474
Subscribers
-324 hours
No data7 days
+130 days
Posts Archive
معاشرے کی اکثریت انتہاپسندی اور افراط و تفریط میں پھنسی ہوئی ہے۔ مثلا جو دینی احکامات پر عمل کرنے والے مسلمان ہیں، ان کی اکثریت تشدد، انتہاپسندی اور فرقہ پرستی میں مبتلا ہے، دوسری طرف جو فرقہ واریت کے خلاف ہیں، ان کی اکثریت دین سے بھی بیزار ہے۔
افراط و تفریط سے بچ کر اسلام پر مکمل طور پر کاربند لوگ معاشرے میں اجنبیت و غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔
#خیال_خاطر
Kitab Ut Tawheed Roman Urdu PDF – The Way Of Salafiyyah.Com
https://thewayofsalafiyyah.com/2023/02/13/kitab-ut-tawheed/
۔
40 سال پہلے لوگ زیادہ بچوں کی خواہش کرتے تھے، لیکن اب لوگ بچے پیدا کرنے سے ڈرتے ہیں۔
40 سال پہلے بچے والدین کی فرمانبرداری کرتے تھے، لیکن آج والدین بچوں کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔
40 سال پہلے شادی آسان اور طلاق مشکل تھی، لیکن آج شادی مشکل اور طلاق آسان ہو گئی ہے۔
40 سال پہلے ہم اپنے محلے کے ہر شخص کو جانتے تھے، لیکن آج ہم اپنے پڑوسی کو بھی یوں دیکھتے ہیں جیسے وہ کوئی اجنبی ہو۔
40 سال پہلے امیر لوگ عاجزی کا مظاہرہ کرتے تھے، لیکن اب غریب لوگ امیری کا دکھاوا کرتے ہیں۔
40 سال پہلے ایک اکیلا آدمی اپنے پورے خاندان کی کفالت کرتا تھا، لیکن آج پورا خاندان مل کر ایک بچے کی پرورش کے لیے کام کرتا ہے!؟
’’یہاں تک کہ بعض علماء کا تو یہ فرمانا ہے کہ: ”حصولِ علم اللہ کی راہ میں اسلحے سے جہاد کرنے سے بھی افضل ہے۔“ کیونکہ شریعت کی حفاظت علم ہی کے ذریعے ممکن ہے، اور اللہ تعالی کی راہ میں مسلح جہاد کی بنیاد بھی علم ہی پر قائم ہے۔ کوئی مجاہد علم کے بغیر نہ تو پیش قدمی کر سکتا ہے، نہ جنگ کر سکتا ہے، نہ پیچھے ہٹ سکتا ہے، نہ مالِ غنیمت تقسیم کر سکتا ہے اور نہ ہی جنگی قیدیوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ کر سکتا ہے۔ غرض یہ کہ علم ہی سب کچھ ہے۔‘‘
(شیخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ ١٤٢١هـ | شرح ریاض الصالحین : ۱/ ۱۰۸)
1-Namaz e Nabvi (Hindi-2015)-by Abdur-Rahman al-Umri (मऊ नाथ भन्जन - बदायु .U.P).pdf
Repost from سلفی تحقیقی اسلامی لائبریری
۔
گلدستہ ایمان و عمل
( چھوٹے بچوں کی تعلیم کےلۓ ، ایمانیات ، عبادات ، سیرت النبی ، اخلاق و آداب اور حلال و حرام ، سوالا جوابا ، سمر کورس کےلۓ مناسب )
ڈاکٹر عثمان انیس عمری
صفحات 24
اردو پی ڈی یف
https://telegram.me/salafitehqiqikutub/4576
Roman Urdu Pdf
https://telegram.me/salafitehqiqikutub/4577
۔
۔
حصن النسلم رومن اردو
Hisnul Muslim Roman Urdu
Free Download
https://archive.org/details/RomanUrduHisnulMuslim/page/n2/mode/1up
.
