en
Feedback
@🌷《IMAANI TAZKIRA》🌷

@🌷《IMAANI TAZKIRA》🌷

Open in Telegram

👤TARIQ MERCHANT👤 ⭐️ایمانی تذکرہ کے ٹیلیگرام چینل کا مقصد ہے امت مسلمہ تک دینی پیغامات کو پہنچانا، 🗒🖋ایمان محنت سے بنتا ہے، قربانی سے بڑھتا ہے، ماحول سے باقی رہتا ہے، آج ہم میں نہ محنت ہے، نہ قربانی ہے، نہ ماحول ہے، اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے، آمین

Show more
659
Subscribers
-124 hours
-27 days
-730 days
Posts Archive
⭐️ڈیجیٹل تسبیح استعمال کرنے کے لئے اس ویب سائٹ پر کلک کریں اور اپنی پسندیدہ تسبیح پورے ملک ہندوستان میں کہیں سے بھی منگوا سکتے ہیں، Ikon Collection↙️ https://share.google/SGyJYpXABUSONeXmS https://share.google/6mHvNgAucxopJHPBz

مسجد حرام حرم مکی شریف کے موجودہ ائمہ کرام اور ان کی عمر اور حرم شریف میں تقرر کا سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ صالح عبداللہ الحمید عمر 79 سال ۔۔۔ 1984م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ عبدالرحمن السدیس عمر 66 سال ۔۔۔ 1984م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ أسامة خیاط عمر 72 سال 1998م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ عبداللہ الجہنی عمر 52 سال 2007م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ ماھر المعیقلی عمر 60 سال 2007م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ فیصل غزاوی عمر 63 سال 2007م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ بندر بلیلہ عمر 52 سال 2013م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ یاسر الدوسری عمر 47 سال 2020م میں امام مقرر ہوئے شیخ بدر الترکی عمر 43 سال 2025م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے شیخ الولید الشمسان عمر 37 سال 2025م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے

اگر آپ ChatGPT سے سوال پوچھنے اور جواب مل جانے کو ہی AI کا استعمال سمجھتے ہیں، تو یقین جانیں آپ ابھی AI کی طاقت کا پانچ فیصد
اگر آپ ChatGPT سے سوال پوچھنے اور جواب مل جانے کو ہی AI کا استعمال سمجھتے ہیں، تو یقین جانیں آپ ابھی AI کی طاقت کا پانچ فیصد بھی استعمال نہیں کر رہے۔ یہ کورس آپ کے سوچنے کا نظریہ اور کام کرنے کا طریقہ بدل دے گا۔ خواہ آپ استاذ ہوں، Content Creator، طالب علم یا کسی بھی فیلڈ سے وابستہ ہوں، یہ کورس آپ کی روزمرہ اور پروفیشنل زندگی میں بےحد مؤثر ہوگا۔ اگر آپ خود کو اپگریڈ کرنا چاہتے ہیں، لیکن وقت یا انگلش زبان رکاوٹ ہے، تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔ اپنی سہولت کے مطابق اردو زبان میں سیکھیں اور صرف 12–14 گھنٹے میں جدید AI ٹیکنالوجی سے روشناس ہوں۔ اس کورس میں AI Fundamentals سے لے کر تصاویر، اشتہارات، اسپیچز، پوڈکاسٹ، ویڈیوز، سلائیڈز، نغمے اور نعت تک سب کچھ سکھایا گیا ہے—وہ بھی مفت AI Tools کے ذریعے، بغیر کسی Paid AI Tool کے۔ یہاں صرف کام نہیں، بلکہ کام کا فلسفہ، درست طریقۂ کار اور عملی مشق بھی سکھائی گئی ہے۔ 🔥 فی الحال 40% ڈسکاؤنٹ! مزید تفصیلات کے لیے رابطہ فرمائیں: https://wa.me/+918434921042

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ⭐️الحمد للہ ! اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ سب حضرات و خواتین کی دعاؤں کی برکت سے پچھلے تین سال سے بندہ اس کوئز میں حصہ لے رہا ہے یہ چوتھا سال ہے آپ سب ہی حضرات و خواتین سے گزارش ہے کہ اس میں حصہ لے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ➖➖➖➖➖➖ Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh ⭐Alhamdulillah ! Allah ke fazal wa karam se aur aap sab hazraat wa khawateen ki duaon ki barkat se pichle teen saal se banda is quiz mein hissa le raha hai, ye chautha saal hai, Aap sab bhi hazraat wa khawateen se guzarish hai ke ismein hissa le Inshallah bohot faida hoga Jazakallah khair wa ahsan jaza 'a.

🕌*SEERAT UN NABIﷺ*🕌 🏆*ONLINE QUIZ*🏆 📢 *ANNOUNCEMENT VIDEO:* 🔗 https://youtu.be/QvSPBWVY5XE 📝 *REGISTRATION FORM:* 🔗 https://forms.gle/i898CtjrWBrqZ73g8 🌟 Join this blessed quiz and experience the blessings and mercy in your life. Please share this message with your friends and family as well.🤝 🌟 اس کوئز میں ضرور شامل ہوجائیں اور اپنی زندگی میں برکتیں اور رحمتیں دیکھیں۔ اس پیغام کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں ساتھ ضرور شیئر کریں.🤝 *JAZAKALLAHUKHAIRAN* *ZAADEMUSLIM ACADEMY*

🌹ایمانی تذکرہ کی پیشکش🌹 نقل کردہ : طارق مرچنٹ ممبئی 🇮🇳 انڈیا 🗒🖋نوٹ : قارئین کرام ایک ضروری و اہم اطلاع سماعت فرمائے۔۔۔۔ ❌ اس پوسٹ میں تبدیلی نہ کریں، شکریہ ✅ اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ⭐️آج 12 ربیع الاول ہے میرے اور آپ کے ﺍٓﻗﺎﮮ ﺩﻭ ﺟﮩﺎﮞ رحمتہ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ سید الانبیاء والمرسلین حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کی وصال (وفات) کا دن ہیں، جو صحیح احادیثوں اور سیرت کی کتابوں سے ثابت ہے، 🗒🖋نوٹ : آج کی یہ تاریخ ہندوستان (انڈیا) کے حساب سے ہیں، ⭐️وفات :/ 63 سال کی عمر میں پیر کے دن 12 ربیع الاول چاشت کے وقت آپ ﷺ کی وفات ہوئی، 14 دن بیمار رہے بدھ کی رات میں دفن ہوئے، امور خلافت طے کرنے اور حضرات صحابہ کرام ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ کی وفات رسول پہ ناقابل بیان حواس باختگی کی وجہ سے تدفین میں تھوڑی تاخیر ہوگئی، غسل دینے میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ ، حضرت عباسؓ ، حضرت فضل بن عباسؓ ، حضرت قثم بن عباسؓ (بضم القاف و فتح الثاء) آپ ﷺ کے غلام شقران (بضم الشین) حضرت اسامہؓ اور حضرت اوس بن خولہؓ شریک رہے، یمن کے گاؤں سحولی کے بنے ہوئے تین کپڑوں میں آپ ﷺ کو کفن دیا گیا، جس میں دو چادریں اور ایک کرتا تھا، (ابن عباسؓ) بحوالہ : سیر کی جو روایت مضمون نگار کی نظر میں راجح تھی، اس کو بنیاد بنایا گیا ہے، خصوصا مسند الہند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی سرور المحزون کو، ====> 《ایمانی تذکرہ》 JOIN TELEGRAM CHANNEL⬇↙️ https://t.me/IMAANITAZKIRA JOIN TWITTER⬇️↙️ https://twitter.com/Merchanttariqg1?s=0 JOIN INSTAGRAM⬇️↙️ https://www.instagram.com/imaani_tazkira?r=nametag JOIN INSTAGRAM⬇️↙️ https://www.threads.net/@imaani_tazkira JOIN FACEBOOK⬇️↙️ https://www.facebook.com/profile.php?id=100075705680061 JOIN FACEBOOK PAGE⬇️↙️ https://www.facebook.com/share/14hS1HCnLkj/ JOIN YOU TUBE⬇️↙️ https://www.youtube.com/channel/UCsQdHXWqi1o1Z4mJlnTv2qw JOIN WHATSAPP GROUP↙️1⃣ https://chat.whatsapp.com/74Kvy9T2MFu3XDD4dRzaME GROUP NO⬇️2⃣ https://chat.whatsapp.com/2lTZH2r1CJPFR2fbEi1Qu5 GROUP NO⬇️3⃣ https://chat.whatsapp.com/JMtOKSqcdz8JpjOXThScVD JOIN COMMUNI0TY⬇️↙️ https://chat.whatsapp.com/J3BITtASZB7HZKYJNspeUh WHATSAPP CHANNEL⬇️↙️ https://whatsapp.com/channel/0029Va9tttN3gvWcmGGW9Q0O JOIN BIP APP GROUP NO1⃣↙️ https://groups.bip.ai/share/mQHsyHOAEA1Hkm3aJ4ltidixxZ8AvwxK JOIN BIP APP CHANNEL⬇️↙️ https://channels.bip.ai/join/tariqmerchant JOIN PLUS MESSENGER GROUP↙️⬇️ https://t.me/+etXi7Dpn5ZU2MzY9 JOIN PLUS MESSENGER CHANNEL↙️⬇️ https://t.me/tariqmerchantue #آج_12_ربیع_الاول_ہے فیس بک کی لنک https://www.facebook.com/share/p/1EmrARh3WQ/ 👤آپ کی دعا کا طالب طارق مرچنٹ

⭐️اس ثمیری کیلنڈر میں دیکھیں کہ 12 ربیع الاول ؁ ہجری مطابق 23 اپریل 571 ؀ عیسوی کو جمعرات کا دن ہے جبکہ حدیث میں کہ حضور پاک
⭐️اس ثمیری کیلنڈر میں دیکھیں کہ 12 ربیع الاول ؁ ہجری  مطابق 23 اپریل 571 ؀ عیسوی کو جمعرات کا دن ہے جبکہ حدیث میں کہ حضور پاک ﷺ پیر کے دن پیدا ہوئے ہیں اس لئے 12 ربیع الاول ؁ ہجری کو آپ ﷺ کی پیدائش نہیں ہے البتہ 9 ربیع الاول ؁ ہجری مطابق 20 اپریل 571 ؀ عیسوی کو پیر کا دن ہے اس لئے قرین قیاس ہے کہ آپ ﷺ کی پیدائش 9 ربیع الاول ؁ ہجری مطابق 20 اپریل 571 ؀ عیسوی کو ہوئی ہوگی، و اللہ اعلم ثمیر الدین قاسمی