en
Feedback
خواص ادویات اور طب یونانی

خواص ادویات اور طب یونانی

Open in Telegram

@ AL Hikmat Herbal Course ☞Tibb-E-Unani & Islamic medicine ☞Tibb-E-Nabawi & Hijama Therapy ☞ Herbal Therapy ♥★الحکمت ہربل کورس چینل پہ خالص طب یونانی اور طب نبوی حجامہ کے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہے،

Show more
1 018
Subscribers
No data24 hours
+27 days
-430 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+6
in 0 channels
August '26
+18
in 0 channels
Get PRO
July '26
+21
in 1 channels
Get PRO
June '26
+13
in 1 channels
Get PRO
May '26
+24
in 1 channels
Get PRO
April '26
+12
in 25 channels
Get PRO
March '26
+16
in 1 channels
Get PRO
February '26
+16
in 30 channels
Get PRO
January '26
+20
in 17 channels
Get PRO
December '25
+32
in 31 channels
Get PRO
November '25
+36
in 31 channels
Get PRO
October '25
+42
in 31 channels
Get PRO
September '25
+25
in 4 channels
Get PRO
August '25
+46
in 33 channels
Get PRO
July '25
+39
in 32 channels
Get PRO
June '25
+34
in 6 channels
Get PRO
May '25
+41
in 35 channels
Get PRO
April '25
+17
in 33 channels
Get PRO
March '25
+40
in 32 channels
Get PRO
February '25
+29
in 30 channels
Get PRO
January '25
+56
in 40 channels
Get PRO
December '24
+59
in 30 channels
Get PRO
November '24
+62
in 38 channels
Get PRO
October '24
+43
in 15 channels
Get PRO
September '24
+44
in 30 channels
Get PRO
August '24
+79
in 33 channels
Get PRO
July '24
+49
in 32 channels
Get PRO
June '24
+38
in 32 channels
Get PRO
May '24
+48
in 30 channels
Get PRO
April '24
+19
in 28 channels
Get PRO
March '24
+34
in 30 channels
Get PRO
February '24
+32
in 32 channels
Get PRO
January '24
+62
in 33 channels
Get PRO
December '23
+58
in 52 channels
Get PRO
November '23
+11
in 0 channels
Get PRO
October '23
+6
in 0 channels
Get PRO
September '23
+4
in 0 channels
Get PRO
August '23
+6
in 0 channels
Get PRO
July '23
+5
in 0 channels
Get PRO
June '23
+5
in 0 channels
Get PRO
May '23
+7
in 0 channels
Get PRO
April '23
+3
in 0 channels
Get PRO
March '23
+3
in 0 channels
Get PRO
February '23
+5
in 0 channels
Get PRO
January '23
+7
in 0 channels
Get PRO
December '22
+7
in 0 channels
Get PRO
November '22
+8
in 0 channels
Get PRO
October '22
+5
in 0 channels
Get PRO
September '22
+11
in 0 channels
Get PRO
August '22
+2
in 0 channels
Get PRO
July '22
+7
in 0 channels
Get PRO
June '22
+6
in 0 channels
Get PRO
May '22
+8
in 0 channels
Get PRO
April '22
+4
in 0 channels
Get PRO
March '22
+11
in 0 channels
Get PRO
February '22
+10
in 0 channels
Get PRO
January '22
+17
in 0 channels
Get PRO
December '21
+10
in 0 channels
Get PRO
November '21
+13
in 0 channels
Get PRO
October '21
+8
in 0 channels
Get PRO
September '21
+12
in 0 channels
Get PRO
August '21
+10
in 0 channels
Get PRO
July '21
+16
in 0 channels
Get PRO
June '21
+14
in 0 channels
Get PRO
May '21
+12
in 0 channels
Get PRO
April '21
+30
in 0 channels
Get PRO
March '21
+1
in 0 channels
Get PRO
February '21
+26
in 0 channels
Get PRO
January '21
+30
in 0 channels
Get PRO
December '20
+356
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
10 September0
09 September0
08 September+2
07 September0
06 September0
05 September+1
04 September0
03 September0
02 September+2
01 September+1
Channel Posts
2
لڑکوں کے رشتوں میں درپیش جدید مسائل اور ان کا حل تحریر: حکیم ابن رازی موجودہ دور میں لڑکوں کے رشتوں کے معاملے میں جہاں معاشی اور خاندانی مسائل حائل ہیں، وہیں ایک بہت بڑا اور اہم مسئلہ لڑکوں کی اپنی شخصیت، چہرے، جلد اور بالوں پر توجہ نہ دینا ہے۔ آج کا دور ظاہری نکھار اور صاف ستھری شخصیت کا دور ہے۔ رشتے کے موقع پر پہلی نظر لڑکے کے چہرے، بالوں اور شخصیت کے رکھ رکھاؤ پر پڑتی ہے اور اسی بنیاد پر پسندیدگی کا فیصلہ ہوتا ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اکثر نوجوان لڑکے اپنی جلد اور بالوں کی دیکھ بھال کو نظر انداز کر دیتے ہیں، حالانکہ ایک شاداب چہرہ اور سلیقے سے سنوارے گئے بال پہلی نظر میں ہی گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔ جبکہ دیگر معاملات جیسے مردانہ قوت وغیرہ تو شادی کے بعد کا مرحلہ ہوتے ہیں، پہلا مرحلہ تو یہی ظاہری جاذبیت اور سلیقہ مندی ہے۔ چہرے اور بالوں کی دیکھ بھال کے لیے آسان گھریلو ٹوٹکے: * چہرے کی رنگت اور داغ دھبوں کے لیے: بیسن میں دو چمچ دہی اور چند قطرے لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اسے ہفتے میں دو سے تین بار چہرے پر لگائیں، یہ جلد کی ساہی اور داغ دھبے دور کر کے قدرتی چمک لاتا ہے۔ * کیل مہاسوں اور چکنائی کے لیے: زیتون کے تیل یا عرقِ گلاب میں ایک چمچ ملتانی مٹی ملا کر لیپ بنائیں۔ یہ جلد سے اضافی چکنائی، دانوں اور کیل مہاسوں کو جذب کر کے چہرے کو صاف کرتا ہے۔ * بالوں کی مضبوطی اور چمک کے لیے: ناریل یا سرسوں کے تیل میں اینولہ اور ریٹھا کا پانی ملا کر ہفتے میں دو بار سر کی مالش کریں۔ یہ بالوں کے گرنے کو روکتا ہے اور انہیں گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔ الحکمت شفاء سینٹر کا خصوصی پیشکش — آپ کی مکمل شخصیت کا نگہبان اگر آپ کے پاس گھریلو ٹوٹکے بنانے کا وقت نہیں، تو الحکمت شفاء سینٹر لایا ہے مردانہ جلد کے تمام مسائل کا مکمل اور قدرتی حل: * نیم فیس واش: قدرتی نیم کے اجزاء سے تیار کردہ، جو چہرے کے ضدی داغ دھبوں، دانوں اور بیکٹیریا کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔ * حسنِ یوسف کریم: چہرے کی رنگت کو نکھار کر جلد کو گہرا شاداب، نرم اور تروتازہ بناتی ہے تاکہ آپ نظر آئیں سب سے مختلف۔ * حسنِ حور ابٹن: جلد کی مساموں میں جمی اضافی چکنائی اور کیل مہاسوں کو جڑ سے ختم کر کے قدرتی نکھار عطا کرتا ہے۔ اپنی شخصیت کو جاذبِ نظر بنائیں اور رشتے کی پہلی ہی ملاقات میں بہترین تاثر قائم کریں! الحکمت شفاء سینٹر قدرتی علاج اور معتبر حسن کا مرکز *طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
41
3
No text...
100
4
🚀 سٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ اینڈ انویسٹمنٹ کورس (آن لائن) 🚀 کیا آپ اپنی بچت کو محفوظ بنا کر ماہانہ باقاعدہ آمدن کمانا چاہتے ہیں؟ الحکمت شفاء سینٹر کے زیر اہتمام سٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ اور انویسٹمنٹ کا بنیادی و ایڈوانس کورس۔ گھر بیٹھے پاکستان اور بین الاقوامی سٹاک ایکسچینج میں منافع بخش سرمایہ کاری سیکھیں۔ 📊 اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟ موبائل و لیپ ٹاپ سے ٹریڈنگ: KTrade، TradingView اور Investify کا درست اور محفوظ استعمال۔ ٹیکنیکل اینالسس (Technical Analysis): کینڈل سٹک پیٹرنز، ٹرینڈ لائنز اور چارٹ پڑھنے کا فن۔ اسمارٹ منی کانسیپٹس (SMC): مارکیٹ کے بڑے سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر صحیح وقت پر خرید و فروخت۔ فنڈامینٹل اینالسس: کمپنیوں کی مالیاتی رپورٹس (Balance Sheets) اور منافع بخش حصص (Dividend Stocks) کی پہچان۔ رسک مینجمنٹ: نقصان کے خدشے کو کم سے کم کرنے اور رقم محفوظ رکھنے کی تکنیک۔ 💡 کورس کی خصوصیات: 📱 100% آن لائن کلاسز: آسان اور سادہ اردو زبان میں۔ 🎥 ریکارڈڈ لیکچرز: ہر کلاس کی ویڈیو اور لائیو سوال و جواب۔ 🤝 لائف ٹائم سپورٹ: واٹس ایپ گروپ میں روزانہ کی بنیاد پر گائیڈنس۔ 📜 سرٹیفکیٹ: کورس مکمل کرنے پر ادارہ کی جانب سے۔ 🎯 یہ کورس کس کے لیے ہے؟ طالب علم، خواتین، کاروباری افراد اور ہر وہ شخص جو پارٹ ٹائم یا فل ٹائم آن لائن آمدن حاصل کرنا چاہتا ہے۔ 📲 محدود نشستیں! آج ہی اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ 📞 رابطہ / واٹس ایپ: [923039485967+[🌐 ادارہ: الحکمت شفاء سینٹر📍 @Alhikmatonlinecourse
94
5
No text...
152
6
دبلے پتلے کمزور جسم کیلیئے ٹانک کافی احباب کی فرمائش پر دوبارہ تیار کیا ہے * ھوالشافی* مربہ آملہ مربہ ھریڑ مربہ بہی مربہ گاجر مربہ سیب ھر ایک بغیر شیرہ کے پاؤ پاؤ پانی میں اچھی طرح دھو کر کپڑے سے خشک کر لیں اور گٹھلیاں نکال کر مربوں کو اچھی طرح کوٹ کر اک پاؤ گلقند ملا کر یکجان کر لیں اب عود ھندی (اگر) 20 گرام سبز الائچی 20 گرام مصطگی رومی 10 گرام طباشیر 10 گرام کشتہ فولاد در جامن 3 گرام کشتہ قلعی 6 گرام کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام نباتات کو کوٹ چھان کر کشتہ جات ملا لیں اور مربہ جات میں شامل کر کے یکجان کر لیں پھر ورق نقرہ اک دفتری کلاں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں جب سب کچھ یکجان ھو جائے تو تیار ھے ایک بڑی چمچ نہار منہہ ھمراہ شیر گاؤ نیم گرم کے کھائیں نصاب ایک ماہ فوائد *-*- یہ دوا خون بکثرت پیدا کرتی ھے یرقان جریان احتلام سیلان الرحم کو ختم کرتی ھے دبلے پتلے کمزور جسم کو فربہ اور طاقتور بناتی ھے چہرہ کو خوشنما اور رنگت کو نکھارتی ھے بہترین اور عمدہ ٹانک ھے *طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
134
7
No text...
83
8
شنگرف زعفرانی کیپسول ھوالشافی : جائفل 1 تولہ جلوتری 1 تولہ اذراقی مدبر۔ 1 تولہ لونگ 1 تولہ عقرقرعا 1 تولہ زعفران 1 تولہ بچھناک مدبر۔ 1 تولہ جند بیدستر 1 تولہ تریاق خالص 1 تولہ تخم بھنگ 1 تولہ بزرالبنج 1 تولہ دارچینی 1 تولہ شنگرف مکلسہ در لہسن 1 تولہ کشتہ نقرہ در کھٹکل بوٹی 6 ماشہ ترکیب وترتیب سب اجزاء کا الگ الگ سفوف بناکر مکس کرکے 500 ملی گرام کے کیپسول بھرلیں ۔ فوائد یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔ایک کیپسول بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ جماع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ۔30 دن استعمال براۓ مستقل علاج ایک کیپسول روزانہ ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے ۔۔ ✿✿نوٹ پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔ دوستوں سے گزارش ہے پیج کو لازمی لائک کریں۔ نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔ آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے * آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں پاکستان اور اس کے علاؤہ پوری دنیا میں میڈسن منگوانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں کیش آون ڈیلیوری کی سہولت نہیں ہے اس لیے میرا اور اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں بحث کرنے والے دور رہے. مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے والسلام: اس کے علاوہ ہر قسم کی معلومات کے لیے اپ میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں*طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
93
9
No text...
139
10
بسم اللہ الرحمن الرحیم *الحکمت شفاء سینٹر — امید کی کرن* 🍃حکمت اور طبِ نبویؐ کی روشنی میں آپ کی صحت کا ضامن *🌿مریض کا سوال:* "حکیم صاحب! السلام علیکم۔ میں گزشتہ چند ماہ سے معدے کی تیزابیت، جلن اور دائمی قبض میں مبتلا ہوں۔ مختلف ادویات استعمال کیں لیکن وقتی افاقہ ہوتا ہے۔ کوئی دیسی اور مستقل علاج بتائیں جس سے میری جان چھوٹے؟" *🌹حکیم ابن رازی کا جواب:* "وعلیکم السلام و رحمت اللہ۔ محترم! طبِ یونانی میں معدہ تمام بیماریوں کی ماں (ام الامراض) کہلاتا ہے۔ جب تک معدے کا نظام درست نہیں ہوگا، جسم میں نیا خون اور توانائی پیدا نہیں ہو سکتی۔ آپ کا مسئلہ معدے کی سدد اور حرارتِ غریزی کی خرابی ہے۔ ادویات کے ساتھ ساتھ پرہیز علاج کا بنیادی حصہ ہے۔ فی الحال بازار کا تلا ہوا کھانا، تیز مرچ مسالے، چائے کا بے جا استعمال اور کھانے کے فوراً بعد پانی پینا چھوڑ دیں۔ *😍مجرب نسخہ و تدبیر:* * انجیر اور زیتون: روزانہ صبح نہار منہ ۳ عدد انجیر کو زیتون کے تیل میں بھگو کر کھائیں۔ * سفوفِ ہضم: سونف، دیسی اجوائن، اور زیرہ سفید ہم وزن لے کر پیس لیں۔ ہر کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آدھا چمچ ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔ * پانی کا طریقہ: کھانا کھانے سے ۱۵ منٹ پہلے پانی پیئیں اور کھانے کے کم از کم ایک گھنٹے بعد تک پانی سے پرہیز کریں۔ اللہ پاک آپ کو کامل و عاجل شفاء عطا فرمائے۔" *🙆‍♂️مریض کا سوال:* "حکیم صاحب! سردیوں میں جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی جکڑن سے برا حال رہتا ہے۔ ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ہیں۔ اس کا کوئی آسان حل بتا دیں۔" *🎓حکیم ابن رازی کا جواب:* "عزیز گرامی! یہ جسم میں بلغم اور برودت (سردی) کی زیادتی کی علامت ہے۔ جب رگوں میں خون کی گردش سست پڑتی ہے تو جوڑوں میں درد اور جکڑن جنم لیتی ہے۔ *👑حکیمی مشورہ و علاج:* * روغنِ زیتون و دارچینی: تلوں کے تیل یا زیتون کے تیل میں چند ٹکڑے دارچینی اور لہسن جلا کر تیل چھان لیں۔ رات کو سوتے وقت متاثرہ جوڑوں پر ہلکے ہاتھ سے مالش کریں اور گرم کپڑا لپیٹیں۔ * جوشاندہ: دن میں ایک بار ادرک، دارچینی اور لونگ کا قہوہ بنا کر اس میں شہد ملا کر پیئیں۔ یاد رکھیں، شفاء دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔ طب ایک وسیلہ ہے، ہمت نہ ہاریں اور فطرت کے قریب رہیں۔" *☘️الحکمت شفاء سینٹر* مشورے اور طبی معلومات کے لیے اپنے سوالات کمنٹس میں تحریر کریں* *طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
144
11
: مریضوں کے سوال اور حکیم ابن رازی کے جواب 🌿 گرمی کے مختلف امراض اور ان کا آسان و روایتی علاج گرمیاں شروع ہوتے ہی جسمانی درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور کئی طرح کے امراض سر اٹھانے لگتے ہیں۔ ذیل میں مریضوں کے پوچھے گئے عام سوالات اور ان کے لیے حکیمی نسخے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ❓ مریض کا سوال نمبر 1: "حکیم صاحب! شدید گرمی میں باہر نکلنے سے سر چکرانے لگتا ہے، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہے اور شدید پیاس لگتی ہے۔ کیا کروں؟" 🌿 حکیم ابن رازی کا جواب: "یہ 'ہیٹ اسٹروک' یا گرمی لگنے کی ابتدائی علامات ہیں۔ آپ کو فوری طور پر ٹھنڈی جگہ پر آرام کرنا چاہیے۔" علاج و نسخہ: * ستو کا شربت: جو کا ستو ٹھنڈے پانی میں ملا کر اس میں تھوڑا سا نمک یا شکر ڈال کر پیئیں۔ یہ فوری توانائی دیتا ہے اور جسم کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ * پیاز کا استعمال: دوپہر کے کھانے میں کچی پیاز بطور سلاد استعمال کریں، یہ لو لگنے سے بچاتی ہے۔ ❓ مریض کا سوال نمبر 2: "گرمیوں میں مجھے پیٹ میں شدید جلن اور مروڑ محسوس ہوتی ہے، اور بدہضمی کی شکایت رہتی ہے۔" 🌿 حکیم ابن رازی کا جواب: "موسمِ گرما میں ہاضمے کا نظام کمزور ہو جاتا ہے اور تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔ ٹھنڈی غذاؤں کا استعمال بڑھا دیں۔" علاج و نسخہ: * اسپغول کا چھلکا: رات کو ایک گلاس پانی یا دودھ میں ایک چمچ اسپغول کا چھلکا بھگو کر صبح نہار منہ پی لیں۔ * پودینے کا قہوہ: کھانے کے بعد پودینے اور سونف کا ہلکا قہوہ بنا کر پیئیں۔ یہ پیٹ کی جلن اور بدہضمی کو دور کرتا ہے۔ ❓ مریض کا سوال نمبر 3: "گرمی کی وجہ سے میری جلد پر سرخ دانے (پت) نکل آئے ہیں اور بہت خارش ہوتی ہے۔" 🌿 حکیم ابن رازی کا جواب: "یہ پت یا 'گرم خارش' کی شکایت ہے۔ یہ پسینے کی نالیوں کے بند ہونے اور خون میں حدت بڑھنے سے ہوتی ہے۔" علاج و نسخہ: * چندن کا لیپ: صندل کا پاؤڈر عرقِ گلاب میں ملا کر متاثرہ حصے پر لگائیں۔ * نیم کے پتے: نہانے کے پانی میں نیم کے پتے ابال کر اس پانی سے نہائیں، یہ جلدی امراض کے لیے بہترین اینٹی سیپٹک ہے۔ ❓ مریض کا سوال نمبر 4: "گرمیوں میں پاؤں کے تلووں میں شدید جلن ہوتی ہے، جس کی وجہ سے رات کو نیند بھی نہیں آتی۔" 🌿 حکیم ابن رازی کا جواب: "یہ جسم میں رطوبات کی کمی اور حرارتِ غریزی کی زیادتی کی علامت ہے۔" علاج و نسخہ: * مہندی کا لیپ: مہندی کے پتے پیس کر تلووں پر لیپ کریں، یہ جلن کو فوری ختم کرتی ہے۔ * شربتِ صندل یا بزوری: دن میں دو بار شربتِ صندل یا شربتِ بزوری معتدل پانی میں ملا کر پیئیں۔ ⚠️ حکیم صاحب کی خاص ہدایت: > "گرمیوں کے موسم میں زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں۔ تربوز، خربوزہ، کھیرا اور دیگر ٹھنڈی تاثیر رکھنے والے پھل استعمال کریں۔ تلی ہوئی اور مسالہ دار غذاؤں سے مکمل پرہیز کریں۔" > نوٹ: یہ معلومات عام آگاہی کے لیے ہیں۔ شدید تکلیف کی صورت میں اپنے قریبی حکیم یا ڈاکٹر سے رجوع کریں *طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
168
12
No text...
105
13
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا ترتیب و ترکیب:- شنگرف عمدہ ایک تولہ لےکر پوست بیضہ مرغ مصفیٰ ایک تولہ میں کھرل کریں تقریبا 2 گھنٹے کھرل کرنے کے بعد آدھا پاؤ گودہ گھیکوار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور ایک کوزہ میں بند کر مضبوط گلحکمت کریں اور 7 کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال لیں برنگ سفید کشتہ برآمد ہوگا ایک گھنٹہ کھرل کر کے محفوظ کرلیں کشتہ شنگرف تیار کردہ جنسنگ 20 گرام عقرقرعا 20 گرام دارچینی 20 گرام مغز جائفل 20 گرام لاجونتی 10 گرام اجوائن خراسانی 6 ماشہ زعفران کشمیری 6 ماشہ زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتہ شنگرف شامل کر ایک گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں ، 40 سال سے کم عمر لوگوں کو ایک خوراک رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور 40 سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں 14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں واٹس ایپ رابطہ 💥03320756621
102
14
*ٹوتھ برش 🪥 کو باتھ روم میں رکھنا تقریباً سبھی کا معمول ہے لیکن کیا آپ کو یقین ہے کہ ایسا کرنا محفوظ ہے؟* اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے توآجکل ہر گھر میں اٹیچ باتھ عام ہے جہاں ٹوتھ برش اور ٹوائلٹ سیٹ کے دورمیان زیادہ فاصلہ نہیں ہوتا جس سے جراثیم ٹوتھ برش کے ذریعے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں۔ انگلینڈ کی یونیورسٹی آف مانچسٹر کے محققین 🔎 کا کہنا ہے کہ آپ کا ٹوتھ برش جراثیم سے بھرا ہوا ہے۔ انہوں نے دریافت کیا ہے کہ ایک کور میں موجود ٹوتھ برش 100 ملین سے زیادہ بیکٹیریا کو پناہ دے سکتا ہے ، جس میں ای کولی بیکٹیریا شامل ہیں ،جو اسہال کا سبب بن سکتے ہیں ، اور اسٹیفیلوکوکی (”اسٹیف“) بیکٹیریا جو جلد کے انفیکشن کا سبب بنتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق گھروں میں عموماً چھوٹے باتھ روم اور اٹیچ باتھ ہوتے ہیں اور اکثر میں ٹوائلٹ سیٹ کے ساتھ ہی واش بیسن لگے ہوتے ہیں جب ہم فلیش کرتے ہیں تو اس سے فیکل فاؤنٹین نامی جراثیم پھیلتا ہے جو ساڑھے چار سے چھ فٹ تک اڑ کر برش اور دیواروں پر پھیلتا ہے۔ یہ جراثیم 🦠 کے چھوٹے ذرات ہوتے ہیں جو ڈھکن لگے برش تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔ صحت کے لیے ضروری ہے کہ برش کو باتھ روم بالخصوص جہاں ٹوائلٹ اور واش بیسن ساتھ لگے ہوں وہاں ہرگز نہ رکھیں بلکہ کمرے میں رکھیں کیونکہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں بظاہر ہم ٹوتھ برش کرکے دانت تو صاف کر رہے ہوتے ہیں لیکن منہ کے ذریعے کئی وائرل بیکٹریا اور فنگس اپنے جسم 🩻 میں داخل کر رہے ہوتے ہیں جو کئی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔ *ٹوتھ برش 🪥 کہاں اور کیسے رکھیں* *1.* استعمال سے قبل ٹوتھ برش کو نلکے کے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *2.* اپنا ٹوتھ برش خشک رکھیں.ماہرین کے مطابق بیکٹیریا نم چیزوں پر پروان چڑھتے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ برش کو دھونے کے بعد خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔ *3.* ٹوتھ برش کور استعمال کرنے سے گریز کریں ، یہ بیکٹیریا کے لیے نم بند افزائش کی جگہ بنا سکتا ہے۔ *4.* اپنے ٹوتھ برش کو بیت الخلاء سے زیادہ سے زیادہ دور رکھیں۔ *5.* ٹوتھ برش کو لٹانے کے بجائے ایک ہولڈر میں سیدھا رکھیں۔ *6.* کسی بہن بھائی یا رشتہ دار کا ٹوتھ برش استعمال نہ کریں ماہرین کے مطابق اپنے ٹوتھ برش پر بیکٹیریا کو محدود کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے باقاعدگی سے ہر چار ماہ بعد تبدیل کیا جائے۔
168
15
شنگرف خاص کا نسخہ مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ اعصابی قلبی دماغی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ جس کی مثال نہی ملتی کون دیتا ھے ایسے حکیمانہ اسرار جو موتیوں سے تول دینے کہ مصداق ہیں آئے علم سنیاس کی حکمتِ کاملہ کا مشاھدہ کرتے ہیں جو قوت تاثیر میں اپنا ثانی نہی رکھتی شنگرف ایک تولہ خود ساختہ (6 گرام پارہ والی )سالم ڈلی کو سیب کلاں میں سوراخ کر کہ داخل کرکہ گل حکمت کریں اور دس کلو کی آنچ دیکر سرد ہونے پر نکال لیں اور اسی طرح دوسرے سیب پر عمل کریں جب تک برنگ سفید برآمد نہ ہو عمل جاری رکھیں عام طور پر 40 سیب پر مکمل ہو جاتی ھے مگر بعض اوقات آنچ یا پٹی کی درستگی نہ ہونے پر 50 میں عمل پورا ہوتا ھے شنگرف سفید باوزن کامل تیار شدہ نکلتی ھے مقدار خوراک نصف چاول ھمراہ معروف بدرقہ ھے یہ نسخہ بدن کہ تمام اعضا کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری وبیماری کو خارج کر کہ صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے دماغی کمزوری یاداشت و حافظہ کی کمزوری بینایی بصارت کی کمزوری میں یہ دوا لاجواب خصوصیات کی حامل ھے قلب کو طاقت دیتی ھے خفقان قلبی دل کی کمزوری اور دل کہ جملہ امراض کہ لیے ھمراہ بدرقہ استعمال کی جاتی ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کویی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کہ دایمی مریضوں کہ لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کہ استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر 4 بار حقِ زوجیت ادا کر کہ خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کہ لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے واٹس👈🏼 ایپ رابطہ 03320756621🪀
140
16
گھی اور چربی کی حقیقت ہمارے ملک کے بڑے بڑے ڈاکٹر دنیائے مغرب کے بے دام غلام ہیں۔ ان کے لیے آسمانِ فرنگ سے آمدہ اطلاع وحی اور الہام کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ اپنے استادان سے جو بات سن لیتے ہیں آنکھیں بند کر کے ایمان لے آتے ہیں۔ اس اندھی تقلید کا نتیجہ یہ ہوتا ہے۔۔ ہمارے ملک کے ڈاکٹر بھی یورپ کی اقتدا میں اپنے مریضوں کو گھی کے استعمال سے شدت سے ممانعت کرتے ہیں۔۔ اس کے برعکس بناسپتی گھی جو منبعِ فساد ہے اس کے استعمال پر کوئی قدغن لگانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ یاد رکھیں! خالص دیسی گھی کے استعمال سے شریانی سدہ پیدا نہیں ہوتا اور نہ اس نعمت سے شریانیں سخت ہوتی ہیں۔۔ بلکہ یہ تو وہ نعمت ہے جو ہزاروں ادویہ کے مقابلے میں اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔ ہمارے بزرگ سیر بھر دیسی گھی پی جایا کرتے تھے۔ لیکن ہم نے ان کا ہارٹ فیل ہوتے نہیں دیکھا۔ البتہ جب سے بناسپتی سے آفت نازل ہوئی ہے ہم اس بناتی روغن کے استعمال سے اپنی آب و تاب اور توانائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ہم دل و دماغ کی بہترین صلاحیتوں سے عاری ہوتے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ انسان کو فلاسفر نے حیوانِ ناطق کہا ہے اس لیے اس کے لیے حیوانی اغذیہ ہی مناسب ہیں۔ گھی کے متعلق یہ پروپیگنڈہ کہ وہ شریانوں کے اندر جم کر ان کو تنگ کر دیتا ہے جس سے دورانِ خون میں رکاوٹ ہو جاتی ہے۔ حقائق کے خلاف اور وہم بے بنیاد ہے۔ گھی تو خارجی حرارت کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے۔ بھلا داخلی حرارت کی موجودگی میں کیسے جم سکتا ہے؟ البتہ اگر جسم میں سودا اور خشکی ہو تو گھی کے استعمال سے اس خشکی کا کامیابی سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ جب اس کے استعمال سے خشکی و تیزابیت ختم ہو جائے گی تو نہ اختلاجِ قلب رہے گا نہ تصلبِ شرائن رہے گا۔ تو جب یہ صورتیں ختم ہو جائیں گی تو دردِ دل کیسے پیدا ہو گا؟ *طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
129
17
No text...
197
18
ساری عمر مُٹھ مارتے رہے اور اب شادی کے نام سے موت آتی ہو تو ہمارا یہ سات جڑی بوٹیوں والا شاہی کورس نسخہ صرف 25 دن استعمال کر لیں یہ آپکو لوٹا دیگا نئی طاقت نئی زندگی نئی جوانی نیا خون سختی ٹائمنگ سپرم سب کچھ دوبارہ بحال کر دیگا یہ نسخہ وہی لوگ استعمال کریں جنکی شادی قریب ہے ورنہ کنوارے حضرات کیلئے قوت سنبھالنی مشکل ہو جاوے گی ۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی فرد کو نامردی ہے تو یہ نسخہ 25 دن استعمال کر کے تین دن کا وقفہ دیکر مزید 25 دن کھا لے مفید و مجرب ہو گا ۔۔۔۔۔ اجزاء جنسنگ سفید اصلی ۔۔۔۔50 گرام ثعلب مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام مصطگی رومی ۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام دارچینی سری لنکا۔۔۔۔۔۔۔10 گرام عقرقرحا اصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام جاوتری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام زعفران اسپین اصل ۔۔۔۔۔۔۔۔5 گرام تمام اشیاء مثل سفوف کر کے ہزار ملی گرام کے کیپسول بھر لیں یا سفوف ہی رہنے دیں ایک کیپسول صبح ہمراہ دودھ اور ایک کیپسول رات سوتے وقت ہمراہ دودھ یا ایک چمچ کا چوتھائی حصہ صبح و شام ہمراہ دودھ ۔۔۔مندرجہ بالا خوراک سے زیادہ تجاوز نہ کریں۔۔۔۔۔ نوٹ اس دوا کا چند خوراکوں سے منی پیدا ہونے لگتی ہے نفس کی کمزور رگہوں میں جان آنے لگتی ہے پرہیز کٹھی تلی اشیاء اور تیز مرچ مصالحہ جات اور سیکس سے پرہیز ہے اسکے ساتھ دودھ اور دیسی گھی گاۓ گا کثرت سے استعمال کرنے سے فوائد بڑھ جاتے ہیں تیار شدہ دستیاب سے ڈیلیوری آل پاکستان فری ہے نوٹ ✍🏽💥کوئی بھی دوا خود سے بغیر حکیم کے مشورے کے نہ کھائیں 🪀🌿حکیم ابن رازی واٹس ایپ رابطہ ✍🏽03320756621
200
19
No text...
201
20
پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات انسانی خون کے ذریعے دل کی شریانوں تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کا سبب بن رہے ہیں۔ اٹلی کی ساپینزا یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ ہمارے ارد گرد موجود پلاسٹک کے ذرات خوراک، پانی اور ہوا کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دل کو متاثر کر رہے ہیں۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ انسان ہر ہفتے ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر پلاسٹک کھا رہا ہے۔ *طبیب ابن رازی* نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور مسائل کے علاج  کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔جنسی امراض کا فری علاج نہیں ہوتا لہذا بحث کرکے وقت ضائع نہ کریں ۔ ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں  ۔03320756621 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو  فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w 💊💊💊💊💊 https://www.alhikmatshifacentre.com/products.php جنسی امراض کے علاوہ کسی بھی مرض/ بیماری کا فری علاج جاننے  کے لیے ہماری ویب سائٹ کے =تین لائن والے آپشن پہ کلک کریں  Testimonialsآپشن کو سلیکٹ کریں اور پیج کے نیچے اپکے لیے ایک فارم ہوگا اس میں اپنا اپنا مرض/مسلہ بیان  کریں 🔆🔆🔆🦇🦇🦇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280 واٹس ایپ گروپس میں اپکا خیر مقدم ہے خود بھی گروپ جوائن کریں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں *گروپ نمبر 1️⃣* https://chat.whatsapp.com/KB74v4T9UBkEUYckisinmn?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 2️⃣* https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2?s=cl&p=a&mlu=4 *گروپ نمبر 3️⃣* https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB?s=cl&p=a&mlu=4
216