خواص ادویات اور طب یونانی
Open in Telegram
@ AL Hikmat Herbal Course ☞Tibb-E-Unani & Islamic medicine ☞Tibb-E-Nabawi & Hijama Therapy ☞ Herbal Therapy ♥★الحکمت ہربل کورس چینل پہ خالص طب یونانی اور طب نبوی حجامہ کے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہے،
Show more1 018
Subscribers
No data24 hours
+27 days
-430 days
Posts Archive
Repost from زندگی بدلنے والے اقوال زریں
🌙 محرم الحرام کی بابرکت آمد پر فری آن لائن علاج و مشاورت مہم کا آغاز 🌙
الحمدللہ! اسلامی سال کے پہلے اور عظمت والے مہینے محرم الحرام کی مناسبت سے الحکمت شفاء سینٹر – امید کی کرن کی جانب سے فری آن لائن علاج و طبی مشاورت کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز کسی بھی جسمانی، روحانی یا گھریلو طبی مسئلے سے پریشان ہیں تو اب گھر بیٹھے ماہرین سے مفت رہنمائی اور مشاورت حاصل کریں۔
✅ فری آن لائن طبی مشورہ
✅ صحت سے متعلق رہنمائی
✅ آسان اور فوری رابطہ
✅ خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت مفت سہولت
محرم الحرام ہمیں ایثار، صبر اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ اسی جذبے کے تحت الحکمت شفاء سینٹر – امید کی کرن آپ کی صحت اور خوشحالی کے لیے حاضر ہے۔
📞 رابطہ کریں اور اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں بلا جھجھک پوچھیں۔
الحکمت شفاء سینٹر – امید کی کرن
"صحت، خدمت اور امید کا سفر"
#محرم_الحرام #فری_علاج #آن_لائن_مشاورت #الحکمت_شفاء_سینٹر #امید_کی_کرن #صحت_سب_کے_لیے #خدمت_خلق
✍🏽حکیم ابن رازی مدنی
03320756621
@Alhikmatonlinecourse
Repost from 🍯الحکمت شفاء سینٹر 🍶
ہر قسم کی گلٹیوں اور رسولیوں میں معاون قدرتی نسخہ
جسم میں گلٹیاں یا رسولیاں صرف ایک ظاہری مسئلہ نہیں ہوتیں بلکہ یہ اکثر جسم کے اندرونی نظام کی کمزوری، فاسد مادوں کے جمع ہونے، سوزش یا غدود کی خرابی کی علامت بھی ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات یہ نرم اور بے ضرر ہوتی ہیں اور آہستہ آہستہ بڑھتی ہیں جبکہ بعض صورتوں میں یہ سخت، تکلیف دہ اور تیزی سے بڑھنے والی بھی ہو سکتی ہیں۔ اس لیے ہر مریض کے لیے بروقت توجہ اور مناسب تدابیر ضروری ہیں۔
قدرتی طب میں ایسے کئی مفید اجزاء موجود ہیں جو جسم کی صفائی، سوزش میں کمی اور گلٹیوں کی کیفیت کو بہتر کرنے میں معاون سمجھے جاتے ہیں۔ ان ہی آزمودہ اجزاء پر مشتمل یہ نسخہ گھریلو سطح پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ھوالشافی
نیم کے تازہ پتے
زیتون کا خالص تیل
السی کا تیل
طریقہ تیاری
نیم کے تازہ پتے لے کر انہیں اچھی طرح دھو کر خشک کریں اور باریک پیس لیں۔ اب اس میں زیتون کا تیل اور السی کے بیجوں کا تیل برابر مقدار میں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر کے ایک گاڑھا پیسٹ تیار کر لیں۔ اسے کسی صاف شیشی میں محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال
یہ تیار کردہ پیسٹ متاثرہ جگہ پر صبح اور شام آہستہ ہاتھ سے لگائیں اور نرمی سے مساج کریں۔
اس کے ساتھ السی کے بیجوں کا باریک سفوف آدھا چمچ کھانے کے بعد سادہ پانی کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔
فوائد کے حوالے سے یہ طریقہ جسم میں خشکی اور سوزش کو کم کرنے، جلد اور اندرونی نظام کی صفائی میں مدد دینے اور گلٹیوں کی کیفیت کو بہتر کرنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔ باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ استعمال سے بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
*طبیب ابن رازی*
نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w
💊💊💊💊💊
https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php
جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان کریں
🔆🔆🔆🦇🦇🦇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
👉👉نوٹ👉👉
*جزاکم اللہ خیرا*
*گروپ ⭐💫1️⃣*
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
*گروپ⭐💫3️⃣*
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
*گروپ✨💫4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ
Unani and Estren Tradional Medicne,Diagnosis and Pathy
الحکمت آن لائن ہربل میڈسن کورسز
یونانی اور مشرقی روایتی ادویات ۔طریقہ تشخیص اور طریقہ علاج
🔮کونسی طب ہم پڑھاتے ہیں
خالص اور قدیم طب اسلامی اور یونانی پڑھائی اور پریکٹس کرائی جاتی ہے جو کہ بیان کردہ ہے (قدیم ترین یونانی طب صرف ہم پڑھاتے ہیں )
🪐حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
🪐شیخ الرئیس بوعلی سینا 🪐ابو بکر زکریا رازی 🪐بقراط اور جالینوس کی طرف سے
تھیوری اینڈ پریکٹس(وہ علم جو کتابوں کے علاوہ اساتذہ سے حاصل شدہ ہے)
افر کرتے ہیں
🕋1⃣🖍طب نبوی کورس
دورانیہ 6 ماہ(طب عرب و اسلامی طب سیکھنے کا بہترین موقع
🪐اس میں طب نبوی سے علاج معالجہ (عام امراض اور گھریلو علاج) اور جھاڑ پھونک (بیماریوں سے بچنے کی تدابیر) سیکھایا جاتا ہے )
⏳2⃣📚طب یونانی کورس
دورانیہ دوسال (کامیاب یونانی وہربل پریکٹیشنر بنیں)
🎓تمام جسمانی'ذہنی اور نفسیاتی امراض کی تشخیص و علاج اور ادویات سازی
فائنل سمسٹر میں پریکٹس کروائی جائے گی
🕯3⃣📚الرقیہ الشرعیہ کورس
👽💀👀
دورانیہ 5 ماہ(جادو۔ جنات نظر وحسد کا کامیاب علاج شرک و بدعت سے پاک قرآن وحدیث کی روشنی میں سیکھنے کا سہنری موقع)
پریکٹس کورس کی تکمیل کے بعد دو ماہ پریکٹس کروائی جاتی ہے
💊4⃣📚دواسای کورس
🍯🥃⏳🧰💊📜✒️
دورانیہ 1 سال (تمام قسم کی ہربل ادویات'بنانا 'جڑی بوٹیوں کا انتخاب کرنا اور ادویات کی حفاظت کے طبی اصول) ماہرین کی زیر نگرانی سیکھیں عام ریڑھی والے اور طبیب کی دواسازی میں فرق جانیے
کورس کی تکمیل کے بعد فائنل پروجیکٹ میں پریکٹس کرائی جاتی ہے
🦋💄5⃣📚بیوٹی اینڈ Spa ہربل بیوٹی کاسمیکٹس کورس
دورانیہ 5 ماہ
(کریمیں ۔لوشن۔اںٹن
ہربل وائٹننگ کریم●ہربل فیس واش●مڈ ماسک●ڈے نائٹ کریم●سن بلاک●فیس سوپ●ہئیر شمپو●ہئیر ائل●ابٹن ●اینٹی ایجنگ کریم●ایلو ویرا جیل●بیلیچ کریم اور دیگر کئی آئٹمز ہربل اور کمیکل فارمولا کے ساتھ بنانا سیکھ کر اپنا کامیاب بزنس شروع کریں
6⃣📲📱💰آن لائن بزنس مینجمنٹ کورس
سوشل میڈیا پہ بغیر انسویٹمنٹ (پیسوں کے بغیر)بزنس کرنا اور ساتھ بزنس کی بریڈنگ ۔مارکیٹنگ ایڈورٹائزمنٹ ۔اسٹیکر اور بینرز بنانا اور سیلز کرنا اور سیلز بڑھانا
اور دیگر بہت کچھ سیکھایا جاتا ہے
7⃣📥💻ویب سائٹ میکنگ کورس
ویب سائٹ بنانا اور ڈیزائن کرنا سیکھیں
ان لائن سٹڈی کا بہترین اور بااعتماد ادارہ قائم شدہ 2018
سال 2024 ء کے داخلے جاری ہیں
Presented By AL-Hikmat Shifa Center
Rabta
@Alhikmatonlinecourse
*گروپ ⭐💫2️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB
*گروپ⭐💫3️⃣*
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
*گروپ✨💫4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ
## 🎙️ طبیب اور مریض: گھریلو علاج معالجہ (سوال و جواب)
### 🔹 : جسم پر الرجی اور خارش
مریض: حکیم صاحب! گرمی کا موسم آتے ہی یا کسی چیز کے ردِعمل (الرجی) کی وجہ سے پورے جسم پر سرخ نشان پڑ جاتے ہیں اور شدید خارش ہوتی ہے۔ کوئی آسان سا گھریلو حل بتائیں۔
طبیب ابنِ رازی: عزیز دوست! الرجی دراصل خون کی حدت اور معدے کی خرابی کی نشانی ہے۔ اس کے لیے فوری اور آسان حل یہ ہے:
* نیم کے پتے: نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر اس پانی سے غسل کریں۔ یہ الرجی کا بہترین قدرتی علاج ہے۔
* اندرونی صفائی: صبح نہار منہ ایک گلاس پانی میں ایک چمچ خالص شہد یا لیموں کا رس ملا کر پیئں تاکہ خون کی گرمی ختم ہو۔
### 🔹 : گوشت کھانے کے بعد پیٹ کا درد
مریض: حکیم صاحب! جب بھی بڑا گوشت یا ثقیل (بھاری) کھانا کھاؤں، تو پیٹ میں شدید درد، گیس اور بوجھل پن ہو جاتا ہے۔ اس کا کیا علاج ہے؟
طبیب ابنِ رازی: گوشت دیر سے ہضم ہوتا ہے، اگر معدہ کمزور ہو تو وہ درد کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اس کا فوری علاج آپ کے کچن میں موجود ہے:
* سونف اور ادرک کا قہوہ: گوشت کھانے کے بعد آدھا چمچ سونف اور ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک پانی میں ابال کر قہوہ بنا کر پیئں۔ یہ ہاضمے کو تیز کرتا ہے۔
* پودینے کا استعمال: کھانے کے ساتھ پودینے، اناردانے اور ہری مرچ کی چٹنی کا استعمال لازمی کریں۔
* احتیاط: گوشت کے ساتھ پیاز اور لیموں کا استعمال بڑھائیں اور کھانے کے فوری بعد پانی پینے سے پرہیز کریں۔
### 🔹: دانتوں کا درد
مریض: دانت میں اچانک ایسا شدید درد اٹھتا ہے کہ چین نہیں آتا۔ کوئی ایسا نسخہ بتائیں جو تکلیف کو فوراً روک دے؟
طبیب ابنِ رازی: دانت کا درد عارضی طور پر روکنے کے لیے قدرت نے بہترین مسکن پیدا کیے ہیں:
* لونگ کا تیل یا ثابت لونگ: درد والے دانت کے نیچے ایک عدد لونگ دبا لیں، یا روئی کے پھاہے پر لونگ کا تیل لگا کر دانت پر رکھیں۔ اس سے دانت سن ہو جائے گا اور درد رک جائے گا۔
* نمک اور ہلدی کا غرارہ: نیم گرم پانی میں چٹکی بھر نمک اور ہلدی ملا کر کلیاں کریں۔ یہ دانت کے جراثیم اور سوزش کو ختم کرتا ہے۔
### 🔹 : گرمی کی شدت اور پیاس
مریض: اس شدید گرمی میں جتنا بھی پانی پی لوں، پیاس نہیں بجھتی اور حلق خشک رہتا ہے۔ کوئی ایسا مشروب بتائیں جو دل و دماغ کو ٹھنڈک دے؟
طبیب ابنِ رازی: گرمی کی شدت اور پیاس کی زیادتی کو دور کرنے کے لیے صرف سادہ پانی کافی نہیں ہوتا۔ یہ طریقے اپنائیں:
* ستو کا شربت: جو کا ستو پانی اور شکر (یا گُڑ) میں ملا کر پیئں۔ یہ معدے کی گرمی کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور پیاس بجھاتا ہے۔
* تخمِ ملنگا اور اسپغول: رات کو تخمِ ملنگا بھگو دیں، صبح اسے پانی یا دودھ میں ملا کر پیئں۔ یہ جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا۔
* صندل یا الائچی کا قہوہ: سبز الائچی کو پانی میں ابال کر ٹھنڈا کر کے پینے سے بار بار پیاس لگنے کی شدت کم ہوتی ہے۔
### 🔹 : بالوں کی سکری (Dandruff)
مریض: بالوں میں سکری اس قدر بڑھ چکی ہے کہ بال گرنے لگے ہیں اور لباس پر بھی جھڑتی ہے۔ اس کا کوئی پائیدار علاج؟
طبیب ابنِ رازی: سکری کا تعلق جلد کی خشکی اور فاسد مادوں سے ہے۔ اسے ختم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے:
* دہی اور لیموں کا ماسک: آدھی پیالی دہی میں ایک لیموں کا رس ملائیں اور اسے بالوں کی جڑوں (اسکالپ) میں اچھی طرح لگائیں۔ آدھے گھنٹے بعد سر دھو لیں۔ ہفتے میں دو بار یہ عمل کریں۔
* سرسوں یا ناریل کے تیل میں لیموں: ناریل کے تیل کو ہلکا نیم گرم کر کے اس میں لیموں کا رس ملائیں اور انگلیوں کے پوروں سے سر پر مالش کریں۔ سکری کا نام و نشان مٹ جائے گا۔
> ### الحکمت شفاء سینٹر: امید کی کرن 🌿
> جہاں روایتی حکمت اور جدید فہم کے ملاپ سے آپ کی صحت کی حفاظت کی جاتی ہے۔ قدرتی جڑی بوٹیوں میں ہی حقیقی شفاء اور تندرستی کا راز پوشیدہ ہے۔
*طبیب ابن رازی*
نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w
💊💊💊💊💊
https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php
کسی بھی مرض/ بیماری کا علاج جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان کریں
🔆🔆🔆🦇🦇🦇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
👉👉نوٹ👉👉
*جزاکم اللہ خیرا*
*گروپ ⭐💫1️⃣*
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
💥*گرمیوں میں اپنا خیال بڑھا دیں* 💥
زندگی میں آپ کا پالا ایسی خاتون سے ضرور پڑا ہوگا جو نک سک سے تیار اور بہترین لباس زیب تن کر رکھا ہوگا
*لیکن پاس آنے پر عجیب سی سمیل محسوس ہوئی ہوگی*
ہوتا یہ ہے کہ پتہ نہیں کس سائنس نے انہیں یہ فارمولا بتایا ہوتا ہے کہ قیمتی لباس زیادہ بار دھونے سے خراب ہو جاتا ہے
بس پھر اس پر عمل کرتے ہوئے کچھ خواتین کسی گیدرنگ میں جب اچھے کپڑے پہن کر جاتی ہیں تو واپس آنے پر بغیر دھوئے ہی الماری میں ہینگ کر دیتی ہیں
کم قیمت کپڑے پہن لیں لیکن ہمیشہ صاف ستھرے دُھلے ہوئے پہنیں
*کچھ لوگوں کے پسینے سے بہت بد بو آتی ہے جو کہ ساتھ والوں کے لئے انتہائی ناگوار ہوتی ہے*
گرمی میں چونکہ پسینہ زیادہ آتا ہے اس لئے خود کا خیال بھی زیادہ رکھنا پڑتا ہے
*چند باتوں پر عمل کرنے سے بہت حد تک پسینے کی بد بو سے بچا جا سکتا ہے*
▪️کام کاج کے دوران پہننے کے لئے لان کا ایک ڈھیلا ڈھالا لباس بنا لیں
▪️اس سے کام کرنے میں آسانی بھی ہوگی اور پسینہ بھی کم آئے گا
▪️کام ختم ہونے پر جب بھی نہا کر لباس تبدیل کریں تو اسے ہاتھ کے ہاتھ دھو کر ڈال دیں تاکہ دوسرے دن پہننے کے لئے تیار ہو
▪️گرمیوں میں دو بار نہانے کا معمول بنائیں
▪️نہانے کے لئے استعمال ہونے والے پانی میں لیموں کا رس، ڈیٹول یا تھوڑا سا سفید سرکہ شامل کر لیا کریں جو جراثیم ختم کرنے کے لئے بہترین ہے
▪️جسم کے کچھ حصے جراثیم کی آماجگاہ ہوتے ہیں وہاں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں
▪️کان کے پیچھے، ناک کے نتھنوں کے ارد گرد
اور ناف میں،
▪️جبکہ ہاتھوں میں سب سے زیادہ جراثیم لگنے کے امکان ہوتے ہیں کیونکہ ہم سارا دن کام کے دوران کچھ نا کچھ چھوتے رہتے ہیں،
▪️بار بار ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں اور دن میں گیلے ہاتھوں سے کان کے پچھلے حصے کو صاف کریں
▪️ویسے دن میں پانچ بار وضو کرنا ہی صاف ستھرا رکھنے کے لئے کافی ہے الحمدللہ
▪️بیرونی صفائی کے ساتھ ساتھ اندرونی صفائی کا بھی خیال رکھیں بلکہ بیرونی صفائی سے بھی ضروری ہے اندرونی صفائی یعنی جسم کے وہ حصے جو نظر نہیں آتے
▪️کچھ لوگوں کے منہ سے بہت بد بو آتی ہے جو کہ خود کو اتنی محسوس نہیں ہوتی
دوسروں کو زیادہ ہوتی ہے
دن میں دو بار برش یا مسواک کرنے کی پختہ عادت بنائیں
اور وقتاً فوقتاً کُلیاں بھی کرتے رہا کریں
▪️اچھا سا ماؤتھ فریش رکھیں اور اگر نہیں رکھ سکتے تو اپنے لئے ماؤتھ فریش خود بنائیں
▪️ایک گلاس پانی میں ایک چمچ سونف، چند پتے نیم کے اور چار پانچ ڈنڈیاں پودینے کی پتوں سمیت ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی چھوٹے شاور میں ڈال کر بیسن والی الماری میں رکھ لیں دن میں چار پانچ بار سادہ پانی سے کلی کرنے کے بعد اس تیار پانی کا سپرے منہ میں کریں،اور پانچ دن بعد دوبارہ بنائیں
▪️اسی طرح گرمیوں میں استعمال کے لیے آپ صابن بھی گھر میں بنا سکتی ہیں
اس کے لئے کسی بھی اچھے سٹور سے سوپ بیس لے لیں اگر نا ملے تو آپ جو بھی صابن استعمال کرتی ہیں وہ بھی لے سکتی ہیں
اسے کاٹ کر باریک ٹکڑے کریں اور کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر ہلکی آنچ پر پگھلنے کے لئے رکھیں
اتنی دیر بلینڈر میں تقریباً آدھی کٹوری فریش ایلوویرا کا جیل، ایک مٹھی نیم کے تازہ پتے، ایک مٹھی گلاب کی تازہ پتیاں اور دو لیموؤں کا رس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور پگھلے ہوئے صابن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر دیں
دو منٹ کے بعد گرم گرم ہی کسی سانچے میں ڈال دیں اور ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں
لیں جی آپ کا بہترین صابن بن کر تیار ہے جو آپ کی سکن سے نا صرف جراثیم ختم کرے گا بلکہ سکن کو نرم ملائم بناتے ہوئے داغ دھبے بھی ختم کرے گا
دس پندرہ دن کے بعد دوبارہ ایسے ہی بنا لیا کریں
کم خرچ بالا نشیں
*پڑھنے میں بے شک یہ سب لمبا چوڑا محسوس ہوتا ہے لیکن یقین کریں یہ سب روٹین کا حصہ بننے پر بالکل ہی آسان سا لگتا ہے*
اور جو خواتین بس مصروفیت کا رونا روتے ہوئے کچھ کرنا ہی نہیں چاہتیں پھر ان کے لئے کچھ نہیں کیا جا سکتا
*یاد رکھیں آپ نا صرف اپنے آپ کے لئے بہت اہم ہیں بلکہ آپ اپنے ساتھ جُڑے ہوئے اپنے پیاروں کے لئے بھی بہت اہم ہیں*
اپنا خیال رکھیں اپنے لئے اور اپنے پیاروں کے لئے
دھیان رہے کہیں گرمی، پسینہ اور پسینے کی بد بو آپ کے پیاروں کو آپ سے دور تو نہیں کر رہی
سلامت رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
➖♻️➖
https://youtu.be/f-NCtQxhMsU?si=8guOmNm6aJl9P93C
برائے مہربانی ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائیک کریں
اپکا ہر سبسکرائب ہمارا ویڈیو بنانے کا حوصلہ بڑھائے گا
اگلا ویڈیو کا ٹاپک کیا ہونا چاہیے ویڈیو کمنٹ باکس میں لازمی اپنی قیمتی رائے کا اظہار فرمائیں
اب اگر کسی وجہ سے دماغ کو اس خون کی فراہمی متاثر ہو جائے، اس میں رکاوٹ پیدا ہو جائے یا اس میں کمی ہو جائے تو دماغ کے کچھ خلیات مر جاتے ہیں اور ان خلیات کی موت کے نتیجے میں فالج کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
مثال کے طور پر اگر ہمارے دماغ کے ان خلیات کو نقصان ہو، جو ہماری زبان، ہماری بول چال کو قابو میں رکھتے ہیں تو فالج کی وجہ سے ہم بول نہیں سکتے۔
اسی طرح اگر دماغ کا وہ حصہ متاثر ہوتا ہے جو ہماری جسمانی حرکت کو کنٹرول کرتا ہے تو ہم جسمانی طور پر مفلوج ہو جاتے ہیں۔ فالج کے دورے کے بعد ہر گزرتے منٹ میں دماغ 19 لاکھ خلیات سے محروم ہو جاتا ہے۔
علاج میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا زیادہ بولنے میں مشکلات، یادداشت سے محرومی جیسے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ فالج سے پہلے اور فالج کے دوران بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اورکوئی چیز کھانا، پینا یا نگلنا دشوار ہو جاتا ہے۔
وہ لوگ جن کا جسمانی وزن نارمل سے زیادہ ہو یا جو تمباکونوشی یا الکحل استعمال کرتے ہوں، بلڈ پریشر زیادہ ہو، ذیابیطس کے مریض ہوں، مستقل ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کے شکار ہوں، ایسے افراد میں فالج کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے۔ ایسے افراد پر فالج حملہ کرے تو اس کے نتیجے میں موت کا امکان55 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔
اسی طرح اپنی غذا میں نمک کا زیادہ استعمال کرنے والے لوگ اور وہ لوگ جن کی عمر 50 سال سے زائد ہو یا وہ لوگ جن کی دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی ہو، ایک کیفیت جسے ایٹریل فبریکشن کہتے ہیں موجود ہو، سب فالج کے حملے کے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔ مرغن غذاؤں کے شوقین فربہ افراد، جو بیٹھے رہتے ہیں اور کسی قسم کی ورزش نہیں کرتے ان میں بھی فالج کا حملہ ہونے کے خدشات ہوتے ہیں۔
ہم کیسے فالج کے حملے کو روک سکتے ہیں؟
اپنے بلڈ پریشر پر چوبیس گھنٹے قابو رکھیں، روزانہ ورزش کریں۔ اپنی غذا میں چربی اور ٹرانس فیٹ میں کمی لانا فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ میٹھی چیزوں اور چکنائی کا استعمال کم کریں، تمباکونوشی ختم کریں۔
پھلوں کا استعمال، سبزیوں، مچھلی، بغیر چربی والا گوشت اور اجناس پر مبنی متوازن غذا کھائیں۔ زیادہ سیب کھائیں۔ ٹماٹر کا استعمال بڑھادیں۔ نمک کا استعمال کم کریں۔ فالج کے علاج کے لیے سب سے بہترین بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھیں، صفائی کا خاص خیال رکھیں..!
فالج؛ علامات اور احتیاطی تدابیر...!
فالج دماغ میں خون کی نالی کی بندش یا رساؤ کے باعث ہوتا ہے جو ناکافی آکسیجن اور غذائیت کی فراہمی کا باعث بنتا ہے اور اس کا نتیجہ دماغی خلیوں کی خرابی یا تباہی ہے.
فالج کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ ’اسکیمک فالج‘ دماغی خلیے کی جانب خون کی گردش کی تجدید یا اچانک کمی کے باعث واقع ہوتا ہے اور یہ بہت عام ہے۔
یعنی 80 فیصد سے زائد فالج اسی قسم سے تعلق رکھتے ہیں، دیگر وجوہات میں سیریبل آرٹریز میں ایتھروسیلزوسس اور جسم کے دیگر حصوں بالخصوص دل سے خون کے لوتھڑوں کا بننا شامل ہے۔ ’ہیموریجک فالج‘ میں کچھ بیماریوں جیسے بلند فشار خون وغیرہ کے نتیجے میں دماغ کی خون کی نالی پھٹ جاتی ہے۔
فالج کی علامات
اکثر افراد میں فالج سے قبل کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی ہے۔ فالج کی ظاہری شکل کا انحصار خون کی نالی کے مقام کے ساتھ ساتھ نقصان کے درجے پر منحصر ہوتا ہے۔ جب درج ذیل علامات ظاہر ہوں تو مریضوں کو فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔
1۔ سن ہونے کی کیفیت، چہرے، کسی عضو یا بدن کے کسی حصے میں۔
2۔اعضائی اور بدنی کمزوری عام طور پر جسم کے ایک طرف ہو۔
3۔توازن کا اچانک چلے جانا۔
4۔غیر واضح گفتگو۔ تھوک گرنا، نگلنے میں دشواری، منہ کا ٹیڑھا پن۔
5۔نظر کی دھندلاہٹ، دہری بصارت
6۔غنودگی، کوما۔
7۔ اچانک مسلسل شدید سردرد، مسلسل چکر آنا۔
ٹرانزینٹ اسکیمک اٹیک (ٹی آئی۔اے) فوکل برین، ریڑھ کی ہڈی یا ریٹینل اسکیمیا کے باعث ہونے والے نیورو لاجک ڈس فنکشن کا ایک عارضی واقعہ ہوتا ہے جوکہ عموماً 24 گھنٹوں سے کم وقت کے لیے قائم رہتا ہے۔ ایک مریض کو ٹی آئی اے ایک بار یا زائد مرتبہ ہوسکتا ہے۔
یہ ایک اشارہ بھی ہو سکتا ہے کہ اصل فالج کا حملہ ہونے والا ہے۔ ایک قسم کے فالج میں خون کی شریان پھٹ جانا، دوسرا دماغ کی خون کی شریانوں میں کسی رکاوٹ کا آجانا، دل میں خرابی، دل کے والوو میں خرابی، گردن کی شریانوں میں چربی کا جم جانا، فالج کی کچھ علامات جو ایک ہفتہ پہلے نظر آجاتی ہیں۔
فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہو جاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے تاہم اکثر لوگ اس جان لیوا مرض کی علامات کو دیگر طبی مسائل سمجھ لیتے ہیں اور علاج میں تاخیر ہو جاتی ہے۔
فالج درحقیقت ہارٹ اٹیک کی طرح ہوتا ہے مگر اس میں دل کی جگہ دماغ نشانہ بنتا ہے۔ فالج کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک میں خون کی رگیں بلاک ہو جانے کے نتیجے میں دماغ کو خون کی فراہمی میں کمی ہوتی ہے۔
دوسری قسم ایسی ہوتی ہے جس میں کسی خون کی شریان سے دماغ میں خون خارج ہونے لگتا ہے۔ ان دونوں قسم کے فالج کی علامات یکساں ہوتی ہیں۔ ہر فرد کے لیے ان سے واقفیت ضروری ہے۔
فالج کی یہ انتہائی نشانیاں مختلف شکلوں میں اصل دورے سے ایک ہفتہ پہلے سامنے آنے لگتی ہیں۔
جسم کے ایک حصے کا سن ہو جانا یا چلنا ناممکن ہو جانا، بولنے سے قاصر ہو جانا یا باتوں کو سمجھ نہ پانا۔ بہت زیادہ ذہنی الجھن ایک جانب سے چہرہ ڈھلک جانا اور مسکرانے کے قابل بھی نہ رہنا۔ شدید سر درد اور قے، ایک یا دونوں آنکھوں سے دیکھنے میں مشکل کا سامنا، چلنے میں مشکلات کا سامنا، کچھ نگلنا مشکل ہو جانا، جسمانی توازن برقرار رکھنے میں مشکل، جسمانی توازن میں کمی کے باعث چلتے ہوئے لڑکھڑانا، شدید کمزوری، لاغری، ان علامات کا احساس ہوتے ہی اگر فوری طور پر طبی امداد کے لیے رجوع کیا جائے تو آپ اپنی یا اپنے گھر کے کسی فرد کی زندگی بچا سکتے ہیں۔
فالج کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
سیانوں نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے۔ حرکت کرتے رہنا یعنی ہلنا جلنا موومنٹ کرنا زندگی کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔
اگر کسی وجہ سے حرکت میں کمی واقع ہو جائے اور زیادہ تر بیٹھنا پڑے، جسم زیادہ دیر جامد رہے، ایک ایسی حالت جس میں عام طور پر ذہن تو مفلوج نہیں ہوتا مگر جسم کا کوئی ایک حصہ اچانک کام کرنا چھوڑ سکتا ہے۔ یہ ایک ایسی صورت حال ہوتی ہے جس میں ہوش تو اکثر باقی رہتا ہے مگر جسم سے جوش اور ولولہ ختم ہو جاتا ہے، لامحدود زندگی پر حدیں نافذ ہو جاتی ہیں۔
خود پر سے، اپنے جسم، اپنے بدن سے اختیار ختم ہو جاتا ہے، جیتی جاگتی زندگی فقط کپکپاہٹ اور تھرتھراہٹ تک محدود ہو سکتی ہے۔ اکثر اپنی بنیادی ضروریات اور روزمرہ حاجات کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہونا پڑ جاتا ہے۔ فالج کی وجہ سے جسم کے کسی حصے کے مفلوج اور معذور ہو جانے کی اس کیفیت کو انگریزی میں سٹروک کہتے ہیں.
فالج کیا ہے؟
ہم جانتے ہیں کہ ہمارے جسم کی حرکت، ہمارے بولنے، ہماری زبان، ہمارے ہوش، ہمارے سوچنے سمجھنے کو ہمارا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔ جس طرح کسی بھی گاڑی کو فیول کی ضرورت ہوتی ہے بالکل اسی طرح ہمارے دماغ کو آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے جو اسے خون کے ذریعے سے ملتی ہے۔
🧠 انسان کو ہچکی کیوں آتی ہے؟ (Why Hiccups Happen)
تفصیلی پوسٹ:
ہچکی (Hiccups) اس وقت آتی ہے جب ہمارے جسم کا ایک اہم پٹھا (Diaphragm) اچانک جھٹکے سے حرکت کرتا ہے۔ Diaphragm وہ عضلہ ہے جو سانس لینے میں مدد دیتا ہے۔
جب یہ پٹھا اچانک سکڑتا ہے تو ہوا زور سے اندر جاتی ہے اور اسی وقت گلے کا حصہ (Vocal Cords) بند ہو جاتا ہے، جس سے "ہچ" کی آواز بنتی ہے۔
ہچکی کی عام وجوہات:
بہت تیزی سے کھانا
زیادہ پانی پینا
ٹھنڈا یا گرم مشروب
اچانک ہنسنا یا گھبرا جانا
معدے میں گیس (Gas)
عام طور پر ہچکی چند منٹ میں خود ٹھیک ہو جاتی ہے، لیکن اگر یہ کئی گھنٹوں تک رہے تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔
حکیم ابن رازی
03320756621🪀🍃
## 🌿 طبیب ابنِ رازی کے نسخے: جسمانی کمزوری اور مہروں کے امراض کا حل
### 📌 عمومی جسمانی کمزوری اور نقاہت
* مرض کی وجہ: خون کی کمی، متوازن غذا نہ ملنا یا بیماری کے بعد جسمانی توانائی (قوتِ مدافعت) کا گر جانا، جس سے ہر وقت سستی اور تھکن لگی رہتی ہے۔
* گھریلو علاج: روزانہ رات کو 5 عدد بادام اور 2 عدد انجیر ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔ صبح نہار منہ بادام کا چھلکا اتار کر انجیر کے ساتھ اچھی طرح چبا کر کھائیں اور اوپر سے ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں۔ یہ نسخہ جسم میں نیا خون پیدا کرتا ہے اور کھوئی ہوئی توانائی بحال کرتا ہے۔
### 📌 پٹھوں اور جسم کا مستقل درد
* مرض کی وجہ: جسم میں کیلشیم، وٹامن ڈی کی کمی یا اعصابی کھچاؤ کے باعث ہڈیوں اور پٹھوں میں سوئیوں جیسی چبھن اور درد محسوس ہوتا ہے۔
* گھریلو علاج: سفید تل، اسگندھ ناگوری (اشواگندھا) اور مصری ہم وزن لے کر سفوف (پاؤڈر) بنا لیں۔ روزانہ صبح اور شام آدھا چمچ یہ سفوف نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔ تلوں میں موجود وافر کیلشیم اور اسگندھ کی اعصابی طاقت پٹھوں کے درد کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔
### 📌 ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کا ہلنا یا دبنا (Disc Slip / Spine Issues)
* مرض کی وجہ: بھاری وزن اٹھانے، غلط انداز میں بیٹھنے یا مہروں کے درمیان موجود لیس دار مادے (Gristle/Fluid) کے خشک ہو جانے سے مہروں میں خلا آ جاتا ہے یا وہ اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں۔
* گھریلو علاج:
* حب الرشاد کا دودھ: آدھا چمچ حب الرشاد (Habbat al-Rashad / Cress seeds) کو ایک گلاس دودھ میں ابال کر روزانہ رات کو پیئں۔ یہ مہروں کے درمیان لیس دار مادے کو دوبارہ پیدا کرنے میں لاجواب ہے۔
* میتھی دانے کا لیپ: میتھی دانے کو پیس کر ہلکے گرم پانی میں پیسٹ بنا لیں اور اسے ریڑھ کی ہڈی کے متاثرہ حصے پر لیپ کر کے اوپر سوتی کپڑا باندھ دیں۔ یہ مہروں کی سوجن اور دبے ہوئے مہروں کا درد کھینچ لیتا ہے۔
### 📌 کمر کا شدید درد اور لچک کی کمی
* مرض کی وجہ: ریڑھ کی ہڈی کے نیچے والے حصے پر دباؤ اور اعصاب کی کمزوری، جس سے اٹھنے بیٹھنے میں شدید تکلیف ہوتی ہے۔
* گھریلو علاج: خالص ناریل یا تِل کے تیل میں 4 سے 5 جوئے لہسن کے چھیل کر ڈالیں اور انہیں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ لہسن کالے ہو جائیں۔ اس تیل کو چھان کر رکھ لیں۔ روزانہ رات کو ریڑھ کی ہڈی اور کمر پر نیچے سے اوپر کی طرف ہلکے ہاتھ سے مالش (مساج) کریں۔ یہ مہروں کو اپنی جگہ لانے اور خون کی گردش کو بہتر بنانے میں جادوئی اثر رکھتا ہے۔
> ### الحکمت شفاء سینٹر: امید کی کرن 🌿
> مضبوط اعصاب اور تندرست ہڈیاں ہی متحرک زندگی کی ضامن ہیں۔ الحکمت شفاء سینٹر پر ہم جڑی بوٹیوں کے خالص جوہر سے آپ کے مہروں اور جسمانی کمزوری کا دیرپا علاج فراہم کرتے ہیں۔ فطری طریقہ اپنائیں، صحت مند زندگی پائیں۔
*طبیب ابن رازی*
نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w
💊💊💊💊💊
https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php
کسی بھی مرض/ بیماری کا علاج جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان کریں
🔆🔆🔆🦇🦇🦇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
👉👉نوٹ👉👉
*جزاکم اللہ خیرا*
*گروپ ⭐💫1️⃣*
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
*گروپ ⭐💫2️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB
*گروپ⭐💫3️⃣*
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
*گروپ✨💫4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ
https://youtu.be/amaEQEosn1s?si=liz6ErbSUEAXMO37
جوڑوں کا درد اور مستند حکماء کا طریقہ علاج جاننے کے لیے ویڈیو کو دیکھیں
اور برائے مہربانی ویڈیو کو لائیک اور اچھا سا کمنٹ کریں
اور چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/0kZbeOcBFRs?si=HBlq5-SVe-lJGu8R
جوڑوں کا درد اور مستند حکماء کا طریقہ علاج جاننے کے لیے ویڈیو کو دیکھیں
اور برائے مہربانی ویڈیو کو لائیک اور اچھا سا کمنٹ کریں
اور چینل کو سبسکرائب کریں
Repost from ♻️ لنـک کا سـرچـشمـہ
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱۶ ذوالحجہ ۱۴۴۶هـ | 2 جون 2025م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🔴 کتب بینی
▪️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
🔴 طارق بن زیاد
▫️ اور غازیوں کے واقعات
🔴 آخرت کا سفر
▫️ محض ادبی مضامین وسبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیا
🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
▫️ موصوف کے بیانات
🔴ڈاکٹر زاکر نائک
موصوف کے بیانات
🔴 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم
🔴 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
▫️ اسلامک تاریخ
🔴 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
▫️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ
🔴 القدس ٹائمز
▪️القدس، غزہ اور فلسطین کی معتبر خبریں مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطینی جدوجہدِ مزاحمت کی آواز دنیا تک
🔴 وعظ ونصیحت
▪️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات
🔴 اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
🔴 تلاوت القرآن الکریم
▫️ مختلف قراء کی قراءت
🔴 علم العروض
علم العروض کے مکمل اسباق
🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
موصوف کے بیانات
🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🔴 پیغام انسانیت
سلسلے وار پوسٹ
🔴 صحیح البخاری
ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🔴 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🔴 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
موصوف کے بیانات
🔴 قرآنی دعائیں
▫️قرعانی دعائیں
🔴 میر تقی میر
▫️ اشعار کے لیے
🔴 قرآن کریم سـے نصیحت
▫️ قران و حدیث کی تعلیم
🔴 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
▫️ ترجمہ کورین زبان
🔴 العقیدہ
▫️ انسان کی دنیوی و آخروی زندگی کا صحیح عقیدہ
🔴 زندگی بدلنے والے اقوال
مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم
🔴 اسلام کی بیٹیاں
▫️ اصلاح معاشرہ کے لئے
🔴 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
▫️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے
🔴 چینل دارالکتب
▫️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب
🔴 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
▫️ موصوف کے بیانات
🔴 پیام انسانیت
▫️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ
🔴 اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری
🔴 واقعات و حکایات
عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات
🔴 قاری عبدالحنان اوفیشل
موصوف کے بیانات
🔴 مفتی طارق مسعود آفیشل
مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس
🔴 محسن ملت روحانی مرکز
جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج
🔴 اولیاء اللہ کی باتیں
اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ
🔴 لطیفوں کا خزانہ
چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا
🔴 السلاسل التدريبية
عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت
🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
موصوف کے بیانات
🔴 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
🔴 علم و ادب
▪️اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز
🔴 طب نبوی آن لائن علاج
▪️پیچیدہ امراض کا علاج
🔴 حمد نعت بیان دیوبند
▪️ نبی کی تعریف میں اشعار
🔴 صحیح مسلم
▪️ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🔴 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▪️موصوف کے بیانات
🔴 مرزا اسداللہ خان غالب
🔴 حــــدیثِ رســــــولﷺ
▪️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
🔴 داستان شجاعت
▪️ اسلامی تاریخی ناولز
🔴 شمسی اصلاحی چینل
▪️ قرآن کریم کی روز ایک آیت
🔴 گرافکس خزانہ
▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز
🔴 تلاوت القرآن الکریم گروپ
▪️قرآن آڈیو اور ویڈیو
🔴 رعـــد بن محمــد الكـــردي
▪️تلاوت
🔴 آداب مباشرت
▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ
🔴 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
▪️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔴 حضرت واصف علی واصف آفیشل
▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @Adoring_Allah
