cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

کُتُب سے اِقتِباسات

ہماری پہچان : بحوالہ اقتباسات، منقول سے اجتناب۔ حاصلِ مطالعہ,قرآن و حدیث، تاریخ و فلسفہ، ادب و افسانہ، اشعار, سیرت ساتھ ساتھ ـ اقتباسات تحریری اور عکس کی صورت میں آپ حاصل کرسکتے ہیں یہ بوٹ ◀ @Iqtabasat_bot چینل کے منتظمین سے رابطہ کے لیے ہے ـ

Show more
Advertising posts
3 813
Subscribers
No data24 hours
+197 days
+12530 days
Posting time distributions

Data loading in progress...

Find out who reads your channel

This graph will show you who besides your subscribers reads your channel and learn about other sources of traffic.
Views Sources
Publication analysis
PostsViews
Shares
Views dynamics
01
Media files
4755Loading...
02
Media files
6594Loading...
03
Media files
9991Loading...
04
Media files
1 0460Loading...
05
Media files
1 0865Loading...
06
Media files
1 0480Loading...
07
Media files
1 0243Loading...
08
Media files
1 2230Loading...
09
Media files
1 2603Loading...
10
Media files
1 2040Loading...
11
Media files
1 1855Loading...
12
Media files
20Loading...
13
Media files
9320Loading...
14
Media files
4 51133Loading...
15
Media files
1 0090Loading...
16
صوفی ابراہیم بن شیبان قرمیسینی فرماتے ہیں : " ہمارے ہاں ایک نوجوان تھا جس نے بیس سال تک مسلسل خدا کی عبادت کی، پھر اس کے پاس شیطان آیا اور کہنے لگا، ہائے! تو توبہ اور عبادت کرنے میں بہت جلدی کرگیا اور دنیوی لذتوں سے اپنا دامن تہی کرکے بیٹھ گیا، اگر تو واپس پلٹ آئے تو دوبارہ توبہ کرنا تیرے لیے کوئی مشکل نہیں،، چنانچہ وہ دنیوی لذتوں کی طرف لوٹ آیا، پھر ایک دن وہ اپنے گھر میں تنہا بیٹھا تھا کہ اسے اپنے وہ دن جو خدا کی ریاضت و عبادت میں گزرے تھے یاد آئے، جن پر وہ دل زدہ سا ہوگیا،، پھر اپنے آپ سے مخاطب ہوکر کہنے لگا! تو کیا خیال کرتا ہے کہ اگر میں خدا کی طرف دوبارہ لوٹ جاؤں تو کیا وہ مجھے قبول کرلے گا ؟ فوراً غیب سے ایک آواز آئی! اے بندے تونے ہماری بیس سال تک عبادت کی تو ہم نے تیرا شکریہ ادا کیا، اور تونے جب ہماری نافرمانی کی تو ہم نے تجھے مہلت دی، اور اگر تو دوبارہ ہماری طرف لوٹ آئے گا تو ہم تجھے پھر قبول کر لیں گے " [شعب الإيمان للبيهقي( ٦٧٢٣ ) وسنده جيد]
1 1612Loading...
17
Media files
9390Loading...
18
Media files
1 3663Loading...
19
Media files
10Loading...
20
Media files
1 3130Loading...
21
Media files
10Loading...
22
اگر طالب علم چاہتا ہے کہ اس کا دل نرم ہو، آنکھ رواں رہے، علم اس کیلیے باعثِ خشیت بنے، اور دنیا اس کی نظروں میں حقیر ہو جائے، تو وہ تنہائی میں ابنِ رجب (رحمه الله) کو پڑھا کرے۔ جو طالب علم ابنِ رجب سے واقف نہیں وہ علم کو بطور ایک اجتماعی مظہر اور ثقافتی قدر کے تو جانتا ہے، بطور ایک عبادت اور زادِ آخرت کے نہیں!
1 53211Loading...
23
Media files
1 0380Loading...
24
میں نے لغت کی کئی کتابوں کا قصد کیا اور ہر وہ لفظ جمع کیا جس سے (کسی کی) مدح اور تعریف کی جا سکتی ہو ، اس امید پر کہ میں علم کی ان الفاظ میں تعریف کر سکوں، اور میں نے اس (علم) کو ان سب سے بڑھ کر پایا، (یعنی میں نے کوئی ایسا لفظ ہی نہیں پایا کہ جس سے میں علم کی کما حقه تعریف کر سکوں) چنانچہ میں وجدان کی لغت کی طرف لوٹ آیا اور اس کے دیباچہ میں یہ دو کلمات تھے کہ انسان علم کے بغیر انسان ہی نہیں ہوتا (یعنی بغیر علم کے انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں) (النواة في حقول الحياة : ٥٢)
1 2441Loading...
25
علامہ شاہ احمد نورانی (رحمه الله) بہت سادہ اور وضع دار تھے ، احسان کر کے جتاتے نہ تھے۔مجھے " تاریخ دمشق " دلائی اور میرے شکریہ کہنے پر فرمایا کہ میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اس خدمت کا موقع عنایت فرمایا! علامہ غلام رسول سعیدی (رحمه الله)
1 0162Loading...
26
کتاب خریدنے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! امام العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ فرماتے ہیں، "کتاب خریدنے کے بعد کم از کم اس کی فہرست ضرور دیکھیں اگر آپ اسے مکمل نہیں پڑھ سکتے تاکہ آپ کو پتا تو چلے اس کتاب کا کیا موضوع ہے اور آپ ضرورت کے وقت اس کتاب سے مطلوبہ چیز دیکھ سکیں۔اگر کسی حکیم کے پاس نسخے پڑے ہوں تو اس کو پتا ہی نہ ہو کہ فلاں بیماری کے لئے کونسی دوائی کارگر ہے تو اس دوا کا کیا فائدہ؟ اسی طرح جب آپ کتاب لیں تو کم از کم اس کی فہرست ضرور دیکھیں"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔طیب شفیق
1 0740Loading...
27
کتابوں کے ساتھ محبت رکھنے والا کبھی تنہائی محسوس نہیں کرتا بلکہ وہ تو ان ہی کتابوں کے ذریعہ سے پوری دنیا کی سیر کرکے آتا ہے۔کسی نے بجا طور پر فرمایا ہے کہ: "کتابیں وہ فلکِ ہفت متین ہیں، جہاں دنیا کے کاملین و عارفین کی روحیں جمع ہیں۔ چند اوراق کا مجموعہ جسے کتاب کہا جاتا ہے، کیا چیز ہے؟ شبانہ روز کی محنتِ شاقہ"
1 0237Loading...
28
چھوٹے بچے سے لے کر جوان آدمی تک ہر کوئی "millionaire" بننے کی آرزو رکھتا ہے اور اسی کے لیے بھاگ دوڑ میں مگن ہیں۔ دین و ایمان کہاں سے آئے گا ہماری زندگیوں میں۔!
1 0131Loading...
29
Media files
1 2903Loading...
30
رنج و غم کی کوئی آواز ہوتی تو یوں ہوتی۔آہ جب دل میں ناقابلِ رفو چاک ہو تو اس سے اٹھنے والے طوفانِ کرب ایسی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔جب صدا دینے والا جانتا ہو کہ اس صدا پر حرکت کرنے والے، دوڑ کر والہانہ آنے والے، جن کی پیشانیاں بے چین ہوجاتی تھی وہ اب کبھی نہیں آئیں گے۔اب کوئی نہیں آئے گا۔اُن کی کیفیت اے دل نہ پوچھ! ہے کوئی غيور حاکم جو اس صدا(حي على الفلاح) پر لبیک کہہ دے اور خدائے واحد کا حبيب بن جائے؟ کوئی نہیں! الله أكبر (یاالله آپ کی اکبری ميں ہم تنہا ہیں)
2 2609Loading...
31
Media files
1 1220Loading...
32
Media files
1 2164Loading...
33
Media files
1 2724Loading...
34
Media files
1 2742Loading...
35
یعنی اگر دنیا کے سارے لوگ میرے غلام ہو جائیں تو میں ان سب کو آزاد کر دوں گا اور ان کی ولایت سے بری ہو جاؤں گا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جس شخص کو علم و عمل کی لذت حاصل ہو جائے تو پھر وہ دنیا کی لذتوں اور لوگوں کے اعزاز و اکرام پر بالکل نظر نہیں رکھتا۔ محمد بن حسن الشيباني رحمہ اللہ (بحوالئہ تعلیم المتعلِّم للإمام برهان الدين الزرنوجي،صفحہ نمبر ۳۳)
1 3734Loading...
36
Media files
1 0830Loading...
37
کیا اچنبھا ہے کہ کسی کے بچھڑ جانے پر دل میں اس کی یاد ہمیشہ کے لیے گھر کر جاتی ہے.. اور پناہ کو اتنی ہی جگہ گھیرتی ہے جتنا فراق کا دورانیہ ہوتا ہے.. ان تمام چہروں کو الوداع، ان تمام روحوں پر سلام -  جنہیں صبحِ ازل سے پہلے دیکھنا اب ہمارا مقدر نہیں ٹھہر سکتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”دنیا میں انسان پر وارد ہونے والی سب سے سخت ترین حالت موت ہے۔ اور موت کے مابعد حالات اور بھی دشوار ہیں اگر انسان نیکی کے راستے سے بَھٹکا ہو۔“ (جامعُ العلوم والحکم لابن رجب : ٤٣١)
1 1641Loading...
38
”دنیا میں انسان پر وارد ہونے والی سب سے سخت ترین حالت موت ہے۔ اور موت کے مابعد حالات اور بھی دشوار ہیں اگر انسان نیکی کے راستے سے بَھٹکا ہو۔“ (جامعُ العلوم والحکم لابن رجب : ٤٣١)
70Loading...
39
Media files
1 1670Loading...
40
مجھے بیس برس تک ابن مسعود کی اس بات نے خاموش کرائے رکھا کہ جس کا قول اس کے فعل سے مطابقت نہیں رکھتا، وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرتا ہے! زبید بن الحارث رحمہ اللّٰہ (عيون الأخبار، ٢٠٤/١)
1 3376Loading...
Photo unavailableShow in Telegram
7👍 2
گناہ_اور_معصیت_!_مصائب_وآفات_اور_پریشانیوں_کا_سبب_جامعہ_علوم_اسلامیہ.PDF3.30 KB
👍 2
sticker.webp0.16 KB
زنا_کا_گناہ_اور_اس_سے_توبہ_کا_طریقہ_جامعہ_علوم_اسلامیہ_علامہ_محمد.PDF7.88 KB
1
sticker.webp0.16 KB
گناہ_کبیرہ_اور_اس_سے_نجات_کا_طریقہ_جامعہ_علوم_اسلامیہ_علامہ_محمد.PDF2.82 KB
💯 1
sticker.webp0.16 KB
گناہوں_کی_اقسام اورتوبہ_کے_فضائل_و_آداب _جامعہ_علوم_اسلامیہ_علامہ.PDF3.59 KB
sticker.webp0.16 KB