en
Feedback

Don't get caught by a cheater! Telemetrio finds and tags such channels 👉 If you want to see the tag, subscribe

Faani360

Faani360

Open in Telegram

𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 https://www.instagram.com/Faani360/ 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 https://www.facebook.com/Faani360/ 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 https://t.me/Faani360

Show more
The country is not specifiedReligion & Spirituality100 851
360
Subscribers
No data24 hours
-27 days
-230 days

Loading data

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
Oct '26
October '26
+2
in 0 channels
September '260
in 0 channels
Get PRO
August '260
in 0 channels
Get PRO
July '260
in 0 channels
Get PRO
June '260
in 0 channels
Get PRO
May '260
in 0 channels
Get PRO
April '260
in 0 channels
Get PRO
March '260
in 0 channels
Get PRO
February '260
in 0 channels
Get PRO
January '260
in 0 channels
Get PRO
December '250
in 0 channels
Get PRO
November '250
in 0 channels
Get PRO
October '250
in 0 channels
Get PRO
September '250
in 0 channels
Get PRO
August '250
in 0 channels
Get PRO
July '250
in 0 channels
Get PRO
June '250
in 0 channels
Get PRO
May '250
in 0 channels
Get PRO
April '250
in 0 channels
Get PRO
March '250
in 0 channels
Get PRO
February '250
in 0 channels
Get PRO
January '250
in 0 channels
Get PRO
December '24
+4
in 0 channels
Get PRO
November '24
+5
in 0 channels
Get PRO
October '24
+6
in 0 channels
Get PRO
September '24
+11
in 0 channels
Get PRO
August '24
+28
in 0 channels
Get PRO
July '24
+14
in 3 channels
Get PRO
June '24
+11
in 0 channels
Get PRO
May '24
+15
in 2 channels
Get PRO
April '24
+9
in 0 channels
Get PRO
March '24
+26
in 0 channels
Get PRO
February '24
+7
in 0 channels
Get PRO
January '24
+3
in 0 channels
Get PRO
December '23
+5
in 0 channels
Get PRO
November '23
+9
in 0 channels
Get PRO
October '23
+4
in 0 channels
Get PRO
September '23
+8
in 0 channels
Get PRO
August '23
+17
in 0 channels
Get PRO
July '23
+16
in 0 channels
Get PRO
June '23
+11
in 0 channels
Get PRO
May '23
+14
in 0 channels
Get PRO
April '23
+12
in 0 channels
Get PRO
March '23
+11
in 0 channels
Get PRO
February '23
+16
in 0 channels
Get PRO
January '23
+5
in 0 channels
Get PRO
December '22
+13
in 0 channels
Get PRO
November '22
+24
in 0 channels
Get PRO
October '22
+31
in 0 channels
Get PRO
September '22
+55
in 0 channels
Get PRO
August '22
+60
in 0 channels
Get PRO
July '22
+7
in 0 channels
Get PRO
June '22
+6
in 0 channels
Get PRO
May '22
+9
in 0 channels
Get PRO
April '22
+9
in 0 channels
Get PRO
March '22
+12
in 0 channels
Get PRO
February '22
+16
in 0 channels
Get PRO
January '22
+23
in 0 channels
Get PRO
December '21
+28
in 0 channels
Get PRO
November '21
+19
in 0 channels
Get PRO
October '21
+16
in 0 channels
Get PRO
September '21
+21
in 0 channels
Get PRO
August '21
+21
in 0 channels
Get PRO
July '21
+35
in 0 channels
Get PRO
June '21
+55
in 0 channels
Get PRO
May '21
+39
in 0 channels
Get PRO
April '21
+65
in 0 channels
Get PRO
March '21
+372
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
26 October0
25 October0
24 October0
23 October0
22 October0
21 October0
20 October0
19 October0
18 October0
17 October0
16 October0
15 October+2
14 October0
13 October0
12 October0
11 October0
10 October0
Channel Posts
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | پیر 🌙 | 14 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 26 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول الله ﷺ فرمایا کرتے تھے: 📜 | ❞​اللَّهُمَّ إِن
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | پیر 🌙 | 14 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 26 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول الله ﷺ فرمایا کرتے تھے: 📜 | ❞​اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى - ”اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاک دامنی، اور (دل کا) غنا مانگتا ہوں۔“❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6904 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35

2
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | اتوار 🌙 | 13 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 25 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول الله ﷺ فرمایا کرتے تھے: 📜 | ❞​ " اللَّهُمّ
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | اتوار 🌙 | 13 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 25 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول الله ﷺ فرمایا کرتے تھے: 📜 | ❞​ " اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي فِيهَا مَعَادِي وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ " - ”اے اللہ! میرے دین کو درست کر دے، جو میرے (دین و دنیا کے) ہر کام کے تحفظ کا ذریعہ ہے اور میری دنیا کو درست کر دے جس میں میری گزران ہے اور میری آخرت کو درست کر دے جس میں میرا (اپنی منزل کی طرف) لوٹنا ہے اور میری زندگی کو میرے لیے ہر بھلائی میں اضافے کا سبب بنا دے اور میری وفات کو میرے لیے ہر شر سے راحت بنا دے۔“❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6903 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
9
3
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | ھفته 🌙 | 12 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 24 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا عبدالله بن عباس ؓ سے روایت ہے: 📜 | ❞​ رسول
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | ھفته 🌙 | 12 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 24 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا عبدالله بن عباس ؓ سے روایت ہے: 📜 | ❞​ رسول اللہ ﷺ (دعا کرتے ہوئے) فرمایا کرتے تھے: اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوتُونَ - اے اللہ! میں تیرے لیے فرمانبردار ہو گیا، تیرے ساتھ ایمان لایا، تجھ پر بھروسہ کیا، تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے (کفر کے ساتھ) مخاصمت کی۔ اے اللہ! میں اس بات سے تیری عزت کی پناہ لیتا ہوں۔۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔۔ کہ تو مجھے سیدھی راہ سے ہٹا دے۔ تو ہی ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے جس کو موت نہیں آ سکتی اور جن و انس سب مر جائیں گے۔“ ❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6899 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
7
4
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعه 🌙 | 11 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 23 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا جابر بن عبدالله ؓ سے روایت ہے: 📜 | ❞​ انہو
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعه 🌙 | 11 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 23 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا جابر بن عبدالله ؓ سے روایت ہے: 📜 | ❞​ انہوں نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ایک شخص اس وقت آیا جب نبی ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ ﷺ نے اس سے پوچھا: ”کیا تو نے نماز پڑھی ہے؟“ اس نے جواب دیا: نہیں۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”(کھڑے ہو کر) دو رکعتیں پڑھو۔“ ❝ 📒 ✍︎ « صحيح البخاري : 931 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
11
5
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | بدھ 🌙 | 9 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 21 اکتوبر 2026ء ✨️ | فروہ بن نوفل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں 📜 | ❞​ میں نے
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | بدھ 🌙 | 9 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 21 اکتوبر 2026ء ✨️ | فروہ بن نوفل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں 📜 | ❞​ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایسی دعا کے بارے میں دریافت کیا، جو آپ ﷺ کیا کرتے تھے تو انہوں نے جواب دیا، آپ ﷺ دعا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ» ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں ہوں ان اعمال کے شر سے جو میں نے کیے ہیں اور ان اعمال کے شر سے جو میں نے نہیں کیے ہیں۔“ ❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6896 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
16
6
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | منگل 🌙 | 8 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 20 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ ”جب تم میں سے کوئی
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | منگل 🌙 | 8 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 20 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر پر لیٹنا چاہے تو اپنے تہبند کا اندرونی حصہ لے کر اس سے اپنے بستر کو جھاڑے، پھر «بسم اللہ» کہے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس (کے اٹھ جانے) کے بعد اس کے بستر پر (مخلوقات میں سے) کون آیا؟ پھر جب لیٹنا چاہے تو اپنی دائیں کروٹ لیٹے اور کہے:سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبِّي بِكَ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ، إِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَاغْفِرْ لَهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ”میرے پروردگار! تو (ہر ناشایان بات سے) پاک ہے، میں نے تیرے (حکم) سے اپنا پہلو (بستر پر) رکھا اور تیرے ہی حکم سے اسے اٹھاؤں گا اگر تو نے میری روح کو (اپنے پاس) روک لیا تو اس کی مغفرت کر دینا اور اگر تو نے اسے (واپس) بھیج دیا تو اس کی اسی طرح حفاظت فرما جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔“❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6892 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
15
7
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | پیر 🌙 | 7 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 19 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ ”جب تم اپنے بستر پر
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | پیر 🌙 | 7 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 19 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ ”جب تم اپنے بستر پر جانے لگو تو اپنی نماز کے وضو کی طرح وضو کرو، پھر اپنی دائیں کروٹ لیٹو، پھر یہ کہو: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْلَمْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ - اے اللہ! میں نے اپنا چہرہ تیرے سپرد کر دیا اور اپنا معاملہ تیرے حوالے کر دیا اور اپنی کمر تیرے سہارے پر ٹکا دی، یہ سب تیری طرف سے امید اور تیرے خوف کے ساتھ کیا۔ تیرے سوا تجھ سے نہ کہیں پناہ مل سکتی ہے، نہ نجات حاصل ہو سکتی ہے۔ میں تیری کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل کی اور تیرے نبی پر ایمان لایا جسے تو نے مبعوث کیا۔ ان کلمات کو تم (اپنی زبان سے ادا ہونے والے) آخری کلمات بنا لو (ان کے بعد اور کچھ نہ بولو) تو اس رات اگر تمہیں موت آ گئی تو فطرت پر موت آئے گی۔“❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6882 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
12
8
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | اتوار 🌙 | 6 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 18 اکتوبر 2026ء ✨️ | سيدة خولہ بنت حکیم سلمیہ ؓ بیان کرتی ہیں 📜 | ❞​م
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | اتوار 🌙 | 6 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 18 اکتوبر 2026ء ✨️ | سيدة خولہ بنت حکیم سلمیہ ؓ بیان کرتی ہیں 📜 | ❞​میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص کسی (بھی) منزل پر اترا اور اس نے یہ کلمات کہے: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،» میں اللہ (سے اس) کے مکمل ترین کلمات کی پناہ طلب کرتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی، تو اس شخص کو اس منزل سے چلے جانے تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔“❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6878 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
15
9
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | ھفته 🌙 | 5 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 17 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول الله ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے 📜 | ❞​ " اللَّ
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | ھفته 🌙 | 5 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 17 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول الله ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے 📜 | ❞​ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ " - اے اللہ! میں عاجز ہونے، سستی، بزدلی، بڑھاپے اور بخل سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور میں قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6873 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
14
10
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعه 🌙 | 4 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 16 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​" مَنْ صَلَّى عَلَيّ
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعه 🌙 | 4 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 16 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​" مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرًا" - ”جو شخص مجھ پر ایک (مرتبہ) صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا اللہ اس پر دس مرتبہ صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا“۔❝ 📒 ✍︎ « سنن النسائي : 1297 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
13
11
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعرات 🌙 | 3 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 15 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدہ عائشه رضي الله عنها بیان کرتی ہیں: 📜 | ❞​
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعرات 🌙 | 3 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 15 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدہ عائشه رضي الله عنها بیان کرتی ہیں: 📜 | ❞​ رسول اللہ ﷺ (اللہ تعالیٰ سے) یہ دعائیں مانگا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آگ کے فتنے سے اور آگ کے عذاب سے اور غنا کی آزمائش کے شر سے اور فقر کی آزمائش کے شر سے اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں جھوٹے مسیح کے فتنے کی برائی سے۔ اے اللہ! میری خطائیں برف اور اولوں (کے پانی) سے دھو دے، اور میرے دل کو خطاؤں سے اس طرح صاف ستھرا کر دے جس طرح تو سفید کپڑے کو میل سے صاف کرتا ہے اور میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اتنا فاصلہ ڈال دے جتنا فاصلہ تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان ڈالا ہے۔ اے اللہ! میں سستی، عاجز کر دینے والے بڑھاپے، گناہ اور قرض (کے غلبے) سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“ ❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6871 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
19
12
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | بدھ 🌙 | 2 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 14 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا أبو بكر الصديق ؓ سے روایت ہے: 📜 | ❞​ انہوں ن
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | بدھ 🌙 | 2 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 14 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا أبو بكر الصديق ؓ سے روایت ہے: 📜 | ❞​ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کی: مجھے ایک ایسی دعا سکھائیے جو میں نماز میں مانگا کروں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم یہ کہا کرو: «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ ظَلَمْتُ نَفْسِيْ ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِيْ مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ،» اے اللہ! میں نے اپنے آپ پر بہت ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی بھی گناہ نہیں بخش سکتا، تو اپنی طرف سے (رحمت کرتے ہوئے) میرے گناہ بخش دے اور مجھ پر رحم فرما! بےشک تو بہت بخشنے والا، ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔“❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6869 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
16
13
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | منگل 🌙 | 1 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 13 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ ”اے لوگو! اپنی جانو
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | منگل 🌙 | 1 جمادى الأولى 1448ھ 🌅 | 13 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ ”اے لوگو! اپنی جانوں پر نرمی کرو، تم نہ کسی بہرے کو پکار رہے ہو، نہ غائب کو، تم اس کو پکار رہے ہو جو ہر وقت خوب سننے والا ہے، قریب ہے اور تمہارے ساتھ ہے۔“ اس وقت میں آپ کے پیچھے تھا اور یہ کہہ رہا تھا: «لا حول ولا قوة الا باللہ» ”گناہوں سے بچنے اور نیکی کی قوت صرف اور صرف اللہ سے ملتی ہے۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کا پتہ نہ بتاؤں؟“ میں نے کہا: کیوں نہیں، اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: «لا حول ولا قوة الا باللہ» کہا کرو۔ ❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6862 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
15
14
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | پیر 🌙 | 29 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 12 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ جس شخص نے سورج کے مغ
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | پیر 🌙 | 29 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 12 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ جس شخص نے سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کر لی، اللہ تعالیٰ اس کی توبہ کو قبول فرما لے گا۔❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6861 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
23
15
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | اتوار 🌙 | 28 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 11 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ میرے دل پر غبار سا
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | اتوار 🌙 | 28 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 11 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6858 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
22
16
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | ھفته 🌙 | 27 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 10 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ جب بھی کچھ لوگ بیٹھ
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | ھفته 🌙 | 27 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 10 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​ جب بھی کچھ لوگ بیٹھ کر کہیں اللہ عزوجل کا ذکر کرتے ہیں، تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور انہیں گھیر لیتے ہیں اور رحمت الٰہی ان پر چھا جاتی ہے (اور انہیں اپنے سایہ میں لے لیتی ہے) اور ان پر سکینت (اطمینان و سکون کی کیفیت) نازل ہوتی ہے اور اللہ ان کا اپنے ہاں کے لوگوں (مقرب فرشتوں) میں ذکر کرتا ہے۔❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6855 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
24
17
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعه 🌙 | 26 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 09 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​جس نے جمعہ کے دن سور
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعه 🌙 | 26 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 09 اکتوبر 2026ء ✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 📜 | ❞​جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی، اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔❝ 📒 ✍︎ « السنن الكبرى للبيہقی : 5996 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
20
18
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعرات 🌙 | 25 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 08 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا أبئ بن كعب ؓ بیان کرتے ہیں : 📜 | ❞​رسول ا
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | جمعرات 🌙 | 25 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 08 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا أبئ بن كعب ؓ بیان کرتے ہیں : 📜 | ❞​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اے ابومنذر! کیا تم جانتے ہو کتاب اللہ کی کون سی آیت، جو تمہارے پاس ہے، سب سے عظیم ہے؟" کہا: میں نے عرض کی: اللہ اور اس کے رسول ﷺ زیادہ جانتے ہیں۔ آپ نے (دوبارہ) فرمایا: "اے ابومنذر! کیا تم جانتے ہو اللہ کی کتاب کی کون سی آیت جو تمہارے پاس ہے، سب سے عظمت والی ہے؟" کہا: میں نے عرض کی: «اللَّہُ لَا إِلہ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ» کہا: تو آپ ﷺ نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: "اللہ کی قسم! ابومنذر! تمہیں یہ علم مبارک ہو۔" ❝ 📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 1885 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
23
19
No text...
23
20
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | منگل 🌙 | 23 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 06 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا سعد بن أبي وقاص ؓ بیان کرتے ہیں : 📜 | ❞​ رس
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌎 | منگل 🌙 | 23 ربيع الثاني 1448ھ 🌅 | 06 اکتوبر 2026ء ✨️ | سیدنا سعد بن أبي وقاص ؓ بیان کرتے ہیں : 📜 | ❞​ رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہم نشینوں سے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز و ناکام رہے گا کہ ایک دن میں ہزار نیکیاں کما لے؟“ آپ ﷺ کے ہم نشینوں میں سے ایک پوچھنے والے نے پوچھا: ہم میں سے کوئی کس طرح ہزار نیکیاں کمائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی سو مرتبہ تسبیح پڑھے گا (یعنی «سبحان اللہ») تو اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی۔ اور اس کی ہزار برائیاں مٹا دی جائیں گی“۔❝ 📒 ✍︎ « سنن الترمذي : 3463 » https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
29