en
Feedback
Islamic Quotes

Islamic Quotes

Open in Telegram
244
Subscribers
No data24 hours
-17 days
+730 days
Posts Archive
کیسے اولو الامر ہیں @iquotesurdu
کیسے اولو الامر ہیں @iquotesurdu

معاشرہ اسوقت تک نہیں بدلے گا جب تک کہ اس نظام باطل کو نہ اکھیڑ پھینکا جائے مولانا مفتی ابو محمد اشتیاق اعظمی رحمہ اللہ @iquot
معاشرہ اسوقت تک نہیں بدلے گا جب تک کہ اس نظام باطل کو نہ اکھیڑ پھینکا جائے مولانا مفتی ابو محمد اشتیاق اعظمی رحمہ اللہ @iquotesurdu

گمراہ کرنے والے پیشوا (قائدین) @iquotesurdu
گمراہ کرنے والے پیشوا (قائدین) @iquotesurdu

جب حکمران اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلے نہیں کرتے ۔۔۔ When rulers do not make decisions according to the book of Allah. @iquote
جب حکمران اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلے نہیں کرتے ۔۔۔ When rulers do not make decisions according to the book of Allah. @iquotesurdu

اللہ کے خوف سے رونے والا ۔۔۔ Who weeps for fear of Allah .. @iquotesurdu
اللہ کے خوف سے رونے والا ۔۔۔ Who weeps for fear of Allah .. @iquotesurdu

۔۔۔۔۔ صرف ایک اللہ کی بندگی رہے اور صرف ایک اللہ سے نصرت طلب ہو تو انسانی ضمیر کو دوسرے انسانوں ، جاہلی نظامہائے حیات اور رسم
۔۔۔۔۔ صرف ایک اللہ کی بندگی رہے اور صرف ایک اللہ سے نصرت طلب ہو تو انسانی ضمیر کو دوسرے انسانوں ، جاہلی نظامہائے حیات اور رسم و رواج کی جکڑبندیوں سے آزادی نصیب ہوتی ہے ۔ سید قطب شہید رحمہ اللہ @iquotesurdu

تم لوگ اللہ کو چھوڑ کر جن جن کو دعا کے لیے پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لیے سب کے سب اکٹھے ہوجا
تم لوگ اللہ کو چھوڑ کر جن جن کو دعا کے لیے پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لیے سب کے سب اکٹھے ہوجائیں All those whom you invoke besides Allah can never create (even) a fly, even though they all join hands together for that. القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 73 @iquotesurdu

سورہ کہف کی فضیلت @iquotesurdu
سورہ کہف کی فضیلت @iquotesurdu

اور جب اللہ اور اس کا رسول کسی بات کا حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مومن مرد کے لیے یہ گنجائش ہے نہ کسی مومن عورت کے لیے کہ ان ک
اور جب اللہ اور اس کا رسول کسی بات کا حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مومن مرد کے لیے یہ گنجائش ہے نہ کسی مومن عورت کے لیے کہ ان کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑگیا۔ القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 36 @iquotesurdu

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں بوڑھا ہو تو قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور ہوگا۔ @iquotesurdu
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں بوڑھا ہو تو قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور ہوگا۔ @iquotesurdu

مولانا ابوالکلام آزاد کے قلعہ احمد نگر جیل میں لکھے گئے ایک خط سے اقتباس @iquotesurdu
مولانا ابوالکلام آزاد کے قلعہ احمد نگر جیل میں لکھے گئے ایک خط سے اقتباس @iquotesurdu

جہنم سے آزادی کا پروانہ اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ ترجمہ:اے اللہ مجھے آگ(جہنم )سے پناہ عطاء فرما۔ فائدہ: فجر اور مغ
جہنم سے آزادی کا پروانہ اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ ترجمہ:اے اللہ مجھے آگ(جہنم )سے پناہ عطاء فرما۔ فائدہ: فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات مرتبہ اِن کلمات کا کہنے والا اُس دن اگر مرجائے تو جہنم سے بری ہوجائےگا ۔(ابواداؤد:5079) #Azkar #Dua @iquotesurdu

اسلام میں یہ بات بھی طے ہے کہ مشورہ کن امور میں کیا جاسکتا ہے مثلا دین کے بنیادی اصولوں پر مشورہ نہیں کیا جاتا بلکہ ان اصولوں
اسلام میں یہ بات بھی طے ہے کہ مشورہ کن امور میں کیا جاسکتا ہے مثلا دین کے بنیادی اصولوں پر مشورہ نہیں کیا جاتا بلکہ ان اصولوں پر جوں کا توں عمل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ @iquotesurdu

جمہوریت میں ووٹ کا حق ہر ایک کو حاصل ہے ۔ عالم و جاہل ، ولی اللہ و زانی ، مسلمان و کافر ۔۔۔۔ جمہوریت سب کو ایک جیسا بنا دیتی
جمہوریت میں ووٹ کا حق ہر ایک کو حاصل ہے ۔ عالم و جاہل ، ولی اللہ و زانی ، مسلمان و کافر ۔۔۔۔ جمہوریت سب کو ایک جیسا بنا دیتی ہے ۔۔۔ @iquotesurdu

اسلام میں مشورہ ایک رائے ہوتی ہے اس کو تسلیم بھی کیا جاسکتا ہے اور رد بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ جمہوریت میں جو ووٹنگ کی جاتی ہے
اسلام میں مشورہ ایک رائے ہوتی ہے اس کو تسلیم بھی کیا جاسکتا ہے اور رد بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ جمہوریت میں جو ووٹنگ کی جاتی ہے اس میں اکثریت کی رائے کو رد نہیں کیا جاسکتا ۔ @iquotesurdu

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا عنقریب لوگوں پر ایسے سال آئیں گے جو دھوکے کے سال ہوں گے ان میں جھوٹے کو سچ
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا عنقریب لوگوں پر ایسے سال آئیں گے جو دھوکے کے سال ہوں گے ان میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا سمجھا جائے گا خائن کو امانت دار اور امانت دار کو خائن سمجھا جائے گا اور اس میں رویبضہ کلام کرے گا کسی نے پوچھا کہ روبیضہ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا بیوقوف آدمی بھی عوام کے معاملات میں بولنا شروع کردے گا۔ مسند احمد @iquotesurdu

سوال یہ ہے کہ کوئی ایسا میدان بچا ہے جس میں مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں نے ناکامی اور ذلت نہ اٹھائی ہو ؟ انہوں نے اپنے جرائم سے
سوال یہ ہے کہ کوئی ایسا میدان بچا ہے جس میں مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں نے ناکامی اور ذلت نہ اٹھائی ہو ؟ انہوں نے اپنے جرائم سے امت مسلمہ کو اپنی تاریخ کے بدترین موڑ پر لا کھڑا کردیا ہے۔ @iquotesurdu

" جو شخص کسی ظالم کی مدد کے لئے، اور اس کا ساتھ دینے کے لئے چلا اور اُس کو اس بات کا علم تھا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے نکل
" جو شخص کسی ظالم کی مدد کے لئے، اور اس کا ساتھ دینے کے لئے چلا اور اُس کو اس بات کا علم تھا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے نکل گیا۔" (رواه البيهقى فى شعب الايمان) @iquotesurdu

کسب حرام سے بچنا ۔۔۔۔ @iquotesurdu
کسب حرام سے بچنا ۔۔۔۔ @iquotesurdu

۔۔۔۔ اور جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ضرور آتی ہے جو اگر کسی مسلمان کو مل جائے تو وہ اس میں اللہ سے جو سوال کرے، اللہ اسے ضرو
۔۔۔۔ اور جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ضرور آتی ہے جو اگر کسی مسلمان کو مل جائے تو وہ اس میں اللہ سے جو سوال کرے، اللہ اسے ضرور عطاء فرمائے گا ۔۔۔۔ مسند احمد @iquotesurdu