en
Feedback
Ramadan Status

Ramadan Status

Open in Telegram

Any queries DM me @ArifkhanY Assalamu Alaikum friends Please support My Channel🙏 Ramzan Status Available Please Share your Friends

Show more
961
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
-830 days
Posts Archive
یہ ہے شہید اسمعیل ہنیہ کی آخری آرام گاہ شہید اسماعیل ھنیہ کی قبر مبارک قطر کے شاہی قبرستان میں شہید اسماعیل ھنیہ کو دفن کیا گ
یہ ہے شہید اسمعیل ہنیہ کی آخری آرام گاہ شہید اسماعیل ھنیہ کی قبر مبارک قطر کے شاہی قبرستان میں شہید اسماعیل ھنیہ کو دفن کیا گیا ہے

‏دعا کریں کہ اسماعيل هنية وہاں اللہ تعالٰی سے ہماری شکایت نہ کر دے.😭 ‎
‏دعا کریں کہ اسماعيل هنية وہاں اللہ تعالٰی سے ہماری شکایت نہ کر دے.😭 ‎

📌بہت بڑی بریکنگ نیوز ‏🔴 خبر موصول ہو رہی ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی قتل ہو گئی اران میں '
📌بہت بڑی بریکنگ نیوز ‏🔴 خبر موصول ہو رہی ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی قتل ہو گئی اران میں '

غزہ میں الجزیرہ کے مشہور صحافی اسماعیل غل اسرائیلی دہشت گردوں کی بمباری میں شہید چار ماہ قبل ان کے والدین بہن بھائی بھی اسرائ
غزہ میں الجزیرہ کے مشہور صحافی اسماعیل غل اسرائیلی دہشت گردوں کی بمباری میں شہید چار ماہ قبل ان کے والدین بہن بھائی بھی اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہوچکے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲🏻 یا اللہ 🤲🏻😢💔🇵🇸

یوپی اسمبلی میں *لو جہاد* سے متعلق بل پاس، ملزم کو عمر قید کی سجا ہوگی'
یوپی اسمبلی میں *لو جہاد* سے متعلق بل پاس، ملزم کو عمر قید کی سجا ہوگی'

Mashallah ❤️❤️❤️❤️

مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا صرف☝ ایک اللّه ہے❤💞💞💞💞

*💫«‹{ خوبصورت بات }›»💫* *غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا....!!!*

*सहारनपुर से बड़ी ख़बर मौलाना को बड़ी बे रहमी से मारा गया है*😡😡😡 अब पानी सर के ऊपर हो गया कब तक हम लोग ख़ामोश रहेंगे ऐसा कब ये लोग उलेमा को टारगेट करते रहेंगे कल रात सहारनपुर कोर्ट रोड पर मौलाना से रवि ऑफिशियल नेहरू मार्केट से किसी की कार में टक्कर लगी होगी बहुत मामूली सी डेंट था लोगों ने मामला यहीं खत्म कर दिया था उसके बाद पता नहीं फिर कहां से FIR हुई और यह लोग आए मौलाना को पकड़ लिया और इनको मारा भी बहुत है मौलाना रहने वाले देहली के हैं और मौलाना को जान से मारने की कोशिश की गई और तो और इनकी कोई सुनवाई तक नहीं हुई और खुद पुलिस वीडियो बना रही है कोई एक्शन नहीं लें रही। 🙏🙏🙏

photo content

‏ہماری محبت ہماری الفت حسینؓ ہے ہمارے دل میں بھی چاہتِ حسینؓ ہے اور مارتے نہیں سینے پے اپنے ہاتھ سینے میں ہے دل، دل میں حسینؓ ہے ❤️❤️❤️

غازی آباد: مسجد میں دھمکی آمیز خط برآمد ہوا، جس میں لکھا تھا- مسلمانو میری بات غور سے سنو، مسجد کے اسپیکر سے آواز آئی تو برا
غازی آباد: مسجد میں دھمکی آمیز خط برآمد ہوا، جس میں لکھا تھا- مسلمانو میری بات غور سے سنو، مسجد کے اسپیکر سے آواز آئی تو برا ہو گا۔ لاشیں گننے کے لیے تیار رہو۔ مراد نگر کی تمام مساجد کے اسپیکر بند کر دو، ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا۔

قیامت کے دن یہ فلسطین کی معصوم لاشیں طاقتور حکمرانوں اور افراد کے گریبان پکڑیں گی
قیامت کے دن یہ فلسطین کی معصوم لاشیں طاقتور حکمرانوں اور افراد کے گریبان پکڑیں گی

*No words😭😭😭😭*

کون کون آج سے ہر پوسٹ پہ ریکیٹ کرنے کے لئے تیار ہے؟ پسند آئے یا نا آئے ریکیٹ کریں گے تو کریں گے 👍"ایسی کی تیسی" 👉 متقی طارق مسعود صاحب کا یہ جملہ یاد آگیا 😂🤣😄 اس پوسٹ پر ریکیٹ کرکے بتائیں کون کون ہمارے ساتھ ہیں

‏خون میں لت پت جگر گوشے کو اٹھانا۔۔۔۔ ایک باپ کے لیے یہ دردناک منظر برداشت کرنا کتنا مشکل ہے۔۔۔۔مگر غزہ میں ہر روز ہر شخص کو ایسے مناظر کا سامنا ہے۔۔۔ فالی اللہ المشتکی و ھو المستعان 💔

سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں *عمر بھی ہمارے حسین بھی ہمارے ہیں رضی اللّٰہ عنہ❤️
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں *عمر بھی ہمارے حسین بھی ہمارے ہیں رضی اللّٰہ عنہ❤️

*خوش رہنے کا راز* *"صبر اور نماز “*
*خوش رہنے کا راز* *"صبر اور نماز “*