📚الكتب العلمية📚
Open in Telegram
اس چینل پر درس نظامی میں رائج کتب ،انکی عربی شروحات و حواشی، معاون کتب اور مختلف علوم وفنون کی عربی،فارسی،اور اردو کتب، نیز علمی مضامین اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔ نوٹ: اس چینل پر علماء اہلسنت کی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ @alkutubulelmiyah
Show more2 225
Subscribers
+124 hours
+187 days
+5730 days
Posts Archive
2 225
Repost from جهود علماء الهند في خدمة الفقه الحنفي
+1
امام احمد رضا اور علماے متقدمین پر تطفلات از علامہ محمد احمد مصباحی مدظلہ العالی
https://t.me/indiansunnihanafischolars/1157
2 225
Repost from جهود علماء الهند في خدمة الفقه الحنفي
امام_احمد_رضا_اور_علماے_متقدمین_پر_تطفلات_از_علامہ_محمد_احمد_مصباحی.pdf2.25 MB
2 225
جب مسلکِ اھلسنت حنفی بریلوی اور دیوبندی علماء، عدالت میں قادیانیوں کے دلاٸل کا ردّ کر رہے تھے کہ اتنے میں
مرزا ناصر قادیانی نے دیوبندیوں کے حجة الاسلام مولوی قاسم نانوتوی بانی دار العلوم دیوبند کی کتاب ”تحذیر الناس“ پیش کی اور کہا کہ اس میں لکھا ہےاگر بالفرض حضور ﷺ کے بعد کوٸی نبی آ جاٸے تو حضور ﷺ کی نبوت میں کوٸی فرق نہیں آتا۔
مولانا شاہ احمد نورانی علیہ الرحمہ بولے کہ اسکا جواب ان سے پوچھٸے یہ مفتی محموداحمد دیوبندی اور انکی ٹیم بیٹھی ہوٸی ہے۔
لیکن ان سب کے سر جھک گٸے مگر ان دیوبندیوں کے پاس اپنے اس مولوی کی عبارت کا کوٸی جواب نہیں تھا۔
الحمدللہ اس وقت میرے امام شاہ احمد نورانی علیہ الرحمہ سینہ تان کر آگے بڑھے اور کہا کہ جو یہ کہے کہ حضور ﷺ کے بعد کوٸی نبی آ سکتا ہے وہ بھی کافر ہے۔ اور جوکہے کہ آ چکا ہے وہ بھی کافر و مرتد ہے اور اس بات کا فیصلہ ہمارے امام احمد رضا برسوں پہلے اس عبارت پر کفر کا فتویٰ لگا کر کرچکے ہیں۔
ہم ایسی عبارتوں اور عقاٸد کو کفریہ سمجھتے ہیں۔اس طرح کی عبارتوں پر کوٸی نرمی یا لچک پیدا نہیں کی جا سکتی۔ اس وقت اھلسنت کی حقانیت کا عقیدہ نکھر کر سامنے آ گیا۔
[ملاحظہ ہو ”روٸیداد قرار دار ختمِ نبوت صفحہ13 ملخصاً]
امام نورانی علیہ الرحمہ نے یہ واقعہ خود بیان فرمایا پوسٹ میں کتاب کے اسکینز دیٸے گٸے ہیں آپ وہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔
محمد اویس رضا رضوی
2 225
7 ستمبر یومِ ختم نبوت کے موقع پر شیخ الحدیث والفقہ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ہاشم خان المدنی دامت برکاتہم العالیہ کی بہترین کتاب
بنام
*تحفظِ عقیدہ ختم نبوت اور رد قادیانیت*
اضافہ شدہ ایڈیشن
ایک مرتبہ پھر اعلی کوالٹی (70گرام) پیپر کے ساتھ چھپ کر منظر عام پر آچکی ہے
*کتاب میں موجود مضامین:*
اس کے نیچے درج ذیل عنوانات ہیں وہ درست کر دو
عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت قرآن و حدیث سے
جھوٹے مدعیان نبوت کا انجام
مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ،کفریات،اور گستاخیاں اور ان کا رد
تحریک ختم نبوت 1953ء کے اسباب و واقعات
تحفظِ عقیدہ ختم نبوت میں علمائے اہل سنت کا کردار
ذکری مذھب کا تعارف اور اس کا تفصیلی رد
2 225
Repost from Markaz:A.Mission
رد قادیانیت انسائیکلوپیڈیا
۔۔۔۔۔📚 کلک فہرست↶↶۔۔۔۔۔۔۔
قادیانی مسلمان نہیں ہے
برصغیر کا مسیلمہ کذّاب
اولیات ختمِ نبوت:غلام دستگیر
منکرین ختم نبوت:احمد حسین
ختم نبوت:ڈاکٹر جلالی
قادیانی سوالات کا عالمانہ محاسبہ
سب سے آخری نبی ﷺ
کتابیات ختم نبوت
قادیانیت اور تحریک ختم نبوت
تاجدار گولڑہ اور جہاد ختم نبوت
اربعین ختم نبوت
ختم نبوت نمبر
قرارداد ختم نبوت
قہر الدیان علی مرتد قادیان
معنئ ختم نبوت
ماہنامہ العقیدہ تحفظ ختم نبوت
خاتم النبیین کی چالیس حدیثیں
ختم نبوت کے ڈاکو
قادیانیوں کا مسلمانوں سے کیا تعلق؟
۔۔۔۔امام احمد رضا کتب↶۔۔۔۔۔۔
منکرین ختم نبوّت: رد قادیانیت
مسیح کذاب: رد قادیانیت
قادیانی مرتد پر خدائی خنجر
قادیانی مرتد پر قہر خداوندی
خاتم النبیین: رد قادیانیت
القادیانیۃ قادیانی: عربی
ختم نبوت اور امام احمد رضا
قادیانی کذاب: تخریج شدہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انوار ختم نبوت
مرزا کی کذب بیانی
محاسبہ قادیانیت
عقیدہ ختم نبوت اور مخالفین
ختم نبوت پر چہل حدیث
نظریۂ ختم نبوت
التبشیر برد التحذیر:کاظمی
خاتمیت محمدی:عبد الحکیم
قادیانی کا دعویٰ نبوت
قادیانیت کے بطلان کا انکشاف
قہر یزدانی بر جان قادیانی
قادیانی کے ۲۰۰ جھوٹ
قادیانی دھرم کا علمی محاسبہ
قادیانی مذہب کا محاسبہ
مسلک دیوبند اور قادیانی
منصب نبوت اور عقیدہ مومن
آیت ختم نبوت اور رد مرزائیت
سورۃ الکوثر اور رد مرزائیت
رد قادیانیت اور سنی صحافت
تصحیح یقین بر ختم نبیین
نبوت کے جھوٹے دعویدار
مرزا غلام قادیانی کی گستاخیاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ختم نبوت اور صدر الشریعہ
رد قادیانیت:حجتہ الاسلام
رد قادیانیت:پیر مہر علی شاہ
رد قادیانیت:جامعہ نظامیہ
رد قادیانیت کورس:راشد محمود
رد قادیانیت:غلام رسول سعیدی
اربعین ختم نبوت:پروفیسر محمود
۔۔۔دیوبندی کتب↶۔۔۔۔
عقیدۃ الامت:خالد محمود
تجزیہ قادیانیت
قادیانیت کے دو چہرے
قادیانیت بے نقاب
دجال قادیان:مولوی طاہر
قائد قادیان: تھانوی
رئیس قادیان:مولوی رفیق
احمدیت کیا ہے ؟
قادیانیت کی عریاں تصویریں
قادیانیوں سے چند سوال
قادیانیوں کو دعوت اسلام
اسلام کو قادیانیت سے بچائیے
قادیانیت اسلام کے نام پر دھوکہ
قادیانیت ایک جھوٹ ایک فریب
بائیس جھوٹے نبی
احمدیت اسلام کیوں نہیں؟
تاریخ محاسبہ قادیانیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رد باطل انسائیکلوپیڈیا👊
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعلیٰ حضرت مشن، کٹیہار۔ aalahazratmission.com
۔@markazamission
2 225
Edit, Sign and Share PDF files on the go. Download the Acrobat Reader app: https://adobeacrobat.app.link/Mhhs4GmNsxb
2 225
Repost from جهود علماء الهند في خدمة الفقه الحنفي
حسن التعمم لبيان حد التيمم بالعربية لإمام أهل السنة أحمد رضا خان البريلوي الحنفي رحمه الله المتوفى 1340ھ
https://t.me/indiansunnihanafischolars/1155
2 225
Repost from 🌍دیوان لوح وقلم🌎
*تخریجِ حدیث کے اہم علمی و اصولی فوائد*
تخریجِ حدیث محض کسی حدیث کے مصدر کی نشان دہی کا نام نہیں، بلکہ اس کے طرق و اسانید کے استقصا، رواۃ کے احوال و مراتبِ جرح و تعدیل کی معرفت، اور مختلف طرق کے تقابل کے ذریعے حدیث کی سند و متن سے متعلق متعدد علمی و اصولی حقائق کے انکشاف کا ذریعہ ہے۔
لہٰذا تخریج کا فقط یہ مطلب و مقصد نہیں کہ کسی حدیث کے متن کا مصدر تلاش کرلیا جائے، بلکہ اس کے ضمن میں رجالِ اسناد، ان کے حالات، اور ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال سے واقفیت بھی حاصل ہوتی ہے۔ خصوصاً جب حدیث کے متعدد مصادر اور طرق جمع کیے جائیں تو ان کے باہمی تقابل سے ایسے کئی امور واضح ہوتے ہیں جو محض ایک سند یا ایک مصدر کو دیکھنے سے معلوم نہیں ہوتے۔
تخریجِ حدیث کے اہم فوائد میں سے درج ذیل دس قابلِ ذکر ہیں:
(1) مصدرِ حدیث کی معرفت
حدیث کن کتبِ حدیث میں، کس مقام پر اور کس سند کے ساتھ مروی ہے، اس کے مصادر کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔
(2) حدیث کے مختلف طرق کو جمع کرنا
ایک ہی حدیث کی متعدد اسانید و روایات کو یکجا کیا جاتا ہے، جس سے اس کے مختلف طرق کا مجموعی نقشہ سامنے آجاتا ہے۔
(3) اسانید کی حیثیت اور اتصال و انقطاع کی تعیین
متعدد طرق کے باہمی تقابل سے اسانید کی کیفیت واضح ہوتی ہے اور یہ معلوم کرنے میں مدد ملتی ہے کہ سند متصل ہے یا منقطع، نیز کسی راوی کے سقوط یا سند میں کسی علت کا احتمال تو نہیں۔
(4) تعددِ طرق کی وجہ سے صحتِ حدیث آشکارا ہونا
بعض اوقات متعدد طرق سامنے آنے سے حدیث کی صحت اور قوت مزید واضح ہوجاتی ہے اور اس کی قبولیت کے قرائن مضبوط ہوجاتے ہیں۔
(5) تدلیس و عنعنہ کی وجہ سے پیدا ہونے والے شبہِ ضعف کا دور ہونا
کسی مدلس راوی کے عنعنہ کی وجہ سے پیدا ہونے والے احتمالِ ضعف کو دیگر طرق کی روشنی میں دور کیا جاسکتا ہے، خصوصاً جب کسی دوسرے طریق میں سماع کی صراحت موجود ہو۔
(6) اختلاط کی وجہ سے سند میں پیدا ہونے والے شبہِ ضعف کا دور ہونا
اگر کسی راوی کے اختلاط کی وجہ سے اس کی روایت کے بارے میں شبہ پیدا ہو تو متعدد طرق کے تقابل سے یہ متعین کرنے میں مدد ملتی ہے کہ روایت اختلاط سے قبل کی ہے یا بعد کی۔
(7) غریب لفظ یا روایت کا صحیح مفہوم واضح ہونا
مختلف طرق میں وارد ہونے والے الفاظ کے تقابل سے کسی غریب یا مشکل لفظ کی توضیح اور روایت کا صحیح مفہوم واضح ہوسکتا ہے۔
(8) شذوذ کا انکشاف اور اس کا ازالہ
متعدد طرق کے تقابل سے یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ کسی راوی کی روایت زیادہ ثقہ رواۃ کی روایت کے خلاف تو نہیں، یوں شذوذ کی حقیقت واضح ہوتی ہے۔
(9) ادنیٰ سے اعلیٰ تک پہنچ جانا
متعدد اسانید کی معرفت سے سند کے مراتب کا علم ہوتا ہے اور بسا اوقات ایک نازل سند کے ساتھ کوئی سندِ عالی بھی دستیاب ہوجاتی ہے، جس سے روایت ادنیٰ سے اعلیٰ تک پہنچ جاتی ہے۔
(10) حدیث کی حیثیت کا تعین کہ مرفوع ہے یا موقوف
متعدد طرق کے جمع و تقابل سے یہ متعین کرنے میں مدد ملتی ہے کہ حدیث کی انتہائے سند نبی کریم ﷺ تک پہنچتی ہے، لہٰذا مرفوع ہے، یا صحابی رضی اللہ عنہ پر منتہی ہوتی ہے، لہٰذا موقوف ہے۔
تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ۔
ابو الحسن
2 225
Repost from N/a
عاشقان مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے لیے خوب صورت تحفہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی میلاد مبارک ”تبع حمیری“ کے حوالے سے ملاحظہ فرمائیں۔
