cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

نظامِ اسلام بمقابلہ نظامِ باطلہ

مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جمہوریت دورِ جدید کا صنم اکبر ہے۔

Show more
The country is not specifiedUrdu82Religion & Spirituality30 051
Advertising posts
2 965Subscribers
+424 hours
+287 days
+23130 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

رسول اللّٰه ﷺ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جنت میں داخل کرے گی تو آپؐ نے فرمایا: اللّٰه کا ڈر اور اچھے اخلاق۔ پھر آپؐ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جہنم میں داخل کرے گی تو آپؐ نے فرمایا: زبان اور شرمگاہ۔ [جامع ترمذی # 2004]
Show all...
پرویز مشرف کے دؤرِ حکومت سے لیکر سبھی سِوِل اور عسکری قیادتوں کا مقصد پاکستان کو سیکولرازم اور لادینیت سے قریب کرنا رہا ہے اور آئندہ اقتدار کی لالچی سیاسی پارٹیاں بھی سیکولر منشور کا راگ الاپ کر اپنے مغربی آقاؤں کو منانے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں۔ ایک جانب اربابِ اقتدار ریاستی جبر کے ذریعے عوام کو اس امر پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مسلمانان عالم اور بالخصوص پاکستانی مسلمان شرعی طریقۂ فکر، جس کو وہ تنگ نظری اور انتہا پسندی قرا دیتے ہیں، کو ترک کردیں؛ دنیا میں ترقی و خوشحالی کو مقصودِ حیات قرار دیتے ہوئے فقط اسی کے لیے کوشش کی جائے؛ مذہب کو ایک روایت کے طور پر برقرار رکھا جائے اور جہادی فکر کے تابع کسی نظام کی تبدیلی یا اسلامی انقلاب کی فکر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے۔ دوسری جانب منافقین کا ٹولا جو دانشور اور اعتدال پسند مفکرین کہلاتے ہیں اور میڈیا اسلام مخالف فکری بنیادوں پر مذکورہ نتائج کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔ عیسائیت آج جس حالت میں موجود ہے وہ فقط چند رسوم و عقائد سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ سیاست و معیشت کے میدان میں اس کے پاس کچھ علیحدہ بات کہنے کے لیے نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ رائج و موجودہ افکار کو قبول کرلے۔ عیسائی اقدار کے معاملہ میں بھی نئی تہذیب کی برتری بالکل واضح ہے۔ شرم و حیا، تقویٰ و احسان، ایثار و قربانی، آخرت سے محبت، دنیا پرستی و امارت کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنا اور اس نوع کے دیگر اوصاف تمام معاشروں سے بتدریج فارغ ہوتے چلے گئے۔ نتیجتاً ایک نئے طرز کے معاشرے وجود میں آگئے جو قرونِ وسطیٰ کے مذہبی معاشروں کی بالکل ضد تھے جیسا کہ سطور بالا میں عرض کیا جاچکا ہے کہ یہ تبدیلی آناً فاناً نہیں بلکہ صدیوں میں وقوع پذیر ہوئی۔ اسلام کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جا رہا ہے، اس کو دین اور نظام کے مقام و مرتبہ سے ہٹا کر عام مذہب کی حیثیت دے دی گئی ہے۔ یورپ میں ردِ عیسائیت کی تحریکوں کی شروع میں یہ ہمت نہیں تھی کہ وہ عیسائیت کا براہ راست انکار کر سکیں۔ ان تحریکوں نے ابتداً جس چیز کا انکار کیا وہ عیسائیت کی اجتماعی تعبیر تھی اور اس کے علی الرغم ایسی لبرل تعبیر پیش کی گئی جس کے نتیجے میں عیسائیت خدا کی مرضی اور منشا معلوم کرنے کا ذریعہ نہ رہی بلکہ افراد اور اقوام کی خواہشات کے حصول کے ذریعہ بن گئی۔ عیسائیت کی اس لبرل تعلیم کو "تحریکِ اصلاح" کا نام دیا گیا۔ "تحریکِ اصلاح" بظاہر کلیسا کو خرابیوں سے پاک کرنے کی ایک تحریک تھی، جس نے عام عیسائی کو کلیسائی پادریوں کے تسلط سے آزاد کرایا تھا۔ لیکن جو صورتحال سامنے آئی وہ کچھ اس نوعیت کی تھی کہ کہ انجیل مقدس کو سمجھنے کے لیے کلیسا کا اجماع، روایات اور ادارے ضروری نہیں ہیں بلکہ ہر شخص اور ہر گروہ اور قوم اپنی خواہش اور عقل کے مطابق انجیل کی تعبیر کر سکتے ہیں اور پھر یوں ہوا کہ دو سو سال کے اندر اس بات کے امکانات پیدا ہو گئے کہ عیسائیت کا رد کیا جاسکے۔ انسان کو عقل پرستی کی راہ سجھائی گئی اور عقل نے انجیل کی جگہ لے لی۔ روز مرہ سے لے کر معیشت و سیاست میں کلامِ الٰہی کے بجائے عقلِ انسانی نے یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ عیسائیت کا جو حشر یورپ میں کیا گیا اب وہی حال دین اسلام کا بھی کیا جا رہا ہے کہ اس کے قوانین و اصول کو سیاست، معیشت اور معاشرت سے بے دخل کردینے کا مشن چلایا جا رہا ہے۔
Show all...
غیر اسلامی سیاسی نظام جمہوریت میں کیا گدھا کیا خچر، ایک بد تو دوسرا بدتر! پاکستان میں غیر اسلامی افکار پھیلانے اور ملک کو لادینیت کی طرف لے جانے سفر جو پرویز مشرف نے شروع کیا تھا، اسکو بعد والی سبھی سول و فوجی قیادتوں نے جاری رکھا۔
Show all...
ایران نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال میزائل داغے دیے۔ ایران نے کہا کہ اس نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جبکہ پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروایا دیا۔
Show all...
#جدید #مجلہ_الملحمہ #شمارہ_10 #اکتوبر_تا_جنوری 2024 #2024 #almalhama #almalhamah Element / Riot https://matrix.to/#/#almalhamah:matrix.org chirpwire https://chirpwire.net/profile/almalhamah
Show all...
بجلی کی طرح گیس کے بھی اضافی بِل بھیج کر شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کیے جا رہے ہیں۔ بلوچستان میں کچے مکان میں رہنے والے عام آدمی کو گیس کا ساڑھے 8 لاکھ روپے بِل بھیج دیا گیا ہے۔ سوئی گیس کمپنی لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے لگی۔ 24  گھنٹوں میں صرف 4 سے 5 گھنٹے گیس اور وہ بھی انتہائی کم پریشر پر فراہم کی جاتی ہے۔ جبکہ بِلوں میں پہلے سے ہی فکسڈ چارجز بھی شامل کیے جا چکے ہیں جس پر مہنگائی کے ستائے عوام کو پریشانی اٹھانا پڑ رہی ہے۔ ایسے میں ایک اور انوکھا اقدام کیا گیا ہے۔  یٹر رِیڈرز گیس کے بِل کم ہونے پر میٹر کو خراب ظاہر کرکے ہزاروں روپے کے اضافی بل بھیج رہے ہیں جس پر شہری سر پکڑ کر رہ جاتے ہیں۔ بِلوں میں شامل کی گئی اضافی رقم کروڑوں روپے بنتی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ پر پہلے ہی چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔ ایسے میں نت نئے حربے آزمائے جا رہے ہیں اور صارفین پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ آفس شکایت کے لیے جائیں تو افسر بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔
Show all...
اس کتابچہ PDF میں فقیہ العصر مفتی رشید احمد رحمہ اللّٰه اور دیگر علمائے کرام کی کتب کی فہرست موجود ہے اور کتابیں منگوانے کیلئے رابطہ نمبر بھی ہے۔ مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللّٰه کی کتب کا مطالعہ کریں اور دوسروں تک بھی دینی علم پہنچائیں۔ اللّٰه تعالیٰ دولتِ ایمان و علم و عمل عطا فرمائیں، آمین!
Show all...
امام شافعی رحمہ اللّٰه نے فرمایا کہ: "ایسے دوست کا دامن مظبوطی سے تھام لو جو نیکی میں تمہارا معاون ہو، کیونکہ اسے دوست بنانا مشکل ہے اور چھوڑنا آسان ہے۔” (حلیۃ الاولیاء : 101/4)
Show all...
"جس شخص کو زعم (گمان و غرور) ہے کہ صحابہ کرام رضی اللّٰه عنہم کو نظر انداز کرکے خود ہی قرآن و سنت کو ٹھیک ٹھیک سمجھ لے گا؛ وہ اہلِ بدعت میں سے ہے۔" ~ امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰه
Show all...