Faani360
Ir al canal en Telegram
𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 https://www.instagram.com/Faani360/ 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 https://www.facebook.com/Faani360/ 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 https://t.me/Faani360
Mostrar másEl país no está especificadoReligión y espiritualidad100 851
360
Suscriptores
Sin datos24 horas
-27 días
-230 días
Cargando datos
Canales Similares
Nube de Etiquetas
Sin datos
¿Algún problema? Por favor, actualice la página o contacte a nuestro gerente de soporte.
Menciones Entrantes y Salientes
---
---
---
---
---
---
Atraer Suscriptores
octubre '26oct '26
octubre '26
+2
en 0 canales
septiembre '260
en 0 canales
Get PRO
agosto '260
en 0 canales
Get PRO
julio '260
en 0 canales
Get PRO
junio '260
en 0 canales
Get PRO
mayo '260
en 0 canales
Get PRO
abril '260
en 0 canales
Get PRO
marzo '260
en 0 canales
Get PRO
febrero '260
en 0 canales
Get PRO
enero '260
en 0 canales
Get PRO
diciembre '250
en 0 canales
Get PRO
noviembre '250
en 0 canales
Get PRO
octubre '250
en 0 canales
Get PRO
septiembre '250
en 0 canales
Get PRO
agosto '250
en 0 canales
Get PRO
julio '250
en 0 canales
Get PRO
junio '250
en 0 canales
Get PRO
mayo '250
en 0 canales
Get PRO
abril '250
en 0 canales
Get PRO
marzo '250
en 0 canales
Get PRO
febrero '250
en 0 canales
Get PRO
enero '250
en 0 canales
Get PRO
diciembre '24
+4
en 0 canales
Get PRO
noviembre '24
+5
en 0 canales
Get PRO
octubre '24
+6
en 0 canales
Get PRO
septiembre '24
+11
en 0 canales
Get PRO
agosto '24
+28
en 0 canales
Get PRO
julio '24
+14
en 3 canales
Get PRO
junio '24
+11
en 0 canales
Get PRO
mayo '24
+15
en 2 canales
Get PRO
abril '24
+9
en 0 canales
Get PRO
marzo '24
+26
en 0 canales
Get PRO
febrero '24
+7
en 0 canales
Get PRO
enero '24
+3
en 0 canales
Get PRO
diciembre '23
+5
en 0 canales
Get PRO
noviembre '23
+9
en 0 canales
Get PRO
octubre '23
+4
en 0 canales
Get PRO
septiembre '23
+8
en 0 canales
Get PRO
agosto '23
+17
en 0 canales
Get PRO
julio '23
+16
en 0 canales
Get PRO
junio '23
+11
en 0 canales
Get PRO
mayo '23
+14
en 0 canales
Get PRO
abril '23
+12
en 0 canales
Get PRO
marzo '23
+11
en 0 canales
Get PRO
febrero '23
+16
en 0 canales
Get PRO
enero '23
+5
en 0 canales
Get PRO
diciembre '22
+13
en 0 canales
Get PRO
noviembre '22
+24
en 0 canales
Get PRO
octubre '22
+31
en 0 canales
Get PRO
septiembre '22
+55
en 0 canales
Get PRO
agosto '22
+60
en 0 canales
Get PRO
julio '22
+7
en 0 canales
Get PRO
junio '22
+6
en 0 canales
Get PRO
mayo '22
+9
en 0 canales
Get PRO
abril '22
+9
en 0 canales
Get PRO
marzo '22
+12
en 0 canales
Get PRO
febrero '22
+16
en 0 canales
Get PRO
enero '22
+23
en 0 canales
Get PRO
diciembre '21
+28
en 0 canales
Get PRO
noviembre '21
+19
en 0 canales
Get PRO
octubre '21
+16
en 0 canales
Get PRO
septiembre '21
+21
en 0 canales
Get PRO
agosto '21
+21
en 0 canales
Get PRO
julio '21
+35
en 0 canales
Get PRO
junio '21
+55
en 0 canales
Get PRO
mayo '21
+39
en 0 canales
Get PRO
abril '21
+65
en 0 canales
Get PRO
marzo '21
+372
en 0 canales
| Fecha | Crecimiento de Suscriptores | Menciones | Canales | |
| 26 octubre | 0 | |||
| 25 octubre | 0 | |||
| 24 octubre | 0 | |||
| 23 octubre | 0 | |||
| 22 octubre | 0 | |||
| 21 octubre | 0 | |||
| 20 octubre | 0 | |||
| 19 octubre | 0 | |||
| 18 octubre | 0 | |||
| 17 octubre | 0 | |||
| 16 octubre | 0 | |||
| 15 octubre | +2 | |||
| 14 octubre | 0 | |||
| 13 octubre | 0 | |||
| 12 octubre | 0 | |||
| 11 octubre | 0 | |||
| 10 octubre | 0 |
Publicaciones del Canal
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | پیر
🌙 | 14 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 26 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول الله ﷺ فرمایا کرتے تھے:
📜 | ❞اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى - ”اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاک دامنی، اور (دل کا) غنا مانگتا ہوں۔“❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6904 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35
| 2 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | اتوار
🌙 | 13 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 25 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول الله ﷺ فرمایا کرتے تھے:
📜 | ❞ " اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي فِيهَا مَعَادِي وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ " - ”اے اللہ! میرے دین کو درست کر دے، جو میرے (دین و دنیا کے) ہر کام کے تحفظ کا ذریعہ ہے اور میری دنیا کو درست کر دے جس میں میری گزران ہے اور میری آخرت کو درست کر دے جس میں میرا (اپنی منزل کی طرف) لوٹنا ہے اور میری زندگی کو میرے لیے ہر بھلائی میں اضافے کا سبب بنا دے اور میری وفات کو میرے لیے ہر شر سے راحت بنا دے۔“❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6903 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 9 |
| 3 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | ھفته
🌙 | 12 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 24 اکتوبر 2026ء
✨️ | سیدنا عبدالله بن عباس ؓ سے روایت ہے:
📜 | ❞ رسول اللہ ﷺ (دعا کرتے ہوئے) فرمایا کرتے تھے: اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوتُونَ - اے اللہ! میں تیرے لیے فرمانبردار ہو گیا، تیرے ساتھ ایمان لایا، تجھ پر بھروسہ کیا، تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے (کفر کے ساتھ) مخاصمت کی۔ اے اللہ! میں اس بات سے تیری عزت کی پناہ لیتا ہوں۔۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔۔ کہ تو مجھے سیدھی راہ سے ہٹا دے۔ تو ہی ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے جس کو موت نہیں آ سکتی اور جن و انس سب مر جائیں گے۔“ ❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6899 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 7 |
| 4 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | جمعه
🌙 | 11 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 23 اکتوبر 2026ء
✨️ | سیدنا جابر بن عبدالله ؓ سے روایت ہے:
📜 | ❞ انہوں نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ایک شخص اس وقت آیا جب نبی ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ ﷺ نے اس سے پوچھا: ”کیا تو نے نماز پڑھی ہے؟“ اس نے جواب دیا: نہیں۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”(کھڑے ہو کر) دو رکعتیں پڑھو۔“ ❝
📒 ✍︎ « صحيح البخاري : 931 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 11 |
| 5 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | بدھ
🌙 | 9 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 21 اکتوبر 2026ء
✨️ | فروہ بن نوفل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں
📜 | ❞ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایسی دعا کے بارے میں دریافت کیا، جو آپ ﷺ کیا کرتے تھے تو انہوں نے جواب دیا، آپ ﷺ دعا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ» ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں ہوں ان اعمال کے شر سے جو میں نے کیے ہیں اور ان اعمال کے شر سے جو میں نے نہیں کیے ہیں۔“ ❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6896 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 16 |
| 6 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | منگل
🌙 | 8 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 20 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞ ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر پر لیٹنا چاہے تو اپنے تہبند کا اندرونی حصہ لے کر اس سے اپنے بستر کو جھاڑے، پھر «بسم اللہ» کہے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس (کے اٹھ جانے) کے بعد اس کے بستر پر (مخلوقات میں سے) کون آیا؟ پھر جب لیٹنا چاہے تو اپنی دائیں کروٹ لیٹے اور کہے:سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبِّي بِكَ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ، إِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَاغْفِرْ لَهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ”میرے پروردگار! تو (ہر ناشایان بات سے) پاک ہے، میں نے تیرے (حکم) سے اپنا پہلو (بستر پر) رکھا اور تیرے ہی حکم سے اسے اٹھاؤں گا اگر تو نے میری روح کو (اپنے پاس) روک لیا تو اس کی مغفرت کر دینا اور اگر تو نے اسے (واپس) بھیج دیا تو اس کی اسی طرح حفاظت فرما جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔“❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6892 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 15 |
| 7 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | پیر
🌙 | 7 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 19 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞ ”جب تم اپنے بستر پر جانے لگو تو اپنی نماز کے وضو کی طرح وضو کرو، پھر اپنی دائیں کروٹ لیٹو، پھر یہ کہو: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْلَمْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ - اے اللہ! میں نے اپنا چہرہ تیرے سپرد کر دیا اور اپنا معاملہ تیرے حوالے کر دیا اور اپنی کمر تیرے سہارے پر ٹکا دی، یہ سب تیری طرف سے امید اور تیرے خوف کے ساتھ کیا۔ تیرے سوا تجھ سے نہ کہیں پناہ مل سکتی ہے، نہ نجات حاصل ہو سکتی ہے۔ میں تیری کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل کی اور تیرے نبی پر ایمان لایا جسے تو نے مبعوث کیا۔ ان کلمات کو تم (اپنی زبان سے ادا ہونے والے) آخری کلمات بنا لو (ان کے بعد اور کچھ نہ بولو) تو اس رات اگر تمہیں موت آ گئی تو فطرت پر موت آئے گی۔“❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6882 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 12 |
| 8 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | اتوار
🌙 | 6 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 18 اکتوبر 2026ء
✨️ | سيدة خولہ بنت حکیم سلمیہ ؓ بیان کرتی ہیں
📜 | ❞میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص کسی (بھی) منزل پر اترا اور اس نے یہ کلمات کہے: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،» میں اللہ (سے اس) کے مکمل ترین کلمات کی پناہ طلب کرتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی، تو اس شخص کو اس منزل سے چلے جانے تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔“❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6878 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 15 |
| 9 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | ھفته
🌙 | 5 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 17 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول الله ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے
📜 | ❞ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ " - اے اللہ! میں عاجز ہونے، سستی، بزدلی، بڑھاپے اور بخل سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور میں قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6873 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 14 |
| 10 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | جمعه
🌙 | 4 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 16 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞" مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرًا" - ”جو شخص مجھ پر ایک (مرتبہ) صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا اللہ اس پر دس مرتبہ صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا“۔❝
📒 ✍︎ « سنن النسائي : 1297 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 13 |
| 11 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | جمعرات
🌙 | 3 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 15 اکتوبر 2026ء
✨️ | سیدہ عائشه رضي الله عنها بیان کرتی ہیں:
📜 | ❞ رسول اللہ ﷺ (اللہ تعالیٰ سے) یہ دعائیں مانگا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آگ کے فتنے سے اور آگ کے عذاب سے اور غنا کی آزمائش کے شر سے اور فقر کی آزمائش کے شر سے اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں جھوٹے مسیح کے فتنے کی برائی سے۔ اے اللہ! میری خطائیں برف اور اولوں (کے پانی) سے دھو دے، اور میرے دل کو خطاؤں سے اس طرح صاف ستھرا کر دے جس طرح تو سفید کپڑے کو میل سے صاف کرتا ہے اور میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اتنا فاصلہ ڈال دے جتنا فاصلہ تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان ڈالا ہے۔ اے اللہ! میں سستی، عاجز کر دینے والے بڑھاپے، گناہ اور قرض (کے غلبے) سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“ ❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6871 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 19 |
| 12 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | بدھ
🌙 | 2 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 14 اکتوبر 2026ء
✨️ | سیدنا أبو بكر الصديق ؓ سے روایت ہے:
📜 | ❞ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کی: مجھے ایک ایسی دعا سکھائیے جو میں نماز میں مانگا کروں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم یہ کہا کرو: «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ ظَلَمْتُ نَفْسِيْ ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِيْ مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ،» اے اللہ! میں نے اپنے آپ پر بہت ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی بھی گناہ نہیں بخش سکتا، تو اپنی طرف سے (رحمت کرتے ہوئے) میرے گناہ بخش دے اور مجھ پر رحم فرما! بےشک تو بہت بخشنے والا، ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔“❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6869 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 16 |
| 13 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | منگل
🌙 | 1 جمادى الأولى 1448ھ
🌅 | 13 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞ ”اے لوگو! اپنی جانوں پر نرمی کرو، تم نہ کسی بہرے کو پکار رہے ہو، نہ غائب کو، تم اس کو پکار رہے ہو جو ہر وقت خوب سننے والا ہے، قریب ہے اور تمہارے ساتھ ہے۔“ اس وقت میں آپ کے پیچھے تھا اور یہ کہہ رہا تھا: «لا حول ولا قوة الا باللہ» ”گناہوں سے بچنے اور نیکی کی قوت صرف اور صرف اللہ سے ملتی ہے۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کا پتہ نہ بتاؤں؟“ میں نے کہا: کیوں نہیں، اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: «لا حول ولا قوة الا باللہ» کہا کرو۔ ❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6862 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 15 |
| 14 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | پیر
🌙 | 29 ربيع الثاني 1448ھ
🌅 | 12 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞ جس شخص نے سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کر لی، اللہ تعالیٰ اس کی توبہ کو قبول فرما لے گا۔❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6861 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 23 |
| 15 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | اتوار
🌙 | 28 ربيع الثاني 1448ھ
🌅 | 11 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞ میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6858 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 22 |
| 16 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | ھفته
🌙 | 27 ربيع الثاني 1448ھ
🌅 | 10 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞ جب بھی کچھ لوگ بیٹھ کر کہیں اللہ عزوجل کا ذکر کرتے ہیں، تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور انہیں گھیر لیتے ہیں اور رحمت الٰہی ان پر چھا جاتی ہے (اور انہیں اپنے سایہ میں لے لیتی ہے) اور ان پر سکینت (اطمینان و سکون کی کیفیت) نازل ہوتی ہے اور اللہ ان کا اپنے ہاں کے لوگوں (مقرب فرشتوں) میں ذکر کرتا ہے۔❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 6855 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 24 |
| 17 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | جمعه
🌙 | 26 ربيع الثاني 1448ھ
🌅 | 09 اکتوبر 2026ء
✨️ | رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📜 | ❞جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی، اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔❝
📒 ✍︎ « السنن الكبرى للبيہقی : 5996 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 20 |
| 18 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | جمعرات
🌙 | 25 ربيع الثاني 1448ھ
🌅 | 08 اکتوبر 2026ء
✨️ | سیدنا أبئ بن كعب ؓ بیان کرتے ہیں :
📜 | ❞رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اے ابومنذر! کیا تم جانتے ہو کتاب اللہ کی کون سی آیت، جو تمہارے پاس ہے، سب سے عظیم ہے؟" کہا: میں نے عرض کی: اللہ اور اس کے رسول ﷺ زیادہ جانتے ہیں۔ آپ نے (دوبارہ) فرمایا: "اے ابومنذر! کیا تم جانتے ہو اللہ کی کتاب کی کون سی آیت جو تمہارے پاس ہے، سب سے عظمت والی ہے؟" کہا: میں نے عرض کی: «اللَّہُ لَا إِلہ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ» کہا: تو آپ ﷺ نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: "اللہ کی قسم! ابومنذر! تمہیں یہ علم مبارک ہو۔" ❝
📒 ✍︎ « صحيح مسلم : 1885 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 23 |
| 19 | Sin texto... | 23 |
| 20 | ┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | منگل
🌙 | 23 ربيع الثاني 1448ھ
🌅 | 06 اکتوبر 2026ء
✨️ | سیدنا سعد بن أبي وقاص ؓ بیان کرتے ہیں :
📜 | ❞ رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہم نشینوں سے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز و ناکام رہے گا کہ ایک دن میں ہزار نیکیاں کما لے؟“ آپ ﷺ کے ہم نشینوں میں سے ایک پوچھنے والے نے پوچھا: ہم میں سے کوئی کس طرح ہزار نیکیاں کمائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی سو مرتبہ تسبیح پڑھے گا (یعنی «سبحان اللہ») تو اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی۔ اور اس کی ہزار برائیاں مٹا دی جائیں گی“۔❝
📒 ✍︎ « سنن الترمذي : 3463 »
https://whatsapp.com/channel/0029VaUCYplLCoX3BKfrjS35 | 29 |
