244
Subscribers
No data24 hours
-17 days
+730 days
Posts Archive
دعوتی میدان میں سرگرم ساتھیوں کو ایسے موقعوں کی تلاش میں رہنا چاہیے جب وہ اپنی دعوت کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں۔"
مولانا عاصم عمر رحمہ الله
اقتباس : دعوتِ خلافت اور منہجِ رسول ﷺ
حضرت ابوالدرداء ؓ نے اہل دمشق کو جمع فرمایا پھر ارشاد فرمایا: اپنے خیر خواہ بھائی سے سن لو کیا تم وہ جمع کرتے ہو جس کو تم کھاؤ گے نہیں۔ اور تم اس چیز کی امید کرتے ہو جس کو تم پاؤ گے نہیں۔ اور تم وہ کچھ بناتے ہو جس میں تم نے رہنا نہیں ہے۔ وہ لوگ کہاں ہیں جو تم سے پہلے تھے؟ ۔۔۔۔۔
ابن ابی شیبہ
@iquotesurdu
جمہوریت اس دور کا سب سے بڑا بُت ہے ....
مولانا یوسف لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
@iquotesurdu
لوگوں میں سب سے برا وہ آدمی ہے کہ جو دو رخوں والا ہے ۔۔۔ ۔
The worst among people is one with the Double face ....
@iquotesurdu
حضرت ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی طرح ہے جس کی ایک اینٹ دوسری اینٹ کو مضبوط رکھتی ہے۔
صحیح مسلم
Abu Musa reported Allahs Messenger ﷺ as saying: A believer is like a brick for another believer, the one supporting the other.
Sahih Muslim
@iquotesurdu
قرآن دیکھتے تھے موبائل کے ہوگئے
امت کا سوچتے تھے موبائل کے ہوگئے
#MobileAddiction #HudhudIlahAbadi
#ہدہدالہ_آبادی
@iquotesurdu
ترجمہ:
(مسلمانو) کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ تم جنت میں (یونہی) داخل ہوجاؤ گے، حالانکہ ابھی تمہیں اس جیسے حالات پیش نہیں آئے جیسے ان لوگوں کو پیش آئے تھے جو تم سے پہلے ہوگزرے ہیں۔ ان پر سختیاں اور تکلیفیں آئیں، اور انہیں ہلا ڈالا گیا، یہاں تک کہ رسول اور ان کے ایمان والے ساتھ بول اٹھے کہ“ اللہ کی مدد کب آئے گی ؟”یا درکھو ! اللہ کی مدد نزدیک ہے۔
القرآن - سورۃ البقرة 214
Do you think that you will enter Paradise without undergoing such trials as were experienced by the believers before you? They met with adversity and affliction and were so shaken by trials that the Prophet of the time and his followers cried out: "When will Allah's help come"? (Then they were comforted with the good tidings): "Yes, Allah's help is near."
Al-Quran
Surah No. 2 - Ayah No. 214
عسکری زمہ داری امت کے کسی ایک گروہ میں محدود نہیں بلکہ یہ فریضہ امت کے تمام بیٹوں پر عائد ہے
@iquotesurdu
"مجھے اُس شخص پہ تعجب ہے، جو مال و دولت کہ نقصان پہ تو غمگین ہوتا ہے؛
لیکن عمر کے ضائع ہونے پہ غمگین نہیں ہوتا!"
امام يحيى بن معاذ رحمه الله
(الفوائد والأخبار : 149)
@iquotesurdu
ہم پر روئیں ہماری مائیں ،
اگر ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد و نصرت نہ کریں
@iquotesurdu
جس قوم نے زنا کی اجازت دی وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے ساتھ لڑائی کی مستحق ہوئی، اور جس قوم میں آلات موسیقی اور گانا بجانا ظاہر ہوا تو ان کے دل بہرے ہوجاتے ہیں
(ابن عساکر عن واصل بن عبداللہ السلامی عمن حدثہ)
کنزالعمال 5507
@iquotesurdu
حضرت (عبداللہ بن عمر ؓ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم ضرور نیکی کا حکم دو گے اور برائی سے منع کرو گے یا اللہ تعالیٰ تم پر تمہارے برے لوگ مسلط کردے گا جو تمہیں سخت اذیتیں پہنچائیں گے پھر تمہارے نیک لوگ دعائیں مانگیں گے (مگر) ان کی دعا قبول نہ ہوگی، تم لازما نیکی کا حکم دو گے اور برائی سے منع کروگے ورنہ اللہ تعالیٰ تم پر ایسا شخص مقرر کردے گا جو تمہارے بچوں پر رحم نہیں کرے گا اور تمہارے بڑوں کی عزت نہیں کرے گا۔ (ابن ابی الدنیا فی کتاب الامر بالمعروف والنھی عن المنکر)
@iquotesurdu
