en
Feedback
✺ Qur'an O Hadees ✺

✺ Qur'an O Hadees ✺

Open in Telegram

Daily Three Written Ahadees-E-Mubaraka 👉 Please Join&Share 👉 @HaqParKon 👉 @islamicpdflibrary 👉 @HadeesNabwi 👉 @Ftawa_Ahlesunnat 👉 @SiraateMustaqeem 👉 @HamariUrduPiyariUrdu 👉 @Maktaba_tul_Madina 👉 @Hikayaat_O_Waqiaat

Show more
1 118
Subscribers
-124 hours
+37 days
-1130 days

Data loading in progress...

Attracting Subscribers
September '26
September '26
+5
in 0 channels
August '26
+14
in 0 channels
Get PRO
July '26
+21
in 0 channels
Get PRO
June '26
+19
in 0 channels
Get PRO
May '26
+14
in 0 channels
Get PRO
April '26
+17
in 0 channels
Get PRO
March '26
+6
in 0 channels
Get PRO
February '26
+7
in 0 channels
Get PRO
January '26
+9
in 0 channels
Get PRO
December '25
+10
in 0 channels
Get PRO
November '25
+11
in 0 channels
Get PRO
October '25
+17
in 0 channels
Get PRO
September '25
+18
in 0 channels
Get PRO
August '25
+14
in 0 channels
Get PRO
July '25
+17
in 0 channels
Get PRO
June '25
+13
in 0 channels
Get PRO
May '25
+20
in 0 channels
Get PRO
April '25
+8
in 0 channels
Get PRO
March '25
+25
in 0 channels
Get PRO
February '25
+15
in 0 channels
Get PRO
January '25
+34
in 0 channels
Get PRO
December '24
+56
in 0 channels
Get PRO
November '24
+61
in 0 channels
Get PRO
October '24
+74
in 1 channels
Get PRO
September '24
+25
in 0 channels
Get PRO
August '24
+10
in 0 channels
Get PRO
July '24
+9
in 0 channels
Get PRO
June '24
+9
in 0 channels
Get PRO
May '24
+7
in 0 channels
Get PRO
April '24
+6
in 0 channels
Get PRO
March '24
+10
in 0 channels
Get PRO
February '24
+6
in 0 channels
Get PRO
January '24
+21
in 0 channels
Get PRO
December '23
+12
in 0 channels
Get PRO
November '23
+13
in 6 channels
Get PRO
October '23
+14
in 0 channels
Get PRO
September '23
+6
in 0 channels
Get PRO
August '23
+12
in 0 channels
Get PRO
July '23
+19
in 0 channels
Get PRO
June '23
+10
in 0 channels
Get PRO
May '23
+8
in 0 channels
Get PRO
April '23
+16
in 0 channels
Get PRO
March '23
+14
in 0 channels
Get PRO
February '23
+15
in 0 channels
Get PRO
January '23
+10
in 0 channels
Get PRO
December '22
+34
in 0 channels
Get PRO
November '22
+40
in 0 channels
Get PRO
October '22
+10
in 0 channels
Get PRO
September '22
+16
in 0 channels
Get PRO
August '22
+21
in 0 channels
Get PRO
July '22
+19
in 0 channels
Get PRO
June '22
+12
in 0 channels
Get PRO
May '22
+57
in 0 channels
Get PRO
April '22
+14
in 0 channels
Get PRO
March '22
+13
in 0 channels
Get PRO
February '22
+7
in 0 channels
Get PRO
January '22
+14
in 0 channels
Get PRO
December '21
+26
in 0 channels
Get PRO
November '21
+14
in 0 channels
Get PRO
October '21
+19
in 0 channels
Get PRO
September '21
+20
in 0 channels
Get PRO
August '21
+27
in 0 channels
Get PRO
July '21
+19
in 0 channels
Get PRO
June '21
+28
in 0 channels
Get PRO
May '21
+42
in 0 channels
Get PRO
April '21
+27
in 0 channels
Get PRO
March '21
+29
in 0 channels
Get PRO
February '21
+55
in 0 channels
Get PRO
January '21
+133
in 0 channels
Get PRO
December '20
+1 137
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
06 September0
05 September+2
04 September+1
03 September0
02 September+1
01 September+1
Channel Posts
حضورﷺ سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں 🤎 🌹 7 ستمبر — یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ 🌹 ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیا
حضورﷺ سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں 🤎 🌹 7 ستمبر — یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ 🌹 ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے🤎

2
میں ہی خاتم النبیین ہوں (یعنی نبوت کا سلسلہ مجھ پر ختم ہوچکا) 💜
میں ہی خاتم النبیین ہوں (یعنی نبوت کا سلسلہ مجھ پر ختم ہوچکا) 💜
18
3
میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی دوسرا نبی نہیں 🤍
میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی دوسرا نبی نہیں 🤍
34
4
شہداء (شہید) پانچ قسم کے ہیں 🤍
شہداء (شہید) پانچ قسم کے ہیں 🤍
73
5
قُربِ قیامت زلزلوں،ھرج اور مال کی کثرت ہوگی!
قُربِ قیامت زلزلوں،ھرج اور مال کی کثرت ہوگی!
98
6
جس کے آگے سرِ سروراں خم رہیں اُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام 😍 وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھو
جس کے آگے سرِ سروراں خم رہیں اُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام 😍 وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام 😍
125
7
*نبی کریم ﷺ اللہ کی عظیم ترین نعمت اور رحمت ہیں۔* *آپ ﷺ کی ولادت، آپ کی آمد، اللہ کا وہ فضل ہے جس پر ایمان والوں کو خوشی منان
*نبی کریم ﷺ اللہ کی عظیم ترین نعمت اور رحمت ہیں۔* *آپ ﷺ کی ولادت، آپ کی آمد، اللہ کا وہ فضل ہے جس پر ایمان والوں کو خوشی منانی چاہیے۔* *میلادِ مصطفی ﷺ منانا دراصل قرآن کے حکم پر عمل ہے کہ اللہ کی رحمت پر خوشی کرو۔* لہٰذا، حضور ﷺ کی آمد پر خوشی منانا، میلاد منانا، درود و سلام پڑھنا — یہ عمل *قرآنی تعلیمات کے عین مطابق، مستحب اور باعثِ برکت و باعثِ ثواب ہیں۔* *"وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو۔۔۔* 💞 *جان ہیں وہ جہان کی، جان ہے تو جہان ہے۔۔۔"* 😍
136
8
غمزدوں کو رضا مژدہ دیجیے کہ ہے بے کسوں کا سہارا ہمارا نبی ﷺ 😍 "مژدہ" کا معنی *خوشخبری*، *بشارت*، یا *اچھی خبر*۔ یعنی: "اے رض
غمزدوں کو رضا مژدہ دیجیے کہ ہے بے کسوں کا سہارا ہمارا نبی ﷺ 😍 "مژدہ" کا معنی *خوشخبری*، *بشارت*، یا *اچھی خبر*۔ یعنی: "اے رضا! غم زدوں کو خوشخبری دو کہ ہمارا نبیﷺ بے کسوں کا سہارا ہے۔" 💙
122
9
*"وہ بدن کے ٹکڑے جِلوہ‌گاہِ ذات* *جس کو کہتے ہیں جسمِ مُصطفیٰ ﷺ"*💞 یعنی حضورِ اقدسﷺ کا بدن مبارک اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت ا
*"وہ بدن کے ٹکڑے جِلوہ‌گاہِ ذات* *جس کو کہتے ہیں جسمِ مُصطفیٰ ﷺ"*💞 یعنی حضورِ اقدسﷺ کا بدن مبارک اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت اور نور کا مظہر ہے۔ یہ صرف ایک جسم نہیں بلکہ اللہ کے جمال و جلال کا آئینہ ہے۔😍
109
10
*کیا خبر کتنے کرم ان کے صفا ہاتھوں میں ہیں* 😍 *چوم لیتے ہیں عدو بھی تو شفا ہاتھوں میں ہے* 💞 یعنی نبی کریمﷺ کے مبارک ہاتھوں
*کیا خبر کتنے کرم ان کے صفا ہاتھوں میں ہیں* 😍 *چوم لیتے ہیں عدو بھی تو شفا ہاتھوں میں ہے* 💞 یعنی نبی کریمﷺ کے مبارک ہاتھوں میں برکت اور شفا ہے۔ آپﷺ کے پاک ہاتھوں میں اتنا کرم اور رحمت ہے کہ دشمن بھی اگر چوم لیں تو شفا پا جاتے ہیں۔💚
1 173
11
"شافعِ روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود" یعنی قیامت کے دن شفاعت (سفارش) فرمانے والے نبی ﷺ پر لاکھوں کروڑوں بار درود ہو۔ "دافعِ جملہ
"شافعِ روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود" یعنی قیامت کے دن شفاعت (سفارش) فرمانے والے نبی ﷺ پر لاکھوں کروڑوں بار درود ہو۔ "دافعِ جملہ بلا تم پہ کروڑوں درود" جو تمام مصیبتوں کو دور کرنے والے ہیں، اُن پر کروڑوں بار درود ہو۔ "شبِ اسریٰ کے دولھا پہ دائم درود" معراج کی رات جنہیں رب نے اپنے قرب میں بلایا، یعنی آسمانوں کے دولھا بنے، اُن پر ہمیشہ درود ہو۔ "نوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام" جنت کی محفل کے دولھا، یعنی محبوبِ خدا ﷺ پر ہزاروں سلام ہوں۔ 🥰🌹😍
146
12
سب سے اوّل سب سے آخر اِبتِدا ہو اِنتِہا ہو سب بِشارَت کی اذاں تھے تم اذاں کا مُدَّعا ہو سب تمہاری ہی خبر تھے تم مُؤخَّر مُبتَ
سب سے اوّل سب سے آخر اِبتِدا ہو اِنتِہا ہو سب بِشارَت کی اذاں تھے تم اذاں کا مُدَّعا ہو سب تمہاری ہی خبر تھے تم مُؤخَّر مُبتَدا ہو سب کی ہے تم تک رسائی بارگہ تک تم رسا ہو کوئی کیا جانے کہ کیا ہو عقلِ عالَم سے وَرا ہو یعنی انسان کی ناقص عقل آپ ﷺ کے اصل مقام و مرتبے کو سمجھنے سے قاصر ہے۔🩵
137
13
*وہی ہے خلق کے راحت رسان، وہی ہے خلق پہ شفیق تر* *نہیں ہے غیر سے کچھ کام، ہمیں رسولِ کریم بس!ﷺ* 😍
*وہی ہے خلق کے راحت رسان، وہی ہے خلق پہ شفیق تر* *نہیں ہے غیر سے کچھ کام، ہمیں رسولِ کریم بس!ﷺ* 😍
140
14
؎ وسیلہ ان کا بنے، تو بنے نصیبِ رضا خدا سے مانگے وہی، جسے مصطفیٰ مانگیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یعنی جب بندہ حضور ﷺ کا وسیل
؎ وسیلہ ان کا بنے، تو بنے نصیبِ رضا خدا سے مانگے وہی، جسے مصطفیٰ مانگیں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یعنی جب بندہ حضور ﷺ کا وسیلہ اختیار کرے اور ان کی شفاعت مل جائے، تو اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت ضرور شاملِ حال ہو جاتی ہے۔ 😍
160
15
اب آپ کو تمام چینلز پر مسلسل مواد بھیجنے کی کوشش کی جائے گی ان شاءاللہ العزیز ❤️
114
16
وہی تو ہے جو شہِ بطحا کہائے جسے خدا نے سراجاً منیرا بنایا 🌹 *یعنی وہی (حضور ﷺ) ہیں جو مکہ کے سردار ہیں، اور جنہیں اللہ تعالی
وہی تو ہے جو شہِ بطحا کہائے جسے خدا نے سراجاً منیرا بنایا 🌹 *یعنی وہی (حضور ﷺ) ہیں جو مکہ کے سردار ہیں، اور جنہیں اللہ تعالیٰ نے چمکتا ہوا آفتاب (سراجاً منیرا) بنایا۔* 💞
169
17
وہی تو ہے جو شہِ بطحا کہائے جسے خدا نے سراجاً منیرا بنایا 🌹 *یعنی وہی (حضور ﷺ) ہیں جو مکہ کے سردار ہیں، اور جنہیں اللہ تعالی
وہی تو ہے جو شہِ بطحا کہائے جسے خدا نے سراجاً منیرا بنایا 🌹 *یعنی وہی (حضور ﷺ) ہیں جو مکہ کے سردار ہیں، اور جنہیں اللہ تعالیٰ نے چمکتا ہوا آفتاب (سراجاً منیرا) بنایا۔* 💞 @HadeesNabwi
2
18
حضورﷺ کو بھیج کر اللہ تعالیٰ کا ایمان والوں پر احسان فرمانا 🤎
حضورﷺ کو بھیج کر اللہ تعالیٰ کا ایمان والوں پر احسان فرمانا 🤎
166
19
اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ 🩷
اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ 🩷
168
20
موضوع: اچھے بچے! اچھی عادات! بچوں کی تربیت سے متعلق کارٹون، دلچسپ اور معلوماتی کہانیاں دیکھنے کے لیے چینل جوائن کریں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️ https://youtu.be/HwNMBx_yK2I?si=J5l7xb0PEiHPHjSD
142