ISLAM WITH EMAN
Open in Telegram
اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani
Show more1 419
Subscribers
No data24 hours
-17 days
-1330 days
Posts Archive
1 419
🌹 رسولِخُداؐ کے بارے پوسٹس لنک 🌹
👈 رسول اکرمؐ کے متعلق مزید پوسٹس۔۔۔ مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/2018
🌹 شجرۂ نسب حضرت محمدؐ
https://t.me/islamwitheman/2019
🌹 مختصر سوانح حیات
https://t.me/islamwitheman/2020
🔷 بوقتِ ولادت آثارِ نبوتؐ
https://t.me/islamwitheman/2021
🔷 تجارت اور بحیرا سے ملاقات
https://t.me/islamwitheman/2022
🔷 کردار کی بلندی اور شادی
https://t.me/islamwitheman/2023
🌹 شادی مبارک کے اخلاقی نکات
https://t.me/islamwitheman/2015
⚫ شھادت پیغمبراسلامؐ اور امام حسنؑ
https://t.me/islamwitheman/1984
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 419
ہمارے تعلیمی اداروں میں طلباء کو صدیوں سے یہ تاثر دیا گیا کہ امریکہ کولمبس(Christopher Columbus) اور افریقہ لونگ سٹون(David Livingstone) نے دریافت کیا بلکہ نئے سرے سے ایجاد کیا - ہمالیہ کے پہاڑوں میں دنیا کا بلند ترین پہاڑ جس کو ہم ڈھائی صدیوں سے "ماونٹ ایورسٹ" کے نام سے پکارتے ہیں، یہ لاکھوں سال سے ایشیاء میں موجود تھا لیکن یہ تب دریافت ہوا جب برطانوی لٹیروں کی فوج "ایسٹ انڈیا کمپنی" کے ساتھ آئے ہوئے ایک لٹیرے اور معمولی حیثیت کے سرویئر جارج ایورسٹ (George Everest) کی اس پہاڑ پر نظر پڑی تو اس نے اس پہاڑ کو بنا سر کیے ہی، 1857 میں اس کا مقامی نام بدل کر اس کو اپنے ہی نام سے منسوب کرکے ماونٹ ایورسٹ رکھ دیا جو ہم آج تک تبدیل کرنے کی اخلاقی جرأت اپنے اندر نہیں رکھتے -
ہمارے طلباء کو یہ نہیں بتایا گیا کہ کولمبس کے پاس بحر پیمائی (Oceanography) کا جو علم تھا وہ تعلیم اس نے اسلامی درسگاہوں میں حاصل کی تھی - سمندروں میں رہنمائی کے لیے اس کے پاس جو کمپاس تھا وہ عربوں نے ایجاد کیا تھا - فرانسیسی برطانویوں کے پاس افریقہ جانے والے جو نقشے تھے وہ عرب مسلمان بحیرہ روم بحیرہ قلزم، بحیرہ ہند اور بحر الکاہل کے سفر میں صدیوں سے استعمال کر رہے تھے -
مغربی تاریخ دان بد دیانت ہیں وہ یہ نہیں بتاتے کہ یورپی سائنسدان گلیلیو، کپلر، برونو، جیرارڈ اور راجر بیکن عربوں کے ہی نقال تھے
مسلمان عینک، کمپاس، بارود، الکحل سمیت بیسیوں چیزوں کے موجد تھے، خود ایک مغربی مصنف رابرٹ بریفالٹ تشکیل انسانیت کے صفحہ 262 پر لکھتا ہے کہ؛
"مؤرخین یورپ نے عربوں کی ہر ایجاد اور ہر دریافت اور ہر انکشاف کا سہرا اپنے یورپی بندے کے سر باندھ دیا ہے- مثلاً قطب نما کمپاس کی ایجاد ایک فرضی شخص فلویوگوجہ (Flavio Gioga) کی طرف منسوب کردی - ولے ناف کے آرنلڈ کو الکحل اور راجر بیکن کو بارود کا موجد بنا دیا - اور یہ بیانات وہ خوفناک جھوٹ ہیں جو یورپی تہذیب کے مآخذ کے متعلق بولے گئے ہیں - "
انسائیکلوپیڈیا آف بریٹینکا میں لفظ" جیبرGeber(جابر) " کے تحت ایک ایسے مترجم کا نام لکھا ہوا ہے جس نے معروف عرب کیمیا دان جابر بن حیان کے کیمسٹری کی کسی ایک کتاب کے لاطینی ترجمہ کو اپنی تصنیف بنا لیا تھا - یہی حرکت ابن الجزار(1009ء) کی" زاد المسافر " کا لاطینی ترجمہ کرنے والے قسطنطین افریقی (1060ء) نے کی، اس نے ابن الجزار کی لکھی ہوئی کتاب کا ترجمہ کرنے کے بعد اس پر اپنا نام بطور مصنف لکھ دیا -
جو قوم اپنی کہانی غیروں کی زبانی سنتی ہے اس کا یہی حال ہوتا ہے وہ ان کا مقابلہ کرنا تو دور کی بات ہے، ان کے سامنے آنے کی جرات بھی نہیں کرسکتی - یہ قومیں مغرب سے اپنے حقوق کیا لیں گی جو ان سے اپنا وجود ہی تسلیم نہیں کروا سکتیں-
منقول۔۔۔
🌹 پوسٹ پسند آئے تو شیئر ضرور کیجیے۔
https://t.me/islamwitheman/6948
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 419
🌿 گھر میں لونگ اگائیں
🥔 مرحلہ 1: معاون بنیاد
آلو یا پیاز کو گیلے بیس کے طور پر استعمال کریں۔ یہ بنیاد لونگ کو مرطوب ماحول میں رکھے گی جو انکرن کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
🌱 مرحلہ 2: بیج لگانا
آلو یا پیاز میں پوری لونگ کو آہستہ سے دبائیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ مستقل اور اچھی طرح سے قائم ہے، لیکن اسے زیادہ گہرا نہ لگائیں۔
☀️ مرحلہ 3: صحیح حالات
اپنے گھر میں ایک گرم اور روشن جگہ پر بیس سیٹ کریں۔ مضبوط براہ راست سورج کی روشنی سے بچیں، لیکن یقینی بنائیں کہ آپ کے اناج کو ترقی کی حوصلہ افزائی کے لیے کافی روشنی ملے۔
🌿 مرحلہ 4: کلیوں کا ظاہر ہونا
چند ہفتوں میں لونگ سے چھوٹی جڑیں اور کلیاں نکلنا شروع ہو جائیں گی۔ اور یہ پہلا اشارہ ہے کہ مستقبل کے لونگ کے درخت نے اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
🌳 مرحلہ 5: پودوں کی منتقلی
کلیوں کے قائم ہونے اور مضبوط ہونے کے بعد، انکری ہوئی لونگ کو بھری ہوئی مٹی سے بھرے ڈنڈوں میں منتقل کریں، یا اگر آپ کی آب و ہوا ٹھیک ہے تو اسے براہ راست زمین میں لگائیں۔
باقاعدگی سے دیکھ بھال اور مسلسل پانی کے ساتھ، چھوٹے پودے آہستہ آہستہ پھولوں کے کارنیشن میں بڑھیں گے.
1 419
بھنوؤں کے درمیان 45 سیکنڈز مساج — حیرت انگیز فائدے ✨
آج کل بہت سے لوگ خطرناک سر درد کا شکار ہیں۔ یہ درد نہ صرف تکلیف دہ ہوتا ہے بلکہ خوشگوار لمحوں کو بھی بے رنگ کر دیتا ہے۔
اکثر لوگ درد دور کرنے کے لیے دوائیاں کھاتے ہیں، جو وقتی سکون تو دیتی ہیں مگر ساتھ ہی مضرِ صحت بھی ثابت ہوتی ہیں اور آہستہ آہستہ انسان ان کا عادی بن جاتا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 45 سیکنڈز میں بغیر دوائی کے سر درد کو کم کیا جا سکتا ہے؟
طریقہ علاج 👇
اپنے ماتھے پر دونوں بھنوؤں کے درمیان کی جگہ کو 45 سیکنڈ تک دبائیں۔
🔘 اس عمل کے فوائد
🔹 یہ جگہ جسے تھرڈ آئی (Third Eye) کہا جاتا ہے، ہمارے جسم کی ایک خاص توانائی (چی) کا مرکز ہے۔
🔹 اس پر مساج یا دباؤ ڈالنے سے:
سر درد میں آرام ملتا ہے۔
ذہنی دباؤ اور اسٹریس کم ہوتا ہے۔
دماغی سکون اور توجہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے کم ہو سکتے ہیں۔
نیند نہ آنے کی شکایت دور ہوتی ہے۔
یادداشت اور دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔
📌 صرف روزانہ چند سیکنڈز کا یہ عمل آپ کو بغیر دوائی کے سکون دے سکتا ہے۔ آزمائیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔
1 419
🔘 صحت مند زندگی کیلئے ہر 6 ماہ بعد خون کے یہ ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔
🩺 Full Body Checkup
✅ Sugar Test (Fasting)
✅ HbA1c (3-Month Sugar Average)
✅ Kidney Function (RFTs)
✅ Liver Function (LFTs)
✅ Hepatitis B & C
✅ Urine R/E
✅ Lipid Profile
✅ CBC
✅ Vitamin D3
✅ Calcium
✅ Iron
🔷🔷🔷🔷🔷
1 419
🌹 رسولِخُداؐ کے بارے پوسٹس لنک 🌹
👈 رسول اکرمؐ کے متعلق مزید پوسٹس۔۔۔ مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/2018
🌹 شجرۂ نسب حضرت محمدؐ
https://t.me/islamwitheman/2019
🌹 مختصر سوانح حیات
https://t.me/islamwitheman/2020
🔷 بوقتِ ولادت آثارِ نبوتؐ
https://t.me/islamwitheman/2021
🔷 تجارت اور بحیرا سے ملاقات
https://t.me/islamwitheman/2022
🔷 کردار کی بلندی اور شادی
https://t.me/islamwitheman/2023
🌹 شادی مبارک کے اخلاقی نکات
https://t.me/islamwitheman/2015
⚫ شھادت پیغمبراسلامؐ اور امام حسنؑ
https://t.me/islamwitheman/1984
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 419
فضول اور بیہودہ نظاروں سے پرہیز کرو کہ یہ نگاہیں دل میں ہوس کا بیج بو دیتی ہیں اور غفلت کا سبب بنتی ہیں۔
1 419
8 ربیع الاول شہادت ابو محمدامام حسن ابن علی العسکری علیہ اسلام
آپکی شہادت زہر سے ہوئی، 28 برس کی جوان عمری 260 ہجری میں آپکو قید میں عباسی خلیفہ متعمد نے زہر دلوا کر شہید کروا دیا
امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرج اور آپ کے شیعوں کو آپکے بابا کی عین جوانی میں مظلومانہ شہادت پر پرسہ تعزیت پیش کرتے ہیں
آج امت کیجانب سے سیدہ زہرا س۔ کو ایک دفعہ پھر سوگوار کردیا گیا۔😢
#شہادت_امام_حسن_عسکریؑ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1PxYPEwEjoQpZsBA1F/2027
1 419
■ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے پوسٹس لنکس۔ پوسٹ دیکھنے کیلئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷 ماہ ربیع الاول
https://t.me/islamwitheman/4984
🌸 اعمال پہلی ربیع الاول
https://t.me/islamwitheman/2769
🔥 شہادت محسن ابن علی (یکم ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/1992
🔥 محسن ابن علی کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/2793
🌷 رحلت بیبی ام رباب (6 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2784
🌷 ام رباب زوجہ امام حسین
https://t.me/islamwitheman/2783
🌹 تعارف امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2000
🔶 شھادت امام حسن عسکری (8 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2002
🔶 زیارت امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2003
🌹 فرامین امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2004
🌹 حیاتنامہ امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2786
🌹 عید شجاع، عید زھراء (9 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2790
🌹 عید شجاع، عید زھراء
https://t.me/islamwitheman/2013
🌹 شادی مبارک کے اخلاقی نکات (10 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2015
🌺 ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول
https://t.me/islamwitheman/2030
🤝 12 سے 17 ربیع الاول ہفتۂ وحدت
https://t.me/islamwitheman/2796
⏮ یزید ابن معاویہ کا واصل جہنم ہونا (14 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2029
🌹 شجرہ نسب حضرت محمد
https://t.me/islamwitheman/2019
🌹 مختصر سوانح حیات (17 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2020
🔷 بوقت ولادت آثار نبوت
https://t.me/islamwitheman/2021
🔷 تجارت اور بحیرا سے ملاقات
https://t.me/islamwitheman/2022
🔷 کردار کی بلندی اور شادی
https://t.me/islamwitheman/2023
🌹 رسولخدا قرآن کی روشنی
https://t.me/islamwitheman/2762
🌹 پیغمبر اکرم کی منفرد خصوصیات
https://t.me/islamwitheman/5024
🔷 رسول اکرم کی جائیداد
https://t.me/islamwitheman/4948
🌹 معجزات جسمِ اقدس رسولؐ
https://t.me/islamwitheman/5358
🔷 اولوالعزم انبیاء
https://t.me/islamwitheman/119
🔷 انسان وجود انبیاء کا محتاج ہے
https://t.me/islamwitheman/1081
🔷 انبیاء کرام صرف مشرق وسطی میں آئے؟
http://t.me/islamwitheman/1091
🍀 انسان کی تدریجا فکری تربیت
http://t.me/islamwitheman/1148
🍃 کیا دنیا و آخرت میں تضاد ہے؟
http://t.me/islamwitheman/1152
🌿 دیگر مناطق میں انبیاء
http://t.me/islamwitheman/1151
🔷 امام صادق کا مختصر تعارف (17 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2031
🔵 امام صادق اور ہندی طبیب 1
https://t.me/islamwitheman/2032
🌹 امام جعفر صادق کا جاہ و جلال
http://t.me/islamwitheman/2381
🔷 زیارتنامہ امام جعفر صادق
http://t.me/islamwitheman/2382
🔷 امام صادق کی ضمانت
http://t.me/islamwitheman/2386
🌹 ام کلثوم بنت امام علی (18 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2801
🌹 فدک، شہزادیؑ کیلئے تحفہ (22 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2804
🌹 مختصر واقعہ فدک
https://t.me/islamwitheman/2805
🌹 جاگیر فدک کا مختصر احوال
https://t.me/islamwitheman/2806
🌹 فدک پر حضرت فاطمہؑ کا دعوائے ملکیت
https://t.me/islamwitheman/2810
🌹 مقدمہ فدک
https://t.me/islamwitheman/2811
🌹 خطبہ فدکیہ اور ناراضگی
https://t.me/islamwitheman/2814
🌹 فدک سے متعلق موقفات
https://t.me/islamwitheman/2815
🌹 خطبہ فدک
https://t.me/islamwitheman/2816
🌹 حضرت زہراءؑ کے بارے گریۂ پیغمبرؐ
https://t.me/islamwitheman/2820
🌹 تاریخ حضرت ابوطالب (26 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/3105
🌹 حیاتنامہ حضرت ابوطالب
https://t.me/islamwitheman/3626
🌹 تاریخ حضرت ابوطالب
https://t.me/islamwitheman/3629
🌹 جناب ابوطالب علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3630
🌹 زیارتنامہ حضرت ابوطالب
http://t.me/islamwitheman/2402
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 419
*اس صدی کی کمزور ترین نسل*
وہ نسل جو 2000ء کے بعد پیدا ہوئی آج 23، 24 سال کی عمر میں ہے۔ مگر یہ انسانی تاریخ کی سب سے کمزور، ناتواں اور نفسیاتی دباؤ کا شکار نسل ہو چکی ہے۔
جسمانی طور پر لاغر،
ذہنی طور پر منتشر۔
اور تربیت سوشل میڈیا سے حاصل کی گئی ہے، نہ کہ بزرگوں سے۔
📱 ہر وقت موبائل فون، اسکرین، ٹک ٹاک، انسٹاگرام۔۔۔
📉 نتیجہ؟
گردن میں خم،
آنکھوں میں کمزوری،
جسم میں طاقت کی کمی،
رشتوں میں برداشت کی عدم موجودگی
اور صفر جذباتی ذہانت (EQ)
💥 یہ وہ نسل ہے جو پانچ کلومیٹر پیدل نہیں چل سکتی،
دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر گزار نہیں سکتی،
چھوٹا سا اختلاف ہو تو بلاک، ان فالو، اور رشتہ ختم۔
🧠 سب کچھ فوری چاہئے۔
اور ذرا سوچیں۔۔۔
اگر اللہ نہ کرے، قوم پر کبھی غزہ، شام، عراق، یا یمن جیسی آزمائش آگئی تو کیا یہ نسل زندہ رہ سکے گی؟
🔥 لکڑی سے آگ جلانا تو دور،
انہیں مشرق اور مغرب کا فرق بھی نہیں پتہ،
یہ سروائیول تو چھوڑیں، سوشل میڈیا ڈاؤن ہو جائے تو پاگل ہوجاتے ہیں!
ابھی وقت ہے بیداری کا، اپنی نسل کو بچائیں
📚 انہیں قرآن، سیرت، غیرت، حیا، قربانی اور جدوجہد سکھائیں. مقصد دیں، ورنہ یہ دنیا انہیں گمراہ کر دے گی۔
🫢😢🫢
1 419
جب تم سیب کھانا چاہو تو پہلے اس کو سونگھ لو پھر کھاؤ اگر تم ایسا کرو گے تو جسم سے ہر بیماری نکل جائے گی۔
1 419
*اس صدی کی کمزور ترین نسل*
وہ نسل جو 2000ء کے بعد پیدا ہوئی آج 23، 24 سال کی عمر میں ہے۔ مگر یہ انسانی تاریخ کی سب سے کمزور، ناتواں اور نفسیاتی دباؤ کا شکار نسل ہو چکی ہے۔
جسمانی طور پر لاغر،
ذہنی طور پر منتشر۔
اور تربیت سوشل میڈیا سے حاصل کی گئی ہے، نہ کہ بزرگوں سے۔
📱 ہر وقت موبائل فون، اسکرین، ٹک ٹاک، انسٹاگرام۔۔۔
📉 نتیجہ؟
گردن میں خم،
آنکھوں میں کمزوری،
جسم میں طاقت کی کمی،
رشتوں میں برداشت کی عدم موجودگی
اور صفر جذباتی ذہانت (EQ)
💥 یہ وہ نسل ہے جو پانچ کلومیٹر پیدل نہیں چل سکتی،
دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر گزار نہیں سکتی،
چھوٹا سا اختلاف ہو تو بلاک، ان فالو، اور رشتہ ختم۔
🧠 سب کچھ فوری چاہئے۔
اور ذرا سوچیں۔۔۔
اگر اللہ نہ کرے، قوم پر کبھی غزہ، شام، عراق، یا یمن جیسی آزمائش آگئی تو کیا یہ نسل زندہ رہ سکے گی؟
🔥 لکڑی سے آگ جلانا تو دور،
انہیں مشرق اور مغرب کا فرق بھی نہیں پتہ،
یہ سروائیول تو چھوڑیں، سوشل میڈیا ڈاؤن ہو جائے تو پاگل ہوجاتے ہیں!
ابھی وقت ہے بیداری کا، اپنی نسل کو بچائیں
📚 انہیں قرآن، سیرت، غیرت، حیا، قربانی اور جدوجہد سکھائیں. مقصد دیں، ورنہ یہ دنیا انہیں گمراہ کر دے گی۔
🫢😢🫢
1 419
■ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے پوسٹس لنکس۔ پوسٹ دیکھنے کیلئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔۔۔
🔷 ماہ ربیع الاول
https://t.me/islamwitheman/4984
🌸 اعمال پہلی ربیع الاول
https://t.me/islamwitheman/2769
🔥 شہادت محسن ابن علی (یکم ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/1992
🔥 محسن ابن علی کی شہادت
https://t.me/islamwitheman/2793
🌷 رحلت بیبی ام رباب (6 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2784
🌷 ام رباب زوجہ امام حسین
https://t.me/islamwitheman/2783
🌹 تعارف امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2000
🔶 شھادت امام حسن عسکری (8 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2002
🔶 زیارت امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2003
🌹 فرامین امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2004
🌹 حیاتنامہ امام حسن عسکری
https://t.me/islamwitheman/2786
🌹 عید شجاع، عید زھراء (9 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2790
🌹 عید شجاع، عید زھراء
https://t.me/islamwitheman/2013
🌹 شادی مبارک کے اخلاقی نکات (10 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2015
🌺 ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول
https://t.me/islamwitheman/2030
🤝 12 سے 17 ربیع الاول ہفتۂ وحدت
https://t.me/islamwitheman/2796
⏮ یزید ابن معاویہ کا واصل جہنم ہونا (14 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2029
🌹 شجرہ نسب حضرت محمد
https://t.me/islamwitheman/2019
🌹 مختصر سوانح حیات (17 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2020
🔷 بوقت ولادت آثار نبوت
https://t.me/islamwitheman/2021
🔷 تجارت اور بحیرا سے ملاقات
https://t.me/islamwitheman/2022
🔷 کردار کی بلندی اور شادی
https://t.me/islamwitheman/2023
🌹 رسولخدا قرآن کی روشنی
https://t.me/islamwitheman/2762
🌹 پیغمبر اکرم کی منفرد خصوصیات
https://t.me/islamwitheman/5024
🔷 رسول اکرم کی جائیداد
https://t.me/islamwitheman/4948
🌹 معجزات جسمِ اقدس رسولؐ
https://t.me/islamwitheman/5358
🔷 اولوالعزم انبیاء
https://t.me/islamwitheman/119
🔷 انسان وجود انبیاء کا محتاج ہے
https://t.me/islamwitheman/1081
🔷 انبیاء کرام صرف مشرق وسطی میں آئے؟
http://t.me/islamwitheman/1091
🍀 انسان کی تدریجا فکری تربیت
http://t.me/islamwitheman/1148
🍃 کیا دنیا و آخرت میں تضاد ہے؟
http://t.me/islamwitheman/1152
🌿 دیگر مناطق میں انبیاء
http://t.me/islamwitheman/1151
🔷 امام صادق کا مختصر تعارف (17 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2031
🔵 امام صادق اور ہندی طبیب 1
https://t.me/islamwitheman/2032
🌹 امام جعفر صادق کا جاہ و جلال
http://t.me/islamwitheman/2381
🔷 زیارتنامہ امام جعفر صادق
http://t.me/islamwitheman/2382
🔷 امام صادق کی ضمانت
http://t.me/islamwitheman/2386
🌹 ام کلثوم بنت امام علی (18 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2801
🌹 فدک، شہزادیؑ کیلئے تحفہ (22 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/2804
🌹 مختصر واقعہ فدک
https://t.me/islamwitheman/2805
🌹 جاگیر فدک کا مختصر احوال
https://t.me/islamwitheman/2806
🌹 فدک پر حضرت فاطمہؑ کا دعوائے ملکیت
https://t.me/islamwitheman/2810
🌹 مقدمہ فدک
https://t.me/islamwitheman/2811
🌹 خطبہ فدکیہ اور ناراضگی
https://t.me/islamwitheman/2814
🌹 فدک سے متعلق موقفات
https://t.me/islamwitheman/2815
🌹 خطبہ فدک
https://t.me/islamwitheman/2816
🌹 حضرت زہراءؑ کے بارے گریۂ پیغمبرؐ
https://t.me/islamwitheman/2820
🌹 تاریخ حضرت ابوطالب (26 ربیع الاول)
https://t.me/islamwitheman/3105
🌹 حیاتنامہ حضرت ابوطالب
https://t.me/islamwitheman/3626
🌹 تاریخ حضرت ابوطالب
https://t.me/islamwitheman/3629
🌹 جناب ابوطالب علیہ السلام
https://t.me/islamwitheman/3630
🌹 زیارتنامہ حضرت ابوطالب
http://t.me/islamwitheman/2402
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 419
جس شخص پر روزی تنگ ہو جائے وہ سات بار سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اس کی روزی فراخ ہو جائے گی۔
