امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حال
Open in Telegram
امت کی خوشی کو اپنی خوشی اور امت کے غم کو اپنا غم سمجھنا مہدی کے لشکر کے سپاہی کی نشانی رابطے کے لیے۔۔ https://t.me/muhajer313313
Show more483
Subscribers
No data24 hours
+47 days
+1430 days
Data loading in progress...
Similar Channels
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
January '25
January '25
+49
in 0 channels
December '24
+55
in 0 channels
Get PRO
November '24
+339
in 0 channels
Get PRO
October '240
in 5 channels
Get PRO
September '240
in 1 channels
Get PRO
August '24
+192
in 1 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 30 January | 0 | |||
| 29 January | +3 | |||
| 28 January | +4 | |||
| 27 January | +1 | |||
| 26 January | 0 | |||
| 25 January | +1 | |||
| 24 January | +3 | |||
| 23 January | +1 | |||
| 22 January | 0 | |||
| 21 January | 0 | |||
| 20 January | +3 | |||
| 19 January | 0 | |||
| 18 January | +3 | |||
| 17 January | +2 | |||
| 16 January | +1 | |||
| 15 January | +3 | |||
| 14 January | +2 | |||
| 13 January | +5 | |||
| 12 January | +2 | |||
| 11 January | 0 | |||
| 10 January | +1 | |||
| 09 January | +4 | |||
| 08 January | +1 | |||
| 07 January | +1 | |||
| 06 January | +1 | |||
| 05 January | +2 | |||
| 04 January | 0 | |||
| 03 January | +1 | |||
| 02 January | +4 | |||
| 01 January | 0 |
Channel Posts
13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣
| 2 | کوٹ لعلو میں ایف سی اہلکاروں کے مکان کو آگ لگا دی گئی
ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزاپڈیٹ) تھانہ درابن کی حدود کوٹ لعلو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چالیس سے زائد مسلح دہشتگردوں نے ایف سی ملازمین کے رہائشی مکان میں گھس کر کمروں میں موجود سامان کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق متاثرین میں شیر اکبر (ایف سی قلعہ درازندہ)، نورہ دین (ایف سی)، اکبر زمان (بلوچستان ایف سی)، اور سید اکبر (پاک آرمی) پسران میر زمان خان اقوام شیرانی شامل ہیں جن کے مکان میں دہشت گرد داخل ہوئے۔
یہ اہلکار اپنی ڈیوٹیوں پر موجود تھے، جب کہ مکان میں ان کی خواتین اور بچے رہائش پذیر تھے۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم گھریلو سامان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اہل علاقہ اور متاثرہ خاندان نے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ | 303 |
| 3 | کرک: بانڈہ داؤد شاہ میں گاڑی پر فائرنگ٬ پولیس سب انسپکٹر(ریٹائرڈ )گل شادی خان ساتھی سمیت ہلاک۔ذرائع | 261 |
| 4 | دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے بہت قربانیاں دی ہیں: جنٹری بیچ | 265 |
| 5 | مکہ مکرمہ میں 10 پاکستانیوں کو جعلی سونا فروخت کرنے اور 2.8 ملین ریال چوری کرنے پر گرفتار کر لیا گیا
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن پولیس نے پاکستانی شہریت کے 10 باشندوں کو مالی فراڈ کے 31 واقعات کے ارتکاب پر گرفتار کیا۔ ملزمان نے جعلی سونا استعمال کرتے ہوئے متاثرین کو غیر قانونی طور پر سونا خریدنے کا جھانسہ دے کر ان متاثرین سے 2.8 ملین ریال سے زائد رقم حاصل کی۔
انہوں نے سونے سے ملتے جلتے دھات کے ٹکڑے حوالے کئے تھے۔ پولیس نے مشتبہ افراد کے قبضے سے سونے کے اصلی نمونے قبضے میں لے لیے ، جنہیں وہ اپنے متاثرین کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے، ساتھ ہی جعلی سونا اور جعلی سونا بنانے کے لئے استعمال ہونے والے اوزار بھی اپنے قبضہ میں لے لیے ہیں۔
پولیس کے بیان کے مطابق ، مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، ان کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی ہے اور انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ | 239 |
| 6 | خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے ٹاپ میں واقع پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، پولیس ذرائع | 207 |
| 7 | جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے لیے امداد لے جانے والے درجنوں ٹرک شہر میں داخل ہوئے۔
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے لیے امداد لے جانے والے درجنوں ٹرک شہر میں داخل ہوئے | 203 |
| 8 | 🚨نیگیو میں اسرائیلی گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ ہوا۔
▪️زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالا جا رہا ہے | 191 |
| 9 | باجوڑ: ملاسید بانڈہ تحصیل سلارزئی میں گھر پر مارٹر گولہ لگنے سے تین بچے زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے ایک زخمی کو موقع پر اور دو زخمیوں کو ایمبولینس میں طبی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کیا۔ | 1 |
| 10 | باجوڑ: ملاسید بانڈہ تحصیل سلارزئی میں گھر پر مارٹر گولہ لگنے سے تین بچے زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے ایک زخمی کو موقع پر اور دو زخمیوں کو ایمبولینس میں طبی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کیا۔ | 180 |
| 11 | پاکستان نے انڈین آرمی چیف اور وزیر دفاع کے اس بیان کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں موجود 80 فیصد عسکریت پسند پاکستانی ہیں۔
انڈین آرمی چیف اُوپندرا دیویدی نے 13 جنوری کو دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں 80 فیصد مبینہ عسکریت پسندوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔ اسی طرح انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انڈیا کا حصہ ہونے کی بات کی تھی۔ | 186 |
| 12 | پاکستان - بنگلہ دیش 🇧🇩 ⚡ 🇵🇰
بنگلہ دیشی فوج کے سیکنڈ ان کمانڈ [پرنسپل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) آرمڈ فورسز ڈویژن] جنرل قمر الحسن نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاکستان ایئر فورس کے سی اے ایس اے سی ایم ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔
بنگلہ دیش نے باضابطہ طور پر JF-17 تھنڈر بلاک-III کے لیے درخواست کی ہے۔
• مشترکہ تربیت
• مشترکہ فضائی مشقیں۔
• تعاون کے دیگر شعبوں کو دریافت کریں [پلیٹ فارم برآمدات] | 179 |
| 13 | 🇵🇸🇮🇱⚡️ اسرائیل اور فلسطین کےقیدیوں کاتبادلہ معاہدہ طے پایا
پہلے مرحلے میں3 قیدیوں کو پہلے دن، 4 کو ساتویں دن، 3 کو چودہویں دن اور 3 کو اکیسویں دن رہا کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں 33 زیر حراست افراد کو رہا کیا جائے گا جو کہ 42 دن تک جاری رہے گا۔
تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے میں 1000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
تبادلے کے معاہدے کے مطابق انسانی امداد کو یومیہ 600 ٹرک تک بڑھایا جائے گا | 202 |
| 14 | تم ان کافر لوگوں پر افسوس مت کرنا!
#LosAngelesFires #LosAngeles #لوس_أنجلوس #لوس_أنجلوس_تحترق
#اذان_سحر #AzaaneSahar | 203 |
| 15 | ٹرمپ نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا میں ہونے والی تباہی ایٹمی حملے سے بھی بدتر ہے۔
میں نے ابھی وہاں سے کچھ تصاویر دیکھی ہیں اور یہ اس سے بھی بدتر ہے جو آپ ٹی وی پر دیکھتے ہیں۔
میرے خیال میں وہاں کی تباہی ایٹمی حملے سے بھی بدتر ہوگی | 220 |
| 16 | 🇮🇳 ہرمیس 900 ڈرون، جسے بھارت میں درشتی 10 بھی کہا جاتا ہے، مبینہ طور پر گجرات کے پوربندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ | 245 |
| 17 | ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیال روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ارشد علی نامی اے ایس آئی جاں بحق
پعلیس کے مطابق واقعہ ڈیال روڈ پر پیش ایا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ارشد علی نامی اے ایس ائی شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ زخمی پولیس اہلکار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ نامعلوم افراد ورادت کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
#Dikhan #KPK #Pakistan | 207 |
| 18 | Powerful_Motivational_Nasheed_Apni_Ummat_Ke_Nojwano_Ko_Bedaar_Karo_Jawad_Raza_Qadri | 202 |
| 19 | غز،ہ میں جھڑپوں کے دوران کیپٹن سمیت 5 اسرا_ئیلی فوجی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک
غ،ز،ہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک کیپٹن سمیت 5 اسرا_ئیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
اسرا_ئیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج صبح ہونے والے اس حملے میں 10 اسرا_ئیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
اسرا_ئیلی فوج کے مطابق یہ تمام فوجی اسرا_ئیلی فوج کی نحال بریگیڈ کا حصہ تھے، اسرا_ئیلی فوج کی جانب سے حملے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ | 231 |
| 20 | شمالی وزیرستان تخصیل میر علی سے بہت سے خاندانوں کی بنوں اور دوسرے بندوبستی علاقوں کو نقل مکانی شروع۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان تخصیل میر علی کے گاؤں بڑوخیل ، حسوخیل، ہرمز موسکی اور اور گاؤں حیدر خیل سے سینکڑوں خاندانوں کی نقل مقانی شروع ہو چکی ہے۔
تخصیل میر علی میں کافی عرصے سے حالات بہت زیادہ خراب ہے، لوگ اپنی مرضی سے تحصیل میر علی سے بنوں اور دوسرے بندو بستی علاقوں میں نقل مکانی کر رہے ہیں۔اب تک 500 سے زیادہ خاندان نقل مقانی کر چکے ہیں۔ | 229 |
