں بنا ثبوت نشانہ بنایا گیا ۔ بلوچستان کے عوام اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مسلسل اس بات پر زور دے رہی ہیں کہ ریاستی ادارے ان کارروائیوں میں شفافیت لائیں اور غیر قانونی اقدامات سے گریز کریں۔ اگرچہ سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں امن کے قیام کا دعویٰ کرتی ہیں، مگر ان آپریشنز نے علاقے میں مزید بے چینی اور خوف پیدا کیا ہے ۔

تحریر الشام کے ادارتی بورڈ کے مصری ارکان کے ایک گروپ نے، جو اب شام میں ہیں، 25 جنوری کے انقلاب (2011 کے مصری انقلاب کا حوالہ
تحریر الشام کے ادارتی بورڈ کے مصری ارکان کے ایک گروپ نے، جو اب شام میں ہیں، 25 جنوری کے انقلاب (2011 کے مصری انقلاب کا حوالہ دیتے ہوئے) کے نام سے ایک گروپ تشکیل دیا اور اعلان کیا کہ وہ موجودہ مصری حکومت کے خلاف لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں

غزہ اور کیلیفورنیا کا ایک جیسا حشر؛ ہسپتالوں کو خالی کرا لیا گیا۔ پبلک نیوز: سوشل نیٹ ورکس پر گردش کرنے والی یہ ویڈیو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شہر میں ریکارڈ کی گئی ہے اور اس میں دکھایا گیا ہے کہ اسپتالوں کو مریضوں سے خالی کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کے بعد ریاست کیلیفورنیا کے متعدد اسپتالوں کو آگ لگنے کے خدشے کے پیش نظر مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا میں اس ویڈیو کی ریکارڈنگ نے غزہ کے ان مشکل دنوں کی یاد تازہ کردی، جو اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے الشفا اور کمال عدوان اسپتالوں کو خالی کرنے پر مجبور ہوئے تھے

ریاستہائے متحدہ امریکہ اب لاس اینجلس اور کیلیفورنیا کے دیگر جلے ہوئے شہروں کے پناہ گزین ایسے خیمہ کیمپوں میں رہتے ہیں
ریاستہائے متحدہ امریکہ اب لاس اینجلس اور کیلیفورنیا کے دیگر جلے ہوئے شہروں کے پناہ گزین ایسے خیمہ کیمپوں میں رہتے ہیں

🇮🇷🇦🇿| آذربائیجان کے ایک سفارت کار اور سفیر کے معاون نے ایران کو دھمکی دی اور کہا کہ "ایران آگے ایک نقشے کے ساتھ جس میں ای
🇮🇷🇦🇿| آذربائیجان کے ایک سفارت کار اور سفیر کے معاون نے ایران کو دھمکی دی اور کہا کہ "ایران آگے ایک نقشے کے ساتھ جس میں ایران کا قبضہ دکھایا گیا ہے۔ ایرانی حکومت کو فوری طور پر اس رویے کی مذمت کرنی چاہیے اور فوری طور پر معافی کا مطالبہ کرنا چاہیے اور اپنی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے لیے اس سفارت کار کو برطرف کرنا چاہیے۔ علیئیف نے اردبیل میں نماز جمعہ کے دوران باکو کی حکومت کے خلاف نعروں کی فوری مذمت کی۔ ایران کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں اسٹیشن پر دو ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔

🔴اسرائیلی صدر: ہمارے دل ان 4 فوجیوں کے لیے ٹوٹ رہے ہیں جو آج غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
🔴اسرائیلی صدر: ہمارے دل ان 4 فوجیوں کے لیے ٹوٹ رہے ہیں جو آج غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔

شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چترال سے تعلق رکھنے والا ایک ایف سی اہلکار احمد شاہ مارا گیا۔
شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چترال سے تعلق رکھنے والا ایک ایف سی اہلکار احمد شاہ مارا گیا۔

جو بائیڈن: یوکرین کے جیتنے کا حقیقی موقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "روس کے لیے جنگ کی قیمت حیران کن ہے - 600,000 سے زیادہ فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ روس کی طرف سے محاذ پر لائے جانے والے شمالی کوریا کے فوجیوں کو بھی اموات کی بلند شرح کا سامنا ہے۔"

آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں: اویس لغاری وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا تھا آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس پربات چیت کر رہے ہیں اور معاملہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کرسکتے ہیں، خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، بگاس کے 8 پلانٹس کا جائزہ لینے جا رہے ہیں، اس کے علاوہ مزید 16 پلانٹس کی نظرثانی بھی کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد حکومتی پلانٹس کے ریٹرن آن ایکوئٹی کی باری آئے گی، اس ماہ کے آخر تک کیپٹو پلانٹس کا معاملہ حل ہو جائے گا، گھریلو صارفین کے لیے بجلی 4 روپے تک سستی ہو چکی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ آئندہ پانچ سے سات سال میں کے الیکٹرک کا 500 ارب روپےمنافع مانگا جا رہا ہے، ہمارے خیال میں یہ ناجائز ہے، اس سے خیبر پختونخواہ کا صارف بھی متاثر ہوگا۔

چابہار بندرگاہ افغانستان کی معیشت کے لیے ایک اسٹریٹجک موقع ہے۔ ہرات میں حکومت کی وزارت خارجہ کی نمائندگی کرنے والے حکام نے اع
چابہار بندرگاہ افغانستان کی معیشت کے لیے ایک اسٹریٹجک موقع ہے۔ ہرات میں حکومت کی وزارت خارجہ کی نمائندگی کرنے والے حکام نے اعلان کیا ہے کہ چابہار بندرگاہ افغانستان کی معیشت کے لیے ایک اسٹریٹجک موقع ہے جو اس میدان میں بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ ہرات کی وزارت خارجہ کے نائب نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ چابہار بندرگاہ ایک اقتصادی اور ٹرانزٹ حب کے طور پر کردار ادا کر سکتی ہے۔ ایک خشکی سے گھرے ملک کے طور پر افغانستان کے جغرافیائی محل وقوع کو دیکھتے ہوئے، چابہار بندرگاہ افغانستان کو کھلے پانیوں تک رسائی کی اجازت دیتی ہے

ایک فلسطینی نژاد شخص شام میں تیل کا وزیر بن گیا۔ پبلک نیوز: نئی شامی انتظامیہ غیاث دیاب کے سربراہ احمد الشعرا نے ایک فلسطینی
ایک فلسطینی نژاد شخص شام میں تیل کا وزیر بن گیا۔ پبلک نیوز: نئی شامی انتظامیہ غیاث دیاب کے سربراہ احمد الشعرا نے ایک فلسطینی نژاد شامی شہری کو ملک کا وزیر تیل مقرر کیا ہے۔ دیاب نے پیٹرولیم انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے اور قدرتی وسائل اور توانائی کے انتظام کے شعبے میں کام کیا ہے۔

شام کے دیر الزور علاقے میں PKK/YPG کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔
شام کے دیر الزور علاقے میں PKK/YPG کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔

‏🔥 کیلیفورنیا میں آگ ایسے ہی نہیں لگی !! "کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلیفورنیا واحد ریاست ہے جو 610 ملین ڈالر سے زیادہ فنڈ۔۔۔اور ص
‏🔥 کیلیفورنیا میں آگ ایسے ہی نہیں لگی !! "کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلیفورنیا واحد ریاست ہے جو 610 ملین ڈالر سے زیادہ فنڈ۔۔۔اور صرف لاس اینجلس شہر سے 50 ملین ڈالر ہر سال اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور غزہ، فلسطین پر جاری نسل کشی کے لیے خرچ کیے جاتے ہیں۔❗ غزہ کو جلانے والے جلیں گے💯 #بیدار_نوجوان 💯

*تھانہ کھلابٹ کی حدود ڈگی چوک سیکٹر 1 کے رہائشی ائیرفورس آفیسر ریٹائرڈ طارق خان نے کاروبار میں نقصان ہونے کی بنا پر دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا.طارق خان ریٹارمنٹ کے بعد پراپرٹی ڈیلر کا کام کرتا تھا.خودکشی واقعہ کی عوامی اطلاع پر تھانہ کھلابٹ پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کیا,جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔ بعد ازاں ضروری کاروائیوں کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کیا گیا

خیبر پختونخوا کا مثالی پولیس اب مثالی کارنامے سرانجام دینے لگے،ہری پور میں گزشتہ دنوں رکشہ میں سوار دو بھائیوں کو قتل کرنے کے
خیبر پختونخوا کا مثالی پولیس اب مثالی کارنامے سرانجام دینے لگے،ہری پور میں گزشتہ دنوں رکشہ میں سوار دو بھائیوں کو قتل کرنے کے جرم میں تفتیشی Sho گرفتار ہوگیا کہا جارہاہے کہ اجرت لیکر اس پولیس افسر نے دونوں بھائیوں کو قتل کرڈالا kpk پولیس کا سب انسپکٹر اجرتی قال نکلا۔۔۔افسوس. افسوس قانون کے رکھوالے اب اپنے شہریوں کے سروں کے سوداگر نکلے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے خیبر پختونخوا کو تمام سرکاری محکموں میں اول نمبر کرپٹ قرار دیا تھا

سید زبیر شاہ صاحب اسلام اباد پولیس کے نوجوان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دوران ڈیوٹی ہلاک ہو گئے ہیں
سید زبیر شاہ صاحب اسلام اباد پولیس کے نوجوان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دوران ڈیوٹی ہلاک ہو گئے ہیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلیجنس بیورو IBبلال خان مروت انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں شہباز خیل میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جا
+1
اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلیجنس بیورو IBبلال خان مروت انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں شہباز خیل میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

۔FC خوالدار اسد اللّه والد عالمزیب یوسف آباد عمرزئی دوران ڈیوٹی وزیرستان میں ہلاک ہو گیا
۔FC خوالدار اسد اللّه والد عالمزیب یوسف آباد عمرزئی دوران ڈیوٹی وزیرستان میں ہلاک ہو گیا

*چک نمبر 125ون ایل باغ و بہار (خانپور) کا رہائشی 20 سالہ محمد احسان وزیرستان میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے جام ہلاکت نوش ک
*چک نمبر 125ون ایل باغ و بہار (خانپور) کا رہائشی 20 سالہ محمد احسان وزیرستان میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے جام ہلاکت نوش کر گیا