cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

لال مسجد و جامعہ حفصہ اسلام آباد

چینل برائے لال مسجد و جامعہ حفصہ اسلام آباد اپڈیٹس۔ اور مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ کے بیانات۔ ان شاء اللہ

Show more
Advertising posts
303
Subscribers
No data24 hours
+37 days
-430 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہیں: 🔻رات کا قیام کرنا، 🔻سحری کے وقت اِستغفار کرنا، 🔻ہمیشگی سے صدقہ کرنا، اور دن کے شروع اور آخر میں 🔻اللہ کا ذکر کرنا؛ اور چار چیزیں رزق کو روکتی (کمی کرتی) ہیں: 🔻صبح کی نیند، 🔻نماز کی کمی، 🔻سُستی اور 🔻خیانت !" امام ابن القيم رحمه اللہ (زاد المعاد : 378/4) #دعوت_فکر #اسلامی_تعلیمات
Show all...
👍 2😁 1
کیا آپ اس بات کا تصور بھی کر سکتے ہیں کہ آج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں موجود ہوتے اور فلسطین ، شام اور دیگر ممالک میں مسلمانوں پر کفار ظلم کے پہاڑ توڑرہے ہوتے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم مع اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مکہ ، مدینہ میں روٹین کی زندگی بسر کرتے ۔۔۔ ؟ اگر جواب نفی میں ہے اور سو فیصد نفی میں ہوگا تو پھر آج محمد اور اصحاب محمد کے نام لیوا امت مسلمہ کی حالت زار دیکھ کر بھی کیوں خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔۔۔ کیوں ان کی روٹین میں فرق دیکھنے کو نہیں مل رہا ۔۔۔ ؟؟ ذرا نہیں سو فیصد اور بار بار سوچیئے !! #دعوت_فکر #بیداری_امت #علماء_قائدین_وارثان_انبیاء #اس_نظام_بدی_سے_بغاوت_کریں
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
🚨آخری سیلفی🚨 🐽 یہ 13ویں بٹالین، گولانی بریگیڈ کی کمپنی C ہے۔ یہ السجایا میں اسلامی ج،ہ،اد کی شمالی بریگیڈ کے کمانڈر "بہا ابو العطا" کے گھر میں تصویر لینے کے لیے داخل ہوئے۔ کمپنی کے تمام ارکان نے گھر میں خوشی سے ایک اجتماعی سیلفی بھی لی اور یہی زندگی کی سب سے یادگار ترین سیلفی بن گئی۔ جانبازوں نے پہلے سے فٹ بارود کا ایک خوفناک دھماکہ کردیا اور ان ہنستے مسکراتے منحوس چہروں کو رونے کا بھی موقع نہ مل سکا۔ سب ملبے کے نیچے دب گئے تھے۔ ریسکیو یونٹ ابھی تک انہیں نکال رہے ہیں۔ ضیاء چترالی #طوفان_الاقصی
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
"لوگ اچھائی سے دُور بھاگتے ہیں کیونکہ وہ برائی کے رسیا ہوچکے ہیں۔ بالکل اس آنکھ کی طرح جو اندھیرے میں رہنے کی عادی ہوجائے تو اسے روشنی سے نفرت ہوجاتی ہے۔" ~ عبدالعزیز الطریفی
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
مغرب کا لبرلزم شبہات کا لبرلزم ہے۔ جبکہ مشرق کا لبرلزم شہوات کا لبرلزم۔ شبہات کا ازالہ: دلیل و حجت سے ہوتا ہے۔ جبکہ شہوات کا ازالہ: حق کی ہیبت سے۔ شیخ عبدالعزیز #الطریفی فک اللہ اسرہ
Show all...
👍 1
Photo unavailableShow in Telegram
نظریات کا فتنہ شیخ عبدالعزیز #الطریفی فک اللہ اسرہ @altarefeurdu
Show all...
امریکا نے فلسطین پر قابض یہودیوں کو ٹینکوں کے مزید 14 ہزار گولے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے ـ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ہنگامی اختیارات استعمال کرتے ہوئے فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کی فوج کو ٹینک کے مزید 14 ہزار گولے فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تقریبا 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر مالیت کے 14 ہزار ٹینک کے گولوں کی فروخت سے متعلق امریکی کانگریس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آرمز ایکسپورٹ کنٹرول میں ہنگامی صورتحال میں حاصل میں رعایت کے تحت یہودیوں کو ہتھیاروں کی فوری ضرورت ہے، اس لیے فروخت کو معمول کے کانگریس کے جائزے سے بھی استثیٰ دیا گیا ہے۔ امریکا کی اسرائیل کو ٹینک کے گولوں کی فروخت 500 ملین ڈالر کی ایک ڈیل کا حصہ ہے جس کیلئے بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے منظوری طلب کی تھی۔اس ڈیل کے تحت غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے تعینات اسرائیلی میرکاوا ٹینکوں کیلئے امریکا یہودیوں کو 45 ہزار گولے  فراہم کرے گا۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکا یہودیوں پر بین الاقوامی انسانی قوانین کے احترام کی کوئی پابندی نہیں لگاتا اور ہر ممکن حد تک سویلینز کو نقصان پہنچانے میں مدد فراہم کرتا ہے اور یہودیوں کو ان گولوں کی فروخت دراصل فلسطین پر قابض یہودیوں کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کو مزید 14 ہزار ٹینک کے گولے فروخت کرنے سے متعلق توجیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودیوں کو فوری طور پر ٹینکوں کے گولے فروخت کرنا امریکی قومی سلامتی کیلئے انتہائی ضروری تھا۔ عالمی سطح پر تحیقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ یہودیوں کے مارکاوا ٹینک غزہ میں صحافیوں کے قتل کیلئے بھی استعمال کیے گئے ہیں ـ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی انٹرنیشنل سطح پر غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام میں امریکی اسلحہ استعمال کیے جانے کی تصدیق کی گیی ہے ۔ تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ غزہ میں گھروں پر بمباریوں کے لیے امریکی ساختہ گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے ۔ غزہ میں امریکی ساختہ گولہ بارود سے حملے امریکیوں کیلئے ویک اپ کال ہونی چاہیے اور غزہ میں شہریوں پر حملوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ دوسری جانب غزہ میں سویلینز کی شہادتوں میں بے انتہا اضافے کے باوجود امریکا نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کے امکان کو بھی مسترد کردیا تھا۔ چند روز قبل دو امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ امریکا یہودیوں کیلئے اپنی حمایت پر قائم ہے۔ جبکہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود فلسطین پر قابض یہودی بھی اپنی قتل عام کی پالیسی تبدیل کرنے پر تیار نہیں ہیں۔
Show all...
00:28
Video unavailableShow in Telegram
دیر البلح کی شہید جامعہ مسجد بافا کی ویڈیو 7، اکتوبر کو جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطین پر قابض یہودی افواج 392 مساجد کو بموں سے تباہ کر چکی ہیں۔
Show all...
ارض مقدس کے مقدس لوگوں کو سلام کہ جن کی وجہ سے فلسطین کے بارے میں دنیا کا ہر بچہ بچہ جان چکا ہے بہادری و استقامت کا جیتا جاگتا استعارہ ہے جنگ کا 65واں دن ہے پھر بھی مجاہدین ثابت قدم ہیں اور دشمن کی صفوں میں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ سلام ہے ارض مقدس کی ماوں کو جنہوں نے مصلحت کے لبادے میں نہیں چھپا کر نہیں بلکہ بم بارود اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں اپنے بچوں کی پرورش کی اور انہیں مسجد اقصی کی بازیابی کے لئے راہ خدا میں صہیونی فوج سے ٹکرانے کے لئے بھیج دیا ۔ سلام ہے احمد یاسین شہید رحمة اللہ علیہ پر جنہوں نے عزیمت کا درس دیا اور ایک ایسا لشکر تیار کیا جو ایک آواز پر اسرائیل کے پرخچے اڑا دیتے ہیں ۔ سلام ہے ان بہادروں کو جو صبر و تحمل کے راستے پر چلتے ہوئے ایسے لشکر کو تیار کیا جو ایک اشارے پر سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں اور دشمن پر قہر آلود نگاہ لیکر ٹوٹ پڑتے ہیں اور آنا فانا تباہ کرکے اپنے مرکز پر واپس آ جاتے ہیں ۔ سلامتی ہو یحیی السنوار پر جس اپنے کئے وعدے کو سچ کر دکھانے کے لئے دشمن کو تہہ و بالا کر ڈالا اور انکو بہت ہی بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ۔ سلامتی ہو محمد الضیف پر جس کی آواز پر پورا فلسطین سر بہ کف میدان کارزار مین سرگرم ہو گیا اور "طوفان الاقصی" کو کافروں پر ہیبت ناک بنا دیا ۔ سلامتی ہو ابو عبیدہ پر جس کی آواز میں مسلم امہ کی روح پیوست ہے جس کی للکار میں عالم اسلام کے لئے تشفی و تسلی بخش جواب ہے جس کی قہر آلود نظر میں باطل کے لئے تباہی ہے اور جس کی شہادت کی انگلی صہیون کی بربادی کا پیغام دیتی ہے ۔ سلامتی ہو ابو حمزہ پر جس نے صہیون کی بنیاد ہلا دینے کے عزم سے سر بہ کف میدان عمل میں موجود ہے اور اپنے بیانات سے امت مسلمہ کو سکون بخشتا ہے ۔ سلام ہے القسام بریگیڈ کے مجاہدین پر اور ان تمام مجاہدین پر جو آج بھی باطل کے خلاف بر سر پیکار ہیں اور دشمن پر طرح طرح سے حملہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے دشمن ایک ہیبت شکست سے دوچار ہے ۔ سلام ہے غزہ کے لوگوں پر جو صبر و تحمل اور عزیمت و استقامت کے راستے پر چل رہے ہیں اور دشمن کے لئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو رہے ہیں جرات و بہادری کی اس عظیم داستان میں آپ کا مقام سب سے اعلی و ارفع ہے ۔ سلامتی ہو ارض مقدس کے مقدس لوگوں پر جنہوں نے مقدس مقام کی بازیابی کے لئے اپنے نوزائیدہ بچوں تک کو قربان کر دیا ۔ سلامتی ہو ان پاک روحوں پر جو اللہ کے راستے میں صہیونی فوج سے لڑتے ہوئے راہ وفا میں شہید ہو گئے اپنے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کروا لئے ۔ گھبراو نہیں اے ارض مقدس کے لوگو یقینا ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ہر تباہی کے بعد ایک خوشحال منظر چھپا ہوا ہے اس دنیا میں اگر ظالم و جابر لوگ موجود ہیں تو ایک خدائی طاقت بھی موجود ہے جو جبار و قہار بھی ہے جس کے دست قدرت میں دنیا کے تمام حکمرانوں کی حکمرانی ہے یقینا زوال شام کے بعد ایک صبح نور انتظار میں کھڑی ہے ۔ حمزہ اجمل جونپوری
Show all...
00:41
Video unavailableShow in Telegram
فلسطین پر قابض ایک یہودی فوجی جو کہ بلڈوزر پر سوار ہو کر شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں راستے میں کھڑی شہریوں کی گاڑیوں کو تباہ کرتے ہوئے سڑک پر جارہا ہے اور لڑکیوں کے اسکول کے داخلی دروازے کو توڑ کر سکول کی عمارت کو تباہ کرنے کے لیےسکول میں داخل ہو رہا ہے۔
Show all...
🤬 1