en
Feedback
Sobain|سوبین بلوچ

Sobain|سوبین بلوچ

Open in Telegram

A Baloch journalist is not just a storyteller but a voice of resistance, truth, and dignity. In a land marked by conflict and silence, he dares to document the untold stories of oppression, resilience, and the ongoing struggle for freedom.

Show more
2 309
Subscribers
-224 hours
-197 days
-8930 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+4
in 0 channels
August '26
+16
in 0 channels
Get PRO
July '26
+18
in 0 channels
Get PRO
June '26
+16
in 0 channels
Get PRO
May '26
+9
in 0 channels
Get PRO
April '26
+5
in 0 channels
Get PRO
March '26
+14
in 1 channels
Get PRO
February '26
+33
in 1 channels
Get PRO
January '26
+27
in 1 channels
Get PRO
December '25
+33
in 0 channels
Get PRO
November '25
+18
in 0 channels
Get PRO
October '25
+31
in 0 channels
Get PRO
September '25
+20
in 1 channels
Get PRO
August '25
+53
in 1 channels
Get PRO
July '25
+155
in 1 channels
Get PRO
June '25
+48
in 2 channels
Get PRO
May '25
+138
in 2 channels
Get PRO
April '25
+64
in 3 channels
Get PRO
March '25
+314
in 1 channels
Get PRO
February '25
+145
in 1 channels
Get PRO
January '25
+140
in 1 channels
Get PRO
December '24
+249
in 1 channels
Get PRO
November '24
+422
in 1 channels
Get PRO
October '24
+390
in 2 channels
Get PRO
September '24
+328
in 1 channels
Get PRO
August '24
+494
in 1 channels
Get PRO
July '24
+291
in 0 channels
Get PRO
June '24
+200
in 1 channels
Get PRO
May '24
+203
in 0 channels
Get PRO
April '24
+367
in 0 channels
Get PRO
March '24
+482
in 0 channels
Get PRO
February '24
+146
in 0 channels
Get PRO
January '24
+222
in 0 channels
Get PRO
December '23
+163
in 0 channels
Get PRO
November '23
+505
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
08 September0
07 September0
06 September0
05 September+1
04 September+1
03 September+1
02 September0
01 September+1
Channel Posts
چاغی: کل رات مسلح افراد نے چاغی کے علاقے پدگ میں راسکوہ ایٹمی سائٹ کے فائبر آپٹکس کے اسٹیشن کو جلادیا۔

2
https://x.com/sobainbalu?s=11
121
3
No text...
133
4
خضدار کے علاقے گونِکُو سے چند روز قبل مسلح افراد نے سمیع اللہ نامی شخص کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ آج دوپہر اس کی لاش گونِکُو سے ملی، جسے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص کا تعلق ریاستی حمایت یافتہ ایک مسلح گروہ سے بتایا جاتا ہے، جو علاقے میں چوری، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور نوجوانوں کی جبری گمشدگی جیسے واقعات میں ملوث رہا ہے۔
142
5
بریکنگ نیوز ھاران کے علاقے گْواش میں ھاران یکمچ سی پیک لنک روڈ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے نوتان کمپنی کے ایک لوکل کوچ کو بھی اپنی تحویل میں لیا ہے جو ھاران سے ھُرماگے جارہا تھا۔
164
6
خاران کے علاقے گْواش میں سی پیک لنک روڈ پر بلوچ سرمچاروں کہ ناکہ بندی العزیز کمپنی کے ایک بس کو بھی تحویل میں لینے کی اطلاع یاد رہے چار دن پہلے مزکورہ بس پر اس وقت حملہ ہوا تھا جب وہ ایف سی اہلکاروں کو قافلے کی صورت میں لیجارہا تھا.
1
7
بریکنگ نیوز گزشتہ روز خضدار کے علاقے نوغے مغلی کراس کے مقام پر بلوچ آزادی پسندوں کی ناکہ بندی کمک کے لیے آنے والے فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک گاڑی ناکارہ جبکہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی اطلاعات #بلوچستان
209
8
اس مربوط کارروائی کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی حملے بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔ دوستین بلوچ ترجمان بلوچ ریپبلکن گارڈز
251
9
بھاگ شہر پر سرمچاروں کا کنٹرول، قابض فوج کے 5 اہلکار ہلاک، متعدد سرکاری عمارتوں پر قبضہ، اسلحہ ضبط - بی آر جی 4 ستمبر 2026 آج
بھاگ شہر پر سرمچاروں کا کنٹرول، قابض فوج کے 5 اہلکار ہلاک، متعدد سرکاری عمارتوں پر قبضہ، اسلحہ ضبط - بی آر جی 4 ستمبر 2026 آج صبح 5 بجے کے وقت بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے ایک مربوط کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ شہر پر کنٹرول حاصل کر کے قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے کر جھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے شدید حملے کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں قابض دشمن کے 5 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ سرمچاروں نے دشمن کے دو کواڈ کاپٹر بھی مار گرائے۔ بی آر جی کے سرمچاروں نے سٹی پولیس تھانے پر بھی حملہ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں پولیس کو جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ سرمچاروں نے صدر تھانہ، نادرہ آفس، اسسٹنٹ کمشنر آفس، نیشنل بینک، اور متعدد سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر کے نذرآتش کردیا جبکہ وہاں موجود تمام سازو سامان کو ضبط کیا۔ اس حملے سے خوفزدہ ہوکر بزدل فوج نے عام آبادی پر فائرنگ کر کے لوگوں کو زخمی کیا۔ آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہمارے سرمچار باحفاظت نکل کر اپنے محفوظ ٹھکانوں پر پہنچ گئے۔
235
10
بریکنگ نیوز مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں فوجی آپریشن اور شدید جھڑپوں کی اطلاعات، ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کمانڈوز کو علاقے میں اتارے جانے کی بھی اطلاعات مزید تفصیلات آنا باقی ہے ۔۔ #بلوچستان
215
11
Ambush at Ziarat Cross: Fateh Squad Decimates Occupying Convoy COMING SOON Download: https://www.mediafire.com/file/fgqr9s5axwpkphz/Ziarat+Final.mp4/file https://archive.org/details/ziarat-final
230
12
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا چوبیسواں شمارہ ستمبر 2026 شائع ہوچکا ہے۔
274
13
The 7th edition of the quarterly magazine Sarmachar (June – August 2026) has been released by Aashob Publications of the Balochistan Liberation Front.
160
14
بریکنگ نیوز کولواہ کنیچی اور اوٹان کے درمیان فوجی کانوائے اور انکی سیکورٹی پر مامور پیدل اہلکاروں پر شدید نوعیت کا حملہ
245
15
Sarmachar Magazine June to August 2026.jpg
243
16
The 7th edition of the quarterly magazine Sarmachar (June–August 2026) is set to be published by Aashob Publications of the B
The 7th edition of the quarterly magazine Sarmachar (June–August 2026) is set to be published by Aashob Publications of the Balochistan Liberation Front. It opens with an editorial titled “Bombardment on Civilians: Evidence of the Occupying State’s Vulnerability and Defeat.” The magazine also features informative and critical articles by different writers concerning Balochistan and the national struggle. As per organizational policy, the quarterly report and infographic of BLF armed activities (June–August 2026), along with photographs of martyrs, are also included in the magazine.
223
17
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا چوبیسواں شمارہ ستمبر 2026 کا اجرا کیا جا
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا چوبیسواں شمارہ ستمبر 2026 کا اجرا کیا جا رہا ہے۔ حسبِ روایت میگزین کا آغاز اداریہ سے ہوتا ہے جو سوراب میں قابض ریاست کی عام آبادیوں پر بمباری کی تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بلوچ، بلوچستان اور قومی جنگِ آزادی کے پس منظر میں لکھے گئے مختلف مضامین بلوچی، براہوئی اور اردو میں اس شمارے کا حصہ ہیں۔ ادارتی پالیسی کے تحت میگزین کے آخر میں بی ایل ایف کی ماہِ اگست کی آپریشنل رپورٹ، انفوگرافکس اور شہید ہونے والے سرمچاروں کی تصاویر شامل ہیں۔
187
18
https://x.com/sobainblch/status/2094790347473965360?s=52
199
19
On August 29, 2026, at exactly 3:30 p.m., Balochistan Liberation Front fighters launched a coordinated, multi-pronged guerril
On August 29, 2026, at exactly 3:30 p.m., Balochistan Liberation Front fighters launched a coordinated, multi-pronged guerrilla operation in Mashkel City and took full control of the city. In this operation, police and customs stations were seized, multiple lethal attacks were carried out on occupying forces’ checkpoints and the FC main camp, more than 25 security personnel were killed, several others were wounded, 3 quadcopters and 1 surveillance drone were destroyed, and weapons and military equipment were seized.
179
20
https://x.com/sobainblch/status/2094775379424591955?s=46
143