✺ Qur'an O Hadees ✺
前往频道在 Telegram
Daily Three Written Ahadees-E-Mubaraka 👉 Please Join&Share 👉 @HaqParKon 👉 @islamicpdflibrary 👉 @HadeesNabwi 👉 @Ftawa_Ahlesunnat 👉 @SiraateMustaqeem 👉 @HamariUrduPiyariUrdu 👉 @Maktaba_tul_Madina 👉 @Hikayaat_O_Waqiaat
显示更多1 118
订阅者
无数据24 小时
+27 天
-1430 天
数据加载中...
吸引订阅者
九月 '26
九月 '26
+3
在0个频道中
八月 '26
+14
在0个频道中
Get PRO
七月 '26
+21
在0个频道中
Get PRO
六月 '26
+19
在0个频道中
Get PRO
五月 '26
+14
在0个频道中
Get PRO
四月 '26
+17
在0个频道中
Get PRO
三月 '26
+6
在0个频道中
Get PRO
二月 '26
+7
在0个频道中
Get PRO
一月 '26
+9
在0个频道中
Get PRO
十二月 '25
+10
在0个频道中
Get PRO
十一月 '25
+11
在0个频道中
Get PRO
十月 '25
+17
在0个频道中
Get PRO
九月 '25
+18
在0个频道中
Get PRO
八月 '25
+14
在0个频道中
Get PRO
七月 '25
+17
在0个频道中
Get PRO
六月 '25
+13
在0个频道中
Get PRO
五月 '25
+20
在0个频道中
Get PRO
四月 '25
+8
在0个频道中
Get PRO
三月 '25
+25
在0个频道中
Get PRO
二月 '25
+15
在0个频道中
Get PRO
一月 '25
+34
在0个频道中
Get PRO
十二月 '24
+56
在0个频道中
Get PRO
十一月 '24
+61
在0个频道中
Get PRO
十月 '24
+74
在1个频道中
Get PRO
九月 '24
+25
在0个频道中
Get PRO
八月 '24
+10
在0个频道中
Get PRO
七月 '24
+9
在0个频道中
Get PRO
六月 '24
+9
在0个频道中
Get PRO
五月 '24
+7
在0个频道中
Get PRO
四月 '24
+6
在0个频道中
Get PRO
三月 '24
+10
在0个频道中
Get PRO
二月 '24
+6
在0个频道中
Get PRO
一月 '24
+21
在0个频道中
Get PRO
十二月 '23
+12
在0个频道中
Get PRO
十一月 '23
+13
在6个频道中
Get PRO
十月 '23
+14
在0个频道中
Get PRO
九月 '23
+6
在0个频道中
Get PRO
八月 '23
+12
在0个频道中
Get PRO
七月 '23
+19
在0个频道中
Get PRO
六月 '23
+10
在0个频道中
Get PRO
五月 '23
+8
在0个频道中
Get PRO
四月 '23
+16
在0个频道中
Get PRO
三月 '23
+14
在0个频道中
Get PRO
二月 '23
+15
在0个频道中
Get PRO
一月 '23
+10
在0个频道中
Get PRO
十二月 '22
+34
在0个频道中
Get PRO
十一月 '22
+40
在0个频道中
Get PRO
十月 '22
+10
在0个频道中
Get PRO
九月 '22
+16
在0个频道中
Get PRO
八月 '22
+21
在0个频道中
Get PRO
七月 '22
+19
在0个频道中
Get PRO
六月 '22
+12
在0个频道中
Get PRO
五月 '22
+57
在0个频道中
Get PRO
四月 '22
+14
在0个频道中
Get PRO
三月 '22
+13
在0个频道中
Get PRO
二月 '22
+7
在0个频道中
Get PRO
一月 '22
+14
在0个频道中
Get PRO
十二月 '21
+26
在0个频道中
Get PRO
十一月 '21
+14
在0个频道中
Get PRO
十月 '21
+19
在0个频道中
Get PRO
九月 '21
+20
在0个频道中
Get PRO
八月 '21
+27
在0个频道中
Get PRO
七月 '21
+19
在0个频道中
Get PRO
六月 '21
+28
在0个频道中
Get PRO
五月 '21
+42
在0个频道中
Get PRO
四月 '21
+27
在0个频道中
Get PRO
三月 '21
+29
在0个频道中
Get PRO
二月 '21
+55
在0个频道中
Get PRO
一月 '21
+133
在0个频道中
Get PRO
十二月 '20
+1 137
在0个频道中
| 日期 | 订阅者增长 | 提及 | 频道 | |
| 05 九月 | 0 | |||
| 04 九月 | +1 | |||
| 03 九月 | 0 | |||
| 02 九月 | +1 | |||
| 01 九月 | +1 |
频道帖子
| 2 | شہداء (شہید) پانچ قسم کے ہیں 🤍 | 51 |
| 3 | قُربِ قیامت زلزلوں،ھرج اور مال کی کثرت ہوگی! | 75 |
| 4 | جس کے آگے سرِ سروراں خم رہیں
اُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام 😍
وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام 😍 | 106 |
| 5 | *نبی کریم ﷺ اللہ کی عظیم ترین نعمت اور رحمت ہیں۔*
*آپ ﷺ کی ولادت، آپ کی آمد، اللہ کا وہ فضل ہے جس پر ایمان والوں کو خوشی منانی چاہیے۔*
*میلادِ مصطفی ﷺ منانا دراصل قرآن کے حکم پر عمل ہے کہ اللہ کی رحمت پر خوشی کرو۔*
لہٰذا، حضور ﷺ کی آمد پر خوشی منانا، میلاد منانا، درود و سلام پڑھنا — یہ عمل *قرآنی تعلیمات کے عین مطابق، مستحب اور باعثِ برکت و باعثِ ثواب ہیں۔*
*"وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو۔۔۔* 💞
*جان ہیں وہ جہان کی، جان ہے تو جہان ہے۔۔۔"* 😍 | 130 |
| 6 | غمزدوں کو رضا مژدہ دیجیے کہ ہے
بے کسوں کا سہارا ہمارا نبی ﷺ 😍
"مژدہ" کا معنی
*خوشخبری*، *بشارت*، یا *اچھی خبر*۔
یعنی:
"اے رضا! غم زدوں کو خوشخبری دو کہ ہمارا نبیﷺ بے کسوں کا سہارا ہے۔"
💙 | 116 |
| 7 | *"وہ بدن کے ٹکڑے جِلوہگاہِ ذات*
*جس کو کہتے ہیں جسمِ مُصطفیٰ ﷺ"*💞
یعنی حضورِ اقدسﷺ کا بدن مبارک اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت اور نور کا مظہر ہے۔ یہ صرف ایک جسم نہیں بلکہ اللہ کے جمال و جلال کا آئینہ ہے۔😍 | 103 |
| 8 | *کیا خبر کتنے کرم ان کے صفا ہاتھوں میں ہیں* 😍
*چوم لیتے ہیں عدو بھی تو شفا ہاتھوں میں ہے* 💞
یعنی نبی کریمﷺ کے مبارک ہاتھوں میں برکت اور شفا ہے۔ آپﷺ کے پاک ہاتھوں میں اتنا کرم اور رحمت ہے کہ دشمن بھی اگر چوم لیں تو شفا پا جاتے ہیں۔💚 | 1 149 |
| 9 | "شافعِ روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود"
یعنی قیامت کے دن شفاعت (سفارش) فرمانے والے نبی ﷺ پر لاکھوں کروڑوں بار درود ہو۔
"دافعِ جملہ بلا تم پہ کروڑوں درود"
جو تمام مصیبتوں کو دور کرنے والے ہیں، اُن پر کروڑوں بار درود ہو۔
"شبِ اسریٰ کے دولھا پہ دائم درود"
معراج کی رات جنہیں رب نے اپنے قرب میں بلایا، یعنی آسمانوں کے دولھا بنے، اُن پر ہمیشہ درود ہو۔
"نوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام"
جنت کی محفل کے دولھا، یعنی محبوبِ خدا ﷺ پر ہزاروں سلام ہوں۔
🥰🌹😍 | 140 |
| 10 | سب سے اوّل سب سے آخر
اِبتِدا ہو اِنتِہا ہو
سب بِشارَت کی اذاں تھے
تم اذاں کا مُدَّعا ہو
سب تمہاری ہی خبر تھے
تم مُؤخَّر مُبتَدا ہو
سب کی ہے تم تک رسائی
بارگہ تک تم رسا ہو
کوئی کیا جانے کہ کیا ہو
عقلِ عالَم سے وَرا ہو
یعنی انسان کی ناقص عقل آپ ﷺ کے اصل مقام و مرتبے کو سمجھنے سے قاصر ہے۔🩵 | 131 |
| 11 | *وہی ہے خلق کے راحت رسان، وہی ہے خلق پہ شفیق تر*
*نہیں ہے غیر سے کچھ کام، ہمیں رسولِ کریم بس!ﷺ* 😍 | 133 |
| 12 | ؎ وسیلہ ان کا بنے، تو بنے نصیبِ رضا
خدا سے مانگے وہی، جسے مصطفیٰ مانگیں
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
یعنی جب بندہ حضور ﷺ کا وسیلہ اختیار کرے اور ان کی شفاعت مل جائے، تو اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت ضرور شاملِ حال ہو جاتی ہے۔ 😍 | 153 |
| 13 | اب آپ کو تمام چینلز پر مسلسل مواد بھیجنے کی کوشش کی جائے گی ان شاءاللہ العزیز ❤️ | 105 |
| 14 | وہی تو ہے جو شہِ بطحا کہائے
جسے خدا نے سراجاً منیرا بنایا 🌹
*یعنی وہی (حضور ﷺ) ہیں جو مکہ کے سردار ہیں، اور جنہیں اللہ تعالیٰ نے چمکتا ہوا آفتاب (سراجاً منیرا) بنایا۔* 💞 | 165 |
| 15 | وہی تو ہے جو شہِ بطحا کہائے
جسے خدا نے سراجاً منیرا بنایا 🌹
*یعنی وہی (حضور ﷺ) ہیں جو مکہ کے سردار ہیں، اور جنہیں اللہ تعالیٰ نے چمکتا ہوا آفتاب (سراجاً منیرا) بنایا۔* 💞
@HadeesNabwi | 2 |
| 16 | حضورﷺ کو بھیج کر اللہ تعالیٰ کا ایمان والوں پر احسان فرمانا 🤎 | 163 |
| 17 | اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ 🩷 | 165 |
| 18 | موضوع: اچھے بچے! اچھی عادات!
بچوں کی تربیت سے متعلق کارٹون، دلچسپ اور معلوماتی کہانیاں دیکھنے کے لیے چینل جوائن کریں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️
https://youtu.be/HwNMBx_yK2I?si=J5l7xb0PEiHPHjSD | 140 |
| 19 | ایمان کا مدار ہی اللہ کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حکم کو تسلیم کرنے پر ہے 💙 | 152 |
| 20 | اللہ انہیں ایک ہیبت ناک دن تک کے لیے ڈھیل دے رہا ہے🩶 | 145 |
