دعوتِ اسلام
Open in Telegram
دینِ اسلام کی دعوت کا کام سرانجام دینے والا منفرد چینل "دعوت اسلام" جہاں آپ کو دین اسلام کے ہر موضوع پر بادلیل اور باحوالہ جامع اور مفصل تحاریر پڑھنے کو ملیں گی ان شاء اللہ رابطہ بوٹ: @dawatrabta_bot
Show more2 139
Subscribers
No data24 hours
-47 days
+630 days
Posts Archive
2 139
امارت اسلامیہ افغانستان کے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر تحریک طالبان پاکستان کا پیغام
الحمدللہ، آج سے تین سال پہلے اسی دن یعنی 24 اسد ہجری شمسی کو امارت اسلامیہ افغانستان نے اللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت اور اپنی مجاہد اور غیور قوم کی مدد سے افغانستان پر قابض امریکہ و نیٹو افواج کو نکلنے پر مجبور کیا اور اس ملک پر اسلامی نظام کو نافذ کیا۔ ہم اس موقع کی مناسبت سے افغان غیور قوم اور امارت اسلامیہ افغانستان کی قیادت بالخصوص عالیقدر امیر المؤمنین شیخ الحدیث مولانا ھبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کو مبارکباد دیتے ہیں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ اس اسلامی نظام کو افغانستان کی عوام کا مقدر رکھیں اور امارت کی قیادت کے لئے دعا گو ہیں کہ جو نظام شہداء اور استشہادیین کی قربانیوں سے قائم ہوا ہے، وہ اس نظام کے مزید استحکام کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی ـ ان شاءاللہ ـ
اسی طرح اس دن کی مناسبت سے پاکستانی عوام کو بھی یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ان قابضین اور ملک پر مسلط فوجی و جاگیر دارانہ نظام سے چھٹکارا بھی اسی صورت میں ممکن ہے جب آپ افغان قوم کی طرح ان سے اپنا حق چھین کر حاصل کریں، ورنہ یہ ظالم و جابر حکمران آپ کے وسائل اور عزت و وقار کا سودا کرتے رہیں گے۔
محمدخراسانی
ترجمان: تحریک طالبان پاکستان
10/ صفرالمظفر /1446ھـ ق
14/ اگست / 2024 ء
#ٹی_ٹی_پی
#عمر_میڈیا
#محمد_خراسانی
#TTP
#Umar_Media
#Muhammad_Khurasani
ہماری ویب سائٹ:
https://umnews.net
2 139
امارت اسلامیہ افغانستان کے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر تحریک طالبان پاکستان کا پیغام
10/ صفرالمظفر /1446ھـ ق
14/ اگست / 2024 ء
#ٹی_ٹی_پی
#عمر_میڈیا
#محمد_خراسانی
#TTP
#Umar_Media
#Muhammad_Khurasani
ہماری ویب سائٹ:
https://umnews.net
2 139
Repost from RAHI HIJAZI راہی حجازی
تصویر میں 3 ممالک کے انجینئرز ہیں
ایک ہندوستان سے ایک امریکہ سے اور ایک پاکستان سے
(ہندوستانی انجینٸر گوگل کے CEO ہیں)
(امریکی انجینئر ٹیسلا کے CEO ہیں)
جبکہ
پاکستانی انجینئر مسلم تاریخ کے "مکینک" بنے ہوئے ہیں😊
(ترجیحات کا اندازہ خود لگا لیں)
2 139
سستی روٹی ،پکی سڑکیں ،اونچی عمارتیں ،اچھی بسیں ،خوبصورت مساجد،لمبے پل ،شاندار اسٹیڈیم
بہترین یونیورسٹیاں ،مفت ہسپتال ۔۔یہ سب چیزیں تو ہندوستان میں بھی مل سکتی تھی ۔۔۔۔!
تو پھر۔۔
پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا۔۔۔۔؟
2 139
متوسط کوالٹی فائل
عمر میڈیا، پوڈ کاسٹ
پاسون 42 (اردو)
14اگست کے حوالے سے خصوصی پروگرام
اہم موضوعات:
کیا پاکستان واقعی ایک آزاد و خودمختار ریاست ہے؟
کیا تحریک طالبان پاکستان ملک میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے؟
مہمانان گرامی:
محترم مفتی غفران حفظہ اللہ
محترم قاری شعیب باجوڑی حفظہ اللہ
(اراکین رہبری شوری و اعلامی کمیشن تحریک طالبان پاکستان)
اینکر: فیصل شہزاد
2 139
استاذالعلماء شیخ الحدیث مولانا مولانا انور بدخشانی رحمہ اللہ کی وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا اعلامیہ
خبر موصول ہوئی کہ عظیم دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث حضرت مولانا انور بدخشانی رحمہ اللہ دار فانی سے رخصت ہوگئے ـ
انا للہ وانا الیہ راجعون انَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ۔
حضرت ہزاروں علماء اور سینکڑوں مجاہدین کے استاذ اور محبوب تھے، اور یقیناً اپنے لیے دعائے مغفرت کرنے والا ایک بڑا مجمعہ چھوڑ گئے، تحریک طالبان پاکستان میں بھی ان کے شاگرد و محبین موجود ہیں ـ
تحریک طالبان پاکستان ان کے ساتھی اساتذہ، شاگردوں اور اہلخانہ کے ساتھ اس غم میں برابر کی شریک اور ان کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ ان کی علمی خدمات سمیت تمام عبادات قبول فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ـ آمین ـ
محمدخراسانی
ترجمان: تحریک طالبان پاکستان
09/ صفرالمظفر /1446ھـ ق
13/ اگست / 2024 ء
#ٹی_ٹی_پی
#عمر_میڈیا
#محمد_خراسانی
#TTP
#Umar_Media
#Muhammad_Khurasani
ہماری ویب سائٹ:
https://umnews.net
2 139
جشن آزادی کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کا اعلامیہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
14 اگست کی آمد آمد ہے۔ ریاستی سطح پر جھنڈوں اور جشن آزادی کے ترانوں اور پروگراموں کا سماں ہے،اور بعض خوش فہم طبقات تو اس دن کی خوشی میں اس قدر آگے جاچکے ہیں کہ 14 اگست کو یوم الفتح اور یوم الفرقان گردانتے ہیں ،بعض ایک قدم اور آگے بڑھ کر اس ملک کو اسلام کا قلعہ کہہ کر ریاستِ مدینہ سے تشبیہ دینے کے زعم میں مبتلا ہیں ۔
14 اگست کا جشن جوش و خروش سے منانے اور اس ملک کو آزاد کہنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ اس ملک کو دوقومی نظریہ یا لاالہ الااللہ کے نام پر استعماری اور انگریزی سامراج سے آزادی کا مطلب کیا تھا؟ آزادی کا مطلب یہی تھا کہ اس ملک کے حکمران اور عوام استعماری قوتوں کے چنگل سے آزاد ہونگے ، انکی غلامی کے طوقوں کو اپنے گلے سے اتار پھینک کر اجتماعی و انفرادی معاملات میں اسلامی اصولوں کے مطابق خود داری کا علم بلند کریں گے ، یہاں کا دستور و قانون اسلامی ، سیاست ،معیشت ومعاشرت شرعی خطوط پر استوار ہونگے ، لیکن کیا ہم نے ایسی آزادی حاصل کرلی ہے ؟
ستتر سال گزرنے کے باوجود بھی اس ملک کی داخلی اور خارجی سیاست مغرب کی غلامی سے آزاد نہیں ہوسکی ۔ جشنِ آزادی منانے کے باوجود بھی اس ملک کے حکمران مغربی قوتوں کی غلامی باعث ترقی و افتخار سمجھتے ہیں ۔
آزادی کے دعویدار اس ملک کے رکھوالے معاشی ،معاشرتی اور تعلیمی میدانوں میں آزادی کے بجائے آئے روز آئی ایم ایف کی نت نئی ظالمانہ شرائط اور غلامی میں پھنستے چلے جارہے ہیں ۔
اس ملک کا عدالتی نظام ستتر سال گزرنے کے باوجود بھی لارڈ میکالے کے وضع کردہ اصول وضوابط کی زنجیروں میں جھکڑا نظر آتا ہے ، عوام کو انصاف دلانے کے نام پر رائج عدالتی نظام اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی اور انکے ہاتھ کا کھلونا دکھائی دیتا ہے ۔
یہاں تک کہ اس آزادی کا جشن منانے والے ریاستی اداروں سے قبائلی اقوام کی نیم آزاد حیثیت ، بچی کھچی خود داری اور دینی وملی اقدار کی باقیات بھی برداشت نہ ہو سکی ، اور اسکو بھی استعماری قوتوں کی خوشنودی کی خاطر خیبرپختونخواہ کے بوسیدہ اور فرسودہ نظام میں ضم کرکے تمام قبائل کو غلامی کے دھارے میں شامل کرنے کا اعلان کیاگیا ۔
آزاد کہلانے والے ملک پر مسلط غلاموں سے اپنے جائز حقوق اور لاپتہ افراد کی بازیابی کی خاطر نکلنے والی بلوچ اقوام کی پر امن آواز بھی برداشت نہیں ہوسکی ، اور اس مظلوم قوم کے حقوق ہڑپ کرنے اور آوازحق کو دبانے کےلئے نہتے نوجوانوں اور ماؤں بہنوں پر سیدھی گولیاں چلا کر درجنوں افراد کو قتل اور زخمی کردیاگیا ،
معلوم ہوا کہ آزادی کے دعویدار غلام حکمران اہلیانِ پاکستان کو جشن آزادی کے نام پر مزید غلامی کی زنجیروں میں جھکڑنے کا استعماری فارمولا بروئے کار لانے میں مشغول ہیں ، جو کسی بھی آزاد مسلمان اورمحب وطن پاکستانی کےلئے قابل قبول نہیں ہے ، اہلیانِ پاکستان سے ہماری گزارش ہے کہ غیور قبائلی اقوام کی طرح 14 اگست کو بطور یوم آزادی نہیں بلکہ بطورِ یوم سیاہ متعارف کرائیں ، اور غلامی کی اس علامت کو مٹا کر حقیقی آزادی کے لیے میدان عمل میں قدم رکھیں ۔
تحریکِ طالبان پاکستان حقیقی آزادی کی جد وجہد کرنے والے تمام اہلیانِ پاکستان اور بالخصوص قبائلی پشتون اور بلوچ نوجوانوں کی کوششوں کو سراہتی ہے۔
محمدخراسانی
ترجمان: تحریک طالبان پاکستان
08/ صفرالمظفر /1446ھـ ق
12/ اگست / 2024 ء
#ٹی_ٹی_پی
#عمر_میڈیا
#محمد_خراسانی
#TTP
#Umar_Media
#Muhammad_Khurasani
ہماری ویب سائٹ:
https://umnews.net
2 139
جشن آزادی کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کا اعلامیہ
08/ صفرالمظفر /1446ھـ ق
12/ اگست / 2024 ء
#ٹی_ٹی_پی
#عمر_میڈیا
#محمد_خراسانی
#TTP
#Umar_Media
#Muhammad_Khurasani
ہماری ویب سائٹ:
https://umnews.net
2 139
موضوع : اپنی اولاد کو نیک بنانے کی فکر کریں
بتاریخ: 2017-12-13
بمقام : شاہی مسجد، مارکیٹ روڈ نواب شاہ
وقت: بعد نمازِ فجر
بیان #حضرت_فیروز_عبداللہ_میمن
ضرور سنیں اور شئیر کریں
https://t.me/NideaMimbar
2 139
Repost from N/a
جہادِ فی سبیل اللہ کے اساسی مقاصد
از ۔ مولانا محمد مثنیٰ حسان حفظہ اللہ
2 139
Repost from N/a
ایک بار جب نبی کریم ﷺسے پوچھا گیا کہ ایک شخص ہے جو اپنی قومیت یا عصبیت کے لئے لڑتا ہے ،ایک شخص ہے جو اپنی بہادری دکھانے کے لئے لڑتا ہے ،ایک بندہ ہے جو زمین کے ٹکڑے کے لئے لڑتا ہے ،اسی طرح ایک شخص ہے جو دکھاوے کے لئے لڑتا ہے ،تو کون ہے جو اللہ کے راستے میں لڑتا ہے ؟اس پر نبی کریم ﷺ نے جو جواب دیا وہ ہمیں اخلاص کا مفہوم سمجھانے کے لئے کافی ہے ۔فرمایا" جو کوئی اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے لئے لڑتا ہے درحقیقت وہی اللہ کے راستے میں ہے "۔(خلاصہ حدیث ۔بخاری و مسلم )
دوستو! اس سے ہمیں پتہ چلا کہ اللہ کے راستے میں وہی ہے جو اللہ کے کلمے کی سر بلندی کے لئے لڑ رہا ہے ۔لہٰذا اپنے اخلاص اور اپنے دین کی حفاظت کیجئے ۔اللہ ہم سب کو اخلاص عطا کرے ۔آمین
2 139
نبی کریم ﷺنے فرمایا: دنیا و مافیہا سے بہتر!
“اللہ کے راستے میں ایک مرتبہ صبح یا شام کے وقت نکلنا دنیا و مافیہا سے بہتر ہے”
(بخاری ۔مسلم)
2 139
Repost from N/a
نبی کریم ﷺنے فرمایا: جنت کا لازم ہونا
“جو مسلمان شخص اللہ کے راستے میں اتنی دیر بھی جہاد کرلےجتنی دیر میں اونٹنی کے تھن میں دودھ دوہنے کے بعد دوبارہ آتا ہے تو اس کے لئے جنت لازم ہو جاتی ہے”
(ابو داؤد۔ترمذی)
2 139
اچھے اخلاق کی فضیلت اوراہمیت
اچھے اخلاق واوصاف کی تعلیم بھی اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے، اورلوگوں کی اخلاقی اورروحانی اصلاح ودرستی ان خاص مقاصد میں سے ہے جن کے پورا کرنے کے لیے رسول اللہﷺ نبی بناکر بھیجے گئے تھے،خودحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
"میں اللہ کی طرف سے اس لیے بھیجا گیا ہوں کہ عمدہ اخلاق کی تعلیم دوں اور انہیں مرتبہ کمال تک پہونچاؤں"۔
اسلام میں اچھے اخلاق کی جو اہمیت اورفضیلت ہے اس کا کچھ اندازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مندرجہ ذیل حدیثوں سے کیا جاسکتا ہے ،حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق بہت اچھے ہیں"۔
(بخاری،بَاب صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم،حدیث نمبر:۳۲۹۵،شاملہ، موقع الإسلام)
ایک اورحدیث میں وارد ہوا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"قیامت کے دن میری نظر میں سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہوگا جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں گے"۔
(ترمذی،بَاب مَا جَاءَ فِي مَعَالِي الْأَخْلَاق،حدیث نمبر:۱۹۴۱،شاملہ، موقع الإسلام)
ایک دوسری حدیث میں ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"قیامت کے دن اعمال کی ترازو میں سب سے زیادہ وزن اچھے اخلاق کا ہوگا"۔
(ترمذی،باب ماجاء فی حسن الخلق،حدیث نمبر:۱۹۲۵،شاملہ، موقع الإسلام)
ایک اورروایت میں ہے،حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ:
"وہ کون سی صفت ہے جو انسان کو جنت میں لے جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ کاخوف اور اچھے اخلاق"۔
ایک اورروایت میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
"اچھے اخلاق والے مومن کو دنوں کے روزوں اور راتوں کے قیام (یعنی نفل نمازوں) کاثواب ملتا ہے"۔
(ابو داؤد،باب فی حسن الخلق،حدیث نمبر:۴۱۶۵،شاملہ، موقع الإسلام)
مطلب یہ ہے کہ جس اللہ کے بندے کو ایمان نصیب ہو اور وہ اللہ کے مقررکئے ہوئے فرض اداکرتا ہو اور زیادہ نفل روزے نہ رکھتا ہو اور نہ رات کو بہت زیادہ نفل نمازیں پڑھتا ہو مگر اس کے اخلاق اچھے ہوں تو اللہ تعالی اس کو عمدہ اخلاق کی وجہ سے ہی ان لوگوں کے برابر ثواب دے گا جو صائم النھار وقائم اللیل ہوں(یعنی دنوں کو روزے رکھنے والے اور راتوں کو نفل نمازیں پڑھنے والے ہوں)۔
بُرے اخلاق کی نحوست
جس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اچھے اخلاق کی یہ فضیلتیں بیان فرمائی ہیں، اسی طرح برے اخلاق کی نحوست سے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کوخبردارکیا ہے۔"برے اخلاق والا آدمی جنت میں نہ جاسکے گا"۔
(کنزالعمال،جز:۹،حدیث نمبر:۲۵۶۴۵،شاملہ، موقع الإسلام)
ایک اورروایت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"کوئی گناہ اللہ کے نزدیک برے اخلاق سے بدترنہیں"۔
(کنزالعمال،جز:۳،حدیث نمبر:۷۳۵۵)
2 139
ہمارے آقا حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے باوجود یہ کہ آپ اللہ کے سب سے زیادہ مقرب و محبوب ہیں،اپنے بارے میں غلو کرنے اور تعریف میں مبالغے سے کام لینے سے منع فرمادیا ۔
چناں چہ حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’ لَا تُطْرُوْنِيْ کَمَا أَطَرَتِ النَّصٰارٰی ابْنَ مَرْیَمَ ، إِنَّمَا أَنَا عَبْدٌ فَقُوْلُوْا: عَبْدُ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ۔‘‘
(میری تعریف میں مبالغہ نہ کرو! جیسا کہ نصاری نے حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کے بارے میں کیا ، پس میں تو اللہ کا بندہ ہوں؛ لہٰذا مجھے اللہ کا بندہ ورسول کہو۔)(الصحیح للبخاري: ۳۴۴۵،صحیح ابن حبان:۶۲۳۹،الشمائل للترمذي:۳۲۲)
ایک اورحدیث میں ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایاکہ کچھ لوگوں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم میں سے سب سے بہتراورسب سے بہترکے بیٹے اورہمارے سردار اور سردار کے بیٹے!یہ سن کرنبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’یا أَیُّـھَا النَّاسُ ! قُوْلُوْا بِقَوْلِکُمْ ، وَ لَایَسْتَھْوِیَنَّکُمُ الشَّیْطَانُ ، أَنَا مُحَمَّدٌ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ ، وَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ، وَاللّٰہِ مَا أُحِبُّ أَنْ تَرْفَعُوْنِيْ فَوْقَ مَا رَفَعَنِيَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ -- وفي روایۃ-- إِنِّيْ لَا أُرِیْدُ أَنْ تَرْفَعُوْنِيْ فَوْقَ مَنْزِلَتِيَ الَّتِيْ أَنْزَلَنِیْھَا اللّٰہُ تَعَالٰی ، أَنَا مُحَمَّدٌ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ ، عَبْدُہُ ، وَ رَسُوْلُہ۔‘‘
( اے لوگو! تم نے جتنا کہا،بس اتناہی کہو، کہیں شیطان تم پرغالب نہ آجائے،میں تو عبد اللہ کا بیٹا محمدﷺ ہوں،اللہ کارسول ہوں ، میں پسند نہیں کرتاکہ تم مجھ کو میرے اس درجے اورمقام سے بلندکرو،جتنا کہ اللہ نے مجھے بلند کیا ہے-- ایک روایت میں اس طرح آیا ہے -- آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نہیں چاہتا کہ تم مجھے اس مقام سے بڑھادو، جس مقام میں کہ اللہ نے مجھے رکھا ہے،میں تو عبد اللہ کا بیٹا محمد ﷺ اور اللہ کا بندہ ورسول ہوں۔ )
(مسند أحمد:۱۳۵۵۳،السنن الکبریٰ للنسائي: ۶؍۷۱،مسند عبد بن حمید: ۱؍۳۹۷ )
معلوم ہوا کہ نبی کو بھی اس کے مقام سے بڑھانا جائز نہیں اور خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع کردیا ہے۔
2 139
اسماعیل ھنیہ رحمہ اللہ کی شہادت پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی بیان
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ...
ہم فلسطینی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما محترم اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر فلسطینی قوم اور انکے خاندان سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ انکو اس کا بہترین متبادل نصیب فرمائیں آمین ۔
ہم محترم اسماعیل ھنیہ رحمہ اللہ کی جدو جہد سے بھرپور زندگی اور انکی اپنی قوم اور دین کے لئے کی گئی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ـ آمین
نحسبھم کذالک واللہ حسیبھم
محمدخراسانی
ترجمان: تحریک طالبان پاکستان
25/ محرم الحرام /1446ھـ ق
31/ جولائی / 2024
#ٹی_ٹی_پی
#عمر_میڈیا
#محمد_خراسانی
#TTP
#Umar_Media
#Muhammad_Khurasani
ہماری ویب سائٹ:
https://umnews.net
2 139
Repost from امت مسلمہ کا حال
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے لفٹیننٹ آر ہم چنگیزی دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرلی
ذرائع کے مطابق برگیڈیئر چوہدری ظہیر نے انہیں جنسی درندگی کا نشانہ بنایا تھا ۔
اس سے پہلے میجر دانش کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے ویڈیو وائرل ہو گئی تھی ۔
https://t.me/ummatkahal
2 139
Repost from امت مسلمہ کا حال
یہ مناظر مظلوم قلوب کے لیے مرہم ہیں۔۔۔
القسام بریگیڈز کا ایک مجاہد روتے ہوئے اللہ سے کامیابی اور درست نشانے کی دعا کرتا ہے۔۔۔اور
پھر اللہ نے اسکی دعا قبول فرمائی اور صیہونی ٹینک تباہ ہو گیا۔۔۔۔۔
https://t.me/ummatkahal
