en
Feedback
چینل تحریک اصلاح عقائد

چینل تحریک اصلاح عقائد

Open in Telegram

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot

Show more
2 286
Subscribers
+124 hours
-37 days
-930 days
Posts Archive
> *امتیاز پلاموی دیوبندی اور کتنا ذلیل کرے گا خود؟* ساجد خان کوڈو نے اپنے اکابر اربعہ کی کتابیں جلانے کا اعلان کیا کیا، دیوبندیوں میں زلزلہ برپا ہو گیا اور ہر دیوبندی اپنے اپنے حساب سے ساجد خان کوڈو دیوبندی کے دفاع میں لیپا پوتی کرنے لگا۔ ایسے دیوبندیوں میں ایک نام ” امتیاز پلاموی “ کا بھی ہے یہ بھی میدان میں کود تو گیا، مگر کیسے خود کو ذلیل کیا یہ قابلِ دید و سماعت ہے۔ جس کے لیے آپ آج کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/KW8nZHcspOE?si=Q2PQCeCt3bDv4gpC ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

ساجد خان دیوبندی نے حال ہی میں اپنے اکابرینِ اربعہ کی کتابیں جلانے کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ اس سے قبل عامر عثمانی دیوبندی نے بھی اپنے گھر کی کتابوں کو چوراہے پر لا کر جلانے کی تجویز پیش کی تھی۔ اس تعلق سے آج کی ویڈیو میں ان کتابوں کی بھی نشاندھی دلائل کے ساتھ کی گئی ہے جن کو دیوبندیوں کی کتابوں میں جلانے کا ذکر موجود ہے۔ نیز یہ سلسلہ کہاں سے اور کیسے شروع ہوا ؟ اس پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔ ویڈیو معلوماتی اور دلچسپ ہے جسے آپ کو بھی ضرور دیکھنا چاہیے۔ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/2isUcLp39Og?si=fP03wRyDh_TuvYLh ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

> *تبلیغی جماعت پر بھی لگام دینا ضروری ہے* تبلیغی جماعت اپنے روز اول ہی سے فتنہ تھی، مگر دیوبندی علماء اس کی طرف داری کرنے کو تو کرتے رہے مگر اب وہی دیوبندی تبلیغی جماعت کی فتنہ انگیزیوں کو بیان کرتے نظر آتے ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں دیوبندیوں کے مشہور مفتی، زرولی خان کا 2016 مین بیان کردہ اس آڈیو کو شیئر کیا گیا ہے جس میں تبلیغی جماعت کی زبردست تردید کی ہے۔ وقت اجازت دے تو لازمی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/NkPif_5RTps?si=isGGWNn7RKhqLVx0 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

دیوبندی جو بڑے دیندار تہجد گزار اور پرہیز گار اپنے آپ کو یا اپنے مولویوں کو ظاہر کرتے ہیں۔ لیکن دیوبندی مدرسین متعلمین اور مبلغین سب کے سب سودی لین دین کرتے ہیں۔ اور معاملے کے کھوٹے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ رشوت تو دیوبندی ایسے نرالے طریقے سے لیتے ہیں کہ ایسا طریقہ تو آپ میں سے کسی نے شاید ہی کہیں سنا ہوگا۔ تفصیل کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/dgmYxWariR0?si=SlA5kPcUvMp88w8u ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

> *جب بریلی شریف سے ہوا انگریز کی حمایت کا اعلان* جو حقیقت ہے اس سے تو انکار نہیں کیا جا سکتا ہے نا؟ یہ سچ ہے جو آپ نے عنوان میں پڑھا ہے کہ بریلی، جی ہاں وہی بریلی جو ہم سنیوں کا مرکزِ عقیدت و محبت ہے۔ وہی بریلی جو ہمارے امام اہلسنت اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان حنفی قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مسکن ہے۔ جہاں ان کا مزار پر انوار ہے۔ جہاں حضور تاج الشریعہ جیسی شخصیت آرام فرما ہیں۔۔حضور مفتی اعظم ہند ہیں۔جہاں حجہ الاسلام حضرت علامہ حامد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔ اسی بریلی سے اسی بریلی کی ایک مسجد سے انگریزوں کی مقبوضہ حکومت کی حمایت میں تقریر کی گئی۔۔ جس سے شہر بریلی میں آگ لگ گئی اور لوگ اس حمایت کرنے والے کی جان کے دشمن ہو گئے اور حالات اس قدر خطرناک ہو گئے کہ ان کو شہر بریلی چھوڑ کر بھاگنا پڑا ۔۔۔ مگر وہ کون تھے؟ کس مسجد سے یہ تقریر ہوئی؟ اور بعد میں ان کا کیا ہوا؟ حاشیۂ ذہن پر اٹھنے والے اس قسم کے سوالات کے جوابات کے لیے ملاحظہ فرمائیں آج کی یہ ویڈیو ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/hLYjPZZ8FeU?si=f8THQ1PJ-FTU_uw8 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

> *جنگ آزادی یا تحریکِ آزادی میں رشید گنگوہی، قاسم نانوتوی اور اشرفعلی تھانوی شامل تھے؟* یوں تو دیوبندی علماء و عوام چلا چلا کر بتاتے ہیں کہ ہمارے اکابر جنگ آزادی میں شامل رہے، یہ کیا ، وہ کیا، بڑی بڑی ڈینگیں مارتے نظر آتے ہیں۔ مگر کیا وہ سچ ہوتا ہے؟ اگر علماء دیوبند کی کتابیں دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ دیوبندی بکثرت جھوٹ بولتے ہیں اور لوگوں کو دھوکہ دینے کی شیطانی کوشش کرتے ہیں۔ آج کی ویڈیو میں دیوبندی علماء کی کتابوں کے حوالے سے ثابت کیا گیا ہے کہ یہ تینوں دیوبندی علماء جنگ آزادی میں ہرگز شامل نہیں تھے۔ تفصیل کے لیے ویڈیو لازمی دیکھیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/CYcdqXSc0fc?si=AwXK-HXV_VlG9tqL ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

> *” رد باطل ری ایکشن “ یوٹوب چینل کا اثر، امتیاز پلاموی نے کیا رجوع* ماشاءاللہ ﷻ! ہمارے ” رد باطل ری ایکشن “ یوٹوب چینل نے ابھی دو تین دن پہلے امتیاز پلاموی دیوبندی کی ایک ویڈیو کا زبردست رد کرتے ہوئے اس دیوبندی کی جہالت کا پردہ چاک کیا، جس پر آج اپنی ویڈیو میں اس دیوبندی ” امتیاز پلاموی “ نے رجوع کیا۔ مگر *کتے کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی* کہ اس نے مزید جہالت کا مظاہرہ کیا جس کا دندان شکن جواب آج کی اِس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/ICyieEBO03s?si=-j0wgKMEYry24rJj ♡    ❍ㅤ     ⎙     ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *⬇️Join WhatsApp group⬇️* https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_t ===============

sticker.webp0.22 KB

رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی نے جس دین کو قائم کیا۔۔ وہ دیوبندی دین جس طرح انگریزوں کا مرہون منت ہے اسی طرح غیرمسلموں کا بھی تعاون و اشتراک رہا ہے دیوبندیت کی بنیاد کھڑی کرنے میں۔۔ یہی نہیں ۔ بلکہ آج بھی دیوبندیت غیرمسلموں کی گود میں ہنستی کھیلتی کودتی ہے۔ جس کی ڈھیروں مثالیں ہیں۔ جن میں سے چند اس ویڈیو میں بھی آپ ملاحظہ فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی حیرت انگیز باتیں ملیں گی اس ویڈیو میں۔۔ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/3ksqM-uMeCc?si=ao7gv7PPpBX_BZUq ♡    ❍ㅤ     ⎙     ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *⬇️Join WhatsApp group⬇️* https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_t ===============

sticker.webp0.22 KB

کھڑے ہوکر صلاۃ و سلام پڑھنا لازم و ضروری نہیں البتہ محبوب عمل ضرور ہے کہ اس میں ادب و تعظیم رسول ﷺ ہے۔ لیکن دیوبندی عوام الناس کو عجیب و غریب طریقے سے گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آج کی ویڈیو میں دیوبندیوں کے ایک ڈیجیٹل مفتی کے اعتراض کا محاسبہ کرکے ان کو ان کے گھر کا آئینہ دکھایا گیا ہے۔ وقت اگر اجازت دے تو ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/lfcVNguFaTE?si=VmRehDdGo9-KpWQe ♡    ❍ㅤ     ⎙     ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *⬇️Join WhatsApp group⬇️* https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_t ===============

دیوبندیوں کے عقیدے کی مستند کتاب ” المہند “ کی دجالی و مکاری پر وارد کیے گئے تین سوالوں کے جواب کے نام پر دیوبندیوں کے ” ڈیجیٹل مفتی “ امتیاز پلاموی نے اپنی ویڈیو میں جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ” حسام الحرمین “ کے خلاف بکواس کی ہے اس کا جائزہ لے کر امتیاز پلاموی دیوبندی کو ان کے گھر کے اصول سے ایسا بے دست و پا کر دیا گیا ہے کہ کسی بھی سنی کا دل باغ باغ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ بہترین اور سنجیدہ گفتگو میں باطل کا جواب جدید حوالوں کے ساتھ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/wm5OxHkl_D8?si=hZoK3ZKk2M9KCkKy ♡    ❍ㅤ     ⎙     ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *⬇️Join WhatsApp group⬇️* https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_t ===============

> *بھٹیارن کا بیٹا عبدالرحمن دیوبندی کی ویڈیو کا منہ توڑ جواب* مناظر اسلام حضرت علامہ صغیر احمد جوکھن پوری صاحب سے عبدالاحد قاسمی دیوبندی نے بڑی چاپلوسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے صوفی کلیم حنفی اور مولانا فاروق خان رضوی صاحب کے خلاف کچھ باتیں کہلوانے کی شیطانی کوشش کرکے اسے یوٹوب پر اپلوڈ کرکے دیوبندی اچھل کود رہا تھا۔ لیکن جواب میں ہمارے ” رد باطل ری ایکشن “ یوٹوب چینل پر یہ ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے۔ جس میں دیوبندی ہی ارشد مدنی کو ” ڈکیت الہند ارشد ایودھیاوی“ اور دارالعلوم دیوبند کے مہتمم ” ابوالقاسم نعمانی “ کو ابوجہل بنارسی “ کہا ہے اور بھی کئی ساری باتیں اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/9MxBQ0f_cG4?si=P229ve4VFP4P22KK ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

https://youtu.be/u1oemxPhXYI?si=c9WuIGX3an-39D8K ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

> *کھنکتے چند سکوں پر بک جانے والوں کے حیرت انگیز کارنامے* دینِ اسلام میں سود حرام ہے۔ لیکن دیوبندی دین میں بھاری رقم کی لالچ میں سود کو حلال قرار دے کر اسے اسلامی لباس میں پیش کیا گیا۔ تاکہ دین دار لوگ بھی حرام خوری میں ملوث ہو جائیں۔ ناقابلِ تردید حوالوں پر مشتمل اس ویڈیو میں دیوبندیت کے نہایت گھناؤنے چہرے سے آپ واقف ہوں گے ۔۔ تو پھر دیر کس بات کی؟ ابھی کلک کریں اور ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/esRKZ8CVkJU?si=2PzMfTPkzrwSwJXp ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

> *فتاویٰ رشیدیہ بمقابلہ المہند علی المفند* دیوبندیوں کے متعلق ماضی قریب کے اکابر علماء اہلسنت وجماعت نے فرمایا تھا کہ دیوبندیت نام ہے تضاد کا، جس کا ہم نے تجربہ کیا ہے۔ ساتھ ہی اس تضاد اور دوغلی پالیسی کا مقصد دیوبندیوں کا کیا ہوتا ہے اس کا بھی پتہ دیوبندیوں کے گھر سے ہی لگا لیا ہے جس کی بہترین مثال آج کی یہ ویڈیو ہے۔ جس میں آپ نہ صرف دیوبندیوں کے متضاد چہرے کو دیکھیں گے بلکہ تضاد کے پیچھے کے اصل مقصد کو بھی دلیل کے ساتھ جانیں گے۔۔ تو پھر دیر کس بات کی؟ ابھی ملاحظہ فرمائیں آج کی یہ ویڈیو ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/AiqqPZVUUek?si=BkHG5C5AmSqfXz8n ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

1975ء میں جب اندرا گاندھی نے نسبندی کی تحریک چلائی تو اس وقت علماء دیوبند بالخصوص دیوبندیوں کے قاری طیب نے دو متضاد بیان دے کر ملت اسلامیہ کے ساتھ جو ڈرامہ رچا اسے دیوبندی بڑی رازداری سے تاریخ سے مٹا دینا چاہتے ہیں اور اب تو دیوبندی اپنے قاری طیب کے اس متضاد بیان کا نہ صرف انکار کرتے ہیں بلکہ الٹا ہمی سے ثبوت طلب کرتے ہیں۔ ایسے بڑی جانفشانی سے دونوں متضاد بیان پر ثبوت دیوبندیوں کے گھر سے ہی اس ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے۔۔ اگر آپ رد پر کام کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہوگی ان شاءاللہ تعالیٰ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/Zc7axYvyrH4?si=SYhKXmVVBEXEaNgx ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ