244
Subscribers
No data24 hours
-17 days
+730 days
Data loading in progress...
Similar Channels
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
October '24
October '24
+249
in 7 channels
September '240
in 13 channels
Get PRO
August '24
+1
in 7 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 27 October | 0 | |||
| 26 October | 0 | |||
| 25 October | 0 | |||
| 24 October | +1 | |||
| 23 October | 0 | |||
| 22 October | 0 | |||
| 21 October | 0 | |||
| 20 October | +1 | |||
| 19 October | +2 | |||
| 18 October | +1 | |||
| 17 October | 0 | |||
| 16 October | +1 | |||
| 15 October | +1 | |||
| 14 October | +3 | |||
| 13 October | +2 | |||
| 12 October | +1 |
Channel Posts
| 2 | معاشرہ اسوقت تک نہیں بدلے گا جب تک کہ اس نظام باطل کو نہ اکھیڑ پھینکا جائے
مولانا مفتی ابو محمد اشتیاق اعظمی رحمہ اللہ
@iquotesurdu | 137 |
| 3 | گمراہ کرنے والے پیشوا (قائدین)
@iquotesurdu | 788 |
| 4 | جب حکمران اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلے نہیں کرتے ۔۔۔
When rulers do not make decisions according to the book of Allah.
@iquotesurdu | 722 |
| 5 | اللہ کے خوف سے رونے والا ۔۔۔
Who weeps for fear of Allah ..
@iquotesurdu | 732 |
| 6 | ۔۔۔۔۔ صرف ایک اللہ کی بندگی رہے اور صرف ایک اللہ سے نصرت طلب ہو تو انسانی ضمیر کو دوسرے انسانوں ، جاہلی نظامہائے حیات اور رسم و رواج کی جکڑبندیوں سے آزادی نصیب ہوتی ہے ۔
سید قطب شہید رحمہ اللہ
@iquotesurdu | 710 |
| 7 | تم لوگ اللہ کو چھوڑ کر جن جن کو دعا کے لیے پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لیے سب کے سب اکٹھے ہوجائیں
All those whom you invoke besides Allah can never create (even) a fly, even though they all join hands together for that.
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 73
@iquotesurdu | 750 |
| 8 | سورہ کہف کی فضیلت
@iquotesurdu | 959 |
| 9 | اور جب اللہ اور اس کا رسول کسی بات کا حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مومن مرد کے لیے یہ گنجائش ہے نہ کسی مومن عورت کے لیے کہ ان کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑگیا۔
القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
آیت نمبر 36
@iquotesurdu | 744 |
| 10 | رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں بوڑھا ہو تو قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور ہوگا۔
@iquotesurdu | 1 158 |
| 11 | مولانا ابوالکلام آزاد کے قلعہ احمد نگر جیل میں لکھے گئے ایک خط سے اقتباس
@iquotesurdu | 1 166 |
| 12 | جہنم سے آزادی کا پروانہ
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ
ترجمہ:اے اللہ مجھے آگ(جہنم )سے پناہ عطاء فرما۔
فائدہ: فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات مرتبہ اِن کلمات کا کہنے والا اُس دن اگر مرجائے تو جہنم سے بری ہوجائےگا ۔(ابواداؤد:5079)
#Azkar #Dua
@iquotesurdu | 998 |
| 13 | اسلام میں یہ بات بھی طے ہے کہ مشورہ کن امور میں کیا جاسکتا ہے مثلا دین کے بنیادی اصولوں پر مشورہ نہیں کیا جاتا بلکہ ان اصولوں پر جوں کا توں عمل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔
@iquotesurdu | 962 |
| 14 | جمہوریت میں ووٹ کا حق ہر ایک کو حاصل ہے ۔ عالم و جاہل ، ولی اللہ و زانی ، مسلمان و کافر ۔۔۔۔
جمہوریت سب کو ایک جیسا بنا دیتی ہے ۔۔۔
@iquotesurdu | 1 091 |
| 15 | اسلام میں مشورہ ایک رائے ہوتی ہے اس کو تسلیم بھی کیا جاسکتا ہے اور رد بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ جمہوریت میں جو ووٹنگ کی جاتی ہے اس میں اکثریت کی رائے کو رد نہیں کیا جاسکتا ۔
@iquotesurdu | 1 073 |
| 16 | حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا عنقریب لوگوں پر ایسے سال آئیں گے جو دھوکے کے سال ہوں گے ان میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا سمجھا جائے گا خائن کو امانت دار اور امانت دار کو خائن سمجھا جائے گا اور اس میں رویبضہ کلام کرے گا کسی نے پوچھا کہ روبیضہ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا بیوقوف آدمی بھی عوام کے معاملات میں بولنا شروع کردے گا۔
مسند احمد
@iquotesurdu | 1 239 |
| 17 | سوال یہ ہے کہ کوئی ایسا میدان بچا ہے جس میں مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں نے ناکامی اور ذلت نہ اٹھائی ہو ؟ انہوں نے اپنے جرائم سے امت مسلمہ کو اپنی تاریخ کے بدترین موڑ پر لا کھڑا کردیا ہے۔
@iquotesurdu | 1 988 |
| 18 | " جو شخص کسی ظالم کی مدد کے لئے، اور اس کا ساتھ دینے کے لئے چلا اور اُس کو اس بات کا علم تھا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے نکل گیا۔"
(رواه البيهقى فى شعب الايمان)
@iquotesurdu | 1 069 |
| 19 | کسب حرام سے بچنا ۔۔۔۔
@iquotesurdu | 1 262 |
| 20 | ۔۔۔۔ اور جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ضرور آتی ہے جو اگر کسی مسلمان کو مل جائے تو وہ اس میں اللہ سے جو سوال کرے، اللہ اسے ضرور عطاء فرمائے گا ۔۔۔۔
مسند احمد
@iquotesurdu | 1 187 |
