en
Feedback
کیا آپ جانتے ہیں..؟

کیا آپ جانتے ہیں..؟

Open in Telegram

دلچسپ معلومات کے لیے ٹیلیگرام چینل کی لنک اپنے دوستوں میں ضرور شئیر کریں تاکہ وہ بھی معلومات سے مستفید ہو سکیں۔

Show more
572
Subscribers
No data24 hours
+17 days
+1230 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
December '24
December '24
+8
in 0 channels
November '24
+23
in 0 channels
Get PRO
October '24
+23
in 0 channels
Get PRO
September '24
+7
in 0 channels
Get PRO
August '24
+14
in 0 channels
Get PRO
July '240
in 0 channels
Get PRO
June '240
in 0 channels
Get PRO
May '240
in 0 channels
Get PRO
April '240
in 0 channels
Get PRO
March '240
in 0 channels
Get PRO
February '24
+6
in 0 channels
Get PRO
January '24
+5
in 0 channels
Get PRO
December '23
+3
in 0 channels
Get PRO
November '23
+1
in 0 channels
Get PRO
October '23
+2
in 0 channels
Get PRO
September '23
+11
in 0 channels
Get PRO
August '23
+17
in 0 channels
Get PRO
July '23
+2
in 0 channels
Get PRO
June '23
+16
in 0 channels
Get PRO
May '23
+19
in 0 channels
Get PRO
April '230
in 0 channels
Get PRO
March '23
+22
in 0 channels
Get PRO
February '23
+8
in 0 channels
Get PRO
January '23
+590
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
21 December+3
20 December0
19 December0
18 December+1
17 December+1
16 December0
15 December+1
14 December0
13 December0
12 December0
11 December0
10 December+1
09 December0
08 December0
07 December0
06 December0
05 December0
04 December0
03 December+1
02 December0
01 December0
Channel Posts
*تسبیح تراویح کے پوسٹرس* *ایک قابل توجہ مسئلہ* قارئین کرام! نیکیوں کے موسم بہار ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمان اس کی تیاریوں میں مصروف ہیں، ابھی دو چار دنوں میں تسبیح تراویح کے بڑے بڑے پوسٹرس، مختلف رنگوں اور مختلف ڈیزائنوں میں بہت سے افراد ایصالِ ثواب کی نیت سے بڑی تعداد میں تقسیم کریں گے جنہیں مساجد میں قبلہ رخ دیواروں پر چسپاں کیا جاتا ہے، لہٰذا یہاں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ اس مشہور تسبیح تراویح کی فقہی حیثیت کیا ہے؟ تاکہ ہم اس کے درجہ کے مطابق اس پر عمل کریں اور افراط وتفریط سے بچ سکیں۔ ✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی مکمل مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇 https://www.usmanidarulifta.in/2023/03/blog-post_17.html

2
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ بنگال بینک 1784 میں قائم ہوا، یہ ہندوستان کا پہلا بینک تھا جس نے سنہ 1833 میں چیک سسٹم متعارف کرایا۔ ht
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ بنگال بینک 1784 میں قائم ہوا، یہ ہندوستان کا پہلا بینک تھا جس نے سنہ 1833 میں چیک سسٹم متعارف کرایا۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0lذ
211
3
🌍کیا آپ جانتے ہیں ؟ بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کے دادا موریس کوچلن 🗼 ایفل ٹاور اور 🗽 مجسمہ آزادی کے چیف انجینئر تھے۔ htt
🌍کیا آپ جانتے ہیں ؟ بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کے دادا موریس کوچلن 🗼 ایفل ٹاور اور 🗽 مجسمہ آزادی کے چیف انجینئر تھے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
249
4
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ سام سنگ کی مختلف کاروباری سرگرمیاں کوریا کی پوری معیشت کا 15 فیصد سے زیادہ ہیں جب کہ سام سنگ دنیا بھر م
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ سام سنگ کی مختلف کاروباری سرگرمیاں کوریا کی پوری معیشت کا 15 فیصد سے زیادہ ہیں جب کہ سام سنگ دنیا بھر میں ایک ٹیکنالوجی کنگ کے طور پر جانا جاتا ہے، اس کے آبائی ملک میں اس کا بہت گہرا اثر ورسوخ ہے، یہ اپنے ملکی عوام کے لئے رضا کارانہ سرگرمیوں میں بہت زیادہ مصروف عمل ہے، کوریا کو فون بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہونا بظاہر کافی نہیں ہے، جیسا کہ *کوریا میں، ہسپتال، اپارٹمنٹس، یونیورسٹیاں، اور یہاں تک کہ جنازے کے تابوت* تک سام سنگ کی ملکیت ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
273
5
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ ایپل کمپنی کے مالک اسٹیو جابز 24 فروری 1955 کو امریکہ میں پیدا ہوئے آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کے اسٹیو
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ ایپل کمپنی کے مالک اسٹیو جابز 24 فروری 1955 کو امریکہ میں پیدا ہوئے آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کے اسٹیو جابز کے والد ایک مسلمان تھے جن کا نام (عبد الفتاح جندالی) تھے، جو شام کے شہر حمص میں ایک عرب مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اسٹیو جابز کی ماں (سوئس) ایک کیتھولک عیسائی گھرانے سے تھی، جبکہ اسٹیو جابز خود بدھ مت مذہب کے قائل ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0lذ
255
6
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ ایک نومولود بچہ تقریباً 300 ہڈیوں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا ہے ہڈیاں آپس میں مل جا
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ ایک نومولود بچہ تقریباً 300 ہڈیوں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا ہے ہڈیاں آپس میں مل جاتی ہیں اور جب تک وہ بالغ ہوتا ہے ہڈیوں کی تعداد 206 رہ جاتی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
335
7
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ آپ "مرکری" Mercuray کو ہوائی جہاز میں لے کر نہیں جاسکتے۔ یہ ایک ایسا میٹل ہے جو روم ٹمپریچر (°23) پر ما
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ آپ "مرکری" Mercuray کو ہوائی جہاز میں لے کر نہیں جاسکتے۔ یہ ایک ایسا میٹل ہے جو روم ٹمپریچر (°23) پر مائع حالت میں ہوتا ہے۔ اور اس کے اندر ایک ایسی خاصیت پائی جاتی ہے کہ یہ بہت ساری میٹلز کو اپنے اندر ملا لیتا ہے جس کے نتیجے میں الاے (Alloy) بنتا ہے۔ اب سوچئے کہ اگر آپ مرکری کو ہوائی جہاز میں لے جاتے ہیں اور کسی وجہ سے وہ اگر نیچے گر جاتا ہے. کسی ہوائی جہاز کا تقریبا 80% حصہ ایلومینیم سے بنا ہوتا ہے. جس کی وجہ سے مرکری اور ایلومینیم آپس میں ری ایکٹ کرینگے اور اسکا یہ ری ایکشن ایلومینیم کو ختم کر دے گا اور Aluminium amalgam بنے گا جس کی وجہ سے یہ حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
373
8
https://www.ddinstagram.com/p/C22hPpURExQ/?igsh=dzF4YnlyZWNjNGtq
1
9
یہ ایک دستاویز ہے ریکارڈ رکھنے لائق اپنے بچوں کو ضرور پڑھنے کے لیئے دیں
یہ ایک دستاویز ہے ریکارڈ رکھنے لائق اپنے بچوں کو ضرور پڑھنے کے لیئے دیں
370
10
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ *انگلیاں چٹکنے پر آواز کیوں آتی ہے؟* جوڑ اصل میں وہ جگہ ہوتی ہے جہاں دو ہڈیاں ایک دوسرے کے ساتھ رابطے م
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ *انگلیاں چٹکنے پر آواز کیوں آتی ہے؟* جوڑ اصل میں وہ جگہ ہوتی ہے جہاں دو ہڈیاں ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہوتی ہیں اور انکی حرکت سے جسم کے مختلف اعضا حرکت کرتے ہیں۔ ان ہڈیوں کے درمیان ایک خاص گاڑھی قسم کی مائع بھری ہوتی ہے جسے Synovial fluid کہتے ہیں، اس مائع کا مقصد ہڈیوں کو نرمی سے رکھنا اور رگڑ وغیرہ سے بچانا ہوتا ہے۔ یہ synovial fluid مختلف چیزوں سے بنا ہوتا ہے جس میں hyaluronic acid (C14H21NO11)n ہوتا ہے اس کے علاؤہ اس میں کچھ حل شدہ گیسس بھی ہوتی ہیں جیسے کہ آکسیجن، کاربن ڈائی آکسائڈ، نائٹروجن وغیرہ۔ جب ہم خود جوڑ کو کھینچتے ہیں یا کسی وجہ سے جوڑ پر دباؤ پڑتا ہے تو یہ گیسس بلبلا بناتی ہیں جس سے پھٹنے سے آواز آتی ہے، اور یہ نارمل ہے۔ *البتہ اگر اس دوران آپ کو درد ہوتا ہے تو اس کام کو نہیں کرنا چاہیے۔* https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
420
11
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ جینیفر لوپیز کے Green Versace Dress کو گوگل پر اتنا سرچ کیا گیا تھا کہ گوگل کو Google image کا آپشن شامل
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ جینیفر لوپیز کے Green Versace Dress کو گوگل پر اتنا سرچ کیا گیا تھا کہ گوگل کو Google image کا آپشن شامل کرنا پڑا، اس سے پہلے گوگل پر امیج کا کوئی آپشن موجود نہیں تھا۔ 50 سالہ لوپیز نے یہ لباس پہلی مرتبہ فروری سنہ 2000 میں گریمی ایوراڈز کی تقریب میں پہنا تھا۔ تقریباً بیس سال بعد 2020 شو میں اس ڈریس کے ایک جدید ورژن کو پہن کر ماڈلنگ کرتی جینیفر لوپیز کی فوٹیج سوشل میڈیا پر اب تک 20 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
327
12
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ فارن ہائیٹ (علامت °F) درجہ حرارت کا ایک پیمانہ ہے جس کی بنیاد 1724 میں جرمن ماہر طبیعیات ڈینیئل گیبریل
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ فارن ہائیٹ (علامت °F) درجہ حرارت کا ایک پیمانہ ہے جس کی بنیاد 1724 میں جرمن ماہر طبیعیات ڈینیئل گیبریل فارن ہائیٹ (1686-1736) نے تجویز کی تھی، انھیں کے نام پر اس پیمانے کا نام رکھا گیا۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
309
13
*🙍🏻‍♂️شوہر چاہیے کتنا ہی 📚تعلیم یافتہ، یا کسی 👨🏻‍💻اعلیٰ عہدہ پر فائز کیو نہ ہو جب 👩🏻‍💼بیوی نے 🤷🏻‍♀️کہہ دیا کہ.....* *" آپ نہیں سمجھ سکتے "*😏 *تو آپ نہیں سمجھ سکتے*🤨 *بات ختم......* 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️
374
14
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ ہوائی میں پایا جانے والا پھول Argyroxiphium ایک ایسا پھول ہے جو ہر 7 سال بعد کھلتا ہے۔ اور یہ صرف 7 دن ت
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ ہوائی میں پایا جانے والا پھول Argyroxiphium ایک ایسا پھول ہے جو ہر 7 سال بعد کھلتا ہے۔ اور یہ صرف 7 دن تک کھلا ہوا رہتا ہے۔ یہ سورج مکھی کے خاندان، ‏Asteraceae میں پودوں کی ایک چھوٹی نسل سے ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
349
15
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ چین کے پاس دنیا کا سب سے بڑا ہوا صاف کرنے والا آلہ ہے۔ 328 فٹ لمبا اینٹی سموگ ٹاور جو روزانہ 10 ملین کیو
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ چین کے پاس دنیا کا سب سے بڑا ہوا صاف کرنے والا آلہ ہے۔ 328 فٹ لمبا اینٹی سموگ ٹاور جو روزانہ 10 ملین کیوبک میٹر تازہ ہوا پیدا کرتا ہے۔ چین نے جتنے کم عرصے میں فضائی آلودگی میں اس قدرکمی کی ہے اس کی کوئی مثال نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اس قسم کا ہدف حاصل کرنے کی کوشش سنہ 1970 میں منظور کیے جانے والے قانون 'کلین ایئر ایکٹ' سے کر رہا تھا اور اسے فضائی آلودگی میں 40 فیصد کمی کرنے میں 30 برس لگ گئے۔ ہندوستان میں اس وقت دہلی میں سب سے زیادہ مضر صحت ہوا پائی جارہی ہے۔ جس کا AQI لیول 306 سے 360 کے درمیان ہے۔ ہمیں چائنا کی طرح فضائی آلودگی کم کرنے کے اقدامات جلد از جلد کرنا چائیے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
324
16
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ بِٹ ڈیجیٹل انفارمیشن یعنی ڈیٹا کی سب سے چھوٹی بنیادی اکائی ہوتی ہے یعنی صرف زیرو یا ایک، جسے کمپیوٹر پر
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ بِٹ ڈیجیٹل انفارمیشن یعنی ڈیٹا کی سب سے چھوٹی بنیادی اکائی ہوتی ہے یعنی صرف زیرو یا ایک، جسے کمپیوٹر پروسیس یا اسٹور کرتا ہے۔ 8 Bits = 1 Byte [1 Byte] 1024 Bytes = 1 KB [KiloBytes] 1024 KB = 1 MB [MegaBytes] 1024 MB = 1 GB [GigaBytes] 1024 GB = 1 TB [TeraBytes] 1024 TB = 1 PB [PetaBytes] 1024 PB= 1 EB [ExaBytes] ہوتا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
292
17
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ *Sympathy اور empathy* *میں کیا فرق ہوتا ہے؟* سیمپتھی اور ایممپتھی ایسے تصورات ہیں جن میں دوسروں کے جذبات کو سمجھنا اور بانٹنا شامل ہے، لیکن ان کے مختلف معنی ہیں۔ *1-سیمپتھی* الف- تعریف: ہمدردی دوسروں کی حالت زار پر ترس یا ترس محسوس کرنے کی صلاحیت ہے۔ اس میں ضروری طور پر ان کی جذباتی حالت کو شیئر کیے بغیر کسی اور کے دکھ کو پہچاننا اور اسے تسلیم کرنا شامل ہے۔ ب- مثال: اگر کوئی دوست مشکل وقت سے گزر رہا ہے تو آپ یہ کہہ کر ہمدردی کا اظہار کر سکتے ہیں، "مجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ آپ ایسی مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔" *2- ایمپتھی* الف- تعریف: ایممپتھی سیمپتھی سے ایک قدم آگے بڑھ جاتی ہے۔ اس میں نہ صرف کسی اور کے جذبات کو سمجھنا اور پہچاننا شامل ہے بلکہ ان احساسات کو بانٹنا بھی شامل ہے۔ "یہ خود کو کسی اور کے دکھ میں ڈالنے اور ان کے جذبات کا تجربہ کرنے کی صلاحیت ہے۔" ب- مثال: اگر آپ کا دوست خوشی کا تجربہ کر رہا ہے، تو آپ ان کی خوشی کو محسوس کر سکتے ہیں اور ان کے جوش میں شریک ہو سکتے ہیں۔ متبادل طور پر، اگر وہ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، تو آپ ان کے درد کو محسوس کر کے اور مدد کی پیشکش کر کے ہمدردی ظاہر کر سکتے ہیں۔" خلاصہ یہ کہ سیمپتھی میں کسی دوسرے شخص کے جذبات کا تجربہ کیے بغیر اس کی جدوجہد کو تسلیم کرنا اور ان کے لیے ہمدردی کا احساس کرنا شامل ہے۔ دوسری طرف اسیمپتھی میں ایک گہرا تعلق شامل ہوتا ہے، جہاں آپ نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ دوسرے شخص کے جذبات میں بھی شریک ہوتے ہیں۔ سیمپتھی اور ایممپتھی دونوں انسانی تعاملات میں اہم ہیں، جو افہام و تفہیم، تعاون اور تعلق کے احساس میں حصہ ڈالتے ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
294
18
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ این سی سی NCC کے پرچم میں تین رنگ ہوتے ہیں۔ فوج کے لیے *سرخ* بحریہ کے لیے *گہرا نیلا* اور فضائیہ کے لیے
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ این سی سی NCC کے پرچم میں تین رنگ ہوتے ہیں۔ فوج کے لیے *سرخ* بحریہ کے لیے *گہرا نیلا* اور فضائیہ کے لیے *ہلکا نیلا* ہوتا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
332
19
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ دودھ کے گاڑھے پن کو ناپنے کے لیے جس آلہ 🌡️ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Lactometer کہتے ہے۔
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ دودھ کے گاڑھے پن کو ناپنے کے لیے جس آلہ 🌡️ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Lactometer کہتے ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
400
20
🌍 کیا آپ جانتے ہیں ؟ *نیوزی لینڈ، اسرائیل، یونائیٹڈ کنگڈم اور سعودی عرب ملکوں میں کوئی لکھا ہوا آئین نہیں ہے۔ تو پھر کس طرح وہ تمام ممالک اپنے ملکوں میں قوائد کو فالو کرتے ہیں ؟؟* نیوزی لینڈ، اسرائیل، یونائیٹڈ کنگڈم اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں کوئی لکھا ہوا آئین نہیں ہے۔ اس کی بجائے، ان ممالک میں حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف ذرائع اور طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ میں، حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ کا قانون ایک پیچیدہ نظام ہے جس میں پارلیمنٹ کے ذریعے بنائے گئے قانون، عدالتوں کے ذریعے کیے گئے فیصلے، اور قدیم روایات شامل ہیں۔ اسرائیل میں، حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی، عدالتی فیصلوں، اور حکومتی پالیسیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کا قانون ایک پیچیدہ نظام ہے جس میں پارلیمنٹ کے ذریعے بنائے گئے قانون، عدالتوں کے ذریعے کیے گئے فیصلے، اور ربی قوانین شامل ہیں۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں، حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی، عدالتی فیصلوں، اور روایتوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یونائیٹڈ کنگڈم کا قانون ایک پیچیدہ نظام ہے جس میں پارلیمنٹ کے ذریعے بنائے گئے قانون، عدالتوں کے ذریعے کیے گئے فیصلے، اور صدیوں سے چلی آ رہی روایات شامل ہیں۔ سعودی عرب میں، حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے شریعت کا قانون، قانون سازی، اور حکومتی پالیسیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سعودی عرب کا قانون ایک پیچیدہ نظام ہے جس میں شریعت کا قانون، پارلیمنٹ کے ذریعے بنائے گئے قانون، اور حکومت کے ذریعے بنائے گئے قوانین شامل ہیں۔ ان ممالک میں، حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہونے والے مخصوص ذرائع اور طریقے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن ان تمام ممالک میں ایک مشترکہ نکتہ یہ ہے کہ حکومت اور عدلیہ کے کام کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نظام موجود ہے۔ اس نظام کو یقینی بنانے کے لیے کہ حکومت اور عدلیہ اپنے اختیارات کا استعمال عوام کے مفاد میں کریں، ان ممالک میں مختلف طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، نیوزی لینڈ میں، پارلیمنٹ کے ارکان کو منتخب کرنے کے لیے ایک آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا نظام موجود ہے۔ اسرائیل میں، عدلیہ کو اپنے فیصلوں میں آزاد رہنے کے لیے گارنٹی دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں، پارلیمنٹ کو حکومت پر کنٹرول رکھنے کے لیے ایک پیچیدہ نظام موجود ہے۔ سعودی عرب میں، شریعت کا قانون اور حکومت کا فرمان وہاں کے ہر شعبے میں چلتا ہے۔ دلچسپ معلومات کے لیے واٹس ایپ چینل میں شمولیت اختیار کریں۔ واٹس ایپ چینل لنک... https://whatsapp.com/channel/0029Va5FSpn9sBIFQ7yD2d0l
341