@🌷《IMAANI TAZKIRA》🌷
Open in Telegram
👤TARIQ MERCHANT👤 ⭐️ایمانی تذکرہ کے ٹیلیگرام چینل کا مقصد ہے امت مسلمہ تک دینی پیغامات کو پہنچانا، 🗒🖋ایمان محنت سے بنتا ہے، قربانی سے بڑھتا ہے، ماحول سے باقی رہتا ہے، آج ہم میں نہ محنت ہے، نہ قربانی ہے، نہ ماحول ہے، اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے، آمین
Show more659
Subscribers
-124 hours
-27 days
-730 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+1
in 0 channels
August '26
+12
in 0 channels
Get PRO
July '26
+17
in 0 channels
Get PRO
June '26
+10
in 0 channels
Get PRO
May '26
+17
in 0 channels
Get PRO
April '26
+12
in 0 channels
Get PRO
March '26
+12
in 0 channels
Get PRO
February '26
+10
in 0 channels
Get PRO
January '26
+6
in 0 channels
Get PRO
December '25
+6
in 0 channels
Get PRO
November '25
+4
in 0 channels
Get PRO
October '25
+3
in 0 channels
Get PRO
September '25
+5
in 0 channels
Get PRO
August '25
+9
in 0 channels
Get PRO
July '25
+12
in 0 channels
Get PRO
June '25
+12
in 0 channels
Get PRO
May '25
+12
in 1 channels
Get PRO
April '25
+11
in 37 channels
Get PRO
March '25
+16
in 21 channels
Get PRO
February '25
+11
in 40 channels
Get PRO
January '25
+31
in 41 channels
Get PRO
December '24
+34
in 36 channels
Get PRO
November '24
+20
in 34 channels
Get PRO
October '24
+27
in 0 channels
Get PRO
September '24
+25
in 0 channels
Get PRO
August '24
+9
in 0 channels
Get PRO
July '24
+9
in 0 channels
Get PRO
June '24
+2
in 0 channels
Get PRO
May '24
+9
in 0 channels
Get PRO
April '24
+9
in 0 channels
Get PRO
March '24
+19
in 0 channels
Get PRO
February '24
+21
in 0 channels
Get PRO
January '24
+14
in 0 channels
Get PRO
December '23
+6
in 0 channels
Get PRO
November '23
+5
in 0 channels
Get PRO
October '23
+9
in 1 channels
Get PRO
September '23
+9
in 0 channels
Get PRO
August '23
+6
in 0 channels
Get PRO
July '23
+6
in 0 channels
Get PRO
June '23
+7
in 0 channels
Get PRO
May '23
+5
in 0 channels
Get PRO
April '23
+1
in 0 channels
Get PRO
March '23
+7
in 0 channels
Get PRO
February '23
+9
in 0 channels
Get PRO
January '23
+11
in 0 channels
Get PRO
December '22
+12
in 0 channels
Get PRO
November '22
+11
in 0 channels
Get PRO
October '22
+11
in 0 channels
Get PRO
September '22
+9
in 0 channels
Get PRO
August '22
+2
in 0 channels
Get PRO
July '22
+4
in 0 channels
Get PRO
June '22
+6
in 0 channels
Get PRO
May '22
+6
in 0 channels
Get PRO
April '22
+11
in 0 channels
Get PRO
March '22
+3
in 0 channels
Get PRO
February '22
+7
in 0 channels
Get PRO
January '22
+10
in 0 channels
Get PRO
December '21
+19
in 0 channels
Get PRO
November '21
+9
in 0 channels
Get PRO
October '21
+15
in 0 channels
Get PRO
September '21
+10
in 0 channels
Get PRO
August '21
+15
in 0 channels
Get PRO
July '21
+11
in 0 channels
Get PRO
June '21
+2
in 0 channels
Get PRO
May '21
+12
in 0 channels
Get PRO
April '21
+25
in 0 channels
Get PRO
March '21
+15
in 0 channels
Get PRO
February '21
+30
in 0 channels
Get PRO
January '21
+50
in 0 channels
Get PRO
December '20
+820
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 08 September | 0 | |||
| 07 September | 0 | |||
| 06 September | 0 | |||
| 05 September | 0 | |||
| 04 September | 0 | |||
| 03 September | +1 | |||
| 02 September | 0 | |||
| 01 September | 0 |
Channel Posts
⭐️ڈیجیٹل تسبیح استعمال کرنے کے لئے اس ویب سائٹ پر کلک کریں اور اپنی پسندیدہ تسبیح پورے ملک ہندوستان میں کہیں سے بھی منگوا سکتے ہیں،
Ikon Collection↙️
https://share.google/SGyJYpXABUSONeXmS
https://share.google/6mHvNgAucxopJHPBz
| 2 | https://youtu.be/2NbHPWHbenk?si=pSu254c1382_R8BR | 19 |
| 3 | https://youtu.be/DfkNP8f7tbI?si=bdOB0uqYYH89gefp | 20 |
| 4 | https://youtu.be/Wcr5l1oi87g?si=2Vwzy0TBuokqs0xW | 26 |
| 5 | https://youtu.be/cX0BHFDpVjA?si=22QY3ovHuhfoaleD | 24 |
| 6 | مسجد حرام حرم مکی شریف کے موجودہ ائمہ کرام اور ان کی عمر اور حرم شریف میں تقرر کا سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ صالح عبداللہ الحمید
عمر 79 سال ۔۔۔
1984م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ عبدالرحمن السدیس
عمر 66 سال ۔۔۔
1984م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ أسامة خیاط
عمر 72 سال
1998م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ عبداللہ الجہنی
عمر 52 سال
2007م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ ماھر المعیقلی
عمر 60 سال
2007م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ فیصل غزاوی
عمر 63 سال
2007م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ بندر بلیلہ
عمر 52 سال
2013م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ یاسر الدوسری
عمر 47 سال
2020م میں امام مقرر ہوئے
شیخ بدر الترکی
عمر 43 سال
2025م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے
شیخ الولید الشمسان
عمر 37 سال
2025م میں حرم شریف میں امام مقرر ہوئے | 24 |
| 7 | https://youtu.be/AkB_bBlt_sI?si=CiX18oHGBTNvM7zO | 19 |
| 8 | https://youtu.be/qacSMzAr2VY?si=nw81KsE6Zk6rQcl7 | 26 |
| 9 | 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Vb8smnhA2pLGrj7fEz0H/100 | 44 |
| 10 | https://youtu.be/jBx8ctGVOpE?si=2fFYZB8EAtSHlzAO | 45 |
| 11 | https://youtu.be/nm93kyBwS0U?si=KzM_lqq_sCxJ0teh | 37 |
| 12 | https://youtu.be/QvSPBWVY5XE?si=5ibGgNdNb4XEJWA_ | 33 |
| 13 | اگر آپ ChatGPT سے سوال پوچھنے اور جواب مل جانے کو ہی AI کا استعمال سمجھتے ہیں، تو یقین جانیں آپ ابھی AI کی طاقت کا پانچ فیصد بھی استعمال نہیں کر رہے۔
یہ کورس آپ کے سوچنے کا نظریہ اور کام کرنے کا طریقہ بدل دے گا۔ خواہ آپ استاذ ہوں، Content Creator، طالب علم یا کسی بھی فیلڈ سے وابستہ ہوں، یہ کورس آپ کی روزمرہ اور پروفیشنل زندگی میں بےحد مؤثر ہوگا۔
اگر آپ خود کو اپگریڈ کرنا چاہتے ہیں، لیکن وقت یا انگلش زبان رکاوٹ ہے، تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔ اپنی سہولت کے مطابق اردو زبان میں سیکھیں اور صرف 12–14 گھنٹے میں جدید AI ٹیکنالوجی سے روشناس ہوں۔
اس کورس میں AI Fundamentals سے لے کر تصاویر، اشتہارات، اسپیچز، پوڈکاسٹ، ویڈیوز، سلائیڈز، نغمے اور نعت تک سب کچھ سکھایا گیا ہے—وہ بھی مفت AI Tools کے ذریعے، بغیر کسی Paid AI Tool کے۔
یہاں صرف کام نہیں، بلکہ کام کا فلسفہ، درست طریقۂ کار اور عملی مشق بھی سکھائی گئی ہے۔
🔥 فی الحال 40% ڈسکاؤنٹ!
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ فرمائیں:
https://wa.me/+918434921042 | 59 |
| 14 | السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
⭐️الحمد للہ ! اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ سب حضرات و خواتین کی دعاؤں کی برکت سے پچھلے تین سال سے بندہ اس کوئز میں حصہ لے رہا ہے یہ چوتھا سال ہے آپ سب ہی حضرات و خواتین سے گزارش ہے کہ اس میں حصہ لے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
➖➖➖➖➖➖
Assalamualaikum Warahmatullahi
Wabarakatuh
⭐Alhamdulillah ! Allah ke fazal wa karam se aur aap sab hazraat wa khawateen ki duaon ki barkat se pichle teen saal se banda is quiz mein hissa le raha hai, ye chautha saal hai, Aap sab bhi hazraat wa khawateen se guzarish hai ke ismein hissa le
Inshallah bohot faida hoga
Jazakallah khair wa ahsan jaza 'a. | 68 |
| 15 | No text... | 69 |
| 16 | https://youtu.be/QvSPBWVY5XE?si=NHIId4oE5ieT1fK1 | 67 |
| 17 | 🕌*SEERAT UN NABIﷺ*🕌
🏆*ONLINE QUIZ*🏆
📢 *ANNOUNCEMENT VIDEO:*
🔗 https://youtu.be/QvSPBWVY5XE
📝 *REGISTRATION FORM:*
🔗 https://forms.gle/i898CtjrWBrqZ73g8
🌟 Join this blessed quiz and experience the blessings and mercy in your life. Please share this message with your friends and family as well.🤝
🌟 اس کوئز میں ضرور شامل ہوجائیں اور اپنی زندگی میں برکتیں اور رحمتیں دیکھیں۔ اس پیغام کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں ساتھ ضرور شیئر کریں.🤝
*JAZAKALLAHUKHAIRAN*
*ZAADEMUSLIM ACADEMY* | 47 |
| 18 | 🌹ایمانی تذکرہ کی پیشکش🌹
نقل کردہ : طارق مرچنٹ ممبئی 🇮🇳 انڈیا
🗒🖋نوٹ : قارئین کرام ایک ضروری و اہم اطلاع سماعت فرمائے۔۔۔۔
❌ اس پوسٹ میں تبدیلی نہ کریں، شکریہ
✅ اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
⭐️آج 12 ربیع الاول ہے میرے اور آپ کے ﺍٓﻗﺎﮮ ﺩﻭ ﺟﮩﺎﮞ رحمتہ ﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ سید الانبیاء والمرسلین حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کی وصال (وفات) کا دن ہیں، جو صحیح احادیثوں اور سیرت کی کتابوں سے ثابت ہے،
🗒🖋نوٹ : آج کی یہ تاریخ ہندوستان (انڈیا) کے حساب سے ہیں،
⭐️وفات :/ 63 سال کی عمر میں پیر کے دن 12 ربیع الاول چاشت کے وقت آپ ﷺ کی وفات ہوئی، 14 دن بیمار رہے بدھ کی رات میں دفن ہوئے، امور خلافت طے کرنے اور حضرات صحابہ کرام ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ کی وفات رسول پہ ناقابل بیان حواس باختگی کی وجہ سے تدفین میں تھوڑی تاخیر ہوگئی، غسل دینے میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ ، حضرت عباسؓ ، حضرت فضل بن عباسؓ ، حضرت قثم بن عباسؓ (بضم القاف و فتح الثاء) آپ ﷺ کے غلام شقران (بضم الشین) حضرت اسامہؓ اور حضرت اوس بن خولہؓ شریک رہے، یمن کے گاؤں سحولی کے بنے ہوئے تین کپڑوں میں آپ ﷺ کو کفن دیا گیا، جس میں دو چادریں اور ایک کرتا تھا، (ابن عباسؓ)
بحوالہ : سیر کی جو روایت مضمون نگار کی نظر میں راجح تھی، اس کو بنیاد بنایا گیا ہے،
خصوصا مسند الہند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی سرور المحزون کو،
====> 《ایمانی تذکرہ》
JOIN TELEGRAM CHANNEL⬇↙️
https://t.me/IMAANITAZKIRA
JOIN TWITTER⬇️↙️
https://twitter.com/Merchanttariqg1?s=0
JOIN INSTAGRAM⬇️↙️
https://www.instagram.com/imaani_tazkira?r=nametag
JOIN INSTAGRAM⬇️↙️
https://www.threads.net/@imaani_tazkira
JOIN FACEBOOK⬇️↙️
https://www.facebook.com/profile.php?id=100075705680061
JOIN FACEBOOK PAGE⬇️↙️
https://www.facebook.com/share/14hS1HCnLkj/
JOIN YOU TUBE⬇️↙️
https://www.youtube.com/channel/UCsQdHXWqi1o1Z4mJlnTv2qw
JOIN WHATSAPP GROUP↙️1⃣
https://chat.whatsapp.com/74Kvy9T2MFu3XDD4dRzaME
GROUP NO⬇️2⃣
https://chat.whatsapp.com/2lTZH2r1CJPFR2fbEi1Qu5
GROUP NO⬇️3⃣
https://chat.whatsapp.com/JMtOKSqcdz8JpjOXThScVD
JOIN COMMUNI0TY⬇️↙️
https://chat.whatsapp.com/J3BITtASZB7HZKYJNspeUh
WHATSAPP CHANNEL⬇️↙️
https://whatsapp.com/channel/0029Va9tttN3gvWcmGGW9Q0O
JOIN BIP APP GROUP NO1⃣↙️
https://groups.bip.ai/share/mQHsyHOAEA1Hkm3aJ4ltidixxZ8AvwxK
JOIN BIP APP CHANNEL⬇️↙️
https://channels.bip.ai/join/tariqmerchant
JOIN PLUS MESSENGER GROUP↙️⬇️
https://t.me/+etXi7Dpn5ZU2MzY9
JOIN PLUS MESSENGER CHANNEL↙️⬇️
https://t.me/tariqmerchantue
#آج_12_ربیع_الاول_ہے
فیس بک کی لنک
https://www.facebook.com/share/p/1EmrARh3WQ/
👤آپ کی دعا کا طالب طارق مرچنٹ | 55 |
| 19 | ⭐️اس ثمیری کیلنڈر میں دیکھیں کہ 12 ربیع الاول ہجری مطابق 23 اپریل 571 عیسوی کو جمعرات کا دن ہے جبکہ حدیث میں کہ حضور پاک ﷺ پیر کے دن پیدا ہوئے ہیں اس لئے 12 ربیع الاول ہجری کو آپ ﷺ کی پیدائش نہیں ہے البتہ 9 ربیع الاول ہجری مطابق 20 اپریل 571 عیسوی کو پیر کا دن ہے اس لئے قرین قیاس ہے کہ آپ ﷺ کی پیدائش 9 ربیع الاول ہجری مطابق 20 اپریل 571 عیسوی کو ہوئی ہوگی،
و اللہ اعلم
ثمیر الدین قاسمی | 64 |
| 20 | No text... | 59 |
