Ramadan Status
Any queries DM me @ArifkhanY Assalamu Alaikum friends Please support My Channel🙏 Ramzan Status Available Please Share your Friends
Show more982
Subscribers
No data24 hours
-97 days
-1230 days
- Subscribers
- Post coverage
- ER - engagement ratio
Data loading in progress...
Subscriber growth rate
Data loading in progress...
ہماری محبت ہماری الفت حسینؓ ہے
ہمارے دل میں بھی چاہتِ حسینؓ ہے
اور مارتے نہیں سینے پے اپنے ہاتھ
سینے میں ہے دل، دل میں حسینؓ ہے
❤️❤️❤️
Photo unavailableShow in Telegram
غازی آباد: مسجد میں دھمکی آمیز خط برآمد ہوا، جس میں لکھا تھا- مسلمانو میری بات غور سے سنو، مسجد کے اسپیکر سے آواز آئی تو برا ہو گا۔ لاشیں گننے کے لیے تیار رہو۔ مراد نگر کی تمام مساجد کے اسپیکر بند کر دو، ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا۔
Photo unavailableShow in Telegram
قیامت کے دن یہ فلسطین کی معصوم لاشیں طاقتور حکمرانوں اور افراد کے گریبان پکڑیں گی
😢 2😱 1
کون کون آج سے ہر پوسٹ پہ ریکیٹ کرنے کے لئے تیار ہے؟
پسند آئے یا نا آئے ریکیٹ کریں گے تو کریں گے 👍"ایسی کی تیسی" 👉 متقی طارق مسعود صاحب کا یہ جملہ یاد آگیا 😂🤣😄
اس پوسٹ پر ریکیٹ کرکے بتائیں کون کون ہمارے ساتھ ہیں
00:54
Video unavailableShow in Telegram
خون میں لت پت جگر گوشے کو اٹھانا۔۔۔۔
ایک باپ کے لیے یہ دردناک منظر برداشت کرنا کتنا مشکل ہے۔۔۔۔مگر غزہ میں ہر روز ہر شخص کو ایسے مناظر کا سامنا ہے۔۔۔
فالی اللہ المشتکی و ھو المستعان 💔
8.70 MB
😢 2
Photo unavailableShow in Telegram
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں *عمر بھی ہمارے حسین بھی ہمارے ہیں
رضی اللّٰہ عنہ❤️
Choose a Different Plan
Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.