cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ🇵🇸 ɪɴғᴏ

‏دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل Admin: @abusarimbot ‏On-Air‏ ریڈیو اسٹیشن https://zeno.fm/impoinfo

Show more
Advertising posts
2 711
Subscribers
No data24 hours
-37 days
+1830 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

01:06
Video unavailableShow in Telegram
‌‎🔴 غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا ماں:کیا پلایا؟ ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔ ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ میرے چہرے جیسا۔ ماں: ان کے بال لمبے تھے؟ ننھا بچہ :جی ایسے لمبے (اشارے سے)،اور ان کی آنکھیں ایسی بڑی بڑی ہیں،میری آنکھوں جیسی۔ان سے میری بہت دوستی ہوگئی،وہ میرے بھائی بن گئے تھے۔ ماں: ماں صدقے ننھا بچہ :میں نے بابا(شہید) کو بھی دیکھا. ماں:وہ ان کے ساتھ تھے؟ ننھا بچہ :جی، وہ زندہ تھے ماں:وہ پیارے نبی کے ساتھ رہ رہے تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:بابا خوش تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:انھوں نے بھی شہد پیا تھا؟ جی،یہ خواب بہت خوبصورت تھا۔ ماں:خوبصورت تھا نا۔ ننھا بچہ :وہ میرے بالکل ساتھ تھے،وہ شہد جیسے تھے،پیارے نبی بالکل شہد جیسے تھے،بہت پیارے بھی۔ان پر درود و سلام. ماں:علیہ الصلاۃ والسلام ﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌ ᪥ Telegram : https://t.me/ImpoINFOWhatsApp Channel : https://whatsapp.com/channel/0029Va64DkE3wtb67DtKNp3t
Show all...
5.52 MB
8
Show all...
Important Info ضروری معلومات

Share your videos with friends, family, and the world

Show all...
Best and Easy Site for Image Hosting for Free | Important Info

Best and Easy Image Hosting Site for Free, easy way to upload any images online, get the link of the image and share when you want. No need to upload same image many times.

👌 2
شوہر نے اپنی بیوی (عربی معلمہ) سے کہا؛ أنا احبّك (میں تم سے محبت کرتا ہوں۔) بیوی نے جواب نہیں دیا۔ وہ غصے سے کچن میں چلی گئی۔ شوہر غصے سے اس کے پیچھے گیا اور کہا؛ کیا میں نے کچھ غلط کہا؟ بیوی نے کہا؛ تم مجھ اکیلی سے محبت نہیں کرتے۔ میں آپ کو تفصیل اور تجزیہ بیان کروں گی۔ أنا احبك؛ أحب فعل ہے اس کا فاعل، انا ضمیر ہے، ک ضمیر مفعول ہے جو کہ مؤخر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ مجھ سے بھی محبت کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی محبت کرتے ہیں۔ اگر آپ کی محبت مجھ سے خاص ہوتی تو آپ یوں کہتے ایاک احب ( میں تجھ سے ہی محبت کرتا ہوں جیسا کہ ایاک نعبد میں ہے۔) نوٹ! عربی زبان کی معلمہ سے اس وقت تک شادی نہ کریں جب تک آپ علم الصرف اور علم النحو پر عبور حاصل نہ کرلیں .....بصورت دیگر زندگی کے کسی بھی موڑ پر آپکی رفع، نصب اور جر کی غلطی بھی کام خراب کردے گی۔۔۔۔
Show all...
‎مـــزاح و ألــــم🌙‎ | WhatsApp Channel

‎مـــزاح و ألــــم🌙‎ WhatsApp Channel. ‎*اُس نے کہا: آپ اتنے پیارے کیوں ہو؟ میں نے بھی کہ دیا، کاش آپ بھی پیاری ہوتی۔😂۔۔۔۔۔۔۔۔اُس نے مجھے یہ کہ کر إموشنل کردیا: سچ میں آپ بہت پیارے ہو۔😔* *مزاح و ألم* یعنی خوشی اور غم۔ India.......🇮🇳‎. 6.6K followers

11👍 5👏 4👀 3💔 1🆒 1
Audio from Shifa Graphix
Show all...
AUD-20240618-WA0007.mp37.37 MB
بیان: شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ 19-03-1989 تفصیل: ۱۰شعبان المعظم ۱۴۰۹ھ بروز اتوار جلسہ مدرسہ ڈابھیل میں خطاب دوپہر ۱ تا ۲ بجے علماء دیوبند وندوۃ موجودتھے (اہم) #بیان 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 ⬇️: https://whatsapp.com/channel/0029Va7ytAQ1t90hteK4L82z 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦: ⬇️ https://t.me/baitul_maarif
Show all...
AUD-20240610-WA0211.mp313.44 MB
👍 2 1
Photo unavailableShow in Telegram
فارغین مدارس (ھندیہ) کے لیے بغیر نِیٹ یونانی ڈگری حاصل کرنے کا موقع @ImpoINFO
Show all...
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *قیدی پرندے کی سبق آموز کہانی* 🦅🦅 حضرتِ سلیمان علیہ السلام کے دور میں ایک شخص نے ایک خوبصورت پرندہ خریدا، وہ جب چہچہاتا تو نہایت دل فریب اور خوش مزاج آواز سے وہ شخص بہت مسرور ہوتا گویا اس پرندے کی آواز بہت ہی سریلی اور پیاری تھی۔ ایک دن اچانک اس پنجرے کے پاس اسی کے جیسا ایک اور پرندہ آیا اور اپنی زبان میں کچھ باتیں کیں اور چلاگیا۔ پنجرے میں موجود پرندہ بالکل خاموش ہوگیا گویا ایسا ہوگیا جیسے وہ گونگا پرندہ ہے۔ اسکے مالک نے دو تین دن انتظار کیا مگر پرندہ بالکل خاموش۔۔۔ وہ شخص حضرت سلیمان علیہ السلام کی بارگاہ میں اس پرندے کو پنجرے سمیت لایا اور شکایت کہ یہ بہت مہنگا پرندہ خریدا تھا، اسکی آواز مجھے مسرور کرتی تھی مگر اب نجانے کیا ہوا کہ بولتا ہی نہیں! حضرت سلیمان علیہ السلام (جو جانور، چرند، پرند، سب کی بولیاں جانتے تھے) نے اس پرندے سے پوچھا کیا وجہ ہے جو تم خاموش ہوگئے ہو؟ وہ پرندہ عرض گزار ہوا اے اللہ کے برحق نبی! یہ شخص سمجھتا ہے میں خوش ہوکر چہچہاتا ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ میں دیگر آزاد پرندوں کو دیکھ کر روتا ہوں کہ اے کاش میں بھی آزاد ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا مگر یہ میری زبان نہیں سمجھتا تو یہ خیال کرتا ہے جیسے میں بہت خوشی سے گنگنا رہا ہوں۔ پھر ایک دن میرا ایک ہم جنس میرے پاس آیا اور کہا کہ یہ شخص تیری زبان نہیں سمجھتا بلکہ سمجھتا ہے کہ تو بہت سریلی آواز کے ساتھ خوشی خوشی چہچہا رہا ہے۔ اگر تم اسکی قید سے آزاد ہونا چاہتے ہو تو رونا چھوڑ دو، بولنا فریاد کرنا بھی چھوڑ دو کہ اس پر تمہارے الفاظ اثر ہی نہیں کرتے کیونکہ یہ تمہارے درد کو سمجھ ہی نہیں سکتا۔ بس پھر کیا تھا میں تب سے خاموش ہوکر صبر کررہا ہوں۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس شخص سے کہا کہ پنجرہ کھول دو اور اس کو آزاد کردو کیونکہ اب یہ پنجرے میں کبھی نہیں بولے گا۔ اس شخص نے کہا اگر اب یہ خاموش ہی رہا تو بلاوجہ اس کو رکھ کر میں کیا کروں گا لہذا اس نے سلیمان علیہ السلام کے حکم کی اتباع کرتے ہوئے پنجرہ کھول دیا۔ وہ پرندہ فوراً اڑ کر درخت کی شاخ پر بیٹھا اور اس شخص کو دیکھ کر کچھ چہچہا کر اڑ گیا۔ اس شخص نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرض کی کہ یہ کیا کہہ کر گیا ہے؟ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ اس نے کہا کہ اگر تو بھی اپنے غموں اور مصائب سے آزاد ہونا چاہتا ہے تو خاموش ہوجا اور صبر کر، کسی سے کچھ شکایت نہ کر تو تجھے بھی ایک دن سارے غموں سے نجات مل جائے گی جو تو لوگوں کو سناتا رہتا ہے مگر وہ بےاحساس لوگ تیری زبان جانتے ہوئے بھی تیری بات نہیں سنتے۔ ۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ https://whatsapp.com/channel/0029VaYpPCL2P59gmO1jb03f
Show all...
‎💎「کَنْزُالْحِکمت」🕯‎ | WhatsApp Channel

‎💎「کَنْزُالْحِکمت」🕯‎ WhatsApp Channel. ‌‏᪥ ہر طرح کے مفید علوم و حکمت کا خزانہ۔ ‏᪥ شامل ہونے کے لیے Follow بٹن ضرور دبائیں۔ ‏᪥ مضامین پسند آئیں تو ضرور شئیر کریں۔‎. 67 followers

👍 8 1
Photo unavailableShow in Telegram
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌ ᪥ *Telegram* : https://t.me/ImpoINFO ᪥ *WhatsApp Channel* : https://whatsapp.com/channel/0029Va64DkE3wtb67DtKNp3t
Show all...
1 1
کتب کے چینل لنکس ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/imam_mehdi_ki_talash_mein از ڈاکٹر مفتی ثناء اللہ صاحب مردان حفظہ اللہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/zuhoormehdi_akabireenkitasneefat جمع و ترتیب ڈاکٹر مفتی ثناء اللہ صاحب مردان حفظہ اللہ ابتدائیہ از مولانا زین العابدین صاحب حفظہ اللہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/aqsa_ke_aansoo از مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب دامت برکاتہم ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/Dajjal_kon_kahan_kab از مفتی ابو لبابہ شاہ منصوری صاحب دامت فیوضہم ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/Imammehdi_ke_dost_o_dushman از مولانا عاصم عمر صاحب نور اللہ مرقدہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/Dajjal_kaabe_ka_tawaf_krte_hue ترجمہ از ابو یمان زین العابدین صاحب دامت فیوضہم ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/teesri_jungeazeem_aur_dajjal از مولانا عاصم عمر صاحب نور اللہ مرقدہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/alamat_zuhoor_mehdi از مولانا علقمہ افغانی صاحب حفظہ اللہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ➡️https://t.me/kitab_ul_fitan از حافظ شیخ نعیم ابن حماد رحمہ اللہ مترجم: مولانا عبد الرشید بستوی نور اللہ مرقدہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⬅️چار شہر از زین العابدین صاحب حفظہ اللہ https://t.me/+Ulb6hMkSfuAzZTFl
Show all...
👍 3 1
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.